Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 302 total)
  • Author
    Posts
  • Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #141
    میں نے عرض کی کہ میری عقل ، جرات ، ہمت یہ سوچنے سے قاصر ہے کہ خدا ایسا ہونا چاہیے یا ویسا ہونا چاہیے یا فلاں چیز خدا کے بس میں ہے یا نہیں . میرے خیال میں یہ ایسا نقطہ نہیں جس پر مزید بحث کی جائے ، لہٰذا آپ اپنی مرضی کے نتائج بیان کر سکتے ہیں میں اگر کچھ بول سکا تو بولوں گا

    شاہ سائیں۔۔ ایک دفعہ پھر واضح کردوں کہ میں نے آپ کے سامنے آپ کے مبینہ قادرِ مطلق خدا کے حوالے سے ایک صورتِ حال رکھی اور آپ سے سوال پوچھا کہ ہاں یا ناں میں جواب دیں، آیاکہ آپ کا خدا ایسا کرنے کی طاقت رکھتا ہے یا نہیں۔۔۔۔ آپ نے میرے بار بار اصرار پر ہاں یا ناں میں جواب نہیں دیا۔۔۔ اب نیا مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔۔۔

    اگر آپ کہتے کہ میرا خدا ایسا نہیں کرسکتا، تو یہ بات آپ کے ایمان / عقیدے اور قرآنی دعوے کے خلاف جاتی، پھر آپ کے لئے ذرا مشکل صورتِ حال پیدا ہوجاتی ۔ لیکن معاملہ یہ ہے کہ آپ ہاں کہنے سے بھی انکار کررہے ہیں، یعنی آپ خدا کو کھل کر قادرِ مطلق کہنے میں بھی تذبذب کا شکار ہیں، یہاں آپ کا واضح موقف نہ لینا، اس بات کا کھلا اظہار ہے کہ آپ کو خدا کے قادرِ مطلق ہونے پر مکمل یقین نہیں ہے۔۔۔

    لہذا میں ایک بار پھر آپ کو موقع دیتا ہوں، آپ اب بھی چاہیں تو اس پر سٹینڈ لے سکتے ہیں۔۔ یہ واضح رہے کہ میں آپ سے یہ نہیں پوچھ رہا کہ خدا کیسا ہے، یا ایسا کیوں ہے، صرف آپ کے عقیدے اور قرانی دعوے کے تناظر میں ایک صورتِ حال رکھ کر پوچھ رہا ہوں، آیا کہ خدا اس صورتِ حال کو عملی جامہ پہنانے پر قادر ہے یا نہیں۔۔۔؟؟؟

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #142

    ابے توتلے چل ہاں ، خدا ایسا کرسکتا ہے ، اب بول آگے ، کیا سمائی ہے تیرے دماغ مین ابے تو کیا نہیں دیکہتا کہ انسان نے اپنے سے طاقتور مشینیں ، جہاز ، روبوٹ بنائے ہیں تو کیا وہ ان سے خائف ہے ، چل اب نکل لے موٹی گلی سے Zinda Rood

    گلو۔۔۔ ذرا چپ چاپ بیٹھ کر تماشا دیکھ۔۔۔۔ ;-) ;-) ;-) ۔۔۔۔۔۔  

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #143

    شاہ سائیں۔۔ ایک دفعہ پھر واضح کردوں کہ میں نے آپ کے سامنے آپ کے مبینہ قادرِ مطلق خدا کے حوالے سے ایک صورتِ حال رکھی اور آپ سے سوال پوچھا کہ ہاں یا ناں میں جواب دیں، آیاکہ آپ کا خدا ایسا کرنے کی طاقت رکھتا ہے یا نہیں۔۔۔۔ آپ نے میرے بار بار اصرار پر ہاں یا ناں میں جواب نہیں دیا۔۔۔ اب نیا مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔۔۔

    اگر آپ کہتے کہ میرا خدا ایسا نہیں کرسکتا، تو یہ بات آپ کے ایمان / عقیدے اور قرآنی دعوے کے خلاف جاتی، پھر آپ کے لئے ذرا مشکل صورتِ حال پیدا ہوجاتی ۔ لیکن معاملہ یہ ہے کہ آپ ہاں کہنے سے بھی انکار کررہے ہیں، یعنی آپ خدا کو کھل کر قادرِ مطلق کہنے میں بھی تذبذب کا شکار ہیں، یہاں آپ کا واضح موقف نہ لینا، اس بات کا کھلا اظہار ہے کہ آپ کو خدا کے قادرِ مطلق ہونے پر مکمل یقین نہیں ہے۔۔۔

    لہذا میں ایک بار پھر آپ کو موقع دیتا ہوں، آپ اب بھی چاہیں تو اس پر سٹینڈ لے سکتے ہیں۔۔ یہ واضح رہے کہ میں آپ سے یہ نہیں پوچھ رہا کہ خدا کیسا ہے، یا ایسا کیوں ہے، صرف آپ کے عقیدے اور قرانی دعوے کے تناظر میں ایک صورتِ حال رکھ کر پوچھ رہا ہوں، آیا کہ خدا اس صورتِ حال کو عملی جامہ پہنانے پر قادر ہے یا نہیں۔۔۔؟؟؟

    آپ نے مجھ سے میری عقل کے مطابق ایک سوال پوچھا ، میں نے واضح جواب دے دیا کہ خدا کے بارے میں میں عقل نہیں لڑا سکتا

    پھر آپ کو میں نے دعوت بھی دی ہے کہ آپ اس سے اخذ کردہ نتائج بیان کریں ، اگر نتائج پر مجھے کوئی اعتراض ہوا تو بیان کر دوں گا

    ضروری نہیں کہ آپ کے اخذ کردہ نتائج سے میں لازمی متفق ہوں یا میرے نکات سے آپ متفق ہوں

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #144

    شاہ سائیں، میں نے آپ سے یہ سوال پوچھا تھا۔۔

    ۔ قرآن میں آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ قدیر ہے، یعنی قادرِ مطلق ہے۔۔؟ کیا آپ اس بات پر یقین رکھتے ہیں؟

    اس کا آپ نے پہلے بے دھڑک ہوکر یہ جواب دیا

    جی ہاں مانتا ہوں 

    لیکن جب میں نے ایک فرضی صورتِ حال آپ کے سامنے رکھ کر آپ کے عقیدے کو پرکھا تو آپ کا جواب بدل کر یہ ہوگیا۔۔

    میں نے عرض کی کہ میری عقل ، جرات ، ہمت یہ سوچنے سے قاصر ہے کہ خدا ایسا ہونا چاہیے یا ویسا ہونا چاہیے یا فلاں چیز خدا کے بس میں ہے یا نہیں .

    جیسا کہ میں نے پہلے کہا کہ قدرتِ مطلقہ (یعنی قادرِ مطلق ہونے) کی جو صفت ہے، جس کو آپ اپنے خدا کے ساتھ منسوب کرتے ہیں، وہ ممکن ہی نہیں ہے، یہی چیز میں آپ پر واضح کرنا چاہتا تھا، آپ بھی آخر کار عقل کی بے بسی کا اظہار کرکے جان چھڑا پائے۔۔۔

    دوسری بات، قرآن کا جو اسلامی خدا کے قادرِ مطلق ہونے کا دعویٰ ہے، اس کی بنیاد بھی آپ نے ملاحظہ فرما لی کہ کتنی کمزور ہے، آپ جیسے راسخ ایمان والا شخص بھی ایک مخصوص صورتِ حال سامنے آنے پر اپنے خدا کے قادرِ مطلق ہونے کا اقرار نہ کرسکا۔۔۔

    ویسے ایک پختہ ایمان والے مسلمان ہونے کی صورت میں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ میرے سوال کے جواب میں گلو کی طرح بلا جھجھک کہہ اٹھتے کہ ہاں، میرا خدا ایسا کرسکتا ہے، مگر شاید آپ نے آگے کھائی دیکھ لی تھی جو پیچھے ہی بریک لگادی۔ :) ۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #145

    شاہ سائیں، میں نے آپ سے یہ سوال پوچھا تھا۔۔

    اس کا آپ نے پہلے بے دھڑک ہوکر یہ جواب دیا

    لیکن جب میں نے ایک فرضی صورتِ حال آپ کے سامنے رکھ کر آپ کے عقیدے کو پرکھا تو آپ کا جواب بدل کر یہ ہوگیا۔۔

    جیسا کہ میں نے پہلے کہا کہ قدرتِ مطلقہ (یعنی قادرِ مطلق ہونے) کی جو صفت ہے، جس کو آپ اپنے خدا کے ساتھ منسوب کرتے ہیں، وہ ممکن ہی نہیں ہے، یہی چیز میں آپ پر واضح کرنا چاہتا تھا، آپ بھی آخر کار عقل کی بے بسی کا اظہار کرکے جان چھڑا پائے۔۔۔

    دوسری بات، قرآن کا جو اسلامی خدا کے قادرِ مطلق ہونے کا دعویٰ ہے، اس کی بنیاد بھی آپ نے ملاحظہ فرما لی کہ کتنی کمزور ہے، آپ جیسے راسخ ایمان والا شخص بھی ایک مخصوص صورتِ حال سامنے آنے پر اپنے خدا کے قادرِ مطلق ہونے کا اقرار نہ کرسکا۔۔۔

    ویسے ایک پختہ ایمان والے مسلمان ہونے کی صورت میں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ میرے سوال کے جواب میں گلو کی طرح بلا جھجھک کہہ اٹھتے کہ ہاں، میرا خدا ایسا کرسکتا ہے، مگر شاید آپ نے آگے کھائی دیکھ لی تھی جو پیچھے ہی بریک لگادی۔ :) ۔

    اللہ قادرِ مطلق ہے اور سب کچھ کر سکتا ہے اور کئے کو ختم کر سکتا ہے۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #146
    اللہ قادرِ مطلق ہے اور سب کچھ کر سکتا ہے اور کئے کو ختم کر سکتا ہے۔

    عباسی صاحب۔۔ اس تناظر میں میں نے شاہ صاحب سے یہ سوال پوچھا تھا، آپ چاہیں تو جواب دے سکتے ہیں۔۔۔ 

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #147

    جیسا کہ میں نے پہلے کہا کہ قدرتِ مطلقہ (یعنی قادرِ مطلق ہونے) کی جو صفت ہے، جس کو آپ اپنے خدا کے ساتھ منسوب کرتے ہیں، وہ ممکن ہی نہیں ہے، یہی چیز میں آپ پر واضح کرنا چاہتا تھا، آپ بھی آخر کار عقل کی بے بسی کا اظہار کرکے جان چھڑا پائے۔۔۔

    زندہ رود جی ! آپ اپنی عقل کی بنیاد پر یہ دعوا کر رہے ہیں کہ ایسا ممکن ہی نہیں

    ہاں یا نا ؟

    .

    بلکے آپ رہنے ہی دیں ، یہ بات صاف ظاہر ہے کہ آپ نے اپنی عقل کی بنیاد پر ہی یہ دعوا کیا ہے

    .

    آپ کے اس دعوے سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی عقل کو خدا مان لیا ہے ، اگر آپ اجازت دیں تو میں آپ سے سوالات پوچھوں تو جوابمیں  آپ اپنی عقل کے خدا ہونے سے انکار کر کے مزید کئی خدا بنا لیں گے اور یہ بحث چلتی ہی رہے گی

    .

    اس لئے میرا جواب میں یہی نکتہ ہے کہ عقل کے مطابق خدا کو سمجھنا ناممکن ہے اگر ایسا ممکن ہوتا تو عقل بڑی ہوتی ، خدا بڑا نہ ہوتا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #148

    عباسی صاحب۔۔ اس تناظر میں میں نے شاہ صاحب سے یہ سوال پوچھا تھا، آپ چاہیں تو جواب دے سکتے ہیں۔۔۔

    اسی لئے تو ساتھ یہ لکھا ہے کہ کئے کو ختم بھی کر سکتا ہے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #149
    زندہ رود جی ! آپ اپنی عقل کی بنیاد پر یہ دعوا کر رہے ہیں کہ ایسا ممکن ہی نہیں ہاں یا نا ؟ . بلکے آپ رہنے ہی دیں ، یہ بات صاف ظاہر ہے کہ آپ نے اپنی عقل کی بنیاد پر ہی یہ دعوا کیا ہے . آپ کے اس دعوے سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی عقل کو خدا مان لیا ہے ، اگر آپ اجازت دیں تو میں آپ سے سوالات پوچھوں تو جوابمیں آپ اپنی عقل کے خدا ہونے سے انکار کر کے مزید کئی خدا بنا لیں گے اور یہ بحث چلتی ہی رہے گی . اس لئے میرا جواب میں یہی نکتہ ہے کہ عقل کے مطابق خدا کو سمجھنا ناممکن ہے اگر ایسا ممکن ہوتا تو عقل بڑی ہوتی ، خدا بڑا نہ ہوتا

    شاہ سائیں۔۔ بہت سی جگہیں ہیں جہاں میں عقل کی بے بسی کو تسلیم کرتا ہوں، لیکن ہر جگہ عقل بے بس نہیں، بہت سے معاملات جہاں تضاد واضح نظر آرہا ہوں، وہاں آپ صرف اس لئے عقل کو بے بس قرار دے دیتے ہیں کیونکہ بصورتِ دیگر آپ کے عقیدے کو زک پہنچتی ہے۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #150
    اسی لئے تو ساتھ یہ لکھا ہے کہ کئے کو ختم بھی کر سکتا ہے

    تو پھر کنڈیشین پوری نہیں ہوئی اور وہ قادرِ مطلق ثابت نہیں ہوا۔۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #151

    شاہ سائیں۔۔ بہت سی جگہیں ہیں جہاں میں عقل کی بے بسی کو تسلیم کرتا ہوں، لیکن ہر جگہ عقل بے بس نہیں، بہت سے معاملات جہاں تضاد واضح نظر آرہا ہوں، وہاں آپ صرف اس لئے عقل کو بے بس قرار دے دیتے ہیں کیونکہ بصورتِ دیگر آپ کے عقیدے کو زک پہنچتی ہے۔۔

    ہمارے خدا کی کئی صفتیں انسانی عقل سے باہر ہیں جیسے ، اول ، آخر ، سب کا پیدا کرنے، سب کا تھامنے والا وغیرہ وغیرہ

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #152
    ہمارے خدا کی کئی صفتیں انسانی عقل سے باہر ہیں جیسے ، اول ، آخر ، سب کا پیدا کرنے، سب کا تھامنے والا وغیرہ وغیرہ

    جی ہاں۔ اسلام کی بہت سے باتیں واقعی عقل سے باہر ہیں۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #153
    ہمارے خدا کی کئی صفتیں انسانی عقل سے باہر ہیں جیسے ، اول ، آخر ، سب کا پیدا کرنے، سب کا تھامنے والا وغیرہ وغیرہ

    شاہ جی۔۔۔۔۔

    اکثر مسلمان یہی بات کہتے کہ خدا یا خدا کی صِفات انسانی عقل سے باہر ہیں۔۔۔۔۔

    چلیں مان لیتا ہوں کہ ایسا ہی ہوگا۔۔۔۔۔

    لیکن پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ بطور انسان اِن صِفات پر ایمان کیسے لائے۔۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ تو انسانی عقل کی حدود سے باہر کا معاملہ ہے۔۔۔۔۔۔

    کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ انسان نہیں ہیں۔۔۔۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #154

    جی ہاں۔ اسلام کی بہت سے باتیں واقعی عقل سے باہر ہیں۔۔۔

    سبحان الله . . . . . . آپ جتنے سوال پوچھیں گے اتنا ہی مجھے خوشی ہو گی
    .
    اس آیت پر میں کئی سنیوں کو کہتا ہوں کہ اس آیت کے قرآن میں ہونے کا کیا مطلب ہے اور وہ بس آئیں بائیں شعائیں کرتے رہ جاتے ہیں
    .
    اگر آپ چاہیں تو میں وضاحت شروع کروں ؟
    یہ آیت ایک حکم پر ہے کہ
    نبی کے گھر بغیر اجازت داخل نہ ہو
    لیکن ایک موقع ہے جب اجازت کی ضرورت نہیں وہ یہ کہ
    جب تمھیں کھانے پر بلایا جائے
    .
    .
    .
    یہاں تک کوئی اعتراض ؟

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #155
    شاہ جی۔۔۔۔۔ اکثر مسلمان یہی بات کہتے کہ خدا یا خدا کی صِفات انسانی عقل سے باہر ہیں۔۔۔۔۔ چلیں مان لیتا ہوں کہ ایسا ہی ہوگا۔۔۔۔۔ لیکن پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ بطور انسان اِن صِفات پر ایمان کیسے لائے۔۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ تو انسانی عقل کی حدود سے باہر کا معاملہ ہے۔۔۔۔۔۔ کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ انسان نہیں ہیں۔۔۔۔۔

    اس کے علاوہ کوئی اور حل نہیں ہے
    .
    آپ یا تو ایک اکیلا خدا مان لیں یا پھر بے شمار خدا ماننے پڑتے ہیں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #156

    تو پھر کنڈیشین پوری نہیں ہوئی اور وہ قادرِ مطلق ثابت نہیں ہوا۔۔۔

    اس کے بغیر تو قادر مطلق ہو ہی نہی سکتا کہ وہ جو چاہے کر سکے اور کئے کو پھر سے ختم کر سکے یا واپس ان ڈُو کر سکے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #157
    سبحان الله . . . . . . آپ جتنے سوال پوچھیں گے اتنا ہی مجھے خوشی ہو گی . اس آیت پر میں کئی سنیوں کو کہتا ہوں کہ اس آیت کے قرآن میں ہونے کا کیا مطلب ہے اور وہ بس آئیں بائیں شعائیں کرتے رہ جاتے ہیں . اگر آپ چاہیں تو میں وضاحت شروع کروں ؟ یہ آیت ایک حکم پر ہے کہ نبی کے گھر بغیر اجازت داخل نہ ہو لیکن ایک موقع ہے جب اجازت کی ضرورت نہیں وہ یہ کہ جب تمھیں کھانے پر بلایا جائے . . . یہاں تک کوئی اعتراض ؟

    شاہ سائیں۔۔۔ آج کے دور میں اس آیت کا کیا جواز ہے۔۔؟؟

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #158
    اس کے بغیر تو قادر مطلق ہو ہی نہی سکتا کہ وہ جو چاہے کر سکے اور کئے کو پھر سے ختم کر سکے یا واپس ان ڈُو کر سکے

    شاید آپ نے میرے سوال پر غور نہیں کیا۔۔۔ 

    کیا آپ کا (مبینہ) قادرِ مطلق خدا کوئی ایسی مخلوق بنانے کی اہلیت رکھتا ہے جو اس سے بھی زیادہ طاقتور ہو اور جسے خدا خود بھی فنا کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو۔۔؟؟؟۔۔

    اب فرمایئے کیا آپکا خدا ایسی مخلوق بنا سکتا ہے؟۔۔۔؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #159
    شاہ جی۔۔۔۔۔ اکثر مسلمان یہی بات کہتے کہ خدا یا خدا کی صِفات انسانی عقل سے باہر ہیں۔۔۔۔۔ چلیں مان لیتا ہوں کہ ایسا ہی ہوگا۔۔۔۔۔ لیکن پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ بطور انسان اِن صِفات پر ایمان کیسے لائے۔۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ تو انسانی عقل کی حدود سے باہر کا معاملہ ہے۔۔۔۔۔۔ کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ انسان نہیں ہیں۔۔۔۔۔

    آپ واقعی بھیڑ ہوتے اور کچھ بھیڑیں اپنے محدود دماغ کے باوجود انسان کو جان کر کہتیں کہ انسانی عقل اور صفات کو ہماری عقل احاطہ نہی کر سکتی تو آپ نے ان بھیڑوں سے بھی یہی کہنا تھا۔

    :lol: :lol:

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #160

    شاہ سائیں۔۔۔ آج کے دور میں اس آیت کا کیا جواز ہے۔۔؟؟

    *آج بھی ایک وارث موجود ہے جس سے اجازت لئے بغیر آپ اندر نہیں جا سکتے
    شیعہ کے مطابق امام مہدی ، سنی کے مطابق سعودی حکومت
    .

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 302 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi