Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 302 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #181
    Zinda Rood

    یار اس بندے پر مجھے ترس آتا ہے ، سارا دن یہاں بیٹھ کر دوسروں کا ٹائم کھوٹا کرتا ہے ، یہ تعریف وہ تعریف ، دوسرے یوزرز سے جھڑکیاں کھاتا ہے، خاص طور پر گلٹی سے ، اور اس کے بعد مکھن توس(سبزی خور ہے) کھا کر سو جاتا ہے

    کسی دن مولوی خادم کے ہاتھ چڑھ گیا نہ ، اس نے اس کے سارے فورمولےادھیڑ کر اس کے تھیلے میں ہی ڈال دینے ہیں

    چل بھاگ یہاں سے

    :serious:

    یار جھاویاں مارے جارہے ہو۔ بھلا وہ کیسے قادرِ مطلق ہو سکتا ہے اگر اَن ڈو کرنے کی صفت نہ رکھتا ہو؟ آپ کا سوال تو بلکل ایسے ہی ہے کہ کوئی کہے اگر خدا قادرِ مطلق ہے تو کیا وہ خود کو مٹی کا باوا بنا سکتا ہے جس کے پاس کوئی طاقت نہ ہو اور ہمیشہ ایسا ہی رہے۔ واقعی مارننگ شو پر ہی رہو، بہتر رہے گا :lol: :lol:
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #182
    Zinda Rood یار اس بندے پر مجھے ترس آتا ہے ، سارا دن یہاں بیٹھ کر دوسروں کا ٹائم کھوٹا کرتا ہے ، یہ تعریف وہ تعریف ، دوسرے یوزرز سے جھڑکیاں کھاتا ہے، خاص طور پر گلٹی سے ، اور اس کے بعد مکھن توس(سبزی خور ہے) کھا کر سو جاتا ہے کسی دن مولوی خادم کے ہاتھ چڑھ گیا نہ ، اس نے اس کے سارے فورمولےادھیڑ کر اس کے تھیلے میں ہی ڈال دینے ہیں چل بھاگ یہاں سے :serious:

    شیرازی جی اسے ابھی چار چھ مہینے اسی کام پر اور لگیں گے۔ پھر تھک ہار کر یہ دوبارہ مسلمان ہونا شروع ہو گا۔
    مولوی خادم حسین کا وہ خطاب تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ اگر ایک مسلمان ملحد ہو کر دوبارہ مسلمان ہونا چاہے تو اس کی سنت بھی دوبارہ ہوں گیں۔اب حساب لگا لو کہ یہ شاید زندہ رود کا پہلا چکر ہے ، تین چار چکر لگ گئے تو مذہب تو کیا مردانیت بھی جاتی رہے گی۔

    :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #183
    :angry_smile: :angry_smile:

    شیرازی جی – ابے لیڈر والی دوائی تو نہی سونگھ رہا تو آج کل ؟

    :hilar:

    شیرازی جی اسے ابھی چار چھ مہینے اسی کام پر اور لگیں گے۔ پھر تھک ہار کر یہ دوبارہ مسلمان ہونا شروع ہو گا۔ مولوی خادم حسین کا وہ خطاب تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ اگر ایک مسلمان ملحد ہو کر دوبارہ مسلمان ہونا چاہے تو اس کی سنت بھی دوبارہ ہوں گیں۔اب حساب لگا لو کہ یہ شاید زندہ رود کا پہلا چکر ہے ، تین چار چکر لگ گئے تو مذہب تو کیا مردانیت بھی جاتی رہے گی۔ :hilar:
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #184
    :angry_smile: :angry_smile: شیرازی جی – ابے لیڈر والی دوائی تو نہی سونگھ رہا تو آج کل ؟ :hilar:

    ہا ہا ہا ہا ہا
    معافی

    شہد تھا قسم لے لو

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #185
    یار جھاویاں مارے جارہے ہو۔ بھلا وہ کیسے قادرِ مطلق ہو سکتا ہے اگر اَن ڈو کرنے کی صفت نہ رکھتا ہو؟ آپ کا سوال تو بلکل ایسے ہی ہے کہ کوئی کہے اگر خدا قادرِ مطلق ہے تو کیا وہ خود کو مٹی کا باوا بنا سکتا ہے جس کے پاس کوئی طاقت نہ ہو اور ہمیشہ ایسا ہی رہے۔ واقعی مارننگ شو پر ہی رہو، بہتر رہے گا آپ کے اسلام بارے سوال کچھ بچگانہ نہیں ہوتے جا رہے۔ سٹڈی پر زور دیں بلکہ دو چار بے ہودہ قسم کے مولویوں کی شاگردی بھی اختیار کرلیں :lol: :lol:

    میرے خیال میں مکالمہ اب اس مقام پر پہنچ گیا ہے جہاں بظاہر تمام دلائل سامنے آگیے ہیں اس بات کی توقع بھی کرنا کہ ایک فریق دوسرے سے مکمل متفق ہوجاے گا اور بعت کرلے گا دیوانہ کا خواب ہے

    اب بات ذاتیات پر پہنچ رہی ہے
    ٹائم تو پیک اپ

    Zinda Rood

    shahidabassi

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #186
    میرے خیال میں مکالمہ اب اس مقام پر پہنچ گیا ہے جہاں بظاہر تمام دلائل سامنے آگیے ہیں اس بات کی توقع بھی کرنا کہ ایک فریق دوسرے سے مکمل متفق ہوجاے گا اور بعت کرلے گا دیوانہ کا خواب ہے اب بات ذاتیات پر پہنچ رہی ہے ٹائم تو پیک اپ Zinda Rood shahidabassi

    دیکھ لینا سارا بڑھاپا سجدے میں پڑے انہوں نے یہی کہنا ہے
    اللہ معاف کردے تجھے بدرا قصائی کہا تھا

    :hilar:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #187

    کچھ توانائی ، کچھ الفاظ، کچھ مزاح ، کچھ دلائل، کچھ غصہ، کچھ طنز، کچھ جھینپنا ، کچھ لپکنا ، کچھ سوال ، کچھ جواب ، کچھ الجھن ، کچھ یقین، کچھ بے یقینی چوتھی قسط تک بچا رکھیں

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #188
    یار جھاویاں مارے جارہے ہو۔ بھلا وہ کیسے قادرِ مطلق ہو سکتا ہے اگر اَن ڈو کرنے کی صفت نہ رکھتا ہو؟ آپ کا سوال تو بلکل ایسے ہی ہے کہ کوئی کہے اگر خدا قادرِ مطلق ہے تو کیا وہ خود کو مٹی کا باوا بنا سکتا ہے جس کے پاس کوئی طاقت نہ ہو اور ہمیشہ ایسا ہی رہے۔ واقعی مارننگ شو پر ہی رہو، بہتر رہے گا آپ کے اسلام بارے سوال کچھ بچگانہ نہیں ہوتے جا رہے۔ سٹڈی پر زور دیں بلکہ دو چار بے ہودہ قسم کے مولویوں کی شاگردی بھی اختیار کرلیں :lol: :lol:

    عباسی صاحب۔۔۔ اگر علامہ خادم رضوی اس وقت جیل سے باہر ہوتے تو میں آپ کو ان کے پاس لے جاتا اور جیسے انہوں نے دبنگ لہجے میں اور کڑکتی ہوئی آواز میں ایک بار کہا تھا کہ “اسلام کوئی نہیں امن کا دین، لاؤ اس کو میرے سامنے جو کہتا ہے کہ اسلام امن کا دین ہے”۔۔ ایسے ہی علامہ خادم رضوی نے گرجتے ہوئے کہنا تھا اللہ کوئی نہیں قادرِ مطلق، اگر وہ قادرِ مطلق ہوتا تو میری ٹوٹی ہوئی ٹانگیں نہ ٹھیک کردیتا، لاؤ اس عباسی کو میرے سامنے جو کہتا ہے کہ اللہ قادرِ مطلق ہے۔۔۔ :cwl: :cwl: ۔

    بیڑہ غرق ہو اس بے دین حکومت کا جس نے علامہ خادم رضوی جیسے مجاہدِ اسلام کو قید کررکھا ہے، علامہ صاحب اتنی تیزی سے ملک میں اسلام کی تجہیز و تدفین کا بندوبست کررہے تھے کہ مجھے قوی امید تھی اگر امیر المجاہدین کو اسی طرح کھلے چھوڑا رکھا تو اگلے پانچ سات سالوں میں الحمدللہ ملک سے اسلام کا نام و نشان مٹ جانا ہے۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #189
    جب تو خدا کو مانتا ہی نہیں تو ۔۔۔ ایویں ۔۔۔۔۔ مذ ھب پر جمپیں مارتا رھتا ہے ۔۔۔۔۔ تیری ملحدی نے اتنا بھی سکون نہیں دیا تجھ کو ابھی تک ۔۔۔۔۔

    گلٹی یار۔۔۔۔ جواب بتاتا ہے یا اپلائی کروں ابراہیمی فارمولا۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #190

    عباسی صاحب۔۔۔ اگر علامہ خادم رضوی اس وقت جیل سے باہر ہوتے تو میں آپ کو ان کے پاس لے جاتا اور جیسے انہوں نے دبنگ لہجے میں اور کڑکتی ہوئی آواز میں ایک بار کہا تھا کہ “اسلام کوئی نہیں امن کا دین، لاؤ اس کو میرے سامنے جو کہتا ہے کہ اسلام امن کا دین ہے”۔۔ ایسے ہی علامہ خادم رضوی نے گرجتے ہوئے کہنا تھا اللہ کوئی نہیں قادرِ مطلق، اگر وہ قادرِ مطلق ہوتا تو میری ٹوٹی ہوئی ٹانگیں نہ ٹھیک کردیتا، لاؤ اس عباسی کو میرے سامنے جو کہتا ہے کہ اللہ قادرِ مطلق ہے۔۔۔ :cwl: :cwl: ۔

    بیڑہ غرق ہو اس بے دین حکومت کا جس نے علامہ خادم رضوی جیسے مجاہدِ اسلام کو قید کررکھا ہے، علامہ صاحب اتنی تیزی سے ملک میں اسلام کی تجہیز و تدفین کا بندوبست کررہے تھے کہ مجھے قوی امید تھی اگر امیر المجاہدین کو اسی طرح کھلے چھوڑا رکھا تو اگلے پانچ سات سالوں میں الحمدللہ ملک سے اسلام کا نام و نشان مٹ جانا ہے۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

    hahahaha

    ابے توتلے تو نے تو چت کردیا اسے
    +
    کتے والے تھریڈ پر تونے اپنی فرنٹ پوز کی تصویر کیوں لگائی ہے ، سائڈ سے کام نہیں چل رہا تھا کیا

    :lol: :lol:   :hilar:   :hilar:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #191

    گلٹی یار۔۔۔۔ جواب بتاتا ہے یا اپلائی کروں ابراہیمی فارمولا۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔

    پھدو بندے

    میں کوئی ۔۔۔۔ شاہ ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ بلیور ۔۔۔۔ نہیں ہوں ۔۔۔۔

    جو دین کے دشمن سے دین کی باتیں کر کر کے ھلکان ہوتا پھروں ۔۔۔۔  میں ۔۔۔  کالے پٹ پر سفیدی کرنے والے پھدووں میں شامل نہیں  ۔۔۔۔۔۔

    تم کافر ہو ۔۔۔۔۔ تم سے صرف تمہاری کافرنی اور تمہارے کافرانہ الٹ پلٹ ۔۔۔۔ ڈانس کی بات ہوسکتی ہے ۔۔۔۔۔

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #192

    سبحان الله . . . . . . آپ جتنے سوال پوچھیں گے اتنا ہی مجھے خوشی ہو گی . اس آیت پر میں کئی سنیوں کو کہتا ہوں کہ اس آیت کے قرآن میں ہونے کا کیا مطلب ہے اور وہ بس آئیں بائیں شعائیں کرتے رہ جاتے ہیں . اگر آپ چاہیں تو میں وضاحت شروع کروں ؟ یہ آیت ایک حکم پر ہے کہ نبی کے گھر بغیر اجازت داخل نہ ہو لیکن ایک موقع ہے جب اجازت کی ضرورت نہیں وہ یہ کہ جب تمھیں کھانے پر بلایا جائے . . . یہاں تک کوئی اعتراض ؟

    *آج بھی ایک وارث موجود ہے جس سے اجازت لئے بغیر آپ اندر نہیں جا سکتے شیعہ کے مطابق امام مہدی ، سنی کے مطابق سعودی حکومت .

    Another explaination ہ: ”اچھا ٹھیک ہے تم اپنے بھائی سے یہ کہو کہ وہ کیسے حضرت علی کو حضرت ابو بکر و عمر سے افضل وبرتر سمجھتا ہے جب کہ یہ دونوں آنحضرت صلی الله علیه و آله وسلم کے پہلو میںدفن ہیںاورحضرت علی علیہ السلام کا مرقد رسول سے بہت دور ہے ۔رسول خدا صلی الله علیه و آله وسلم کے پہلو میں دفن ہونا ایک بہت بڑا افتخار ہے یہی بات ان کے افضل اور بر تر ہونے کے لئے کافی ہے ۔“ فضال: ”اتفاق سے میں نے بھی اپنے بھائی سے یہی دلیل بیان کی تھی مگر اس نے اس کے جواب میں کہا کہ خدا وند عالم قرآن میں ارشاد فرماتا ہے: ”لاَتَدْخُلُوا بُیُوتَ النَّبِیِّ إِلاَّ اٴَنْ یُؤْذَنَ لَکُمْ“[8] ”رسول کے گھر میں بغیر ان کی اجازت کے داخل نہ ہو“۔ یہ بات واضح ہے کہ رسو ل خدا کا گھر خود ان کی ملکیت تھا اس طرح وہ قبر بھی خود رسول خدا کی ملکیت تھی اور رسول خدا صلی الله علیه و آله وسلم نے انھیںا س طرح کی کوئی اجازت نہیں دی تھی اور نہ ان کے ورثاء نے اس طرح کی کوئی اجازت دی۔“ ابو حنیفہ: ”اپنی بھائی سے کہو کہ عائشہ اور حفصہ دونوں کا مہر رسول پر باقی تھا، ان دونوں نے اس کی جگہ رسو ل خدا کے گھر کا وہ حصہ اپنے باپ کو بخش دیا۔ فضال: ”اتفاق سے یہ دلیل بھی میں نے اپنے بھائی سے بیان کی تھی تو اس نے جواب میں کہا کہ خداوند عالم قرآن میں ارشاد فرما تا ہے۔ ” یَااٴَیُّہَا النَّبِیُّ إِنَّا اٴَحْلَلْنَا لَکَ اٴَزْوَاجَکَ اللاَّتِی آتَیْتَ اٴُجُورَہُنّ“[9] ”اے نبی!ہم نے تمہارے لئے تمہاری ان ازواج کو حلال کیا ہے جن کی اجرتیں (مہر)تم نے ادا کر دی“۔ اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ رسول خدا صلی الله علیه و آله وسلم نے اپنی زندگی میں ہی ان کا مہر ادا کر دیا تھا“۔ ابو حنیفہ: ”اپنے بھائی سے کہو کہ عائشہ حفصہ رسول خدا صلی الله علیه و آله وسلم کے بیویاں تھیں انھوں نے ارث کے طور پر ملنے والی جگہ اپنے باپ کو بخش دی لہٰذا وہ وہاں دفن ہوئے“۔ فضال: ”اتفاق سے میں نے بھی یہ دلیل بیان کی تھی مگر میرے بھائی نے کہا کہ تم اہل سنت تو اس بات کا عقیدہ رکھتے ہو کہ پیغمبر وفات کے بعد کوئی چیز بطور وراثت نہیں چھوڑتا اور اسی بنا پر رسول خدا صلی الله علیه و آله وسلم کی بیٹی جناب فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کو تم لوگوں نے فدک سے بھی محروم کردیا اور اس کے علاوہ اگر ہم یہ تسلیم بھی کر لیں کہ خداکے نبی وفات کے وقت ارث چھوڑتے ہیں تب یہ تو سبھی کو معلوم ہے کہ جب رسول صلی الله علیه و آله وسلم کا انتقال ہوا تو اس وقت آپ کی نو بیویاں تھیں۔[10] اور وہ بھی ارث کی حقدار تھیں اب وراثت کے قانون کے لحاظ سے گھرکا آٹھواں کاحصہ ان تمام بیویوں کا حق بنتا تھا اب اگر اس حصہ کو نو بیویو ں کے درمیان تقسیم کیا جائے تو ہر بیوی کے حصے میں ایک بالشت زمین سے زیادہ نہیں کچھ نہیں آئے گا ایک آدمی کی قد وقامت کی بات ہی نہیں“۔ ابو حنیفہ یہ بات سن کر حیران ہو گئے اور غصہ میں آکر اپنے شاگردوں سے کہنے لگے: ”اسے باہر نکالو یہ خود رافضی ہے اس کا کوئی بھائی نہیں ہے“۔[11]

    سچ ہے فرقہ پرستی جب کسی کے اندر گھس جائے تو پھر چاہے جتنی مرضی کتابیں اس پر لاد دو اس کے اندر کا فرقہ پرست نہیں مرتا

    شاہ جی اپنے ان فرمودات کی روشی میں ذرا مزید روشنی ڈال کر یہ فرماؤ کہ یہاں موضوع  زیر بحث خدا کی قدرت/معذوری ہے یا شعیہ سنی مناطرہ؟؟

    اور اس کے بعد اپنی میکانکی منطق سے یہ بھی ثابت کرو کہ جہاں ایک گروہ خدائی پکوڑے کھانے سے انکاری ہے ان میں سو سو کیڑے نکالتا ہے، وہاں آپ ایک خنزیر کو فرقہ پرستی  کی گاجریں کس چمتکار کے تحت کھلانے کی کوشش کر رہے ہو؟؟

    منطق تو یہ نہیں کہتی کہ پہلے اس خنزیر (اس سے بھی مکروہ مخلوق فی الحال ذہن میں نہیں آرہی!) کو انسان بنانے کی کوشش کرو پھر اس کو ایمان پر قائل کرو؟؟ اس کے بعد شائد یہ خنزیر آپکی فرقہ پرستی کی گاجریں سونگھنا شروع کر دے، نئیں؟؟؟

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #193

    ۔ اب اس آیت کو ایسی کتاب میں شامل کرنے کی کیا تک ہے جس کو قیامت تک کے انسانوں کے لئے مخصوص قرار دیا گیا ہے۔۔ کیا قیامت تک حضور نے زندہ رہنا تھا اور لوگوں نے ان کے گھر آنا جانا تھا۔۔۔؟؟؟

    شان نزول ٹھیک بیان کی یا نہیں ، میں نہیں جانتا
    .
    لیکن قیامت تک یہ آیت نافذ العمل ہے آپ پوسٹ نمبر ایک سو چھیاسٹھ دیکھیں ، آپ کو شیعہ لوگوں کی طرف سے وضاحت مل جائے گی
    ہاں سنی لوگ اس آیت کے قیامت تک نافذ ہونے پر آئیں بائیں کرتے رہتے ہیں اس کی وجہ بھی پوسٹ نمبر ایک سو چھیاسٹھ میں موجود ہے

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #194
    سچ ہے فرقہ پرستی جب کسی کے اندر گھس جائے تو پھر چاہے جتنی مرضی کتابیں اس پر لاد دو اس کے اندر کا فرقہ پرست نہیں مرتا شاہ جی اپنے ان فرمودات کی روشی میں ذرا مزید روشنی ڈال کر یہ فرماؤ کہ یہاں موضوع زیر بحث خدا کی قدرت/معذوری ہے یا شعیہ سنی مناطرہ؟؟ اور اس کے بعد اپنی میکانکی منطق سے یہ بھی ثابت کرو کہ جہاں ایک گروہ خدائی پکوڑے کھانے سے انکاری ہے ان میں سو سو کیڑے نکالتا ہے، وہاں آپ ایک خنزیر کو فرقہ پرستی کی گاجریں کس چمتکار کے تحت کھلانے کی کوشش کر رہے ہو؟؟ منطق تو یہ نہیں کہتی کہ پہلے اس خنزیر (اس سے بھی مکروہ مخلوق فی الحال ذہن میں نہیں آرہی!) کو انسان بنانے کی کوشش کرو پھر اس کو ایمان پر قائل کرو؟؟ اس کے بعد شائد یہ خنزیر آپکی فرقہ پرستی کی گاجریں سونگھنا شروع کر دے، نئیں؟؟؟

    اتھرا صاحب ! مجھے آپ کے جذبات مجروح ہونے پر افسوس ہے لیکن ایسا ہمیشہ سے ہی ہوتا آیا ہے کہ آپ کی کتابوں میں موجود مواد کو بنیاد بنا کر غیر مسلم اعتراضات کی بھر مار کرتے آئے ہیں آپ سلمان رشدی کی کتابیں پڑھیں سارا مواد آپ کی کتابوں سے ہے
    اس تھریڈ پر بھی ایسے موقے آئے ہیں جہاں سے آپ کی کتابوں کے مواد کو بنیاد بنا کر دہریوں نے اسلام کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے اب چنکه غلطی آپ کی غلط کتابوں میں تھی اس لئے مجھے مجبورا درستگی کرنا پڑی جسے آپ فرقہ پرستی کہہ رہے ہیں ،ورنہ میں دہریوں سے کبھی بھی شیعہ سنی اختلافی امور پر بحث نہیں کرتا
    .
    آپ کی وضاحت کے لئے میں دہریوں کے اٹھائے سوال یہاں لکھ دیتا ہوں آپ چاہیں تو ان کو جواب دے دیں
    قرآن رسول پاک کی وفات کے کتنے سالوں بعد مرتب ہوا اور کیسے ہوا ؟ اس طریقہ کار پر اعتراض ہے
    نبی کے گھر داخل نہ ہونے کا حکم قرآن میں کیوں ہے ؟ یہ تو عام خانگی معملا ہے پھر قیامت تک قرآن میں رکھنے کی نوبت کیوں آئی ؟
    قادر مطلق کے سوال سے مجھے لگا کہ شاید زندہ رود صاحب ” الله جھوٹ بولنے پر قادر ہے ” جیسے آپ کے عقیدے پر سوال کریں گے اس لئے میں نے وہاں ذکر کیا
    .
    .
    .
    اور ہاں ! اگر کوئی شائستہ لفظوں میں سوال پوچھے تو میں اس بات میں کوئی عار نہیں سمجھتا کہ اسے جواب دوں ، تبلیغ کا یہی اصول ہے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #195
    پھدو بندے میں کوئی ۔۔۔۔ شاہ ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ بلیور ۔۔۔۔ نہیں ہوں ۔۔۔۔ جو دین کے دشمن سے دین کی باتیں کر کر کے ھلکان ہوتا پھروں ۔۔۔۔ میں ۔۔۔ کالے پٹ پر سفیدی کرنے والے پھدووں میں شامل نہیں ۔۔۔۔۔۔ تم کافر ہو ۔۔۔۔۔ تم سے صرف تمہاری کافرنی اور تمہارے کافرانہ الٹ پلٹ ۔۔۔۔ ڈانس کی بات ہوسکتی ہے ۔۔۔۔۔

    گلٹی بغلول۔۔ دین کے دشمنوں کی سب سے زیادہ پوسٹس تو ہی پڑھتا ہے، پڑھتے تو باقی مومنین بھی ہیں لیکن وہ سیانے ہیں، چپ چاپ پڑھ کر نیویں نیویں ہوکر نکل جاتے ہیں اور تو جذبات میں آکر ہر دفعہ اپنا بھانڈا پھوڑ بیٹھتا ہے۔۔۔

    مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں تیرے جیسا بغلول اور اول شلول بندہ ہماری صف میں نہ آجائے لوگ تو ہمیں تمہارا تھوبڑا دکھا دکھا کر ہی مار ڈالیں گے کہ یہ یلڑھ سا بندہ بھی ملحد ہے اس کے باوجود تم لوگ دعویٰ کرتے ہو کہ تم عقل، لاجک اور دلیل پر چلتے ہو۔۔۔ اس لئے اپنا بوریا بستر اٹھاؤ اور یہاں سے تتر ہوجاؤ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #196
    شان نزول ٹھیک بیان کی یا نہیں ، میں نہیں جانتا . لیکن قیامت تک یہ آیت نافذ العمل ہے آپ پوسٹ نمبر ایک سو چھیاسٹھ دیکھیں ، آپ کو شیعہ لوگوں کی طرف سے وضاحت مل جائے گی ہاں سنی لوگ اس آیت کے قیامت تک نافذ ہونے پر آئیں بائیں کرتے رہتے ہیں اس کی وجہ بھی پوسٹ نمبر ایک سو چھیاسٹھ میں موجود ہے

    شاہ جی! آپ کی متذکرہ پوسٹ میں مجھے تو اس آیت کے متعلقہ کچھ نظر نہیں صرف آپ نے آیت کا پہلا ٹکڑا پکڑ کر ایک کہانی سی بیان کردی ہے، جس کا مجھے تو اس آیت کے ٹکڑے سے بھی کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔۔

    خیر آپ اس بات کی کیا وضاحت کریں گے کہ جب کھانا کھا چکو تو نبی کے گھر سے نکل جایا کرو اور باتوں میں مشغول نہ ہوجایا کرو۔۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #197
    سچ ہے فرقہ پرستی جب کسی کے اندر گھس جائے تو پھر چاہے جتنی مرضی کتابیں اس پر لاد دو اس کے اندر کا فرقہ پرست نہیں مرتا شاہ جی اپنے ان فرمودات کی روشی میں ذرا مزید روشنی ڈال کر یہ فرماؤ کہ یہاں موضوع زیر بحث خدا کی قدرت/معذوری ہے یا شعیہ سنی مناطرہ؟؟ اور اس کے بعد اپنی میکانکی منطق سے یہ بھی ثابت کرو کہ جہاں ایک گروہ خدائی پکوڑے کھانے سے انکاری ہے ان میں سو سو کیڑے نکالتا ہے، وہاں آپ ایک خنزیر کو فرقہ پرستی کی گاجریں کس چمتکار کے تحت کھلانے کی کوشش کر رہے ہو؟؟ منطق تو یہ نہیں کہتی کہ پہلے اس خنزیر (اس سے بھی مکروہ مخلوق فی الحال ذہن میں نہیں آرہی!) کو انسان بنانے کی کوشش کرو پھر اس کو ایمان پر قائل کرو؟؟ اس کے بعد شائد یہ خنزیر آپکی فرقہ پرستی کی گاجریں سونگھنا شروع کر دے، نئیں؟؟؟

    پھدو میاں۔۔۔ شاہ جی نے کہا ہے کہ وہ خدا کے معاملے میں عقل نہیں لڑا سکتے۔۔ عباسی صاحب کہتے ہیں کہ خدا اپنے ڈو اور اَن ڈو والے پروگرام کے ہاتھوں مجبور ہے اور وہ اپنے سافٹ ویئر کے حساب سے ہی چلے گا۔۔۔ اب آپ ہی اپنی شرحِ دبر کی روشنی میں اس پر کچھ ارشاد فرمایئے۔۔۔ کیا خدا اس بات پر قادر ہے کہ وہ آپ کے شرحِ دبر کے نتیجے میں ہونے والے بے کراں شگاف کو بھرسکے۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔؟؟؟

    نوٹ: بلڈ پریشر کی گولیاں لے لینا۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #198

    hahahaha

    ابے توتلے تو نے تو چت کردیا اسے + کتے والے تھریڈ پر تونے اپنی فرنٹ پوز کی تصویر کیوں لگائی ہے ، سائڈ سے کام نہیں چل رہا تھا کیا :lol: :lol: :hilar: :hilar:

    گلو توتلے وہ تیرے بچپن کی فوٹو ہے۔۔ خود کو پہچانا نہیں کیا۔۔۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #199

    شاہ جی! آپ کی متذکرہ پوسٹ میں مجھے تو اس آیت کے متعلقہ کچھ نظر نہیں صرف آپ نے آیت کا پہلا ٹکڑا پکڑ کر ایک کہانی سی بیان کردی ہے، جس کا مجھے تو اس آیت کے ٹکڑے سے بھی کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔۔

    خیر آپ اس بات کی کیا وضاحت کریں گے کہ جب کھانا کھا چکو تو نبی کے گھر سے نکل جایا کرو اور باتوں میں مشغول نہ ہوجایا کرو۔۔

    نبی کا گھر آج بھی مسلمانوں کی عقیدت کا مرکز ہے وہاں لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے
    وہاں اجازت لے کر جانا لازمی ہے
    .
    دوسرا یہ آیت مسلمانوں کو مشرتی آداب سکھا رہی ہے کہ نبی اور دیگر لوگوں کے گھر میں کیسے رہا جائے
    .
    مستقبل میں کیا پتہ ، ہمارے امام مہدی کےطفیل ہمارے  نبی کا گھر پھر سے لوگوں کے لئے “مادی برکات ” کا گہوارہ بن جائے ، اس وقت پھر اس آیت کی ضرورت پڑے گی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #200
    نبی کا گھر آج بھی مسلمانوں کی عقیدت کا مرکز ہے وہاں لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے

    یہاں نبی کے گھر سے آپ کی کیا مراد ہے۔۔َ؟؟

Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 302 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward