Thread: Life with Nisa | Life update
- This topic has 14 replies, 7 voices, and was last updated 2 years, 10 months ago by
nayab. This post has been viewed 1108 times
-
AuthorPosts
-
14 Jul, 2020 at 4:09 pm #1
- local_florist 1 thumb_up 7
- local_florist Jack Sparrow thanked this post
- thumb_up Shirazi, Sohraab, Ghost Protocol, Believer12, Bawa, GeoG, nayab liked this post
16 Jul, 2020 at 4:29 pm #4پاکستانی بچے ہیں اگر انہیں روکا نہ جاے تو شام تک پتھر پھینک پھینک کر دریا آدھا پر کردیں گےویسے بہت خوبصورت جگہ ہے فوڈ پھینکنے پر بطخیں آجاتی ہیں مگر پتھر کھا کر واپس لوٹ رہی ہیں
18 Jul, 2020 at 4:57 am #9And why am I banned?آپ اللہ کو نہیں مانتے تو اس کی جنت میں جاکر کیا کریں گے؟
18 Jul, 2020 at 10:29 pm #11نشاء جیآپ کا بطخوں کو فیڈ کرنا اچھا لگا ہے
اپنے اردگرد والے انسانوں کی طرح جانوروں اور پرندوں کا خیال رکھنا بھی ہمارا فرض ہے
https://twitter.com/HldMyWhiteClaw/status/1283747683728072705
19 Jul, 2020 at 12:06 am #12نشاء جی آپ کا بطخوں کو فیڈ کرنا اچھا لگا ہے اپنے اردگرد والے انسانوں کی طرح جانوروں اور پرندوں کا خیال رکھنا بھی ہمارا فرض ہےاصل میں یہ بطخ نہی تھیں۔ یہ مرغابیاں یا ہنس کہہ لیں ۔ یہ بہت اونچی پرواز بھی کرتی ہیں۔اور بہت لمبی پرواز بھی۔ ہمارے ہاں تو یہ بہت زیادہ ہیں۔ یہ سڑک کررہی ہوں تو پوری ٹریفک کو رکنا پڑتا ہے۔ ان کے لئے اسپیشل کراسنگ سائین ہیں۔ اسی طرح بہت زیادہ ہرن بارہ سنگھا بھی۔ یہ وڈیو میرے بیٹے کے چینل پر ہے۔
19 Jul, 2020 at 12:20 am #13اصل میں یہ بطخ نہی تھیں۔ یہ مرغابیاں یا ہنس کہہ لیں ۔ یہ بہت اونچی پرواز بھی کرتی ہیں۔اور بہت لمبی پرواز بھی۔ ہمارے ہاں تو یہ بہت زیادہ ہیں۔ یہ سڑک کررہی ہوں تو پوری ٹریفک کو رکنا پڑتا ہے۔ ان کے لئے اسپیشل کراسنگ سائین ہیں۔ اسی طرح بہت زیادہ ہرن بارہ سنگھا بھی۔ یہ وڈیو میرے بیٹے کے چینل پر ہے۔بہت شکریہ
اصل میں مجھے سوان کے لئے متبادل اردو لفظ نہیں مل رہا تھا
میں بھی ایسے علاقے میں رہتا ہوں جہاں سڑکوں پر رات تو کیا دن میں بھی ہر طرح کے جنگلی جانوروں کا قبضہ ہوتا ہے
رات کو تو ان جنگلی جانوروں کی وجہ سے بے تحاشا ایکسیڈنٹ بھی ہوتے ہیں۔ ہرن سے تو زیادہ نقصان نہیں ہوتا ہے لیکن موس گاڑی سے ٹکرا جائے تو اپنے ساتھ ڈرائیور اور گاڑی کو بھی لے جاتا ہے
- thumb_up 2
- thumb_up SaleemRaza, nisa liked this post
19 Jul, 2020 at 1:18 am #14میں اس یرن نامی جانور کے لیے بہت سافٹ کارنر رکھتا تھا ۔۔۔کیونکہ ہمارے اکثر و بیشتر نغمے کے نقش نگار پر ہی لکھے اور گائے گئے ہیں ۔۔۔۔لیکن میرا رومانس اس دن عرق ہوا جب میں ایک صبح چھ بجے ایک ذیلی سڑک پر بہت آرام سے گاڑی پر جارہا تھا ۔۔جب ایک درخت کے ساتھ ایک تنومند ہرن کھڑا نظر آیا ۔۔۔میںری سوچ نے ابھی پرواز کی اڑان بھری ہی تھی کہہ کیسا خوبصورت جانور ہے پتہ نہیں لوگ کیوں اس کا شکار کرتے ہیں ۔۔۔۔تو یکدم پاس سے گزرتے ہوئے وہ خانہ خراب دا پتر ایسے گاڑی کے آگے آیا جیسے حج کرکے واپس آنے والوں کو لوگ ائیرپورٹ پر گلے ملتے ہیں ۔۔۔۔ وہ یکدم چھلانگ مار کے گاڑی کے آگے آگیا ۔ اور کسی توپ کے گولے کی ماند ۔۔۔ٹھاہ کی آواز کے ساتھ گاڑی سے آ ٹکرایا اور گاڑی کی ٹکر سے وہ سڑک پر دور تک پھسلتا چلا گیا ۔۔۔۔اور میں دعا کررہا تھا کہہ یہ اب اٹھے مت ۔۔۔لیکن میری ساری دعا غرق اس وقت ہوگئی۔ جب وہ بڑے اطمینان سے اٹھا اور جنگل میں غائب ہو گیا ۔۔۔اور میں صبح سویرے گاڑی کا بمپر پکڑے سڑک پر ایسے کھڑا تھا جیسے کسی ملاح کی کشتی پانی برد ہوجائے تو وہ چپو ہاتھ میں پکڑے لگڑ بھگڑ کی طرح گھومتا ہے ۔۔۔۔وہ دن اور اج کا دن مجھے یقین ہوگیا ہے یہ ہرن ہوتے ہی اندھے ہیں اور اس لیے جب تھوڑی روشنی نظر آتی ہے اس کی طرف دوڑ لگا دیتے ہئں ۔۔اللہ سب اس غزل کی آنکھوںسے بچائے ۔۔
22 Jul, 2020 at 3:21 pm #15میں اس یرن نامی جانور کے لیے بہت سافٹ کارنر رکھتا تھا ۔۔۔کیونکہ ہمارے اکثر و بیشتر نغمے کے نقش نگار پر ہی لکھے اور گائے گئے ہیں ۔۔۔۔لیکن میرا رومانس اس دن عرق ہوا جب میں ایک صبح چھ بجے ایک ذیلی سڑک پر بہت آرام سے گاڑی پر جارہا تھا ۔۔جب ایک درخت کے ساتھ ایک تنومند ہرن کھڑا نظر آیا ۔۔۔میںری سوچ نے ابھی پرواز کی اڑان بھری ہی تھی کہہ کیسا خوبصورت جانور ہے پتہ نہیں لوگ کیوں اس کا شکار کرتے ہیں ۔۔۔۔تو یکدم پاس سے گزرتے ہوئے وہ خانہ خراب دا پتر ایسے گاڑی کے آگے آیا جیسے حج کرکے واپس آنے والوں کو لوگ ائیرپورٹ پر گلے ملتے ہیں ۔۔۔۔ وہ یکدم چھلانگ مار کے گاڑی کے آگے آگیا ۔ اور کسی توپ کے گولے کی ماند ۔۔۔ٹھاہ کی آواز کے ساتھ گاڑی سے آ ٹکرایا اور گاڑی کی ٹکر سے وہ سڑک پر دور تک پھسلتا چلا گیا ۔۔۔۔اور میں دعا کررہا تھا کہہ یہ اب اٹھے مت ۔۔۔لیکن میری ساری دعا غرق اس وقت ہوگئی۔ جب وہ بڑے اطمینان سے اٹھا اور جنگل میں غائب ہو گیا ۔۔۔اور میں صبح سویرے گاڑی کا بمپر پکڑے سڑک پر ایسے کھڑا تھا جیسے کسی ملاح کی کشتی پانی برد ہوجائے تو وہ چپو ہاتھ میں پکڑے لگڑ بھگڑ کی طرح گھومتا ہے ۔۔۔۔وہ دن اور اج کا دن مجھے یقین ہوگیا ہے یہ ہرن ہوتے ہی اندھے ہیں اور اس لیے جب تھوڑی روشنی نظر آتی ہے اس کی طرف دوڑ لگا دیتے ہئں ۔۔ اللہ سب اس غزل کی آنکھوںسے بچائے ۔۔اصل میں اللہ نے آپکو نہیں اس خانہ خراب ہرن کو بچا لیا ورنہ اگر وہ آپکے ہاتھ لگ جاتا تو آپ نے تو اس کا شکار کر کہ اسکا روسٹ بننا کر نوش کر جانا تھا ۔۔۔ کیونکہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ آپکو ہرن کا گوشت پسند بھی ہے ۔۔۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.