Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 113 total)
  • Author
    Posts
  • Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    کچھ لوگوں نے سراغ لگا یا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ حالیہ  اکنامی کرائسس ۔۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔۔ کی غلط کاریوں کا نتیجہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور کچھ لوگوں نے یہ سراغ بھی لگا لیا ہے کہ ۔۔۔۔۔ سلیما ن نیازی۔۔۔۔۔ قاسم نیازی۔۔۔۔ بھی دراصل ن لیگ کی ہی غلطیوں کا نتیجہ ہیں ۔۔۔۔۔

    ورنہ خان نے پہلے کبھی کوئی غلطی نہ کبھی کرے گا ۔۔۔۔۔۔

    Parvez Mahmud
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #62
    I just joined this forum and this is my first post. I strongly disagree with Atif Mian’s solution of demand suppression offered here. It may be ok for a developed economy at full employment but that it is not the case of Pakistan. The problem balance of payment was the only problem and I would face it directly. Impose 50% import tax on most of the imports payable in Dollars. end of story.

    For longer term solution I suggest a solid foreign investment policy to develop new industry in value added sectors. Pakistan has huge population but not much in investment capital. Anybody who says Pakistan is a rich country lives in fools paradise.

    I  will explain further if required.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    السلام و علیکم پرویز محمود صاحب

    فورم پر خوش آمدید

    Parvez Mahmud

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    میں انصار عباسی کے خیالات سے عموما اتفاق نہیں کرتا ہوں لیکن اس کے کالم میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کا واٹس ایپ میسج بہت اہم اور خوفناک ہے

    =======================

    سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی صاحب کا دو دن قبل ایک وٹس ایپ پیغام ملا۔ لکھتے ہیں

    سلام عباسی صاحب! آپ کے ڈالر بائیکاٹ سے متعلق ٹویٹ پڑھ کر ایک نوٹ جو میں نے روس کے ٹوٹنے پہ ازبکستان کے اسٹڈی ٹور کے دوران مشاہدات پہ لکھا تھا، بھیج رہا ہوں۔ معاشی معاملات بڑے بے رحم ہوتے ہیں۔ تاشقند اور بخارا کے سفر کے دوران میں نے کسی کرنسی کی شرح تبادلہ کو جس بحران کا شکار اور اس کے نتیجہ میں کسی قوم کی اخلاقی و معاشرتی قدروں کو برباد ہوتے دیکھا، اس کو یاد کرکے اور ملک کے موجودہ حالات کو دیکھ کر لرز جاتا ہوں۔ جب ہم تاشقند پہنچے اس وقت ایک ڈالر کے عوض تقریباً چار سو روبل ملتے تھے۔ یاد رہے کہ روس کے ٹوٹنے سے قبل ایک روبل کی شرح تبادلہ ایک اشاریہ آٹھ ڈالر تھی۔ یعنی تقریباً دو ڈالر کا ایک روبل ملتا تھا۔ یوں مختصر عرصہ میں مقامی کرنسی روبل مکمل طور پہ برباد ہو چکی تھی۔ ہم ایک ہفتہ وہاں رہے اور ہر روز ڈالر کی قیمت میں تقریباً پچاس روبل کا اضافہ ہوتا دیکھا جا رہا تھا۔ لوگ روبل پہ اعتماد کھوتے جا رہے تھے۔ ہم جن ہوٹلوں میں ٹھہرتے اُن کے باہر لوگوں کی ایک بھیڑ جمع ہوتی تھی اور جیسے ہی کوئی غیر ملکی ہوٹل سے باہر آتا وہ لوگ اس کا گھیرائو کر لیتے اور منتیں کرتے کہ ان سے کچھ روبل خرید لیں اور اس کے عوض چند ڈالر دے دیں۔ خاص طور پر شام کے وقت ہوٹل سے باہر نکلنا ایک عذاب ہوتا تھا۔ لوگ اپنے پاس روبل ایک رات کے لیے بھی رکھنے کا رسک نہیں لینا چاہتے تھے کیونکہ انہیں یقین ہو گیا تھا کہ اگلی صبح تک روبل اپنی قیمت مزید کھو چکا ہوگا۔ روبل کے اس بحران سے مہنگائی ہر روز تیزی سے بڑھ رہی تھی اور مقامی لوگوں کو نان و نفقہ کی پڑی ہوئی تھی۔ چند ہی ماہ میں لوگ سفید پوشی اور عزتِ نفس سے محروم ہو گئے تھے اور اپنے گھر کی اشیاء بیچ کر گزارا کر رہے تھے۔ خوبصورت لڑکیاں ہوٹلوں میں ایسے گاہکوں کی تلاش میں کمروں کے دروازہ کھٹکھٹاتی پھرتی تھیں جو انہیں خاندان کا پیٹ بھرنے کے لیے کچھ معاوضہ دے سکیں۔ بازاروں سے مقامی گاہک غائب ہو گئے تھے اور دکاندار ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے تھے۔ ایک روز ایک مقامی فروٹ مارکیٹ سے صرف پانچ ڈالر کے برابر روبل دے کر اتنے پھل خریدے کہ واپسی پہ ہم تینوں ساتھیوں سے لفافے سنبھالے نہیں جا رہے تھے۔ ایک روز میں نے ہوٹل کے ایک نوجوان ویٹر کو پانچ ڈالر کی ٹپ دی جو میرے لیے شاید صرف دو سو روپے تھے مگر وہ اتنا بدحواس ہوا کہ مجھے ڈر لگا کہ یہ پاگل ہی نہ ہو جائے۔ لوگ ڈالر کو انتہائی متبرک چیز سمجھنے لگ گئے تھے۔ مقامی کرنسی سے ان کی جیبیں تو پھولی ہوئی تھیں مگر اس کے عوض اشیاء بہت کم ملتی تھیں۔ لوگ اپنی کرنسی روبل پہ اعتماد ہی نہیں کھو چکے تھے بلکہ اس سے نفرت تک کرنے لگ گئے تھے۔ ان کی ہر ممکن کوشش ہوتی تھی کہ رات ہونے سے پہلے وہ روبل کے عوض چند ڈالر لے کر اپنی بچت کو اگلے روز مزید برباد ہونے سے بچا لیں۔ میرے لیے بین الاقوامی مالیاتی اور شرح تبادلہ کے نظام کی شیطانیت کا یہ منظر بہت ہولناک تھا۔ روبل کی تباہی کے اسباب معاشی بھی ہوں گے مگر سیاسی ضرور تھے۔ ملک ایک افراتفری کا شکار تھا۔ افواہیں کہ کرنسی منسوخ ہو جائے گی یا اپنی قدر ہر گزرتے دن کے ساتھ کھو دے گی، لوگوں میں ہیجان اور افراتفری پیدا کرتی جا رہی تھیں اور لوگوں کو ایسا مسیحا نظر نہیں آ رہا تھا جو اس صورتحال کو سنبھال سکے۔ میں نے عراقی اور افغانی کرنسی کے بھی اس طرح کے بحرانوں کا سن رکھا ہے مگر چوںکہ ازبکستان میں روبل کی تباہی کا میں نے خود مشاہدہ کیا، اس لیے میں پاکستان کے موجودہ معاشی، سیاسی اور معاشی حالات کے متعلق کچھ زیادہ حساس ہوں اور فکرمند رہتا ہوں، اللہ کرے ہمارا ملک جلد سیاسی اور معاشی استحکام حاصل کرلے۔ آمین!

    https://jang.com.pk/news/641882-ansar-abbasi-column-22-5-2019

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #66

    شاہد بھائی آئی ایم ایف کے مطابق دنیا کے اسی سےاوپر ممالک جن میں انڈیا ، ملیشیا بھی شامل ہے ڈالر کو مینیج فلوٹ کرتے ہے ، اسے مارکیٹ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑتے فری فلوٹ …مینج فلوٹ سے ڈومیسٹک سٹیبلٹی ملتی ہے اور راتوں رات مہنگائی کا طوفان نہیں اٹھتا

    اب بقول آپ کے مینج فلوٹ کے لیے چھ سے سات ارب ڈالر درکار  ہے ، تو اب یہ حکومت کا کام ہے کہ کہاں سے لاتی ہے آیا اسے ڈومیسٹک سٹیبلٹی عزیز ہے یا عوام کی چیخیں اور گالیاں….

    باقی آئی ایم ایف کسی ملک کی اکانومی تباہ نہیں کرتا ، بلکہ ہمیشہ فسکل ڈسپلن لاگو کرنے کا کہتا ہے اور اس کی ساری ٹرمز اس کے ارد گرد گھومتی ہے … کچھ ٹرمز میں اس سے ریاعت کے لیے بات ہو سکتی ہے کچھ کو من او غن نافذ کیا جا سکتا ہے

    ۔۔۔۔ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط میں سے اہم ترین شرط بھی ڈالر کو فری چھوڑ دینے کا مطالبہ ہے۔ یہ نہ مان کر آپ آئی ایم ایف سے بھی جائیں گے۔ شاید آپ جانتے ہوں کہ آئی ایم ایف کے چھ بلین ایز سچ بہت زیادہ اہمیت نہی رکھتے لیکن ورلڈ بنک اور ایشئین ڈویلپمنٹ بنک سے قرضہ بھی آئی ایم ایف پروگرام سے مشروط ہے اور ان حالات میں فارن انویسٹر بھی اپنا تحفظ آئی ایم ایف میں ہی دیکھتے ہیں۔ آپ یہ بھی ضرور جانتے ہوں گے کہ ن لیگ کی کنٹرولڈ ایکسچینج ریٹ پالیسی سے 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    شاہد صاحب۔۔۔۔۔ جہاں تک آپ کے پہلے سوال کا تعلق ہے تو بظاہر ایسا ہی لگتا ہے کہ نون لیگ نے صحیح کاروائی ڈالی تھی۔۔۔۔۔ اتنے عرصے ڈالر کو تو مصنوعی طور پر نیچے رکھ لیا لیکن اِس کی قیمت کیا تھی۔۔۔۔۔ اور اِس قدر قرضہ لیا گیا۔۔۔۔۔ آخر کسی کو یہ چکانا بھی تو تھا۔۔۔۔۔ بس اِس حکومت کے گلے پڑگیا۔۔۔۔۔ لیگی حامیوں میں صرف ایک جیو جی صاحب ہی ہیں جو اِن معاملات کو تھوڑا بہت سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔ ورنہ باقی تو پورے فارغ ہیں۔۔۔۔۔ حد درجہ سیانے بلاگر کا حالیہ فرمان یہ ہے کہ اُس شخص کو دریائے سندھ میں ڈوب کر خودکشی کرلینی چاہئے جس نے ڈالر کی قیمت بڑھائی ہے۔۔۔۔۔ اب بندہ پوچھے کہ کیا کسی نے ڈالر کی قیمت خود بڑھائی ہے۔۔۔۔۔ یہ تو ڈالر کو اب ذرا کھلا چھوڑا جارہا ہے تو وہ بڑھ رہا ہے۔۔۔۔۔ یا تو مارکیٹ میں ڈالر ڈمپ کر کر کے قیمت مصنوعی طور پر روک لو لیکن اب ڈالرز ہیں کہاں۔۔۔۔۔ البتہ جہاں تک آپ کے دوسرے سوال کا تعلق ہے تو آپ نے صرف معاشیات کے موضوع پر ہی یہ سوال پوچھے ہیں

    یہ بات میں نے کہی تھی، آپ کو شائد علم نہیں کہ اسد عمر کی یہ سٹیٹمینٹ ریکارڈ پر ہے کہ ہم نے آی ایم ایف کی ہدایت پر نہیں بلکہ خود اپنی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے ڈالر کی قیمت کم کی ہے

    آپ تو مجھ سے بھی زیادہ سیانے نکلے؟

    اب کیا ارادہ ہے دریاے سندھ یا تھیمز؟؟؟

    :bye:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    باوا جی

    پہچانیہ ٠٠٠٠٠٠

    :lol:

    السلام و علیکم پرویز محمود صاحب فورم پر خوش آمدید Parvez Mahmud
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    I just joined this forum and this is my first post. I strongly disagree with Atif Mian’s solution of demand suppression offered here. It may be ok for a developed economy at full employment but that it is not the case of Pakistan. The problem balance of payment was the only problem and I would face it directly. Impose 50% import tax on most of the imports payable in Dollars. end of story. For longer term solution I suggest a solid foreign investment policy to develop new industry in value added sectors. Pakistan has huge population but not much in investment capital. Anybody who says Pakistan is a rich country lives in fools paradise. I will explain further if required.

    فورم پر خوش آمدیدجناب

    جی صحیح فرمایا-یہ لوگ ایک خراب سپارک پلگ بدلنے کی بجایے پورا انجن کھول کر بیٹھ گیے ہیں

    میں عموما ” کونسپریسی تھیوری میں یقین نہیں رکھتا مگر یہاں جس طریقے سے تقرریاں کی گیں ہیں ان کی نیت ٹھیک نہیں لگتی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    باوا جی پہچانیہ ٠٠٠٠٠٠ :lol:

    شامی بھائی

    اکیس توپوں کی سلامی ایسے ہی تو نہیں دی ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    باوا جی پہچانیہ ٠٠٠٠٠٠ :lol:

    اس آئی دی میں بھی کوئی فنکاری ہے کیا بھائی ؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    اس آئی دی میں بھی کوئی فنکاری ہے کیا بھائی ؟؟

    جیو جی بھائی جی

    آثار یہی ہیں

    اسی لیے میں نے خوش آمدید کہا ہے

    کوئی اور ہوگا تو اب واپس نہیں آئے گا

    :hilar: :hilar:

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #73

    باوا جی وہ مفتی مفتا کے لیے بھی ریڈ کرپٹ بچھائی گئی تھی ، لیکن مجال ہے کہ قدم رکھا انہوں نے

    :)

    شامی بھائی اکیس توپوں کی سلامی ایسے ہی تو نہیں دی ہے :bigsmile: :lol: :hilar:
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74

    باوا جی وہ مفتی مفتا کے لیے بھی ریڈ کرپٹ بچھائی گئی تھی ، لیکن مجال ہے کہ قدم رکھا انہوں نے

    :)

    صحرائی بھائی

    اسی لیے اسے خوش آمدید کہا ہے

    اگر نیا بندہ ہوگا تو اب کبھی واپس نہیں آئے گا

    :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    اس سلیکٹڈ بھکاری کی حکومت ملنے سے پہلے کی بھڑکیں سنیں اور اب اس کے کرتوت دیکھیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #76
    یہ بات میں نے کہی تھی، آپ کو شائد علم نہیں کہ اسد عمر کی یہ سٹیٹمینٹ ریکارڈ پر ہے کہ ہم نے آی ایم ایف کی ہدایت پر نہیں بلکہ خود اپنی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے ڈالر کی قیمت کم کی ہے
    آپ تو مجھ سے بھی زیادہ سیانے نکلے؟
    اب کیا ارادہ ہے دریاے سندھ یا تھیمز؟؟؟
    :bye:

    بندہ پرور۔۔۔۔۔

    ذرا آپ اسد عمر کا وہ بیان اور اِس حکومت کی جانب سے روپے کی ڈی ویلیوایشن کی شرح نکال کر لائیں۔۔۔۔۔

    منجی کے پائے پر بیٹھنا کوئی اچھی لَت نہیں ہے اِس چکر میں کبھی منجی بھی ٹُھک جاتی ہے۔۔۔۔۔

    آپ کو دوستوں والا مشورہ ہے کہ وہ پنگے نہ لیا کرو جن کو لے نہ سکو۔۔۔۔۔ باقی آپ خود کافی سیانے ہو۔۔۔۔۔

    ;-) :facepalm: ;-)

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    بندہ پرور۔۔۔۔۔ ذرا آپ اسد عمر کا وہ بیان اور اِس حکومت کی جانب سے روپے کی ڈی ویلیوایشن کی شرح نکال کر لائیں۔۔۔۔۔ منجی کے پائے پر بیٹھنا کوئی اچھی لَت نہیں ہے اِس چکر میں کبھی منجی بھی ٹُھک جاتی ہے۔۔۔۔۔ آپ کو دوستوں والا مشورہ ہے کہ وہ پنگے نہ لیا کرو جن کو لے نہ سکو۔۔۔۔۔ باقی آپ خود کافی سیانے ہو۔۔۔۔۔ ;-) :facepalm: ;-)

    آپ نے دو دن پہلے بھی مشورہ دیا تھا مگر شیطان کی طرح آپ نے جس بندے کو اچھکل دینے کی کوشش کی وہ خود ہی پیچھے ہٹ گیا، آپ سے درخواست ہے کہ عمر کے جس حصے میں ہیں وہاں ایسی حرکات  زیب نہیں دیتیں، کوی شرم ہوتی ہے کوی حیا ہوتی ہے، پر کتھوں؟؟

    :yapping:

    وہ جو میں اسد عمر کے بیان کا حوالہ دیا تھا اس کے جواب میں حسب معمول آئیں بائیں شائیں

    آپ نے کہا کہ ڈالر آزاد کیاگیا اس لئے روپے کی ویلیو کم ہوگئی جسکے جواب میں میں نے اسد عمر کے بیان کا لکھا جس میں اسنے روپے کی قدر کم کرنے کا فخر سے بتایا تھا کہ حکومت نے آی ایم ایف کے کہے بغیر ہی یہ سیانا کام کیا ہے

    پھر کہہ رہا ہوں کہ جو بات غلط ثابت ہوجاے اس پر شرمندگی محسوس کیا کریں یہ ایک اعلی انسانی صفت ہے اگر آپ میں نہیں تو پیدا کرنے کی کوشش کریں، پھر مجھے دعائیں دینا

    دعائیں دینا سے یاد آیا کہ آپ کا تو اللہ پر اعتقاد ہی نہیں تو جس بندے سے خوش ہوتے ہوں اسے کیا کہتے ہیں؟؟  ہم تو اس کے لئے دعا کرتے ہیں کہ اسے خوشیاں ملیں ؟؟

    آپ کیا کہتے ہونگے؟ جاتجھے خوشیاں ملیں یہ تو دعا ہوگئی جو بندہ اللہ سے کرتا ہے کیونکہ خالی ایک بات کہنے سے کسی کو کیسے خوشیاں مل سکتی ہیں؟

    :thinking:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #78
    وہ جو میں اسد عمر کے بیان کا حوالہ دیا تھا اس کے جواب میں حسب معمول آئیں بائیں شائیں آپ نے کہا کہ ڈالر آزاد کیاگیا اس لئے روپے کی ویلیو کم ہوگئی جسکے جواب میں میں نے اسد عمر کے بیان کا لکھا جس میں اسنے روپے کی قدر کم کرنے کا فخر سے بتایا تھا کہ حکومت نے آی ایم ایف کے کہے بغیر ہی یہ سیانا کام کیا ہے

    کون سی آئیں بائیں شائیں۔۔۔۔۔

    کیا میری آپ کے ساتھ اِس موضوع پر کوئی گفتگو ہوئی ہے؟

    جہاں تک میری یادداشت ساتھ دیتی ہے ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔۔۔۔

    برائے مہربانی ذرا میری آپ سے گفتگو کا حوالہ دے دیں۔۔۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    کون سی آئیں بائیں شائیں۔۔۔۔۔ کیا میری آپ کے ساتھ اِس موضوع پر کوئی گفتگو ہوئی ہے؟ جہاں تک میری یادداشت ساتھ دیتی ہے ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔۔۔۔ برائے مہربانی ذرا میری آپ سے گفتگو کا حوالہ دے دیں۔۔۔۔۔

    آپ پہلے بتائیں کہ میں نے آپ کی مدد کی ہے جس پر آپ بڑے خوش ہوے تو جواب میں مجھے کیا کہیں گے؟

    ہم تو کہتے ہیں اللہ تجھے ہمیشہ خوش رکھے

    آپ غالبا یہ کہتے ہونگے جا نیچر تجھے بہتا دے؟؟

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    کون سی آئیں بائیں شائیں۔۔۔۔۔ کیا میری آپ کے ساتھ اِس موضوع پر کوئی گفتگو ہوئی ہے؟ جہاں تک میری یادداشت ساتھ دیتی ہے ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔۔۔۔ برائے مہربانی ذرا میری آپ سے گفتگو کا حوالہ دے دیں۔۔۔۔۔

    اب آپ کو بات بھی سمجھ نہیں آرہی

    آپ نے لکھا تھا کہ روپے کی ویلیو حکومت نے کم نہیں کی

    میں نے اسد عمر کے بیان کا حوالہ دیا تھا

    :facepalm:

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 113 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward