Viewing 20 posts - 281 through 300 (of 302 total)
  • Author
    Posts
  • Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #281

    شاہ جی۔۔ ایک جنم سے بیمار پیدا ہونے والا بچہ اگر درد سے تڑپ رہا ہے تو کیا آپ کے نزدیک یہ مصیبت / تکلیف نہیں ہے؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ وہ بہت خوش بخت / خوش نصیب ہے اور اس پر بہت عنایات ہورہی ہیں۔۔؟

    عنایت نہیں ہو رہی
    .
    اس بچے کو الله نے صحت کی نعمت کم دی ہے
    میرا پچھلا کمینٹ دوبارہ پڑھیں

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #282
    عنایت نہیں ہو رہی . اس بچے کو الله نے صحت کی نعمت کم دی ہے میرا پچھلا کمینٹ دوبارہ پڑھیں

    چلیے ٹھیک ہے، اس معاملے پر آپ کی رائے / دلیل سامنے آگئی، فیصلہ پڑھنے والوں پر چھوڑتے ہیں، ہمارا مقصد ایک دوسرے سے زبردستی اپنا نکتہ نظر منوانا نہیں ہے۔۔

    آپ کے ہاں خدا کی ذات کا جو تصور ہے اس سے متعلقہ ایک اور سوال ہے۔۔۔

    کیا آپ کا خدا مکمل ہستی ہے۔۔۔؟؟

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #283

    ہم ابھی ہمارے رسول کو ملنے والی دنیاوی آسائش پر بات کر رہے تھے ، یہ خدا سے متعلق سوال کہاں سے آ گیا ؟
    .

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #284
    ہم ابھی ہمارے رسول کو ملنے والی دنیاوی آسائش پر بات کر رہے تھے ، یہ خدا سے متعلق سوال کہاں سے آ گیا ؟ .

    آپکی راے پڑھ کر ایسا لگا جیسا آپ اچھا مذاق کر رہے ہوں، چلیں اس مزاق پر آپ کیلئے چھوٹا سا کلپ

    https://www.youtube.com/watch?v=XU-fZz0pEqs

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #285
    آپکی راے پڑھ کر ایسا لگا جیسا آپ اچھا مذاق کر رہے ہوں، چلیں اس مزاق پر آپ کیلئے چھوٹا سا کلپ

    آپ ابھی نئے ہیں اس لئے آپ کو غالبا میرے طریقہ کار کا علم نہیں
    .
    میں دہریوں سے صرف خدا سے متعلق بات کرتا ہوں ، کبھی بھی رسول یا شیعہ سنی مسائل پر بات نہیں کرتا . اس کی وجہ سے ہے کہ رسول کو تبھی مانا جاتا ہے جب بندہ خدا کو مانتا ہو
    آپ اگر غور کریں تو معلوم ہو گا کہ میں زندہ رود صاحب سے ان کے (ظاہری ) مسلمان ہونے کے وقت کی سوچ پر بات  کر رہا تھا کہ تب وہ خدا کو مانتے تھے لیکن انہیں رسول سے متعلق الجھن تھی
    .
    اب زندہ رود صاحب سے میں پچھلے موضوع کو ختم کرنا چاہوں گا نیا سوال تبھی شروع ہو گا نا؟
    .
    اور ہاں میں ویڈیو وغیرہ نہیں دیکھا کرتا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #286
    ہم ابھی ہمارے رسول کو ملنے والی دنیاوی آسائش پر بات کر رہے تھے ، یہ خدا سے متعلق سوال کہاں سے آ گیا ؟ .

    مجھے تو لگا تھا آپ شاید خود ہی اس موضوع کو کھسکا کر خدا پر لے آئے ہیں، اگر آپ اسی پر بات کرنا چاہتے ہیں تو ست بسم اللہ۔۔ ۔۔۔

    اس بارے میں میں نے اپنا موقف اس پوسٹ میں بیان کیا ہے، اس پوسٹ کے جواب میں آپ کے جتنے بھی نکات ہیں بہتر ہے ان کو ایک ہی پوسٹ میں مختصراً بیان کردیں تاکہ بحث میں آسانی رہے۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #287

    غلطی کے لئے معافی چاہتا ہوں ، اگر رسالت پر بات کرنی ہو تو یہ فرض کر کے چلنا چاہیے کہ بندے نے توحید کو مان لیا ہے کیوں کہ بغیر توحید کے رسالت پر کوئی مان ہی نہیں سکتا
    .
    میں نے رسول کو ملنے والی آسائشوں اور تمام انسانوں کو ملنے والی مصیبتوں کے ماملے پر اب تک ایک نقطہ پیش کیا ہے یہاں دوبارہ لکھ دیتا ہوں اور باقی نقاط بھی بیان کرتا ہوں

    1. انسان کو تمام مصیبتیں اس کے اپنے اعمال کی وجہ سے ملتی ہیں
    2. انسان کو تمام آسائشیں الله کی طرف سے ملتی ہیں دنیاوی آسائشیں آزمائش کی طرح ہوتی ہیں ہر سہولت کا حساب دینا پڑے گا اس حساب سے دنیا میں تنگ رہنے والا فائدے میں رہا کہ اسے حساب دینے میں آسانی ہو گی
    3. دنیاوی آسشوں اور تکالیف کی آخرت کے مقابلے میں کوئی اہمیت نہیںیہ سب باتیں ایک ایمان رکھنے والے بندے کو پتہ ہوتی ہیں اس لئے اسے رسول پاک کے لئے اتری آیات سے کوئی حسد نہیں ہوتا اور نہ ہی اپنی مصیبتوں سے اسے کوئی مایوسی ہوتی ہے
      ذاتی طور پر میں کسی کا احسان لینا پسند نہیں کرتا ، دوست احباب کو کوشش کرتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ بدلہ دے دوں . بزرگوں کے احسانات کا بھی سوچا تو مجھے دعا کرنے کا عمل ملا . ہمارے رسول اور ان کے اہل بیت ہی ہیں جن کے احسانات کا کوئی بدلہ نہیں دے سکا اور نہ ہی میں اپنے آپ میں کوئی طاقت پاتا ہوں

    .

    چار سال پہلے اسی بات پر میرا کمینٹ ملہیزا کریں

    https://www.siasat.pk/forums/threads/hindus-face-less-discrimination-getting-jobs-compared-to-muslims-in-uk-the-independent.306173/

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #288

    غلطی کے لئے معافی چاہتا ہوں ، اگر رسالت پر بات کرنی ہو تو یہ فرض کر کے چلنا چاہیے کہ بندے نے توحید کو مان لیا ہے کیوں کہ بغیر توحید کے رسالت پر کوئی مان ہی نہیں سکتا . میں نے رسول کو ملنے والی آسائشوں اور تمام انسانوں کو ملنے والی مصیبتوں کے ماملے پر اب تک ایک نقطہ پیش کیا ہے یہاں دوبارہ لکھ دیتا ہوں اور باقی نقاط بھی بیان کرتا ہوں

    1. انسان کو تمام مصیبتیں اس کے اپنے اعمال کی وجہ سے ملتی ہیں
    2. انسان کو تمام آسائشیں الله کی طرف سے ملتی ہیں دنیاوی آسائشیں آزمائش کی طرح ہوتی ہیں ہر سہولت کا حساب دینا پڑے گا اس حساب سے دنیا میں تنگ رہنے والا فائدے میں رہا کہ اسے حساب دینے میں آسانی ہو گی
    3. دنیاوی آسشوں اور تکالیف کی آخرت کے مقابلے میں کوئی اہمیت نہیں یہ سب باتیں ایک ایمان رکھنے والے بندے کو پتہ ہوتی ہیں اس لئے اسے رسول پاک کے لئے اتری آیات سے کوئی حسد نہیں ہوتا اور نہ ہی اپنی مصیبتوں سے اسے کوئی مایوسی ہوتی ہے ذاتی طور پر میں کسی کا احسان لینا پسند نہیں کرتا ، دوست احباب کو کوشش کرتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ بدلہ دے دوں . بزرگوں کے احسانات کا بھی سوچا تو مجھے دعا کرنے کا عمل ملا . ہمارے رسول اور ان کے اہل بیت ہی ہیں جن کے احسانات کا کوئی بدلہ نہیں دے سکا اور نہ ہی میں اپنے آپ میں کوئی طاقت پاتا ہوں

    شاہ جی تمام چیزیں اللہ کی طرف سے ہوتی ہیں آپ کہہ رہے ہیں کے انسان کی مصیبتیں اپنی وجہ سے ملتی ہیں، یہ قرآن تو کچھ اور کہہ رہا ہے، بقول قرآن کے سورہ سترہ آیات سولہ میں

    ” جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں تو اسکے خوشحالوں پر اپنے احکامات بھیجتے ہیں، پھر وہ اس میں بے حکمی کرتے ہیں تو اس پر بات پوری ہوجاتی ہے تو ہم اسے تباہ کرکے برباد کردیتے ہیں”

    ذرا ملاحظہ ہو کے الله جب کسی بستی ہلاک کرنا چاہتا ہے تو … ذرا یہ بتائیں کے اگر الله کسی کو ہلاک کرنا چاہے تو اور فیصلہ کرلے تو آپ کے خیال سے اس بندے یا بستی کے لوگ جو مرضی کرلیں وہ پھر وھوئی کام کریں گے جو الله کی مرضی سے ہورہے ہونگے، کیوں کے الله فیصلہ کر چکا ہے انکو تباہ کرنے کا، لہٰذا رہنے دیں کیوں لوگوں کو یہاں غلط پٹیاں پڑھا رہے ہیں .

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #289
    شاہ جی تمام چیزیں اللہ کی طرف سے ہوتی ہیں آپ کہہ رہے ہیں کے انسان کی مصیبتیں اپنی وجہ سے ملتی ہیں، یہ قرآن تو کچھ اور کہہ رہا ہے، بقول قرآن کے سورہ سترہ آیات سولہ میں ” جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں تو اسکے خوشحالوں پر اپنے احکامات بھیجتے ہیں، پھر وہ اس میں بے حکمی کرتے ہیں تو اس پر بات پوری ہوجاتی ہے تو ہم اسے تباہ کرکے برباد کردیتے ہیں” ذرا ملاحظہ ہو کے الله جب کسی بستی ہلاک کرنا چاہتا ہے تو … ذرا یہ بتائیں کے اگر الله کسی کو ہلاک کرنا چاہے تو اور فیصلہ کرلے تو آپ کے خیال سے اس بندے یا بستی کے لوگ جو مرضی کرلیں وہ پھر وھوئی کام کریں گے جو الله کی مرضی سے ہورہے ہونگے، کیوں کے الله فیصلہ کر چکا ہے انکو تباہ کرنے کا، لہٰذا رہنے دیں کیوں لوگوں کو یہاں غلط پٹیاں پڑھا رہے ہیں .

    سبحان الله
    .
    آپ کے سوال کرنے کی عادت نہایت اچھی ہے ، اس سے ترجمے کے جھولوں کا پتہ چلتا ہے
    .
    آپ اس آیت سے پچھلی آیت کا ترجمہ لفظ با لفظ دیکھیں

    http://corpus.quran.com/wordbyword.jsp?chapter=17&verse=16

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #290

    غلطی کے لئے معافی چاہتا ہوں ، اگر رسالت پر بات کرنی ہو تو یہ فرض کر کے چلنا چاہیے کہ بندے نے توحید کو مان لیا ہے کیوں کہ بغیر توحید کے رسالت پر کوئی مان ہی نہیں سکتا . میں نے رسول کو ملنے والی آسائشوں اور تمام انسانوں کو ملنے والی مصیبتوں کے ماملے پر اب تک ایک نقطہ پیش کیا ہے یہاں دوبارہ لکھ دیتا ہوں اور باقی نقاط بھی بیان کرتا ہوں

    1. انسان کو تمام مصیبتیں اس کے اپنے اعمال کی وجہ سے ملتی ہیں
    2. انسان کو تمام آسائشیں الله کی طرف سے ملتی ہیں دنیاوی آسائشیں آزمائش کی طرح ہوتی ہیں ہر سہولت کا حساب دینا پڑے گا اس حساب سے دنیا میں تنگ رہنے والا فائدے میں رہا کہ اسے حساب دینے میں آسانی ہو گی
    3. دنیاوی آسشوں اور تکالیف کی آخرت کے مقابلے میں کوئی اہمیت نہیںیہ سب باتیں ایک ایمان رکھنے والے بندے کو پتہ ہوتی ہیں اس لئے اسے رسول پاک کے لئے اتری آیات سے کوئی حسد نہیں ہوتا اور نہ ہی اپنی مصیبتوں سے اسے کوئی مایوسی ہوتی ہے ذاتی طور پر میں کسی کا احسان لینا پسند نہیں کرتا ، دوست احباب کو کوشش کرتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ بدلہ دے دوں . بزرگوں کے احسانات کا بھی سوچا تو مجھے دعا کرنے کا عمل ملا . ہمارے رسول اور ان کے اہل بیت ہی ہیں جن کے احسانات کا کوئی بدلہ نہیں دے سکا اور نہ ہی میں اپنے آپ میں کوئی طاقت پاتا ہوں

    . چار سال پہلے اسی بات پر میرا کمینٹ ملہیزا کریں https://www.siasat.pk/forums/threads/hindus-face-less-discrimination-getting-jobs-compared-to-muslims-in-uk-the-independent.306173/

    شاہ جی۔۔۔ شاید آپ میری بات سمجھ نہیں پائے یا میں آپ کو سمجھا نہیں پایا۔۔ میرا مرکزی نکتہ اللہ کا حضرت محمد کے ساتھ خاص الخاص تعلق کی وجہ جاننا ہے۔۔۔۔

    غلطی کے لئے معافی چاہتا ہوں ، اگر رسالت پر بات کرنی ہو تو یہ فرض کر کے چلنا چاہیے کہ بندے نے توحید کو مان لیا ہے کیوں کہ بغیر توحید کے رسالت پر کوئی مان ہی نہیں سکتا .

    چلیے، بحث کی خاطر میں فرض کرلیتا ہوں کہ کوئی خدا ہے، جس نے یہ ساری کائنات بنائی ہے اور ہم سب کو بنایا ہے۔۔ اب مجھے یہ سمجھائیے کہ جس خدا نے اتنی بڑی کائنات بنائی ہو، اس کے لئے ذرے سے بھی کمتر کسی سیارے پر موجود مخلوق میں سے کسی ایک شخص پر اپنی ساری توجہ دینا، یہاں تک کہ یہ کہنا کہ پوری کائنات خدا نے اسی ایک شخص کے لئے بنائی ہے، کیا اس میں آپ کو ذرا بھی لاجک لگتی ہے۔ آخر ایسی کیا بات ہے اس شخص میں جو خدا اس پر اتنا واری صدقے جارہا ہے۔۔

    بیشتر مذہبی لوگ جب کسی اگنوسٹک یا ملحد پر اپنے مذہب کی حقانیت ثابت کرنا چاہتے ہوں تو خدا سے شروع کرتے ہیں کہ یہ بتاؤ کائنات کو کس نے بنایا، تمہیں کس نے بنایا، یہ سب کہاں سے آیا وغیرہ وغیرہ، وہ اس بات کو نظر انداز کردیتے ہیں کہ اگر خدا کے وجود کو مان بھی لیا جائے، تب  بھی اس سے مذہب کی سچائی ثابت نہیں ہوجاتی، تب بھی اس سے یہ ثابت نہیں ہوجاتا کہ وہ شخص جو خود کو پیغمبر کہتا ہے، وہ اسی خدا نے بھیجا ہے۔۔ یہاں میں آپ کے سامنے اسی تضاد کو سامنے لانا چاہتا ہوں۔۔ اس نکتے کو ذہن میں رکھ کر اپنا جواب دیجئے گا کہ فرض کریں ایک شخص جو خدا کو تو مانتا ہے، لیکن مذاہب کو نہیں مانتا، آپ کے پیغمبروں کو نہیں مانتا، آپ اس کو کیسے دلائل سے قائل کریں گے کہ آپ کا پیغمبر خدا کا بھیجا ہوا ہی ہے۔۔ آپ اپنی بحث کو بہت محدود صرف مسلمان اور ایمان کے اندر اندر رکھ رہے ہیں، گویا کہ یہ کہہ رہے ہیں کو جو رسول پر ایمان لے آیا اس کے لئے یہ بات سمجھنی مشکل نہیں کہ اللہ کیلئے صرف حضور ہی خاص الخاص کیوں ہے، جو رسول پر ایمان لے آیا اس کو تو مزید کچھ دلیل دینے کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔

      آپ عیسائیت، یہودیت، اسلام کی مذہبی کتابوں کا مطالعہ کریں، ان میں سے ہر ہر مذہب کا خدا صرف اپنے ہی لوگوں کا سگا ہے اور جو دیگر مذاہب کے ماننے والے ہیں ان کے لئے وہ نہایت غصیلا، قہر برسا دینے والا، عذاب دینے والا ہے۔۔ ذرا تصور کیجئے اگر واقعی کوئی خدا ہے جس نے ساری مخلوق بنائی ہے تو وہ خود کو صرف اپنی مخلوق کے ایک چھوٹے سے طبقے تک کیوں محدود کرے گا، اس کیلئے تو ساری مخلوق ایک جیسی ہونی چاہیے۔۔ یہودیوں سے پوچھ لیں وہ کہتے ہیں ہم خدا کی چنیدہ قوم ہیں، مسلمانوں سے پوچھ لیں وہ کہیں گے ہمارے سوا سب جہنم میں جائیں گے، کیا اس یہ واضح نہیں ہوجاتا کہ ہر مذہب اس کے بانی کے اپنے محدود ذہن کی پیداوار ہے۔۔

    حضرت محمد کا قرآن پڑھ کر دیکھ لیں، اس میں جہاں جہاں اللہ کا نام آیا ہے، وہاں ساتھ ساتھ رسول کا بھی نام آیا ہے، قرآن میں بے شمار آیات صرف حضور کی گھریلو زندگی ، ان کی بیویوں، ان کے نان و نفقہ، پردے، چھوٹے موٹے گھریلو جھگڑوں سے متعلق ہیں، اس کے علاوہ قرآن کی باقی تعلیمات بھی حضور کے ارد گرد گھومتی ہیں، ان کی جنگوں، مال غنیمت، دیگر قبائل کے ساتھ ان کے جھگڑوں، معاہدوں وغیرہ کے متعلق ہیں، یعنی جو جو کچھ حضور کی زندگی میں ہوتا رہا، صرف اسی پر خدا نے کچھ نہ کچھ احکامات جاری کئے، حضور کی زندگی میں شاید کسی مخنث / خواجہ سرا کا گزر نہیں ہوا، لہذا پورا اسلام خواجہ سراؤں کے متعلق خاموش ہے، کیا خدا اپنی ہی مخلوق کو بھول گیا۔۔؟

      لبِ لباب یہ کہ اسلام اور قرآن صرف اور صرف حضور کی ذات ہے، حضور چونکہ ایک انسان تھے، محدود سوچ اور علم کے مالک تھے، لہذا ان کا تراشا ہوا خدا کا تصور بھی محدود ہے، حضور کے خدا کیلئے سب سے اولین ترجیح حضور کی ذات ہی ہے،  وہ حضور کی خواہشات کا بڑا خیال رکھتا ہے، ان کے چھوٹے چھوٹے مسائل پر آیات “نازل” کرتا ہے، وہ حضور کے گھریلو جھگڑوں میں بھی مداخلت کرکے معاملہ حل کردیتا ہے، اس کے علاوہ پوری دنیا، پوری کائنات میں جو کچھ ہورہا ہے، اسے اس سے کچھ لینا دینا نہیں۔۔ اس نے اربوں سال پہلے کائنات بھی صرف حضور کے لئے بنائی اور وہ ساری دنیا کے انسانوں سے بھی صرف یہی چاہتا ہے کہ وہ صرف حضور کے ہی گن گاتے رہیں۔۔۔

    آپ خود بتائیے شاہ جی۔۔ اگر واقعی کوئی خدا ہے جس نے یہ کائنات بنائی ہے تو کیا اس کو ایسا ہونا چاہیے؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #291

    ان باتوں کا تو میں جواب دے چکا ہوں

    موازنے کی آپ کی بات غلط ہے کیونکہ اگر موازنہ کرنے بیٹھیں گے تو دنیا میں کوئی بھی شخص ایسا نہیں ملے گا جو مصیبت زدہ نہ ہو

    یعنی اگر آپ اپنا موازنہ کسی امیر آدمی سے کریں گے تو آپ کبھی خوش حال نہیں رہ سکیں گے
    .
    میں جہاں تک سمجھا ہوں تو آپ ایک ناشکرے ، مایوس ، قسم کے بندے ہیں دوسری طرف میں خود کو پر امید ، اور خوش باش ، اور شاکر قسم کا بندہ سمجھتا ہوں . میرے اور آپ کے سٹینڈرڈ میں کافی فرق ہے اس لئے آپ کے یہ سوالات مجھے کچھ خاص متاثر نہیں کر رہے
    .
    .
    .
    آپ نے فرمایا کہ تمام ادیان کے لئے اسی کو ماننے والے اچھے ہیں اور باقی برے . . . . . اس کے جواب میں عرض ہے کہ الله کے تمام رسل کا دین ایک ہی تھا آپ دین میں مسلمان /عیسائی /یہودی کی بجائے حق پرست رکھیں تو تمام دین ایک جیسے ہی ہو جایئں گے
    .
    .
    .
    سوئم : جو آدمی الله کو مانتا ہو اس کے لئے رسول کا انکار کرنا ممکن نہیں . . . . . آپ کی مثال سامنے ہے آپ رسول کا تعلق سمجھنا چاہتے تھے لیکن آپ نے الله کی تقدیر اور انسان کے عمل پر سوال اٹھا دیا

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #292
    . . سوئم : جو آدمی الله کو مانتا ہو اس کے لئے رسول کا انکار کرنا ممکن نہیں . . . . . آپ کی مثال سامنے ہے آپ رسول کا تعلق سمجھنا چاہتے تھے لیکن آپ نے الله کی تقدیر اور انسان کے عمل پر سوال اٹھا دیا

    شاہ جی۔۔ میں اس جملے سے متفق ہوں۔۔ اللہ نامی خدا حضور کا تراشا ہوا ہے، لہذا جو حضور کے بنائے ہوئے خدا پر یقین لائے گا، وہ حضور کا انکار کیسے کرسکتا ہے۔۔ 

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #293

    شاہ جی۔۔ میں اس جملے سے متفق ہوں۔۔ اللہ نامی خدا حضور کا تراشا ہوا ہے، لہذا جو حضور کے بنائے ہوئے خدا پر یقین لائے گا، وہ حضور کا انکار کیسے کرسکتا ہے۔۔

    ہم نہ تو مسجد اقصیٰ جانیں نہ ہی کعبہ جانیں
    ہم تو بس رح مصطفیٰ جانیں
    .
    حضرت علی

    :alhmd:

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #294
    سبحان الله . آپ کے سوال کرنے کی عادت نہایت اچھی ہے ، اس سے ترجمے کے جھولوں کا پتہ چلتا ہے . آپ اس آیت سے پچھلی آیت کا ترجمہ لفظ با لفظ دیکھیں http://corpus.quran.com/wordbyword.jsp?chapter=17&verse=16

    شاہ جی جو پوچھا تھا اس ہی کا جواب دے دیتے تو اچھا ہوتا مگر آپ کو بھی لگتا ہے الفاظ کی ہیرا پھیری کا بہت شوق ہے، پچھلی آیت کو چھوڑیں، مجھے صرف اتنا بتائیں کے اگر اللہ نے فیصلہ کرلیا ہو کے اس نے کسی بستی کو تباہ کرنا ہے تو وہاں کے عوام پھر کیسے عمال میں ملوث ہونگے ؟

    :facepalm:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #295
    شاہ جی جو پوچھا تھا اس ہی کا جواب دے دیتے تو اچھا ہوتا مگر آپ کو بھی لگتا ہے الفاظ کی ہیرا پھیری کا بہت شوق ہے، پچھلی آیت کو چھوڑیں، مجھے صرف اتنا بتائیں کے اگر اللہ نے فیصلہ کرلیا ہو کے اس نے کسی بستی کو تباہ کرنا ہے تو وہاں کے عوام پھر کیسے عمال میں ملوث ہونگے ؟ :facepalm:

    ایک چھوٹا سا سوال : اگر پچھلی آیت کو بھی شامل کر لیا جائے تو کیا آپ کا سوال غلط ثابت ہو جاتا ہے یا نہیں ؟

    A simple yes/no will suffice.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #296
    ایک چھوٹا سا سوال : اگر پچھلی آیت کو بھی شامل کر لیا جائے تو کیا آپ کا سوال غلط ثابت ہو جاتا ہے یا نہیں ؟ A simple yes/no will suffice.

    میرا سوال غلط ثابت نہیں ہوتا ہاں لیکن قرآن کا جو مجموعی تاثر اسکو پڑھنے کے بعد بنتا ہے کے اس میں بہت سے تضادات ہیں، وہ اور مضبوط ہوتا ہے، لیکن وہ ایک دوسری بحث ہے وہ بعد میں کریں گے فلحال آپ سے صرف اتنا پوچھا ہے کے اگر الله یہ فیصلہ کرلے کے اس نے ایک بستی، قوم کو تباہ کرنا ہے تو وہاں کے لوگ پھر اس خواہش کو پورا کرنے کیلئے کیسے اعمال کریں گے ؟

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #297

    میرا سوال غلط ثابت نہیں ہوتا

    بہت خوب ! یہ موضوع تو ختم ہوا
    آپ بس اتنا کیجئے گا کہ آئندہ جب بھی یہ سوال کرنا ہوا تو آپ پچھلی آیت بھی ساتھ لکھئے گا . اس پر کسی مسلمان کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا

    ہاں لیکن قرآن کا جو مجموعی تاثر اسکو پڑھنے کے بعد بنتا ہے کے اس میں بہت سے تضادات ہیں، وہ اور مضبوط ہوتا ہے،

    اس پر بھی آپ جب چاہیں سوال کر سکتے ہیں لیکن جواب میں صرف و نحو کا ذکر ہو گا پیشگی بتا رہا ہوں

    فلحال آپ سے صرف اتنا پوچھا ہے کے اگر الله یہ فیصلہ کرلے کے اس نے ایک بستی، قوم کو تباہ کرنا ہے تو وہاں کے لوگ پھر اس خواہش کو پورا کرنے کیلئے کیسے اعمال کریں گے ؟

    اسی تھریڈ پر میں محترم ممبر زندہ رود صاحب کو بتا رہا تھا کہ انسانوں پر جب بھی عذاب آتا ہے وہ ان کے اپنے اعمال کی وجہ سے آتا ہے ہاں اگر کوئی توبہ کر لے تو الله بخشنے والا ہے
    مندرجہ ذیل لنک دیکھیں

    http://ur.wikishia.net/view/%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D8%A1

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #298
    بہت خوب ! یہ موضوع تو ختم ہوا آپ بس اتنا کیجئے گا کہ آئندہ جب بھی یہ سوال کرنا ہوا تو آپ پچھلی آیت بھی ساتھ لکھئے گا . اس پر کسی مسلمان کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا اس پر بھی آپ جب چاہیں سوال کر سکتے ہیں لیکن جواب میں صرف و نحو کا ذکر ہو گا پیشگی بتا رہا ہوں اسی تھریڈ پر میں محترم ممبر زندہ رود صاحب کو بتا رہا تھا کہ انسانوں پر جب بھی عذاب آتا ہے وہ ان کے اپنے اعمال کی وجہ سے آتا ہے ہاں اگر کوئی توبہ کر لے تو الله بخشنے والا ہے مندرجہ ذیل لنک دیکھیں http://ur.wikishia.net/view/%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D8%A1

    :facepalm:

    آپ نے اپنی ہیرا پھیری سے باز نہیں آنا یعنی کے

    ٹھیک ہے جی جیسے آپ کی مرضی

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #299
    مسجد مرے گھر سے چند سو میٹر کے فاصلے پر ہے ، آج چلتے چلتے خیال آیا

    میرا گھر ادھر ، تیرا گھر بس اودھر

    میں فیر بھی ادھر اودھر

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    سرپھرا
    Participant
    Offline
    • Member
    #300
    مسجد مرے گھر سے چند سو میٹر کے فاصلے پر ہے ، آج چلتے چلتے خیال آیا میرا گھر ادھر ، تیرا گھر بس اودھر میں فیر بھی ادھر اودھر

    زبردست بھائی جان

Viewing 20 posts - 281 through 300 (of 302 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward