Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 113 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آئی کہ عاطف میاں کی ٹویٹس باوا جی کے لیے لگائی گئی ہے

    باوا جی کے پسندیدہ موضوعات پلٹن گراونڈ اور باقی سیاسی لچ تلنا ہے.. اس لیے تو انہوں نے پڑھے بغیر ردی کی ٹوکری میں ڈال دی

    باوا جی کی بجائے جیو جی کو ریفر کرنا چاہئیے تھا

    صحرائی بھائی میراایک ہی سوال ہوتا ہے کہ وہ جو دس ارب کی روزانہ کی کرپشن ہوتی تھی وہ اب کہاں ہے کیونکہ وہ تو خزانے میں نظر نہیں آ رہی تو پھر یا تو وہ کرپشن ہوتی نہیں تھی یا پھر خان صاب کی جیب میں جا رہی ہے

    مجھے قوٹ کیے بغیر محترم نے جواب دیا وہ کرپشن برے پروجیکٹس میں ہوتی تھی جیسے قطر سے گیس کا معاہدہ تو کمیشن تو جناب اگلوں نے دس سال کی کمیشن ایک دفع تو نہیں کر دی ہو گی باقی اب آپ لے رہے ہیں کیا اور قطری آپ کے پھوپھی کے پتر تو ہیں نہیں پورے میڈیا کو دکھا دیں کہ کیا معاہدہ ہوا تھا  اور نواز اس میں کتنی کمیشن کھا رہا تھا

    مجھے ٹیگ تب ہی کریں گے جب دس ارب روزانہ کا کوئی جواب گھڑ لیں گے تب تک میں ٹیگ کر دیتا ہوں

    :bigsmile:

    shahidabassi

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    shahidabassi

    شاہد بھائی – معذرت کے ساتھ ، میں نے ابھی تک آپ کی گئی پوری ٹویٹس نہی پڑھی ، پر پی ٹی آئی حکومت کے پاس ہر بات کا جواب تھا ، ہمارے پاس معاشی ماہرین کی ٹیم ہے ، ختنے کرنے والا نائی ہے ، پارٹی کا اپنا نکاح خواہ ہے ، اپنا حلوائی ہے ، ہر موضوع پر بے تکان ہلکان کرنے والے باتوں کے مجاہد، ڈی جے بٹ بنے ، رنگ برنگے ، تھرتھراتے ، لہراتے ، جھومتے گاتے ، ہر جگہ ہر مقام پر سرکس سجائے ، خواب دکھانے والے ، سیاسی نوٹنکی دکھانے والے لوٹو ں کا مجموعہ — آب ان سے کیا توقع کرتے ہیں ؟

    میرے خیال سے اب آپ نون لیگ اور پی پی پی سے نفرت کا لبادہ اتار پھینکیں اور مان لیں یہ حکومت ناکام ہے ، ان سے کچھ نہی ہونا ، کٹا کبھی دودھ نہی دے گا

    اس کا ایک یہی حل ہے کے تمام لوگ ایک ساتھ مل کر بیٹھیں اور حکومت مزید کسی سیاسی سرکس کی متحمل نہی ہے

    جاری ہے

    …..!!!!

    ٹویٹر کے غازیوں کی کمی تھی جو آپ ان کی پرانی تویٹس لگا دی ہیں ، اگر تمام سوالوں کے جواب اور سوالوں سے دینے ہیں تو ٹی وی پر حالات حاضرہ کے لازوال پروگراموں کی بھرمار ہے جاری ہے …..!!!!
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23

    جیو جی اور ساتھ میں بڑھتے معاشی انٹرسٹ بھی ہے ، جیسے رئیل اسٹیٹ ، سیمنٹ ,  یوریا ، بینکنگ ، کارگو ، موبائل اور ہر اہم سیکٹر

    جو کہ کمپٹیشن کو ختم کر رہے ہے ، ان معاشی انٹرسٹ کو ریاستی طاقت پر سبقت دلائی جاتی ہے ، نئے پلیئرز کے لیے لیول پلینگ فیلڈ نہیں ہوتی

    Have you heard anyone saying that we should decrease our spending on Military spending, no one will do that as they know who is the real appointing authority in the country. I have no doubt that bone of contention in Asad Umer`s departure was military expenditure as he caved in reduction in expenses on all the sectors including defense.
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24

    مجھے قوٹ کیے بغیر محترم نے جواب دیا وہ کرپشن برے پروجیکٹس میں ہوتی تھی جیسے قطر سے گیس کا معاہدہ 

    :lol:   :lol: :lol:

    Saien GeoG

    Absolutely right. Imran and specially Rasheed have failed every time to prove their allegation of commission or misappropriation in LNG purchase contract.  Even the SC appointed JIT and ISI could not find anything against Khaqan Abbassi or Nawaz during their investigations. Specially in this deal, exceptional steps were taken by the finance standing committee and ordered PSO and OGRA to create transparency and public access to the LNG Purchase Agreement and every months determination of RLNG prices.

    Here is the LNG purchase agreement copy  and link to the monthly determination of RNLG prices by OGRA (an independent authority run by ex-military stooges :lol:   ) . Everything has been according to the book and fully transparent. All prices are determined by the market value as per the agreement (page 40) as:

    15.1 Calculation of the Contract Price
    15.1.1 The price (in US$/MMBTU) applicable to each relevant Cargo, the discharge of which commences during a particular
    calendar month (“Month n”) (the “Contract Price”), shall be equal to CP, determined in accordance with the following
    formula:
    CP= 13.37% Brentm
    where:
    CP is the Contract Price applicable to each Cargo, Rounded to four (4) decimal places; Brent, for a given month is the
    arithmetic mean of the three (3) values of BRICE (US$/bbl) for the three (3) months immediately preceding (and not including)
    the month in which the commencement of unloading of the relevant Cargo falls. Brentm shall be Rounded to four (4)) decimal
    places; and
    BRICE for a given month is the arithmetic mean of all the settlement prices (US$/bbl) for each quoted day of that month as
    published by the International Exchange of the first time ICE Brent future’s contract. The first time settlement price will be
    used except in the expiration date of each maturity. On such date, the applicable pricing quotation will be rolled to the second
    nearby maturity. BRICE shall not be Rounded..

    If someone still does not give credit to the efforts made to create transparency then one can only regret such disdain of a person.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    شاہد بھای، تھریڈ لگاتے ہی غائب ہوگئے ہیں، ہم آپ کی تمام باتوں سے اتفاق کرتے ہیں مگر ہمارا ملک یورپ نہیں ہے، عاطف میاں باہر کی پیدائیش اور ادھر کا ہی پڑھا ہے اسے ہمارے ملک کے معاشی معاملات سدھارنے کا کوی تجربہ نہیں ہے، یہاں اسحاق ڈار،سرتاج عزیز، محبوب الحق، وغیرہ ہی کامیاب ہیں
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    شاہد بھای، تھریڈ لگاتے ہی غائب ہوگئے ہیں، ہم آپ کی تمام باتوں سے اتفاق کرتے ہیں مگر ہمارا ملک یورپ نہیں ہے، عاطف میاں باہر کی پیدائیش اور ادھر کا ہی پڑھا ہے اسے ہمارے ملک کے معاشی معاملات سدھارنے کا کوی تجربہ نہیں ہے، یہاں اسحاق ڈار،سرتاج عزیز، محبوب الحق، وغیرہ ہی کامیاب ہیں

    اعلیٰ حضرت۔۔۔۔۔

    کیا معاشیات کے اُصول پاکستان پہنچ کر تبدیل ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔

    ذرا رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    اعلیٰ حضرت۔۔۔۔۔ کیا معاشیات کے اُصول پاکستان پہنچ کر تبدیل ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔ ذرا رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔۔

    the basic principles remains the same but perception and therefore handling the politcy do change in the minds of economists and policy makers who have lived in the Western countries as against third world contries.

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    اعلیٰ حضرت۔۔۔۔۔ کیا معاشیات کے اُصول پاکستان پہنچ کر تبدیل ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔ ذرا رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔۔

    جب بلیور صاحب کہہ رہے ہیں کہ عاطف میاں پاکستان کے لئے ناکارہ ہے تو شاید ایسا ہی ہوگا۔
    کیا آپ کو بلیور صاحب کی قابلیت پر شک ہے۔

    ویسے انہیں شاید نہی معلوم کہ عاطف میاں نے اپنی ابتدائی تعلیم پاکستان ہی سے حاصل کی تھی اور وہ پاکستانی معاشرے کو شاید بلیور صاحب سے کہیں بہتر جانتے ہیں۔
    بات جب یہاں تک جا پہنچے تو سوال نہی اٹھانا چاہیئے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    shahidabassi شاہد بھائی – معذرت کے ساتھ ، میں نے ابھی تک آپ کی گئی پوری ٹویٹس نہی پڑھی ، پر پی ٹی آئی حکومت کے پاس ہر بات کا جواب تھا ، ہمارے پاس معاشی ماہرین کی ٹیم ہے ، ختنے کرنے والا نائی ہے ، پارٹی کا اپنا نکاح خواہ ہے ، اپنا حلوائی ہے ، ہر موضوع پر بے تکان ہلکان کرنے والے باتوں کے مجاہد، ڈی جے بٹ بنے ، رنگ برنگے ، تھرتھراتے ، لہراتے ، جھومتے گاتے ، ہر جگہ ہر مقام پر سرکس سجائے ، خواب دکھانے والے ، سیاسی نوٹنکی دکھانے والے لوٹو ں کا مجموعہ — آب ان سے کیا توقع کرتے ہیں ؟ میرے خیال سے اب آپ نون لیگ اور پی پی پی سے نفرت کا لبادہ اتار پھینکیں اور مان لیں یہ حکومت ناکام ہے ، ان سے کچھ نہی ہونا ، کٹا کبھی دودھ نہی دے گا اس کا ایک یہی حل ہے کے تمام لوگ ایک ساتھ مل کر بیٹھیں اور حکومت مزید کسی سیاسی سرکس کی متحمل نہی ہے جاری ہے …..!!!!

    معاشیات کے موضوع پر یہاں دو الگ سوالات ہیں۔
    پہلا یہ کہ کیا واقعی ن گورنمنٹ نے پاکستان کی معیشت کا انتہائی حد تک کباڑہ کیا ؟
    اور دوسرا یہ کہ کیا موجودہ گورنمنٹ کے اقدام صحیح سمت میں ہیں یا نہی۔
    نونی صاحبان کو یا تو ن لیگ کا کیا معاشی کھلواڑ نظر ہی نہی آرہا یا وہ اس قدر عقیدت پسند ہیں کہ ان کے لئے کوئی فیکٹس کسی بڑے اکانومسٹ کا کہا سن کر یا موجودہ معاشی حالات دیکھ کر بھی اعتراف کرنا مشکل ترین کام ہے۔

    ڈاکٹر اشفاق حسن یہ سب کچھ ۲۰۱۶ میں بھی بتا رہا تھا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    عاطف میاں کی اتنی لمبی رام لیلا کی سمری ایک فقرے میں ہے جو یہ ہے – بیرونی قرضے نہ لو اپنے وسائل پیدا کرو اور ایکسپورٹ بڑھا کا بیرونی قرضے ادا کرو -یہ کسے نہیں پتہ مگر بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا یحنی ایکسپورٹ کیا عاطف میاں بڑھاہے گا اور اپنے ملک میں وسائل کیا وہ پیدا کرے گا – کسی نے یہ مشکل کام نہیں کیا – مشرف جس کی مہیشت کی یوتھی تحریفیں کرتے نہیں تھکتے وہ ہی مہیشت کو دس سال خود انحصاری کی طرف لے جاتا وہ امریکیوں سے پیسے لے لے کر خود بھی مزے کرتا رہا اور قوم بھی خوش ہوتی رہی مہیشت تاریخ کی بلند ترین شرح سے ترقی کر رہی ہے – جب کسی نے نہیں کیا تو اکیلی نون لیگ ہی قصور وار کیوں – انہوں نے تو پانچ سال میں ٹیکس وصولی ڈبل کی – کیا کسی اور نے کیا ؟ تینتیس ارب ڈالر کے پرانے قرضے واپس کئے – کیا کسی اور نے اتنے کئے – اگر تیتیس ارب واپس نہ کرنے ہوتے تو ملک کے مجموہی قرض میں تیس ارب یا اس سے کچھ زیادہ کا اضافہ ہوتا؟ سب حکومتیں ایک دائرے میں چل رہی ہیں اور جنہوں نے اب یہ دائرہ توڑنے کے دعوے کئے ان کے دور میں ٹیکس کو نو مہینوں میں پانچ سو ارب شارٹ فال کا سامنا ہے جس کی وجہ سے اور پرانے قرض واپس کرنے کے لئے وہ نو مہینوں میں ساڑھے تیرہ ارب ڈالر کا بیرونی قرض لے چکے ہیں اور اسی تناسب سے وہ پانچ سال میں ساتھ ارب ڈالر کا قرض لیں گے جو آنے والی حکومت کو دینا ہو گا –

    کس سے رہنمائی چاہیں ؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    اعلیٰ حضرت۔۔۔۔۔ کیا معاشیات کے اُصول پاکستان پہنچ کر تبدیل ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔ ذرا رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔۔

    آپ جیسے خرانٹ بزرگ کو اچھی طرح معلوم ہے میں کیا کہہ رہا ہوں

    یہاں عاطف میاں کیا کرلے گا جب اوپر سے خلای مخلوق کا حکم آجاے کہ وزیر خزانہ بجٹ میں اتنے ارب کا اضافہ ضرور کرے، فوجیوں کی پنشن اور دیگر مراعات کیلئے بھی اضافی رقم دی جاے اور افغانستان میں خفیہ مشن پر اتنے ارب اضافی خرچہ ملکی مفاد میں کیا گیا ہے وہ بھی دیا جاے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    عاطف میاں کو ایسی بھی کویی ٹویٹ کرنی چاہئے کہ جس میں اس بات کا حل پیش کیا جائے کہ
    جب آپ کے پڑوسی ملک اور ایک بہت بڑی منڈی کا سربراہ بس میں بیٹھ کر مینار پاکستان آکر ایک نیے دور شروع کرنے کا عزم کرے اور پیچھے سے ہلتی کرسیوں پر بیٹھا سازشی ٹولہ جنگ چھیڑ دے،
    جس ملک کے سربراہ کی پالیسیوں کو ناکام بنانے میں اس ملک کی تنخواہ دار اجنسیوں کے سربراہ ذاتی پرخاش میں اسکو ناکام بنانے کی سازشیں کریں ،
    ایک پپٹ میں جان بھردیں ،
    میڈیا کو استعمال کرکے ملکی نظام کو عدم استحکام کا شکار کریں ،
    پڑوسی ملکوں میں دہشت گردی کریں
    ستر ہزار لوگوں کو مروادییں
    انتخابات کو مینیج کریں
    مساوی مالیاتی امپائر چلایں اور ہر قسم کے احتساب سے مبرا رہیں

    ایسے ملک کی معیشت کو درست کرنے کا بھی کویی ٹوٹکا ہے عاطف میاں کے پاس ؟

    :thinking: :thinking: :thinking: :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    جب بلیور صاحب کہہ رہے ہیں کہ عاطف میاں پاکستان کے لئے ناکارہ ہے تو شاید ایسا ہی ہوگا۔ کیا آپ کو بلیور صاحب کی قابلیت پر شک ہے۔ ویسے انہیں شاید نہی معلوم کہ عاطف میاں نے اپنی ابتدائی تعلیم پاکستان ہی سے حاصل کی تھی اور وہ پاکستانی معاشرے کو شاید بلیور صاحب سے کہیں بہتر جانتے ہیں۔ بات جب یہاں تک جا پہنچے تو سوال نہی اٹھانا چاہیئے۔

    میں نے کہیں بھی اسحاق ڈار کی معاشی پالیسیوں کی تعریف نہیں کی، میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ عاطف میاں اگر پاکستان میں فنانس منسٹر لگا دیا جاے تو ناکام ہوجاے گا کیونکہ یہاں خفیہ اخراجات سے مفر نہیں امریکہ جیسے ملک لشکروں کو پال سکتے ہیں ہم نہیں، قوم کا سارا پیسہ اور پھر قرضہ آخر جاتا کہاں ہے، جتنا پاکستان کا بجٹ ہے اس حساب سے ہمارے دفاعی اخراجات بھارت سےتین گنا ہیں، کسی بھی بندے کو یہ چیزیں ذہن میں رکھ کر کام کرنا چاہئے ورنہ اسد عمر میں کیا کمی تھی

    ایک اور بات کہ جو امیر طبقہ حکومت کو ٹیکس دینا چاہتا ہے ان سے دفاعی ادارے حکومتی سسٹم سے باہر ہی مالی امداد لے رہے ہیں جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ حکومت کو ٹیکس نہیں دیتے اور حکومت بھی ان کے اداروں سے تعلقات کی وجہ سے انہیں مجبور نہیں کرسکتی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34

    میڈیا کی حد تک تو ہمارے پاس چھ ساتھ اکانومسٹ ہے ، جن میں جو حکومت سے باہر ہوتے ہے وہ کہتے معیشت تباہ ہو رہی ہے

    اب فرخ سلیم کہتا ہے معیشت غلط راستے پر ہے ، کل اگر وزیر مشیر لگ جائے تو کہے گا ہماری سمت ٹھیک ہے مشکل فیصلے کر رہے ہے

    فرخ سلیم بیچارہ مشیر تو بنا تھا لیکن حکومت میں رہ کر حکومت کی اصلیت سامنے لانے کے جرم میں اپنی جاب سے ہاتھ دھو بیٹھا

    حکومت نے چالاکی یہ کی تھی کہ اسکی نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی بجائے اسے ٹویٹ کرکے مشیر بنا دیا اور بعد میں یہ کہہ کر فارغ کر دیا کہ اسے تو مشیر بنایا ہی نہیں گیا تھا حالانکہ وہ نہ صرف عمران خان کے ساتھ اسکے مشیروں کی میٹنگز میں شرکت کرتا رہا بلکہ ٹی وی چینلز پر حکومت کی نمائندگی بھی کرتا رہا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35

    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آئی کہ عاطف میاں کی ٹویٹس باوا جی کے لیے لگائی گئی ہے

    باوا جی کے پسندیدہ موضوعات پلٹن گراونڈ اور باقی سیاسی لچ تلنا ہے.. اس لیے تو انہوں نے پڑھے بغیر ردی کی ٹوکری میں ڈال دی

    باوا جی کی بجائے جیو جی کو ریفر کرنا چاہئیے تھا

    صحرائی بھائی جی

    آپ نے وہ کہاوت تو سنی ہوگی کہ

    ساس کہتی بیٹی سے ہے لیکن سناتی بہو کو ہے

    بیٹی تو بیچاری ساس اور بہو کے بیچ میں خواہ مخواہ رگڑی جاتی ہے

    :cry: :cry:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36
    نونی صاحبان کو یا تو ن لیگ کا کیا معاشی کھلواڑ نظر ہی نہی آرہا یا وہ اس قدر عقیدت پسند ہیں کہ ان کے لئے کوئی فیکٹس کسی بڑے اکانومسٹ کا کہا سن کر یا موجودہ معاشی حالات دیکھ کر بھی اعتراف کرنا مشکل ترین کام ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Ghost Protocol

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    شاہد بھائی کا پورا تھریڈ ہی ہوائی فائرنگ سے زیادہ اور کچھ نہی ہے ، ان کی دل میں اتنی عقیدت جو آج عاطف میاں کے لئے امڈ رہی ہےکچھ ہفتوں پہلے یہ معاشی ارسطو اسد عمر کا جھنڈا اٹھائے نعرے لگاتے پھر رہے تھے

    بھائی جی عاطف میاں ہو یا یا کوئی اور ، اتنے دنوں معشیت کی جو ماں بہن ایک کی ہے ، اس کو سنبھلنے میں اب پانچ سے سات سال لگیں گے

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    شاہد بھائی کا پورا تھریڈ ہی ہوائی فائرنگ سے زیادہ اور کچھ نہی ہے ، ان کی دل میں اتنی عقیدت جو آج عاطف میاں کے لئے امڈ رہی ہےکچھ ہفتوں پہلے یہ معاشی ارسطو اسد عمر کا جھنڈا اٹھائے نعرے لگاتے پھر رہے تھے بھائی جی عاطف میاں ہو یا یا کوئی اور ، اتنے دنوں معشیت کی جو ماں بہن ایک کی ہے ، اس کو سنبھلنے میں اب پانچ سے سات سال لگیں گے

    تو لاکھ چلے رے شامی امن امن کر کے۔۔۔۔۔

    تیری پائل میں ہیں گیت، نون نون کے۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    تو لاکھ چلے رے شامی امن امن کر کے۔۔۔۔۔ تیری پائل میں ہیں گیت، نون نون کے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    محترم آپ تواکثرایسےرویےپرلائک اور ہی ہی کرتے پایے جاتے ہیں اور ادھر نشتر زنی – کیا یہ کھلا تضاد نہیں

    :bigsmile:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    محترم آپ تواکثرایسےرویےپرلائک اور ہی ہی کرتے پایے جاتے ہیں اور ادھر نشتر زنی – کیا یہ کھلا تضاد نہیں
    :bigsmile:

    وہ کیا ہے کہ بس جملہ ذہن میں آگیا تھا۔۔۔۔۔

    اور مشہور لیگی کالم نگار جنابِ عطاء الحق قاسمی کا کہنا ہے کہ بندہ ضائع ہوتا ہے تو ہوجائے لیکن جملہ ضائع نہیں ہونا چاہئے۔۔۔۔۔

    :) ;-) :)

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    اب آپ خود دیکھ لیں کہ مَیں لیگی کالم نگاروں کی کتنی عزت کرتا ہوں کہ اُن کی بات رَد نہیں کرتا۔۔۔۔۔

    :) :cwl: :)

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 113 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward