Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 302 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #161

    شاید آپ نے میرے سوال پر غور نہیں کیا۔۔۔

    کیا آپ کا (مبینہ) قادرِ مطلق خدا کوئی ایسی مخلوق بنانے کی اہلیت رکھتا ہے جو اس سے بھی زیادہ طاقتور ہو اور جسے خدا خود بھی فنا کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو۔۔؟؟؟۔۔

    اب فرمایئے کیا آپکا خدا ایسی مخلوق بنا سکتا ہے؟۔۔۔؟

    خدا اور اس کی صفات ایک ہی اینٹٹی ہیں۔ قادرِمطلق یعنی جو چاہے کرنا یا اَن ڈُو کرنا اس کی صفتِ خدائی ہے
    اور آپ کا سوال دراصل واضح الفاظ میں یہ ہے کہ کیا خدا اپنی خدائی کو ختم کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #162
    خدا اور اس کی صفات ایک ہی اینٹٹی ہیں۔ قادرِمطلق یعنی جو چاہے کرنا یا اَن ڈُو کرنا اس کی صفتِ خدائی ہے اور آپ کا سوال دراصل واضح الفاظ میں یہ ہے کہ کیا خدا اپنی خدائی کو ختم کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔

    عباسی صاحب۔۔۔ میرا سوال تو سادہ سا ہے کیا وہ ایسی مخلوق بنا سکتا ہے جسے وہ خود بھی فنا نہ کرسکتا ہو۔۔۔

    آپ کہتے ہیں کہ اَن ڈو کرنا اس کی خدائی صفت کا حصہ ہے تو پھر میرے سوال کی ناقابلِ فنا والی شرط تو پوری نہ ہوئی، یعنی کہ خدا قادرِ مطلق نہ ہوا۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #163
    *آج بھی ایک وارث موجود ہے جس سے اجازت لئے بغیر آپ اندر نہیں جا سکتے شیعہ کے مطابق امام مہدی ، سنی کے مطابق سعودی حکومت .

    آپ کوشش کرکے اس سے اچھی وضاحت گھڑ سکتے ہیں، لیکن پہلے پوری آیت پڑھ لیں۔۔

    اے ایمان والو! جب تک تمہیں اجازت نہ دی جائے تم نبی کے گھروں میں نہ جایا کرو کھانے کے لئے ایسے وقت میں کہ اس کے پکنے کا انتظار کرتے رہو بلکہ جب بلایا جائے جاؤ اور جب کھا چکو نکل کھڑے ہو، وہیں باتوں میں مشغول نہ ہوجایا کرو۔ نبی کو تمہاری اس بات سے تکلیف ہوتی ہے۔ تو وه لحاظ کر جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ (بیان) حق میں کسی کا لحاظ نہیں کرتا،۔33:53۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #164

    عباسی صاحب۔۔۔ میرا سوال تو سادہ سا ہے کیا وہ ایسی مخلوق بنا سکتا ہے جسے وہ خود بھی فنا نہ کرسکتا ہو۔۔۔

    آپ کہتے ہیں کہ اَن ڈو کرنا اس کی خدائی صفت کا حصہ ہے تو پھر میرے سوال کی ناقابلِ فنا والی شرط تو پوری نہ ہوئی، یعنی کہ خدا قادرِ مطلق نہ ہوا۔۔۔۔

    سمجھ کی بات ہے
    میں کہتا ہوں اَن ڈو نہ کر سکے گا تو قادرِ مطلق نہیں
    آپ کہتے ہیں اَن ڈو نہ کر سکے تو قادرِ مطلق ہے۔
    دنیا کے کسی دانشور سے فیصلہ کروا لیں کہ اَن ڈو کرنے کی طاقت قائم رہنے سے وہ قادرِمطلق کہلائے گا یا اس طاقت کو چھوڑ کر

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #165

    آپ کوشش کرکے اس سے اچھی وضاحت گھڑ سکتے ہیں، لیکن پہلے پوری آیت پڑھ لیں۔۔

    اے ایمان والو! جب تک تمہیں اجازت نہ دی جائے تم نبی کے گھروں میں نہ جایا کرو کھانے کے لئے ایسے وقت میں کہ اس کے پکنے کا انتظار کرتے رہو بلکہ جب بلایا جائے جاؤ اور جب کھا چکو نکل کھڑے ہو، وہیں باتوں میں مشغول نہ ہوجایا کرو۔ نبی کو تمہاری اس بات سے تکلیف ہوتی ہے۔ تو وه لحاظ کر جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ (بیان) حق میں کسی کا لحاظ نہیں کرتا،۔33:53۔

    آپ عربی متن کا لفظ بہ لفظ اور ترتیب وار ترجمہ پڑھیں
    .
    وہ کچھ اس طرح سے ہے
    .
    اے ایمان والو ، نبی کے گھر بغیر اجازت نہ داخل ہوا کرو سوائے اس کے کہ جب تمھیں کھانے کے لئے بلایا جائے
    . . . . . . .

    .

    .

    کہیں آپ کا اعتراض یہ تو نہیں کہ اس طرح نبی نے ہی کیوں نہ منع کیا ؟

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #166

    آپ کوشش کرکے اس سے اچھی وضاحت گھڑ سکتے ہیں، لیکن پہلے پوری آیت پڑھ لیں۔۔

    اے ایمان والو! جب تک تمہیں اجازت نہ دی جائے تم نبی کے گھروں میں نہ جایا کرو کھانے کے لئے ایسے وقت میں کہ اس کے پکنے کا انتظار کرتے رہو بلکہ جب بلایا جائے جاؤ اور جب کھا چکو نکل کھڑے ہو، وہیں باتوں میں مشغول نہ ہوجایا کرو۔ نبی کو تمہاری اس بات سے تکلیف ہوتی ہے۔ تو وه لحاظ کر جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ (بیان) حق میں کسی کا لحاظ نہیں کرتا،۔33:53۔

    Another explaination

    ہ: ”اچھا ٹھیک ہے تم اپنے بھائی سے یہ کہو کہ وہ کیسے حضرت علی کو حضرت ابو بکر و عمر سے افضل وبرتر سمجھتا ہے جب کہ یہ دونوں آنحضرت  صلی الله علیه و آله وسلم کے پہلو میںدفن ہیںاورحضرت علی علیہ السلام کا مرقد رسول سے بہت دور ہے ۔رسول خدا  صلی الله علیه و آله وسلم کے پہلو میں دفن ہونا ایک بہت بڑا افتخار ہے یہی بات ان کے افضل اور بر تر ہونے کے لئے کافی ہے ۔“

    فضال: ”اتفاق سے میں نے بھی اپنے بھائی سے یہی دلیل بیان کی تھی مگر اس نے اس کے جواب میں کہا کہ خدا وند عالم قرآن میں ارشاد فرماتا ہے:

    ”لاَتَدْخُلُوا بُیُوتَ النَّبِیِّ إِلاَّ اٴَنْ یُؤْذَنَ لَکُمْ“[8]

    ”رسول کے گھر میں بغیر ان کی اجازت کے داخل نہ ہو“۔

    یہ بات واضح ہے کہ رسو ل خدا کا گھر خود ان کی ملکیت تھا اس طرح وہ قبر بھی خود رسول خدا کی ملکیت تھی اور رسول خدا  صلی الله علیه و آله وسلم نے انھیںا س طرح کی کوئی اجازت نہیں دی تھی اور نہ ان کے ورثاء نے اس طرح کی کوئی اجازت دی۔“

    ابو حنیفہ: ”اپنی بھائی سے کہو کہ عائشہ اور حفصہ دونوں کا مہر رسول پر باقی تھا، ان دونوں نے اس کی جگہ رسو ل خدا کے گھر کا وہ حصہ اپنے باپ کو بخش دیا۔

    فضال: ”اتفاق سے یہ دلیل بھی میں نے اپنے بھائی سے بیان کی تھی تو اس نے جواب میں کہا کہ خداوند عالم قرآن میں ارشاد فرما تا ہے۔

    ” یَااٴَیُّہَا النَّبِیُّ إِنَّا اٴَحْلَلْنَا لَکَ اٴَزْوَاجَکَ اللاَّتِی آتَیْتَ اٴُجُورَہُنّ“[9]

    ”اے نبی!ہم نے تمہارے لئے تمہاری ان ازواج کو حلال کیا ہے جن کی اجرتیں (مہر)تم نے ادا کر دی“۔

    اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ رسول خدا  صلی الله علیه و آله وسلم نے اپنی زندگی میں ہی ان کا مہر ادا کر دیا تھا“۔

    ابو حنیفہ: ”اپنے بھائی سے کہو کہ عائشہ حفصہ رسول خدا  صلی الله علیه و آله وسلم کے بیویاں تھیں انھوں نے ارث کے طور پر ملنے والی جگہ اپنے باپ کو بخش دی لہٰذا وہ وہاں دفن ہوئے“۔

    فضال: ”اتفاق سے میں نے بھی یہ دلیل بیان کی تھی مگر میرے بھائی نے کہا کہ تم اہل سنت تو اس بات کا عقیدہ رکھتے ہو کہ پیغمبر وفات کے بعد کوئی چیز بطور وراثت نہیں چھوڑتا اور اسی بنا پر رسول خدا  صلی الله علیه و آله وسلم کی بیٹی جناب فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کو تم لوگوں نے فدک سے بھی محروم کردیا اور اس کے علاوہ اگر ہم یہ تسلیم بھی کر لیں کہ خداکے نبی وفات کے وقت ارث چھوڑتے ہیں تب یہ تو سبھی کو معلوم ہے کہ جب رسول  صلی الله علیه و آله وسلم کا انتقال ہوا تو اس وقت آپ کی نو بیویاں تھیں۔[10] اور وہ بھی ارث کی حقدار تھیں اب وراثت کے قانون کے لحاظ سے گھرکا آٹھواں کاحصہ ان تمام بیویوں کا حق بنتا تھا اب اگر اس حصہ کو نو بیویو ں کے درمیان تقسیم کیا جائے تو ہر بیوی کے حصے میں ایک بالشت زمین سے زیادہ نہیں کچھ نہیں آئے گا ایک آدمی کی قد وقامت کی بات ہی نہیں“۔

    ابو حنیفہ یہ بات سن کر حیران ہو گئے اور غصہ میں آکر اپنے شاگردوں سے کہنے لگے:

    ”اسے باہر نکالو یہ خود رافضی ہے اس کا کوئی بھائی نہیں ہے“۔[11]

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #167
    سمجھ کی بات ہے میں کہتا ہوں اَن ڈو نہ کر سکے گا تو قادرِ مطلق نہیں آپ کہتے ہیں اَن ڈو نہ کر سکے تو قادرِ مطلق ہے۔ دنیا کے کسی دانشور سے فیصلہ کروا لیں کہ اَن ڈو کرنے کی طاقت قائم رہنے سے وہ قادرِمطلق کہلائے گا یا اس طاقت کو چھوڑ کر

    آپ اپنے الفاظ میں میرے موقف کی تائید کررہے ہیں کہ یہ صفت ممکن ہی نہیں، میرے نزدیک قادرِ مطلق وہ ہے جو ڈو اور اَن ڈو کی حدود سے ماورا ہوکر  کچھ بھی کرنے پر قادر ہو، جبکہ آپ کا مبینہ خدا میرے سوال میں بیان کردہ کنڈیشن پوری کرنے پر قادر نہیں،۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #168
    آپ عربی متن کا لفظ بہ لفظ اور ترتیب وار ترجمہ پڑھیں . وہ کچھ اس طرح سے ہے . اے ایمان والو ، نبی کے گھر بغیر اجازت نہ داخل ہوا کرو سوائے اس کے کہ جب تمھیں کھانے کے لئے بلایا جائے . . . . . . . . . کہیں آپ کا اعتراض یہ تو نہیں کہ اس طرح نبی نے ہی کیوں نہ منع کیا ؟

    آپ کو اس آیت کی شانِ نزول کا علم ہے۔۔؟؟

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #169

    آپ اپنے الفاظ میں میرے موقف کی تائید کررہے ہیں کہ یہ صفت ممکن ہی نہیں، میرے نزدیک قادرِ مطلق وہ ہے جو ڈو اور اَن ڈو کی حدود سے ماورا ہوکر کچھ بھی کرنے پر قادر ہو، جبکہ آپ کا مبینہ خدا میرے سوال میں بیان کردہ کنڈیشن پوری کرنے پر قادر نہیں،۔۔۔

    جی نہیں۔ بلکہ دلیل کے ساتھ بتا رہا ہوں کہ آپ کی قادرِمطلق بارے ڈیفینیشن ہی غلط ہے۔
    دیکھیں تین ہی سنیریوز ہو سکتے ہیں کہ وہ چاہے تو کچھ بھی نہ کرے، جو چاہے وہ کرے اور پھر جب چاہے کسی کئے کو اَن ڈو کر سکے۔
    قادرِمطلق ہونے کے لئے ان تینوں صفات کا ہونا ضروری ہے۔
    جبکہ آپ ایک عجیب سی بات کر رہے ہیں کہ پہلی دو صفات تو ٹھیک ہیں لیکن تیسری اَن ڈو کرنے کی طاقت کو نکال دو تو ہی قادرِ مطلق ہے ورنہ نہیں۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #170

    آپ کو اس آیت کی شانِ نزول کا علم ہے۔۔؟؟

    نہیں
    لیکن لگتا ہے کہ اس میں پہلے ایک قانون بیان کیا گیا ہے پھر اس قانون سے متعلق وضاحت کہ کہاں یہ نافذ العمل نہیں ہو گا اور اس قانون کو لاگو کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی
    .

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #171
    جی نہیں۔ بلکہ دلیل کے ساتھ بتا رہا ہوں کہ آپ کی قادرِمطلق بارے ڈیفینیشن ہی غلط ہے۔ دیکھیں تین ہی سنیریوز ہو سکتے ہیں کہ وہ چاہے تو کچھ بھی نہ کرے، جو چاہے وہ کرے اور پھر جب چاہے کسی کئے کو اَن ڈو کر سکے۔ قادرِمطلق ہونے کے لئے ان تینوں صفات کا ہونا ضروری ہے۔ جبکہ آپ ایک عجیب سی بات کر رہے ہیں کہ پہلی دو صفات تو ٹھیک ہیں لیکن تیسری اَن ڈو کرنے کی طاقت کو نکال دو تو ہی قادرِ مطلق ہے ورنہ نہیں۔

    عباسی صاحب۔۔ آپ کی قادرِ مطلق کی تعریف میں تھوڑا جھول ہے۔۔ میرے نزدیک قادرِ مطلق وہ ہے جو نہ صرف کچھ بھی کرسکتا ہو، بلکہ کسی کا بھی کوئی مخصوص مطالبہ پورا کرنے کی طاقت رکھتا ہو، آپ کی تعریف صرف (مبینہ) خدا کی اپنی خواہش کے ارد گرد گھومتی ہے۔۔ بہ الفاظ دیگر آپ میری مخصوص کنڈیشن کے جواب میں یہ کہہ رہے ہیں کہ خدا چونکہ اپنی اَن ڈو والی پاور کے ہاتھوں مجبور ہے، اس لئے وہ یہ ڈیمانڈ پوری نہیں کرسکتا۔۔۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #172
    نہیں لیکن لگتا ہے کہ اس میں پہلے ایک قانون بیان کیا گیا ہے پھر اس قانون سے متعلق وضاحت کہ کہاں یہ نافذ العمل نہیں ہو گا اور اس قانون کو لاگو کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی .

    اس آیت کی شانِ نزول کچھ یوں ہے کہ کچھ صحابہ حضور کے گھر جاکر بیٹھ جایا کرتے تھے اور آپس میں گفت و شنید کرتے رہتے، پھر حضور کو آدابِ معاشرت کے لحاظ میں ان کو کھانا وغیرہ بھی پیش کرنا پڑتا۔۔ اور وہ کھانا کھا کر بھی بیٹھے رہتے۔۔ ایک روز حضرت زینب کا ولیمہ تھا، صحابہ وقت سے پہلے آئے اور آپس میں گپ شپ کرتے رہے، ولیمہ کھانے کے بعد بھی کچھ صحابہ بیٹھے رہے، حضور انتظار کرتے رہے کہ وہ خود ہی اٹھ کر چلے جائیں مگر وہ نہ گئے، اس دوران حضور اٹھ کر کچھ دیر کے لئے کسی اور کے گھر چلے گئے، جب واپس آئے تب بھی صحابہ بیٹھے گپ شپ کررہے تھے۔ اس پر حضور کو بہت کوفت ہوئی اور پھر اگلے دن حضور پر یہ آیت “نازل” ہوگئی۔۔۔

    سوال میرا آپ سے یہ تھا کہ یہ آیت صرف اسی ایک مخصوص واقعے سے متعلق تھی اور صحابہ کو بتانا مقصود تھا کہ آئندہ حضور کے گھر میں اس طرح فارغ نہ بیٹھے رہا کرو، حضور کو پریشانی ہوتی ہے۔۔ اب اس آیت کو ایسی کتاب میں شامل کرنے کی کیا تک ہے جس کو قیامت تک کے انسانوں کے لئے مخصوص قرار دیا گیا ہے۔۔ کیا قیامت تک حضور نے زندہ رہنا تھا اور لوگوں نے ان کے گھر آنا جانا تھا۔۔۔؟؟؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #173

    ۔۔ میرے نزدیک قادرِ مطلق وہ ہے جو نہ صرف کچھ بھی کرسکتا ہو، بلکہ کسی کا بھی کوئی مخصوص مطالبہ پورا کرنے کی طاقت رکھتا ہو،  اس لئے وہ یہ ڈیمانڈ پوری نہیں کرسکتا۔۔۔

    پھدو آدمی ۔۔۔۔۔۔

    خدا کا ئناتوں کا مالک و خالق ہے ۔۔۔۔  جو کا ئنا توں کو تخلیق کرتا اور نظام کو چلاتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    تیرے جیسے پھدو زھن کا مارننگ شو نہیں ہے کہ ۔۔۔۔ مطا لبے اور ۔۔۔ ڈیمانڈ یں ۔۔۔۔۔ پوری کرکے د کھا ئی جارھی ہوں ۔۔۔۔

    ھیری پورٹر کے کارٹون دیکھا کر ۔۔۔ جس میں بٹن دبانے سے ڈیمانڈیں پوری ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔

    پھد و مر گئے  تجھ کو چھوڑ گئے ۔۔۔۔ مذ ھب سیکھنے کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #174
    پھدو آدمی ۔۔۔۔۔۔ خدا کا ئناتوں کا مالک و خالق ہے ۔۔۔۔ جو کا ئنا توں کو تخلیق کرتا اور نظام کو چلاتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ تیرے جیسے پھدو زھن کا مارننگ شو نہیں ہے کہ ۔۔۔۔ مطا لبے اور ۔۔۔ ڈیمانڈ یں ۔۔۔۔۔ پوری کرکے د کھا ئی جارھی ہوں ۔۔۔۔ ھیری پورٹر کے کارٹون دیکھا کر ۔۔۔ جس میں بٹن دبانے سے ڈیمانڈیں پوری ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔ پھد و مر گئے تجھ کو چھوڑ گئے ۔۔۔۔ مذ ھب سیکھنے کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہا۔۔ گلٹی تو ابراہیمی فارمولا بھول گیا کیا۔۔۔ حضرت ابراہیم نے اس وقت کے خدا نمرود کے سامنے ایک ڈیمانڈ رکھی تھی کہ اگر تم خدا ہو تو سورج کو مغرب سےنکال کر دکھادو۔۔ نمرود نہ نکال سکا اور حضرت ابراہیم نے اسے جھوٹا خدا قرار دے دیا۔۔ تب سے یہ ابراہیمی فارمولا بڑا کارگر چلا آرہا ہے، کوئی بھی خدائی کا دعویدار اگر آپ کی ڈیمانڈ پوری نہ کرسکے تو وہ جھوٹا ہوتا ہے :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #175
    تیری مرضی ہے کہ ۔۔۔۔ تیرے سامنے ایک مارننگ شو لگا ہو ۔۔۔۔۔

    اور تو مطا لبے کررھا ہو ۔۔۔۔ کہ پہلے بڑا سا خد ا بنا کے د کھاو ۔۔۔۔ پھر چھوٹا خدا بنا کے دکھا و ۔۔۔۔ اب یوں کرکے بتا و اب ووں کرکے بتاو

    پھدو آدمی خدا ئی بہت اوپر کی چیز ہے ۔۔۔۔ اور تیرے لیول کے مارننگ شو زھن بہت نیچے کی چیز ہے ۔۔۔۔۔

    تو مارننگ شو دیکھا کر ۔۔۔۔۔ مذ ھب تیرے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #176
    تیری مرضی ہے کہ ۔۔۔۔ تیرے سامنے ایک مارننگ شو لگا ہو ۔۔۔۔۔ اور تو مطا لبے کررھا ہو ۔۔۔۔ کہ پہلے بڑا سا خد ا بنا کے د کھاو ۔۔۔۔ پھر چھوٹا خدا بنا کے دکھا و ۔۔۔۔ اب یوں کرکے بتا و اب ووں کرکے بتاو پھدو آدمی خدا ئی بہت اوپر کی چیز ہے ۔۔۔۔ اور تیرے لیول کے مارننگ شو زھن بہت نیچے کی چیز ہے ۔۔۔۔۔ تو مارننگ شو دیکھا کر ۔۔۔۔۔ مذ ھب تیرے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔۔

    گلٹی۔۔۔ ایک مطالبہ میں نے تمہارے خدا کے نام بھی بھیجا تھا۔۔ تمہارے ہاتھ۔۔۔ بتاؤ وہاں سے کیا جواب ملا۔۔ہاہاہاہا۔۔

    :cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #177

    گلٹی۔۔۔ ایک مطالبہ میں نے تمہارے خدا کے نام بھی بھیجا تھا۔۔ تمہارے ہاتھ۔۔۔ بتاؤ وہاں سے کیا جواب ملا۔۔ہاہاہاہا۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    جواب ہم کو موصول  ہو گیا ہے ۔لیکن حکم ہے کہہ وہ آپکو بقلم خود مینار پاکستان کے احاطے میں میڈیا اور تحریک لبیک کی موجودگی میں آپکو سنایا جائے ۔

    :bigsmile:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #178
    جواب ہم کو موصول ہو گیا ہے ۔لیکن حکم ہے کہہ وہ آپکو بقلم خود مینار پاکستان کے احاطے میں میڈیا اور تحریک لبیک کی موجودگی میں آپکو سنایا جائے ۔ :bigsmile:

    رضا بھائی۔۔ میں نے تو بس ایسے ہی پوچھا تھا آپ تو سیریس ہوگئے۔ :( ۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #179

    گلٹی۔۔۔ ایک مطالبہ میں نے تمہارے خدا کے نام بھی بھیجا تھا۔۔ تمہارے ہاتھ۔۔۔ بتاؤ وہاں سے کیا جواب ملا۔۔ہاہاہاہا۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    جب تو خدا کو مانتا ہی نہیں تو ۔۔۔ ایویں ۔۔۔۔۔ مذ ھب  پر جمپیں مارتا رھتا ہے ۔۔۔۔۔ تیری ملحدی نے اتنا بھی سکون نہیں دیا تجھ کو ابھی تک ۔۔۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #180

    عباسی صاحب۔۔ آپ کی قادرِ مطلق کی تعریف میں تھوڑا جھول ہے۔۔ میرے نزدیک قادرِ مطلق وہ ہے جو نہ صرف کچھ بھی کرسکتا ہو، بلکہ کسی کا بھی کوئی مخصوص مطالبہ پورا کرنے کی طاقت رکھتا ہو، آپ کی تعریف صرف (مبینہ) خدا کی اپنی خواہش کے ارد گرد گھومتی ہے۔۔ بہ الفاظ دیگر آپ میری مخصوص کنڈیشن کے جواب میں یہ کہہ رہے ہیں کہ خدا چونکہ اپنی اَن ڈو والی پاور کے ہاتھوں مجبور ہے، اس لئے وہ یہ ڈیمانڈ پوری نہیں کرسکتا۔۔۔

    یار جھاویاں مارے جارہے ہو۔ بھلا وہ کیسے قادرِ مطلق ہو سکتا ہے اگر اَن ڈو کرنے کی صفت نہ رکھتا ہو؟
    آپ کا سوال تو بلکل ایسے ہی ہے کہ کوئی کہے اگر خدا قادرِ مطلق ہے تو کیا وہ خود کو مٹی کا باوا بنا سکتا ہے جس کے پاس کوئی طاقت نہ ہو اور ہمیشہ ایسا ہی رہے۔

    واقعی مارننگ شو پر ہی رہو، بہتر رہے گا

    آپ کے اسلام بارے سوال کچھ بچگانہ نہیں ہوتے جا رہے۔
    سٹڈی پر زور دیں بلکہ دو چار بے ہودہ قسم کے مولویوں کی شاگردی بھی اختیار کرلیں

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 302 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward