Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 113 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    اپنے محترم بھائی باواجی نے ایک عرصے سے لکھنا تقریبا بند کر دیا ہے اور عام پبلک کے لکھے ٹویٹس پر گزارا کر رہے ہیں۔ ادھر بلیور میاں کو شریف حکومت بارے کہی میری باتیں بھی کچھ اچھی نہی لگتیں تو سوچا آج میں بھی کچھ ٹویٹس کا سہارا لیتا ہوں۔ عاطف میاں معیشت پر ایک بڑا نام ہے ان کی کچھ پرانی اور کچھ نئی ٹویٹس حاضرِ خدمت ہیں۔ انہیں پڑھنے کے بعد بھی میری چار سال کی دہائی سمجھ نہ اٗے تو قصوروار عاطف میاں کو گردانئے گا۔

    باواجی ایک ایک کر کے ٹویٹوں کے انبار لگاتے ہیں، میں ایک ہی جھٹکے میں اسکا بدلہ لینے جا رہا ہوں۔

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    https://twitter.com/AtifRMian/status/1029237476165124096

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    اور اب اسی بارے ان کی نئی ٹویٹس

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ایڈمن برائے مہربانی ۔۔۔۔۔ اس تھریڈ کو فورن سے پہلے ۔۔۔۔ بند کردیا جائے ۔۔۔۔

    ھم نے پڑھے لکھوں کے اعداد وشمار نہیں سننے ۔۔۔۔۔۔۔

    ھم نے پڑھے لکھوں کی چو ا ئس ۔۔۔۔ کا انجام  دیکھ لیا ہے ۔۔۔۔ وہ کافی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عین نواز ش ہوگی ۔۔۔۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    عمران خاں نے چولوں کے انبار لگائے ہیں کاش عاطف میاں کو وزیرِ خزانہ بنا کر ساری چولیں دھو ڈالتا۔ کیا ایسا ہو سکتا تھا؟ نہیں نا ممکن! اس قوم نے روپئے کے اس گرائے جانے اور مہنگائی کو مرزئیوں اور یہودئیوں کی پاکستان کے خلاف سازش قرار دے دینا تھا نونی اس کام میں سب سے آگے ہوتے اور عاطف میاں اس قوم کے ہاتھوں رسوا ہو کر اسد عمر سے بھی پہلے واپس جاتا۔ معیشت کا جو بھی بنے لیکن عاطف میاں کو نکال کر عمران نے نہ صرف خود کو بچایا بلکہ عاطف میاں پر بھی ایک احسان ہی کیا تھا۔
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    shahidabassisahib

    محترم شاہد عباسی صاحب

    بہت عرصے بعد نظر آے ہیں

    موضوع شروع کرنے کا بہت بہت شکریہ

    یقیناً محترم عاطف میاں ایک نامور ماہر اقتصادیت ہیں اور انکی بات میں وزن ہے

    میں اس بات سے بھی اتفاق کرتا ہوں کے چین کی سرمایہ کاری کے وقتی طور پر تو شاید مثبت نتائج دیکھنے کو ملیں مگر لمبے عرصے میں نقصانات کے زیادہ امکانات ہیں

    میں اس بات سے بھی اتفاق کرتا ہوں کے دور رس نتائج کے لئے شروع میں قربانیاں دینا پڑتی ہیں اور مشکل فیصلہ کرنے پڑتے ہیں

    میرے آپ سے مودبانہ التجاء کے انداز میں چار سوال ہیں

    ١) یہ سب باتیں جو محترم عاطف میں صاحب بیان فرما رہے ہیں اور آپ کی اعلیٰ تعلیم کی بناء پر آپ بھی بہت عرصہ سے کر رہے ہیں ان باتوں کی عزت مآب وزیر اعظم محترم عمران خان صاحب اور انکے رفقاء کو کیوں خبر نہ تھی. کیا انکے رفقاء اس بات کے اہل نہ تھے کے یہ سب جانتے . اور اگر یہ سب پتا تھا تو اتنے بلند بانگ دعویٰ اور وعدے کیوں کئے عوام کے ساتھ

    ٢) محترم عمران خان صاحب نے محترم عاطف میاں کی مخالفت کے سامنے گھٹنے کیوں ٹیکے ؟ محترم اسد عمر کی برطرفی پر خاموش کیوں رہے

    ٣) اگر موجودہ حکومت دور رس اہم فیصلہ کر رہی ہے تو تو موجودہ وزیر خزانہ کو کس نے نامزد کیا ہے ؟

    ٤) کیا موجودہ حکومت سن کچھ سوچ سمجھ کر رہی ہے یا رہے آسرا اوپر والے پر بھروسہ کر رہی ہے

    آج بھی عوام کو پوری صورت حال نہیں بتائی جا رہی نہ ہی اعتماد میں لیا جا رہا

    مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا کے قصور وار کون ہیں؟ جن پر آج الزام دیا جا رہا ہے کے وہ پیچھے برے حالات چھوڑ گئے یا جنہوں نے جانتے بوجھتے ہوے وعدے کئے

    پچھلے دس ایک ماہ میں کوئی ایک ایسا خطاب ، بیان ، پالیسی دیکھ ادیں جس سے یہ اطمینان ہو کے عزت مآب وزیر اعظم پاکستان جناب محترم عمران خان صاحب اور انکی حکومت کو خبر ہے کے وہ کیا کر رہے ہیں اور سب کچھ ایک پوری طرح سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت کر رہے ہیں

    معافی چاہتا ہوں کے پڑھا لکھا نہیں ہوں لہٰذا عالمانہ باتیں نہیں کر سکتا

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8

    جے ایم پی صاحب، میں عمران خان کا شیدائی نہی (شاید ماضی میں رہا ہوں وہ بھی اس کی قابلیت کی بنا پر نہیں بلکہ اس کے عزم کی بنا پر ایک امید کے ساتھ) لیکن آج بھی اس کے لئے سپورٹ مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی مخالفت میں ہے کہ کوئی اور آپشن ہی نہی ہے۔۔ جو کچھ آج ہو رہا ہے کچھ انہونا نہیں۔ ن لیگ کی معاشی پالیسیوں کو دیکھتے ہوئے مجھے تو اس سے بھی بدتر معاشی حالات نظر آرہے تھے لیکن بھلا ہو عربیوں کا کہ عین برے وقت پر ہمارا بھلا کر گئے۔
    عمران خان کے بہت سے وعدے ووٹ لینے کے ٹولز سے زیادہ کچھ نہی تھے لیکن اس کے ساتھ ساتھ میرا خیال یہ ہے کہ انہیں صورتِ حال کا صحیح طریقے سے ادراک بھی نہی تھا۔ ان کا خیال یہ تھا کہ پہلے ہی مہینے میں آئی ایم ایف انہیں بغیر کسی دباٍؤ کے دس بارہ بلین ڈالر دے دے گا اور اتنی ہی مقدار میں ڈالرز بارے عربی ممالک فوج کو الیکشن سے پہلے وعدہ کر چکے تھے۔ انہیں یہ بھی معلوم تھا کہ آئی ایم ایف کا کنٹریکٹ دی گئی رقم سے دگنے فنڈز ورلڈ بنک، ایشین ڈویلپمنٹ بنک سے مل جانے کی بھی گارنٹی ہوتا ہے۔ شاید ان کا سوچا اس وقت الٹا پڑ گیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ٹرمپ کے نیچے آئی ایم ایف تو پاجامہ بھی اتروا لے گا اور پیسے بھی بہت کم دے گا۔
    دوسری وجہ عمران خان کا خواب دیکھنا اور ان پر یقین کر لینا بھی تھا۔ وہ سمجھتا تھا کہ وزیرِاعظم بنتے ہی وہ ایک آواز دے گا اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانی  ڈالروں کے انبار لگا دینگے اور اسی طرح بہت سے لوگ بھاگے چلے آئیں گے کہ کرپشن ختم ہو گئی، ہر چیز شفاف ہوگئی اور چلو اب فیکٹریاں لگاتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ خواب وہ آج بھی دیکھ رہا ہے، جیسا کہ تیل اور گیس نکلنے بارے اس کی باتیں۔ مجھے یہ بھی شک ہے کہ ان خوابوں میں استخاروں اور چلوں کا بھی بہت حد تک ہاتھ ہے۔

    پاکستان کی موجودہ معاشی پالیسی آئی ایم ایف کے ساتھ معائدے کے بغیر بن ہی نہی سکتی تھی۔ اب جبکہ معائدہ ہو گیا ہے تو پالیسی بھی سامنے آتی جا رہی ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    میں برادرم سلیم رضا اور اپنے دیسی عاطف قاضی آف کوئٹہ شریف سے مشاورت کے بعد ہی کوی جواب دے سکوں گا، فی الحال چند سوال دماغ میں آے ہیں وہ جواب دیں

    ویسے تازہ اعداوشمار کیا ہیں؟ کیاحکومت نے اب تک ایکسپورٹس کو بڑھانے اور امپورٹس کو کم کرنے کیلیے کوی عملی اقدامات کیے؟

    ٹیکس کولیکشن اپنی کم ترین سطح پر کیوں آگئی ہے؟

    روپے کی قدر تو بہت زیادہ گرای گئی جس کا اوپر ذکر بھی کیا گیا ہے مگر کیا اس سے ایکسپورٹس بڑھیں؟

    پاکستان کے پاس اور بھی بہت بڑے بڑے معیشت دان موجود ہیں کیا وہ بھی انہی خطوط پر چل کر اکانومی کو بہتر کرنا چاہتے ہیں یا کوی دوسری آپشن بھی ہے؟

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    جے ایم پی صاحب، میں عمران خان کا شیدائی نہی (شاید ماضی میں رہا ہوں وہ بھی اس کی قابلیت کی بنا پر نہیں بلکہ اس کے عزم کی بنا پر ایک امید کے ساتھ) لیکن آج بھی اس کے لئے سپورٹ مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی مخالفت میں ہے کہ کوئی اور آپشن ہی نہی ہے۔۔ جو کچھ آج ہو رہا ہے کچھ انہونا نہیں۔ ن لیگ کی معاشی پالیسیوں کو دیکھتے ہوئے مجھے تو اس سے بھی بدتر معاشی حالات نظر آرہے تھے لیکن بھلا ہو عربیوں کا کہ عین برے وقت پر ہمارا بھلا کر گئے۔ عمران خان کے بہت سے وعدے ووٹ لینے کے ٹولز سے زیادہ کچھ نہی تھے لیکن اس کے ساتھ ساتھ میرا خیال یہ ہے کہ انہیں صورتِ حال کا صحیح طریقے سے ادراک بھی نہی تھا۔ ان کا خیال یہ تھا کہ پہلے ہی مہینے میں آئی ایم ایف انہیں بغیر کسی دباٍؤ کے دس بارہ بلین ڈالر دے دے گا اور اتنی ہی مقدار میں ڈالرز بارے عربی ممالک فوج کو الیکشن سے پہلے وعدہ کر چکے تھے۔ انہیں یہ بھی معلوم تھا کہ آئی ایم ایف کا کنٹریکٹ دی گئی رقم سے دگنے فنڈز ورلڈ بنک، ایشین ڈویلپمنٹ بنک سے مل جانے کی بھی گارنٹی ہوتا ہے۔ شاید ان کا سوچا اس وقت الٹا پڑ گیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ٹرمپ کے نیچے آئی ایم ایف تو پاجامہ بھی اتروا لے گا اور پیسے بھی بہت کم دے گا۔ دوسری وجہ عمران خان کا خواب دیکھنا اور ان پر یقین کر لینا بھی تھا۔ وہ سمجھتا تھا کہ وزیرِاعظم بنتے ہی وہ ایک آواز دے گا اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ڈالروں کے انبار لگا دینگے اور اسی طرح بہت سے لوگ بھاگے چلے آئیں گے کہ کرپشن ختم ہو گئی، ہر چیز شفاف ہوگئی اور چلو اب فیکٹریاں لگاتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ خواب وہ آج بھی دیکھ رہا ہے، جیسا کہ تیل اور گیس نکلنے بارے اس کی باتیں۔ مجھے یہ بھی شک ہے کہ ان خوابوں میں استخاروں اور چلوں کا بھی بہت حد تک ہاتھ ہے۔

    پاکستان کی موجودہ معاشی پالیسی آئی ایم ایف کے ساتھ معائدے کے بغیر بن ہی نہی سکتی تھی۔ اب جبکہ معائدہ ہو گیا ہے تو پالیسی بھی سامنے آتی جا رہی ہے۔

    آپ یہ بات کیسے کہہ سکتے ہیں کہ چلوں کے تھرو گیس کا پتا چلایا جارہا ہے؟؟

    آپ کس گیس کی بات کررہے ہین؟

    :thinking:

    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11

    shahidabassisahib

    محترم شاہد عباسی صاحب

    بہت عرصے بعد نظر آے ہیں

    موضوع شروع کرنے کا بہت بہت شکریہ

    یقیناً محترم عاطف میاں ایک نامور ماہر اقتصادیت ہیں اور انکی بات میں وزن ہے

    میں اس بات سے بھی اتفاق کرتا ہوں کے چین کی سرمایہ کاری کے وقتی طور پر تو شاید مثبت نتائج دیکھنے کو ملیں مگر لمبے عرصے میں نقصانات کے زیادہ امکانات ہیں

    میں اس بات سے بھی اتفاق کرتا ہوں کے دور رس نتائج کے لئے شروع میں قربانیاں دینا پڑتی ہیں اور مشکل فیصلہ کرنے پڑتے ہیں

    میرے آپ سے مودبانہ التجاء کے انداز میں چار سوال ہیں

    ١) یہ سب باتیں جو محترم عاطف میں صاحب بیان فرما رہے ہیں اور آپ کی اعلیٰ تعلیم کی بناء پر آپ بھی بہت عرصہ سے کر رہے ہیں ان باتوں کی عزت مآب وزیر اعظم محترم عمران خان صاحب اور انکے رفقاء کو کیوں خبر نہ تھی. کیا انکے رفقاء اس بات کے اہل نہ تھے کے یہ سب جانتے . اور اگر یہ سب پتا تھا تو اتنے بلند بانگ دعویٰ اور وعدے کیوں کئے عوام کے ساتھ

    ٢) محترم عمران خان صاحب نے محترم عاطف میاں کی مخالفت کے سامنے گھٹنے کیوں ٹیکے ؟ محترم اسد عمر کی برطرفی پر خاموش کیوں رہے

    ٣) اگر موجودہ حکومت دور رس اہم فیصلہ کر رہی ہے تو تو موجودہ وزیر خزانہ کو کس نے نامزد کیا ہے ؟

    ٤) کیا موجودہ حکومت سن کچھ سوچ سمجھ کر رہی ہے یا رہے آسرا اوپر والے پر بھروسہ کر رہی ہے

    آج بھی عوام کو پوری صورت حال نہیں بتائی جا رہی نہ ہی اعتماد میں لیا جا رہا

    مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا کے قصور وار کون ہیں؟ جن پر آج الزام دیا جا رہا ہے کے وہ پیچھے برے حالات چھوڑ گئے یا جنہوں نے جانتے بوجھتے ہوے وعدے کئے

    پچھلے دس ایک ماہ میں کوئی ایک ایسا خطاب ، بیان ، پالیسی دیکھ ادیں جس سے یہ اطمینان ہو کے عزت مآب وزیر اعظم پاکستان جناب محترم عمران خان صاحب اور انکی حکومت کو خبر ہے کے وہ کیا کر رہے ہیں اور سب کچھ ایک پوری طرح سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت کر رہے ہیں

    معافی چاہتا ہوں کے پڑھا لکھا نہیں ہوں لہٰذا عالمانہ باتیں نہیں کر سکتا

    Saien @JMP

    Economic institutes and its underlying operational infrastructure requires thorough overhaul but most important at this moment is :

    1.  Wealth creation / Revenue Generation through export and value addition services
    2. Counter Attacking black economy and flight of intellectual and monetary resources

    I think if PTI/Imran just simply focus on these two points with a consensus and open market based policies then there is no reason why an organic reservoir of wealth can not be created to delist Pakistan from IMF program.  This will create an environment which will force the government hand to devise and implement structural efficiencies.

    Current policy of arm twisting to fill coffers will not only create political animosity but will also handicap Imran/PTI political credit with the business community.

    آج بھی عوام کو پوری صورت حال نہیں بتائی جا رہی نہ ہی اعتماد میں لیا جا رہا

    مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا کے قصور وار کون ہیں؟ جن پر آج الزام دیا جا رہا ہے کے وہ پیچھے برے حالات چھوڑ گئے یا جنہوں نے جانتے بوجھتے ہوے وعدے کئے

    I share your feeling as well and had tried to express my views in this post last week.

    معافی چاہتا ہوں کے پڑھا لکھا نہیں ہوں لہٰذا عالمانہ باتیں نہیں کر سکتا

    Exactly right Saien, Pakistan needs to break away from its ultra security sensitive inhibitions and breathe in an open and competitive market place to start generating its own wealth for its well being.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    جے ایم پی صاحب، میں عمران خان کا شیدائی نہی (شاید ماضی میں رہا ہوں وہ بھی اس کی قابلیت کی بنا پر نہیں بلکہ اس کے عزم کی بنا پر ایک امید کے ساتھ) لیکن آج بھی اس کے لئے سپورٹ مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی مخالفت میں ہے کہ کوئی اور آپشن ہی نہی ہے۔۔ جو کچھ آج ہو رہا ہے کچھ انہونا نہیں۔ ن لیگ کی معاشی پالیسیوں کو دیکھتے ہوئے مجھے تو اس سے بھی بدتر معاشی حالات نظر آرہے تھے لیکن بھلا ہو عربیوں کا کہ عین برے وقت پر ہمارا بھلا کر گئے۔ عمران خان کے بہت سے وعدے ووٹ لینے کے ٹولز سے زیادہ کچھ نہی تھے لیکن اس کے ساتھ ساتھ میرا خیال یہ ہے کہ انہیں صورتِ حال کا صحیح طریقے سے ادراک بھی نہی تھا۔ ان کا خیال یہ تھا کہ پہلے ہی مہینے میں آئی ایم ایف انہیں بغیر کسی دباٍؤ کے دس بارہ بلین ڈالر دے دے گا اور اتنی ہی مقدار میں ڈالرز بارے عربی ممالک فوج کو الیکشن سے پہلے وعدہ کر چکے تھے۔ انہیں یہ بھی معلوم تھا کہ آئی ایم ایف کا کنٹریکٹ دی گئی رقم سے دگنے فنڈز ورلڈ بنک، ایشین ڈویلپمنٹ بنک سے مل جانے کی بھی گارنٹی ہوتا ہے۔ شاید ان کا سوچا اس وقت الٹا پڑ گیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ٹرمپ کے نیچے آئی ایم ایف تو پاجامہ بھی اتروا لے گا اور پیسے بھی بہت کم دے گا۔ دوسری وجہ عمران خان کا خواب دیکھنا اور ان پر یقین کر لینا بھی تھا۔ وہ سمجھتا تھا کہ وزیرِاعظم بنتے ہی وہ ایک آواز دے گا اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ڈالروں کے انبار لگا دینگے اور اسی طرح بہت سے لوگ بھاگے چلے آئیں گے کہ کرپشن ختم ہو گئی، ہر چیز شفاف ہوگئی اور چلو اب فیکٹریاں لگاتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ خواب وہ آج بھی دیکھ رہا ہے، جیسا کہ تیل اور گیس نکلنے بارے اس کی باتیں۔ مجھے یہ بھی شک ہے کہ ان خوابوں میں استخاروں اور چلوں کا بھی بہت حد تک ہاتھ ہے۔

    پاکستان کی موجودہ معاشی پالیسی آئی ایم ایف کے ساتھ معائدے کے بغیر بن ہی نہی سکتی تھی۔ اب جبکہ معائدہ ہو گیا ہے تو پالیسی بھی سامنے آتی جا رہی ہے۔

    شا ھد خاقان عباسی صا حب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہوسکتا ہے آپ نے اپنے خیالات کے تانے با نے اپنے مخصوص اکا نا می پہلو سے صرف نظر کیے ہوں۔۔۔

    لیکن جس کھیل میں عمران خان ۔۔۔۔ اپوزیشن ۔۔۔۔ قوم ۔۔۔۔ ملک ۔۔۔۔ ھم سب شامل ہیں وہ کھیل اکا نا می کا نہیں سیاست کا کھیل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا عمران خان ۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔یا پڑھے لکھے سپورٹرز ۔۔۔۔۔ کو یہ گمان تک بھی تھا ۔۔۔۔۔

    سیاست وہ دریا ہے جس میں مگر مچھ ہروقت گیڑے مارتا رھتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    سیاست میں کودنا تو بہت آسان ۔۔۔۔۔ مصطٖفے کمال جیسے بھی  کود پڑتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    لیکن مگرمچھ والے دریا مین تیرنا بہت مشکل ۔۔۔

    ۔۔ جس دریا ئے سیاست میں ۔۔۔۔ بھٹو ۔۔۔ جو نیجو ۔۔۔۔ بے نظیر ۔۔۔۔ نوازشریف۔۔۔۔ فاروق لغاری ۔۔۔۔ رفیق تارڑ ۔۔۔۔ تیرتے تیرتے ۔۔۔۔۔  کام سے گئے۔۔۔

    پھانسیوں ۔۔۔ قتل ۔۔۔ سزائے موت سے بھری ۔۔۔۔ گھنا ونی تاریخ سا منے ہونے کے بعد بھی اگر کوئی دیوانہ یہ سمجھے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں تو سپرمین مسیحا ہوں مجھے تو تھوڑی نہ کھا ئے گا مگر مچھ ۔۔۔۔

    نیازی کے ساتھ جو ہورھا ہے بہت ٹھیک ہورھا ہے ۔۔۔۔ اور ہونا بھی چاھیے ۔۔۔۔۔ ابھی تو اور بھی برا ہوگا یہ تو صرف شروعات ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جب دیوانہ خود چل کرخود ۔۔۔۔۔ مگر مچھ  کے منہ تک جا پہنچا ہے  او ر۔۔۔ ساتھ قوم  بھی چلی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔ ان دیوانہ خواب خوردہ احمقوں  ۔۔۔۔۔ کے لیئے ۔۔۔۔۔ نو مرسی ۔۔۔۔۔ کا نعرہ ہی بہترین نعرہ ہے ۔۔۔۔۔

    جن احمقوں  کو ستر سال کی تاریخ ایک چھوٹی سے بات مگر مچھ کی موجودگی ۔۔۔  نہ سمجھا سکی ان کا تما شہ دیکھنا ھم پر فرض ہوچکا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    ^^

    Saien Guilty

    لیکن جس کھیل میں عمران خان ۔۔۔۔ اپوزیشن ۔۔۔۔ قوم ۔۔۔۔ ملک ۔۔۔۔ ھم سب شامل ہیں وہ کھیل اکا نا می کا نہیں سیاست کا کھیل ہے 

    Absolutely spot on. More animosities Imran/PTI will create in the name of accountability, more he will dig his government’s grave.

    BTW is it true that Imran has not personally congratulated Hafeez Sheikh on being at the helm of economic advisorship?

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    ٹویٹر کے غازیوں کی کمی تھی جو آپ ان کی پرانی تویٹس لگا دی ہیں ، اگر تمام سوالوں کے جواب اور سوالوں سے دینے ہیں تو ٹی وی پر حالات حاضرہ کے لازوال پروگراموں کی بھرمار ہے

    جاری ہے

    …..!!!!

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    شاہد عباسی بھیا

    آپ تو اسد عمر کی تعریفیں کر کرکے اسے وزارت سے نکلوانے والی بات کو دل پر لے گئے ہیں

    :bigsmile:

    بھیا ذرا عمران خان پر بھی نظر کرم کریں، وہ تو آپکی دو تعریفوں کی مار ہے

    :lol: :hilar:

    ویسے آپکے اتنے لمبے ٹویٹس پڑھنے کی فرصت واقعی نہیں ہے. اگر ہو سکے تو انکا مختصر سا خلاصه لکھ دیں تاکہ آپکا نقطۂ نظر سمجھنے میں آسانی ہو

    shahidabassi

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16

    اقوال عاطف میاں میں ایک یہ بھی ہے کہ نا اہلی کرپشن سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17

    میڈیا کی حد تک تو ہمارے پاس چھ ساتھ اکانومسٹ ہے ، جن میں جو حکومت سے باہر ہوتے ہے وہ کہتے معیشت تباہ ہو رہی ہے

    اب فرخ سلیم کہتا ہے معیشت غلط راستے پر ہے ، کل اگر وزیر مشیر لگ جائے تو کہے گا ہماری سمت ٹھیک ہے مشکل فیصلے کر رہے ہے

     پاکستان کے پاس اور بھی بہت بڑے بڑے معیشت دان موجود ہیں کیا وہ بھی انہی خطوط پر چل کر اکانومی کو بہتر کرنا چاہتے ہیں یا کوی دوسری آپشن بھی ہے؟ 
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    I wonder what is so special in these tweets, he has just printed standard ecominc principels and general eonomic ethics.
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    میڈیا کی حد تک تو ہمارے پاس چھ ساتھ اکانومسٹ ہے ، جن میں جو حکومت سے باہر ہوتے ہے وہ کہتے معیشت تباہ ہو رہی ہے

    اب فرخ سلیم کہتا ہے معیشت غلط راستے پر ہے ، کل اگر وزیر مشیر لگ جائے تو کہے گا ہماری سمت ٹھیک ہے مشکل فیصلے کر رہے ہے

    Have you heard anyone saying that we should decrease our spending on Military spending, no one will do that as they know who is the real appointing authority in the country.

    I have no doubt that bone of contention in Asad Umer`s departure was military expenditure as he caved in reduction in expenses on all the sectors including defense.

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20

    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آئی کہ عاطف میاں کی ٹویٹس باوا جی کے لیے لگائی گئی ہے

    باوا جی کے پسندیدہ موضوعات پلٹن گراونڈ اور باقی سیاسی لچ تلنا  ہے.. اس لیے تو انہوں نے پڑھے بغیر ردی کی ٹوکری میں ڈال دی

    باوا جی کی بجائے جیو جی کو ریفر کرنا چاہئیے تھا

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 113 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward