Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 821 through 840 (of 9,288 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    I am sorry if I upset you. I am not one of those who consider it necessary to start a topic even when they themselves have not any idea or a thought process. They end up being copy-pasters and even for a copy-paste they do not have any comment to offer but they would want other members to post comments. Having said that I did start a topic few hours ago “Should Imran call it a day”. As for me spoiling other peoplees’ threads that is not true. I am the one who keeps reminding the spoilers to “stick to the topic” Believer?? You have said it all yourself. I have nothing more to add.

    محترم جس نے آپ کو چھیڑا ہے اس سے ہی جاکر پنگا لو میں نے تو کمنٹ کا جواب بھی نہیں دیا

    :doh:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    ۔۔۔۔ انڈیا میڈیا اور انڈین لوگوں کےدماغ میں بھارتی فلم انڈسٹری نے گوبر بھرا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔انڈیا میڈیا کے ڈھول کا پول تو اس دن کھل گیا تھا جب انہوں نے پہلی سرجیکل سٹرائیک کا واویلا مچانا شروع کردیا تھا ۔۔۔۔اور دوسری دفعہ جب انہوں نے سو کے قریب دشتگرد مارے تھے ۔۔اور تو اور آپنے دہ جہاز مروا کے بھی میڈیا پر یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے رے کہہ میراج کا انجن دراصل ایف سولہ کا جس کو نندن نے مار گرایا تھا ۔۔وہ تو بھلا ہو ان کے آپنے ہی کسی بندے نے انیکر کے منھ پر جوتا رکھ کر مزید پروپیگنڈہ کرنے سے روک دیا ۔۔۔۔ورنہ انہوں نے تو اسمان سر پراٹھا لینا تھا ۔۔۔۔۔۔۔اور حسب معمول تم نے خبر کا کوئی لنک نہیں دیا ۔۔۔۔کسی دن میں نے ایک تتا تتا تیر ہوا میں چھوڑنا ہے تیرے لیے۔۔اگر یہ تیری آپنی کاوش ہے توتم کو اتنا اچھا لکھنے کی جرت کیسے ہوئی ۔۔۔۔۔کہہ اب تم استادوں کو آنکھیں دیکھانے لگے ہو ۔۔۔۔۔۔۔ :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    بھیا ناراج مت ہونا اپنے انجان عرف مجاہد نے بھی مجھ سے لنک نہیں مانگا اس سے ہی بندہ سمجھ جاتا ہے کہ سویرے سویرے اٹھ کر دو گھنٹے کی ریسرچ اور مغج ماری کا نتیجہ یہ تھریڈ ہے پر لگتا ہے آپ کی مت تو ویسے ہی ماری گئی ہے انڈین میڈیا کا غصہ چینی تو ان کی فوج پر سامنے جاکر نکال آتے ہیں میں کس پر نکالون؟؟؟

    :(

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    مضمون اور شعر کا آپس میں کوی دور پار کا واسطہ بھی نہیں کیونکہ عناصر میں ترتیب کا مضمون قرآن کریم کا ہے اور انہی عناصر کے دوبارہ منتشر ہونے اور پھر نئی کائناتیں ظہور میں آنے کا ایک مضمون میں اپنے تھریڈ قرآن اور ساینس میں پیش کرچکا ہوں
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    مضمون نگار انسانیت کا درس دیتے ہوے خود بھی مذہب کی اصل جڑ کو پکڑنے کی طرف راہ دکھا گیا

    دنیا کے تمام مذاہب کی بنیاد ہی توحید اور انسانیت پر رکھی گئی ہے

    دراصل تخلیق کے متعلق دستیاب تمام الفاظ ایک ہی جانب اشارہ کررہے ہیں خلق یعنی اخلاق اور اخلاق سے مراد انسانیت ہی ہے جس انسان کے اخلاق معیار جتنے بلند ہون گے اس میں انسانیت بھی اتنی ہی زیادہ پای جاے گی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #167
    لگتا ہے سارے نونیوں کو پڑھنے اور پڑھ کر سمجھنے میں پرابلم ہے ..میں نے صاف صاف صرف عاطف کو بلیم کیا ہے ..آپ نے اپنے اوپر بھی لے لیا …اور شاہد صاحب کہاں سے بزرگ ہو گئے ..اور نہ ہی وہ یہاں سے کہیں گئے ہیں .. کرپشن کی کہانیاں آتی ہیں ..ان پر ایکشن بھی لیا جاتا ہے ..لیکن الله بھلا کرے ہماری عدلیہ کا …اس کا دل سب کرپٹ کے لئے نرم ہے ،فورا ہی ایکشن لینے کے خلاف پابندی لگا دیتی ہے ..مجھے یاد نہیں کہاں پڑھا اور سنا ہے ..کہ ترین کے خللاف امزید ایکشن لینے سے حکومت کو بڑی سرکار نے منع کر دیا کہ وہ اگر اپنے بندے بغل میں دبا کر چلی گئی تو حکومت باقی نہیں رہے گی ..دروغ بر گردن راوی

    میں عادتا بقول سلی مرضا کے اڑتا تیر بھی پکڑ لیتا ہون یعنی عاطف نے جواب میں تاخیر کی تو خود جواب دے دیا

    ویسے یہ بات درست ہے کہ جب نوآموز حکومت وجود میں آی تو ان کی رہنمای کیلئے ترین کو ساتھ جوڑ دیا گیا جس نے چند ہی دن میں اعداد و شمار کا ٹنٹا نکال دیا اور حکومتی ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری کردی اب وہی اسٹیبلشمینٹ اپنے ہی ملازم کو پھنسے نہیں دے گی

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہی ہے

    یہ تو محاورہ ہے ورنہ ہر خربوزہ اپنی علیحدہ بیل پر بھلتا بھولتا ہے

    :)

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #168

    نہیں کھوسٹ بھائی ایسی کوئی بات نہیں ۔۔۔

    اپ بھی سنیر ممبر ہیں اور اپ کو بھی اچھی طرح معلوم ہے کہ اعتماد ، بھروسہ ، بھرم اور رواداری کا ڈھونگ رچایا جاتا ہے اور پیچھے پرائیوٹ مسج یا ایم میل کے ذریعے پالنگ کی جاتی ہے شائد اپ بھی اس پلانگ کا حصہ بن گئے ہیں؟

    پہلے ہی نام بگڑا ہوا تھا آپ نے اور بھی بگاڑ دیا

    :facepalm:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #167

    قرار صاحب۔۔ اس کی وضاحت تو بیلیور ہی کرسکتا ہے۔۔۔ بیلیور کی سوچ جتنی دور تک جاتی ہے، ہم تو اتنی دور تک دیکھ بھی نہیں سکتے۔ :) ۔۔۔ Believer12

    آپ لوگ بہت گہرای میں جاکر سوچتے ہو میں تو چیزوں کو بہت سمپل انداز میں دیکھتا ہوں، ہاں اوپر والے فقرے کو دوبارہ پڑھ کر درستگی فرما لیں کیونکہ جہاں تک سوچ جاتی ہے وہاں تک نظر جا ہی نہیں سکتی کیونکہ سوچ تو ساری کائنات کا احاطہ کرلیتی ہے اور نظر ؟؟؟

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    Awan Bhai, I don`t say that this survey does not represent the mood of the people as we have been quoting the same surveys in the past but even this shows 64 percent Dissatisfied, should we wait for 99 percent?? Why should we let him to continue when we know how he was brought to the position where he is now, had this been a fair election then one could claim that we should let him complete his term but he got here with rigged elections and people have the right to kick him, it will be a fair game for me.

    میرے نزدیک قصوروار وہ اشخاص ہیں جنہوں نے ایک مریل گھوڑے پر سوار ہوکر سمجھا کہ اب تو ریس جیت ہی جائیں گے پہلے بھی ہارتے رہے ہیں مگر اس دفعہ تو منہ کے بل گٹر میں جاگرے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    وہ مسلہ جو دیگر مسائل کو جنم دیتا ہے

    بجلی

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    یہ بات تمہیں کسی نے سمجھای ہے نا؟

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #164
    اگر پڑھنا اور پڑھ کر سمجھنا نہ آتا تو تو ایسے میں کسی سمجھدار عاقل دانا کی مدد لینے میں شرم نہیں کرنی چاہئے پہلی بات ..کوئی کسی کو عزت پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا …کمانی پڑتی ہے ..میں سب سے عزت و احترام سے پیش آتی ہوں تو بدلے میں عزت پاتی ہوں ..کبھی یہ نسخہ آزما کے دیکھئے گا اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر اکتیس میں سردار صاحب کو کچھ کہا گیا جس کا انہوں نے اگلی پوسٹ میں جواب دیا ..اس پر میرے کمنٹ تھے ..کیا آپ اس سے انکار کریں گے کہ جو بھی انصافی یہاں آیا اسے بھگا دیا گیا ..حیدر اسماری کا نام تو یاد ہوگا ..ایک اور بزرگ صاحب تھے ..مجھے نام یاد نہیں آرہا ..جن کا انتقال ہو چکا ہے ..ان کے ساتھ تو خود آپ نے بد سلوکی کی تھی ..اور جو سلوک آپ نے ان کے ساتھ کیا تھا ..جب جب یاد آتا ہے ..سینے میں چھبن ہوتی ہے …..اور اس پر آپ کا حوصلہ دیکھنا چاہئے کہ الزام مجھے دے رہے ہیں .یہاں مخالف آواز برداشت نہیں کی جاتی ..ایسا فورم کی انتظامیہ نہیں کرتی ..بلکہ یہاں کے ممبرز ہی یہ کام خوش اسلوبی سے کر لیتے ہیں .ہاں فورم کی انتظامیہ جس کا نام عاطف ہے ایسا ہونے سے روکتی بھی نہیں ..بلکہ کبھی کبھی اپنا حصہ بقدر جثہ ڈال بھی دیتی ہے . آپ کہتے ہیں ..میں اپنا اختیار استعمال نہیں کرتی ؟ جاؤ ” قرآن اور سائنس ” نامی تھریڈ دیکھو ..جب تک میں حصہ لیتی رہی ..گفتگو تہذیب کے دائرے میں رہی ..میرے جاتے ہی پرسنل اٹیک شروع ہو گئے ..میں نے وہاں جا کر اپنا آخری کمنٹ کیا ..اس کے بعد کسی کی جرات نہیں ہوئی اس تھریڈ پر جانے کی .. مجھے چیلنج نہ کریں ..مجھے معلوم ہے کہ میں اگر نواز شریف کی حمایت میں بھی تھریڈ بناؤں گی تو کوئی مجھ سے بد تمیزی نہیں کرے گا اور نہ ہی انتظامیہ مجھے بین کرے گی ..پرابلم یہ ہے کہ میں ایسا کر نہیں سکوں گی ..مجھ سے جھوٹ نہیں بولا جاتا .میرے پاس اس کی حمایت کے لئے صرف ایک چیز ہے .جس کا میں وہاں ذکر بھی کر چکی ہوں ..کہ اس نے سڑکیں بنائیں ..اچھا کیا ..ضرورت ہے ترقی کے لئے .. نونی ہو اور بہتان نہ لگائے ..ممکن نہیں ..میں نے کب کسی کو ساتھ ملا کر بائیکاٹ کیا .؟؟؟؟ جب بھی فورم چھوڑا ..بنا کسی کے ڈسکس کئے چھوڑا ..بلکہ کسی کے کہنے کے باوجود واپس نہیں آئی اور یہ آپ نے بونے کسے کہا ..؟؟؟؟؟؟؟ اسے جس کے پاس آپ سفارش لے کر گئے ..اور جس کی بات میں اس لئے رد نہ کر سکی ..کہ اس نے آپ کی سفارش کی تھی ..حالانکہ اس سے پہلے میں ایک بہت ہی محترم شخصیت جے صاحب کو مایوس کر چکی تھی جس کا مجھے ہمیشہ افسوس رہے گا . رضا میرے بہت اچھے دوست ہیں ..اور بہت سمجھدار بھی ..نہ ہی انہوں نے کبھی مجھے غلط مشورے دیئے میں آج بھی بڑی شخصیت ہوں ..کم از کم آپ سے بڑی . اور سچ سننا ہے یا کافی ہے @shahid abbasi @saleem raza @jmpیم

    سلیم رضا دوستی کی حد تک اچھا ہے مگر کبھی بھی ادھار دے کر پیسے نہ پھنسوا لینا اور ہاں یہ جو بزرگ کا ذکر خیر ہوا ہے جنہیں آپ کے بقول بدتمیز نونیوں نے طنز کے نشتر چبھو چبھو کر بھگا دیا  وہ شاہد بھای ہیں؟

    باقی ابھی حکومت گئی نہیں مگر کرپشن کی کہانیاں آنے لگی ہیں جانے کے بعد کیا ہوگا؟

    ترین کب واپس آرہا ہے سنا ہے نواز شریف کو عدالت نے جانے کی اجازت دی تھی مگر ترین کو کس عدالت نے کہا کہ جاو جا کر لندن پھرو؟

    میری راے میں ترین کو شوگر مافیا کا سرغنہ ہونے کی وجہ سے اس مافیا نے نکلوایا ہے کیونکہ سبسڈی کے ایک معاملے میں اسد عمر اور بزدار بھی مجرم تھے؟

    بلکہ اسد عمر عمران خان کی نمائندگی کررہا تھا جس کی وجہ سے حکومت کے تینوں ستون دھڑام سے گر جاتے لہذا ترین کی دھمکی کے بعد کے مال کمایا ہے تو کھلانے میں بھی کنجوسی نہیں کی اور ساتھ میں سبسڈی لی ہے تو دینے والے کو بھی پکڑیں والے بیان کے بعد ایوان حکومت میں  دھواں سا چھا گیا تھا ایسے پاپی کو باہر بھیجنا ان کی مجبوری تھی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #163
    او ۔۔جا پراں ۔۔۔ نہ منھ نہ متھا ۔۔۔جن ٹرکوں لتھا ۔ ۔۔۔۔مال مفت مل رہا ہے ۔بلکل مفت مل رہا سٹووں پر بڑے بڑے فری کے سائن لگے ہوئے ہیں بس ٹرک بھر بھر کے لاو ۔اور فل پرائس پر مال بناو ۔۔۔۔۔۔موجیں لگی ہوئی ہیں ۔توں ۔وی ۔آجا ۔۔ :jhanda: :jhanda:

    میں تو کہتا ہوں چھوڑ یہ پاگل خانہ اور کینڈا چلا جا وہاں تو عوام کو  مال ملتا رہا ہے چاہے کام بند تھا ادھر انگلینڈ میں بھی ملتا رہا ہے شامی گھر بیٹھ بیٹھ کر موٹا ہوگیا ہے دو کلو چنیی اٹھاتے وقت فون کیا کردیا یوں بول رہا تھا جیسے کے ٹو سر کر کے آرہا ہو

    :facepalm:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    جناب کیا اس فہرست میں پانی، مردم شماری ، غیر منصفانہ وسائل کی تقسیم ، کوٹہ سسٹم ، غیر مقامی قیادت ، ٹرانسپورٹ کا ناقص نظام ، بے اختیار بلدیاتی نظام وغیرہ بھی جگہ پاسکتیں ہیں؟ :thinking: :thinking: :thinking:

    بالکل کیوں نہیں میرا سوال بس اتنا ہے کہ  ان مسائل میں سے اگر چند ایک کو حل کرنے کا آپشن ہو تو کونسا مسئلہ ہماری پہلی ترجیح ہوگی؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    نونی ہو اور دو نمبری نہ کرے :bigthumb:

    اب تو پی ٹی بھی دو نمبری نکل رہے ہیں

    :17:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    And why am I banned?

    آپ اللہ کو نہیں مانتے تو اس کی جنت میں جاکر کیا کریں گے؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    Where is this place?

    جنت میں جہاں آپ کا داخلہ ممنوع ہو شائد؟

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    کراچی کے اصل مسائل پر آپ کی گرفت قابل تعریف ہے :clap: :clap: :clap:

    کراچی کا مسئلہ بجلی بھی ہے مگر ترجیہات بدلتی ہیں ، کبھی جرائم، بھتہ ، اغوا اور ٹارگلٹ کلنگ سب سے بڑا مسئلہ بھی تو تھا، اگر وہ مسئلہ لوڈشیڈنگ کے پیچھے چلا گیا ہے تو دیگر مسائل بھی اگلی صفوں میں آتے  رہیں گے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    میں نے تھریڈ کب کلوز کی ..میں نے تو صرف ایک پوسٹ کی تھی ..نارمل سی

    جج کی غیر موجودگی میں ہوسٹ نے گھنٹی آپ کے گلے باندھنے کی کوشش کی ہے

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    سب ٹوپی ڈرامہ ہے

    جھوٹے اور منافق انسان کو کبھی عزت نہیں ملتی ایسے استعفے روزانہ آتے اور اگلے دن واپس ہوجاتے ہیں

Viewing 20 posts - 821 through 840 (of 9,288 total)
×
arrow_upward DanishGardi