Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 821 total)
  • Author
    Posts
  • muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    muntazir Sahib I understand you can’t help getting emotional. Same emotions that convinced Imam Hussain 72 family members against 10000 armed men in an open field is a viable strategy. We all know how it went, actually, you guys remind us every year. Instead of lashing out at Darwin and evolution now if you guys had steadfast with Imam Hussain after inviting him to Koofa and not switch the sides while he was on way to Koofa who knows Imam Hussain might have lived little longer and might have ruled one day. Now all you can do is shed crocodile tears every year and make him imaginary Sardar of imaginary Janat.

    ابن باندر! ہم تمہارے اس دعوے کو تسلیم کرتے ہیں کہ تم نسل باندر سے ہو۔ ادھر ادھر اچھل، کود کر شاخوں ٹہنیوں پر الٹی سیدھی ٹپوسیاں مار کر بار بار اپنے آپکو باندر ثابت کرنے میں وقت  ضائع کرنے کی بجائے میرے سوالات کا جواب دو۔ اگر اتنی سیدھی سی بات کی بھی تمہاری سمجھ میں نہیں آ رہی تو تمہارا باندروں کی اولاد ہونے پر میرا شک یقین میں بدلنے لگا ہے۔ باندر کبھی اتنا احمق نہیں ہوتا جتنا تم ثابت ہو رہے ہو، یہ کام کھوتوں والا ہے۔اپنا ڈی این اے کرواؤ ممکن ہے بات کسی کھوتے پر جا رُکے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    آپ استاد جی کی آئی ڈی سے کیوں نہیں لکھتے؟؟ یقین مانیں مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ کا ہاتھ استاد جی کی طرح پختہ ہو گیا ہے۔ یہاں کوئی پہچان بھی نہیں سکے گا کہ آپ استاد جی ہیں یا منتظر بھائی۔ ;-) ۔

    عاطف بھائی ا استاد جی اگر کبھی  ملے توتو ان کو آپ کا پیغام پہنچا دوں گا:bigthumb:

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    ماڈریٹر صاحب نے میری پہلی پوسٹ بھی پچانوے فیصد ڈلیٹ کر دی تھی امید ہے ابن باندر کے مشورے کے مطابق اس بار جذبات سے عاری ہو کر ابن آدم اور تخم باندر کے درمیان یہ مکالمہ ہونے دیں گے۔ کیونکہ تخم باندر یعنی شیرازی پچھلے کافی عرصے سے دم اٹھا اٹھا کر اپنے رخساروں کی سرخی دکھاتا رہا ہے۔ جسے میں امن عامہ کی خاطر نظر انداز کرتا رہا لیکن یہاں عامہ کے امن سے زیادہ اہم خاصان رسالت پر بات آ گئی ہے تو ماڈریشن میں توازن پیدا کیجئے۔ اگر میری پوسٹ کی کسی بات میں بظاہر تہذیب یا شائستگی کا دامن چھوٹتا نظر آئے تو حرمت رسول و آل رسول کی عینک لگا کر دیکھئیے سب ٹھیک نظر آنے لگے گا۔ مجھے یاد ہے دوسرے فورم پر برادر عاطف کی فیملی کے بارے کچھ لوگوں نے کوئی بیہودہ بات کر دی تھی تو عاطف بھائی نے ہر لحاظ برطرف کر کے اُنکی ماں بہن چیتھڑوں میں بدل ڈالی تھی۔ اگر یہاں اولاد محمد کی لاریب شہادت کو خود کشی کرنے والی مردار موت کہا جائے گا تو کسی تخم باندر کو کسی رعایت کی امید نہیں رکھنی چاہیئے کہ ہم مسلمان حرمت رسول و آل رسول اپنے ماں بات اور بھائی، بہن بیٹیوں سے مقدم رکھتے ہیں۔ نوٹ: تخم باندر اسلیے کہہ رہا ہوں کہ وہ اپنا یہ نسلی تفاخر خود بیان کرتے ہیں البتہ مجھے اس میں شبہ ہے . . . ایہہ کلے باندر دا کم نہیں۔
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    I understand your take on Karbala but let’s keep emotions on side for a second. Imam Hussain knew Maviah’s son Yazeed thanks to his father marshaled clear majority. Frankly Imam Hussain’s biggest asset was also his bloodline so you can’t just blame Yazeed for bringing inheritance in politics. In fact Hazrat Ali’s claim to succeed Prophet was on similar grounds too. Maviah was smart politician was more inclusive and secular, 20% of his administration was non Muslims. That’s why After Ali Imam Hassan was forced to handover power to Mavia within six months. Mavia ruled for 22 years and wasn’t murdered unlike his 3 predecessors in 32 years of golden khulfa e rashadeen era. He passed the baton to his son and laid the foundation of dynasty that ruled for 90 years. If Imam Hussain instead of putting 72 members of his family up against 10000 armed men in open field had taken a diffeeent course of political resistance things could have been far better not just for him but generations to come. There is always a tomorrow in politics, you lose battles to win war. Miyan Sahib could have taken Hussain’s route in 2000 but instead sense prevailed and he packed 100 suitcases and waited for his chance, few years later he is PM again and seems on course to pass the baton to Maryam Nawaz. Interestingly he named his son after Hussain but stopped there didn’t follow his suicudal trajectory. Thousands got killed because of some brick and mortar buildings that you deem holy. It’s absolute stupidity with no respect or sanctity of human life. You sacrifice living souls over dead people and their shrines. No wonder we have blasphemy mob culture. We have some nerves to ridicule old Sati ritual in Hindus. Religion turn us 1000 times more blind folded.

    ماڈریٹر نے  میری پوسٹ نمبر دس کا پچانوے فیصد حصہ ڈلیٹ کر دیا جس میں نہ صرف تمہارے تمام سوالات کے مسکت جوابات تھے بلکہ تمہارے لیے دن میں تارے گننے کا بھی مکمل انتظام تھا۔تم مجھے کہہ رہے ہو کہ میں جذبات کو ایک طرف رکھ کر تم سے بات کروں۔میں تمہاری یہ بات کیوں تسلیم کروں کہ حب رسول و اہلبیت کے معاملے میں جذبات کو الگ کردوں؟یہ رویہ تمہارے ہاں تو ہوگا ہم اسے نہیں مانتے اور ویسے بھی تمہاری حیثیت اوقات ہے کیا جو تم مجھے یہ سبق منطق پڑھا رہے ہو کہ محمد و اہلبیت کے بارے میں عقیدت و جذبات ختم کر دوں؟مجھ سے تقاضے کرنے کی بجائے اپنی بھونڈی بکواس پر عمل کر کے تم خود یہ کام کیوں نہیں کرتے اور میرے سوالات کا جواب دیتے؟اس سے پہلے کہ میں تمہیں بتاؤں کہ پیغمبر اور وارثان پیغمبر (امام) کب، کیوں اور کس بنیاد پر بظاہر کفار کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے صلح (حدیبیہ) کرتے ہیں اور کیوں خاموشی سے رات کی تاریکی میں ہجرت کر جاتے ہیں؟کب چپ چاپ پتھر کھانے رہتے ہیں اور کب پتھر مارنے والوں کی گردنیں اُڑانے لگتے ہیں؟کب مشرکین کا قتال کرنا ہے اور کیوں انکے لیے عام معافی کا اعلان کرنا ہے؟کیوں بنام توحید آرے سے چر جانا ہے اور کب بدعا دے کر قوم کو تباہ برباد کر دینا ہے؟مردوں کو زندہ کرنے والے نبی نے کیوں غربت اور تنگدستی کی زندگی جینی ہے؟کب نبی اللہ غلام بن کر بازار میں بک جاتا ہے اور کب ۔ ۔ ۔ ۔یہ سلسہ پیمبری و امامت کے موضوعات ہیں جن پر تمہارا ایمان نہ کچھ لینا دینا۔ جو باندر زادہ معاویہ، یزید، نواز شریف اور مریم نواز میں کمپیرزن کر رہا ہے اسکے باندری، کھوتے اور سؤر کی مثلث ہونے میں شک رہ تو نہیں جاتا لیکن پھر بھی بات کر لیتے ہیں۔یہ تمام معاملات انسانوں کے درمیان موضوع مکالمہ ہوتے ہیں۔ جنہیں اولاد آدم کی بجائے ڈارون کی تھیوری اور باندری کا بچہ ہونے پر فخر ہے پہلے ان کی ہیئت ترکیبی پر بات کیوں نہ کر جائے تاکہ فریق ثانی کا پتا تو چلے کہ وہ خالص تخم باندر ہے یا اس میں بھی ملاوٹ؟ہم مسلمان تو غیب پر ایمان رکھتے ہیں اللہ کے حکم کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے اپنے آپ کو حضرت آدم کی اولاد مانتے ہیں، تم کیوں کہ ڈارون کے نظریے کے پجاری ہو اور ہر چیز دیکھ، چکھ، سونگھ، چھو کر یا تجربے مشاہدے کے بعد مانتے ہو اسلیے میرے مندجہ ذیل سوالات کے جوابات دو، یاد رکھنا کہ سوال کا جواب سوال نہیں ہوتا۔سوال نمبر ایک: کیا تم نے اپنا ڈی این اے کروا کر یقین حاصل کیا کہ تمہاری رگوں میں باندر کا خون فرار کر رہا ہے یا دہریہ بننے کے فیشن میں مبتلا ہو کر ہی ڈارون کی سنی سنائی ٹھیوری پر ایمان لے آئے؟سوال نمبر دو: تم شکلی شباہت کی وجہ سے خود کو اولاد باندر سمجھتے ہو مگر یہ بھی تو ممکن ہے تمہارے نین نقش ماں (باندری) پر گئے ہوں اور باپ باندر کی بجائے کوئی اور جانور یا ظالم درندہ ہو جس نے باندری کیساتھ زبردستی کر دی ہو۔ اگر ڈی این اے کے نتیجے میں تمہاری پرڈکشن لائن میں کوئی اور جانور یا مختلف النسل جانوروں کا ریوڑ ثابت ہو گیا تو کیا تم اس ٹیسٹ کے نتیجے پر یقین کرو گے یا ڈارون تھیوری پر ۔ ۔ ۔ یا ۔ ۔ ۔ ۔ اپنی تسلی کیلئے مزید ٹیسٹ کرواؤ گے؟سوال نمبر تین: جیسا کہ تم لوگوں (نسل باندر) کا یقین ہے کہ تم خالص باندر زادے ہو تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ جانوروں میں تو جنسی تعلقات قائم کرنے کیلئے ماں بہن بیٹی کی کوئی تمیز نہیں کی جاتی۔ کیا تم بھی اسی نظریے پر عمل پیرا ہو؟اگر نہیں تو کیوں؟ذوق (ٹیسٹ) میں یہ تبدیلی انسانوں کیساتھ رہنے کے باعث پیدا ہوگئی یا ابا جان نے امی شئیر کرنے سے انکار کر دیا تھا اور بہن کا ذوق (ٹیسٹ) اعلیٰ تھا اور اس نے تمہیں منہہ نہیں لگایا؟سوالات تو بہت ہیں جو مرحلہ وار تم سے آگے چل کر پوچھتا رہوں گا۔ امید ہے جذبات کو اسی طرح ایک طرف رکھ کر ان سوالات کے جواب دوں گے جسطرح تم مجھ سے تقاضا کر رہے تھے کہ جذبات کو ایک طرف رکھ دوں۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    Source of Iran-Iraq war was some Shia holy sites? Akal bari kay bhens? Can’t blame them if Shias were little smarter Karbala’s suicide mission was totally avoidable.

    ڈارون کی باندر ٹو بندہ تھیوری کے درمیان اٹکی ہوئی شے!!  ڈارون کی تھیوری کو سچا ثابت کرنے کیلئے اب تھوڑا سا انسان بھی بن جاتم کربلا کو خود کش مشن کہہ رہے ہو؟ تمہیں پتا نہیں کہ اسلام میں خود کشی حرام ہے اور تم فرزندِ رسول، جوانانِ جنت کے سردار سید الشہدا امام حسین اور شہداء کربلا آل رسول کو حرام موت کا مرتکب ٹہرا رہے ہو اور اُنکی کی عظیم الشان شہادت کو حرام موت کہہ رہے ہو؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    منتظر بھائییہ شیرازی بھائی بڑے شرارتی ہیں یہ اردو میں سب پڑھتے ہیں اور اپنا غصہ انگریزی میں اتار کر ہم جیسوں کو وختہ ڈال دیتے ہیں :cry: :cry: :cry:

    شرارتی نہیں ذہنی مریض ہے مجھے تو سمجھ نہیں آتی کے اس کے گھر والوں نے اس کے ہاتھ کی بورڈ کیسے دے دیا ؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    شیرازی بھائی کا مطلب ہے کہ کیا آپ توہین رسالت کے بڑھتے ہویے واقعات کو بھی حکمرانوں سے نتھی کریں گے؟ اصل مسلہ یہ ہے کہ تشدد ہمارے خون میں شامل ہے ضیاء اور مودی محض بہانے ہیں نوٹ: درج بالا ترجمہ گوگل مترجم کی مدد سے کیا گیا ہے- شیرازی صاحب کی سمجھ ہم کو بھی نہیں آتی  ;-) ;-) ;-) ;-) ;-) ;-) ;-);-) ;-)

    بھائی کیا یہ چول بندہ آپ لوگ دوسرے فورم سے اٹھا کر لاے ہو یقین مانیں کبھی تو دل کرتا ہے لا لواں  کے بس آگے  آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے ;-) ;-) ;-) ;-) ;-) ;-) ;-);-) ;-)

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43
    منتظر بھائی جزاک اللہ۔ منتظر بھائی آپکو پتہ ہے کہ اہل بیت کے متعلق سب کی کیا جنگ ہے۔ خیر اس موضوع پر کسی اور دن۔ شییعہ مسلمانوں کا کیا عقیدہ ہے ؟ حضرت عیسٰی علیہ السلام وفات شدہ ہیں یا زندہ ہیں ؟ اس وقت کہاں ہیں ؟ 2000 سال پہلے آسمان پر گئے تھے ؟ یا نہیں ؟ کیا روح جسم سے نکلی تھی ؟ کیا روح کہیں گئی تھی ؟ اور آپ لوگ توفی اور رفع کے معنی ہر جگہ ایک طرح کرتے ہیں ؟ یا فرق ؟ آن لائن اردو قرآن ٹرانسلیشن شیعہ سورس کی کون سی اوتھینٹک ہے ٹویلورز کی ؟

    سچ گوئی بھائی پوری امت مسلمہ کا یہ عقیدہ ہے چودہ سو سال سے کے حضرت عیسیٰ آئیں گے امام مہدی کے ساتھ اس بارے مستند اور متواتر احادیث موجود ہیں شیعہ اور سنی میں اختلاف صرف اس بات پر ہے کے ہمارے ہاں یہ عقیدہ ہے کے امام مہدی علیہ سلام پیدا ہو چکے ہیں اور وہ غیبت کبریٰ میں ہیں اور وہ جب آئیں گے تو حضرت عیسیٰ بھی آئیں گے اور یہ مل کر جنگ کریں گے رسول خدا کی یہ حدیث متواتر اسناد کے ساتھ ہے کے مہدی میرے اہلبیت سے اور بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ کی نسل سے ہوں گے اور جب وہ آئیں گے تو اس وقت دنیا ظلم و جور سے بھر چکی ہو گی وہ آئیں گے اور دنیا میں امن امان پیدا ہو گا یہ بنیادی عقیدہ ہے اور ہمارے موقف کو ثابت کرنے کے لیے کے امام مہدی اجل الله فرج  پیدا ہو چکے ہیں اہلسنت کی لا تعداد کتب اس بات کی شہادت دیتی ہیں اور وہ بھی ان کی جو کے مشھور ترین لوگوں میں تھے شیعہ مخالفت میں پیش پیش تھے انہوں نے بھی اپنی کتب میں ان واقیات کو درج کیا ہے دوسری طرف اہلسنت میں اب بھی علما موجود ہیں جن  کے  نزدیک امام مہدی پیدا ہوں گےاور یہ بھی ہے کے وہ نسل فاطمہ سے ہوں گے صرف اور صرف اور ان کی مدد کے لیے حضرت عیسیٰ بھی آئیں گے ان روایات کو اہلسنت میں وہ لوگ بھی مانتے ہیں اور اسناد کے ساتھ ثابت کرتے ہیں جو کے سلفی عقیدہ رکھتے ہیں اور شیعہ دشمنی میں سب سے آگے ہیں پر وہ بھی اس بات پر متفق ہیں کے وہ نسل فاطمہ سے ہی ہوں گے نیچے میں ایک ویڈیو دیتا ہوں آج کے دور کے وہابی عالم کی جو کے شیعہ دشمنی میں بہت آگے ہے پر اس نے بھی شیعہ موقف کو مانا کے امام مہدی نسل فاطمہ سے ہوں گے فرق صرف یہ ہے کے اس کے نزدیک ابھی پیدا نہیں ہوے نیچے میں آپ کو طبقات ابن سعد کا عربی لنک بھی دیتا ہوں میرے لیے رسول خدا ہی حجت ہیں اور جب انہوں نے فرما دیا کے قران اور اہلبیت ساتھ ساتھ ہوں گے تو قران کو سمجھنے کے لیے پھر رجوع صرف اور صرف محمد و آل محمد سے ہی کیا جا سکتا ہے https://www.youtube.com/watch?v=e8sIpPSG7Qgاس کی بہت ساری باتوں سے اختلاف اپنی جگہ پر یہ وہ بھی ماں رہا ہے کے وہ نسل فاطمہ سے ہی ہوں گےhttp://waqfeya.com/book.php?bid=696طبقات ابن سعدنوٹ میں رات کی شفٹ میں کام کرتا ہوں اس لیے اکثر جواب دینے کے لیے وقت کم ہی ملتا ہے

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    اسلامی ممالک کے سربراہاں سے ایک امریکی صدر کا خطاب اور ایک اسلامی ملک کے خلاف متحد ہوکر کاروای کی ترغیب او آی سی کیلئے ندامت کا باعث ہے، اول تو اس کانفرنس میں سعودیہ کو اپنے یار امریکہ کو انوائیٹ ہی نہیں کرنا چاہئے تھا اور اگر کرلیا تو پھر ٹرمپ کو بتا دیا جاتا کہ اسلامی ملکوں کی کانفرنس میں کسی اسلامی ملک کے خلاف مت بولے دھشت گردی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ سعودیہ اور ایران اپنے مخالف دھشت گردوں کو روکنے کی کوشش کرتے رہیں گے اور اپنے موافق دھشت گردوں کو اچھے دھشت گرد کہتے رہیں گے اگر کوی دھش گرد ایران میں دھماکہ کرتا ہے تو سعودیہ اس کی مذمت کرے اسی طرح ایران بھی سعودیہ کے خلاف ہونے والی ہر کاروای کی مذمت کرے

    بلیور بھائی بات یہ ہے کے سارے  دھماکے ہمارے ہاں ہی ہوتے ہیں ان کے ہاں تو اک دکا ہی کوئی پٹاخہ چلتا ہے پر یہ جو جنگ عراق شام میں ہوئی ہے شروع یہ شائد نہ ہوتی اگر عرب ممالک مل کر مقامات مقدسہ جو شعیوں کے ہیں ان پر حملے اور دھماکوں کی مذمت بھی کرتے اور آگے بڑھ کر ان کو روکتے بھی جو کے انکے بناے ہوے جہادی تھے جب ایسا نہیں ہوا تو یہ ہونا ہی تھا آپ بھی شیعہ مسلک کو تھوڑا بہت جانتے ہیں آپ سمجھ سکتے ہیں کے ان مقامات  کی ہمارے ہاں کیا اہمیت ہے جب انہوں نے ریڈ لائن کراس کی تو یہ سب کام شروع ہوا اگر پاکستان میں شیعہ کی اکثریت ہوتی تو یقینن سرکاری سطح پر  ادھر سے بھی یہی کچھ ہوتا 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #40
    منتظر بھائی طبقات ابن سعد کا عربی ورثن کہاں سے ملے گا ؟ اور توفی کے کیا معنی ہیں ؟

    سچ گوئی بھائی میرے پاس اردو میں طبقات ابن سعد کا لنک ہے عربی کا بھی تھا پر وہ مس ہو گیا ہے اس کو ڈھونڈھ کر دیتا ہوں باقی آپ کے اس سوال کا جواب کے توفی کے کیا معانی  ہیں تو میں یہ کہنا چاہوں گا کے اس کے لیے قران کوسمجھنا بہت ضروری ہے اور رسول مقبول فرما گئے ہیں کے میں تم میں دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قران اور دوسرے میرے اہلبیت اب قران کو سمجھنے کے لیے اہلبیت کی ضرورت ہو گی مجھے نہیں معلوم کے مسلمانوں نے کتنا ان سے تمسک کیا ؟  جتنا کیا وہ آپ سمیت مجھے بھی معلوم ہے بہر حال یہ لنک لیجیے عربی کا بھی دیکھتا ہوں فون میں تو پھر وہ بھی ملا تو دیتا ہوںhttp://ia600302.us.archive.org/28/items/Tabqat-Ibne-Saad-1/Tabqat-Ibne-Saad-1.pdfhttp://archive.org/download/Tabqat-Ibne-Saad-2/Tabqat-Ibne-Saad-2.pdfhttp://archive.org/download/Tabqat-Ibne-Saad-3/Tabqat-Ibne-Saad-3.pdfhttp://ia600303.us.archive.org/12/items/Tabqat-Ibne-Saad-4/Tabqat-Ibne-Saad-4.pdf

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #39

    منتظر صاحب مینے یہ تمام احادیث مبارکہ ایک کتاب سے دیکھ کر لکھی ہیں

    کتاب کا نام ہے قیامت کی نشانیاں ، اگر آپ کو یہ کتاب چاہیئے تو میں آپ کو یہ کتاب ای میل

    کر سکتا ہوں ۔ آپ اپنی ای میل بتا دیں۔

    جی بلکل بتا دیتا ہوں پر میں سمجھتا ہوں کے اس کے ساتھ ساتھ سچ گوئی بھائی کو قریب سے آ کر سمجھنے کے لیے آپ کو احادیث کا سکین بھی لگانا چاہیے ہے تاکہ حجت تمام ہو سکے میں آپ کو پی ایم کرتا ہوں

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #25

    جی منتظر صاحب مینے احادیث مبارکہ سے بھی ثابت کیا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام قیامت سے پہلے

    اس دنیا میں تشریف لائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے۔ احادیث مبارکہ ملاحظہ فرمائیں

    ۔1۔حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ عیسیٰ علیہ السلام نزول فرمائیں گے تو لوگوں میں چالیس سال بسر فرمائیں گے۔(رواہ الطبرانی و ابن عساکر)

    ۔2۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام چالیس سال زمین پر گذار کر وفات پائیں گے مسلمان آپ کی نماز جنازہ پڑھیں گے اور ہمارے نبی کریم ﷺ کے ساتھ یا (روضہ اقدس ،مدینہ طیبہ) میں مدفون ہونگے۔ (رواپ اب ابی شیبہو احمد بن جریر و ابن حبان)

    ۔3۔ حضرت ابن مسعود رجی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام آسمان سے اتر کر دجال کو قتل کریں گے چالیس سول لوگ مزے کی زندگی گذاریں گے (رواہ ابن ابی شیبہ و الحاکم فی المستدرک)

    ۔4۔ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کی سیدنا عیسیٰ ابن مریم نزول فرماکر دجال کو قتل کریں گے اور وہ زمین پر امام عادل اور حاکم انصاف کرنے والے ہوکرچالیس سال گذاریں گے۔ (رواہ احمد و ابو یعلیٰ و ابن عساکر)

    ۔5۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سیدنا عیسیٰ علیہ السلام زمین پر چالیس سال بسر فرمائیں گے اگر وہ پتھریلی زمین کو فرمائیں کہ وہ شہد بہائے تو وہ شہد بہائے گی۔ (رواہ احمد فی الزہد)

    ۔6۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا عیسیٰ بن مریم زمین پر نزول فرماکر خنزیز کو قتل کریں گے ،صلیب کو مٹائیں گے ، ان کے لیئے نماز باجماعت کا اہتمام ہوگا،عوام کو اتنا مال دیں گے کہ اسے کوئی قبول نہ کرے گا ، خراج معاف کریں گے، روحاء وادی پر نازل ہوکر حج و عمرہ کریں گے ۔ (رواہ احمد و ابن جریر و ابن عساکر)

    ۔7۔حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام فج روحاء سے حج یا عمرے کے لیئے احرام باندھیں گے یا دونوں (حج و عمرہ)اکٹھا ادا کریں گے۔ (رواہ مسلم)

    ۔8۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ حضرت ابن مریم علیہ السلام حاکم عادل اور امام انصاف بن کر اتریں گےاور راستہ میں ٹھہریں گے ،حج یا عمرہ کے ارادہ پر اور میرے مزار پر آئیں گے ، سلام عرض کریں گے میں ان کے سلام کا جواب دوں گا۔ (رواہ الحاکم و صحیحہ و ابن عساکر )

    ۔9۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو تم میں سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے ملے تو انہیں میری جانب سے سلام کہہ دے۔ (رواہ الحاکم)

    ۔10۔ حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تورات میں حضور ﷺ کی صفات لکھی ہوئی ہیں اور یہ بھی مکتوب ہے کہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام حضور ﷺ کے ساتھ مدفون ہوں گے۔ (رواہ الترمذی و حسنہ و ابن عساکر)

    ۔11۔ سیدنا عیسیٰ اب مریم علیہ السلام رسول اکرم ﷺ اور آپ کے ساتھیوں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ مدفون ہوں گے ، روضہ اقدس میں چوتھی قبر سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی ہے۔ (رواہ البخاری فی تاریخ طبرانی وابن عساکر)

    نجم صاحب میں نے یہ حوالے دیکھ لیے ہیں کیا یہ بہتر نہیں ہو گا کے اگر سب کے نہیں تو کچھ کے سکین ادھر ساتھ لگا دیں تاکہ بات کلیر ہو جاے میرا مقصد ہر گز ہرگز بھی آپ سے اس ٹاپک پر بحث کرنا نہیں بلکہ آگاہی حاصل کرنا ہے اور چاہتا ہوں کے ان کو اسناد کے ساتھ پیش کیا جاے اگر ضرورت پڑی تو میں بھی کوشش کروں گا کے ان حوالوں کے سکین حاصل کر کے ادھر پیش کرسکوں

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    جی منتظر صاحب قادیانیوں کا یہ عقیدہ ہے کہ عیسی علیہ السلام وفات پا چکے ہیں جبکہ سچ گوئی صاحب بھی یہی عقیدہ رکھتے ہیں کہ عیسی علیہ السلام وفات پا چکے ہیں جب کہ قرآن پاک میں رب کریم صاف فرما رہا ہے کہ عیسی علیہ السلام کو قتل نہیں کیا گیا اور نہ ہی اسے سولی دی گئی ہے ۔ اس آیت سے صاف ظاہر ہوگیا ہے کہ قادیانیوں اور سچ گوئی کا یہ عقیدہ باطل ہے کہ عیسی علیہ السلام وفات پا چکے ہیں ۔

    نجم الدین صاحب قادیانی یا احمدی جو بھی آپ کہ لیں اس مذھب کے بانی مرزا صاحب پہلے خود بھی سنی ہی تھے اور تمام سنی صحاح ستہ اور دوسری کتب   کو مانتے ہیں تو کیوں نہیں آپ صحاح ستہ کی کتب سے یا دوسری مستند کتب سے حضرت عیسیٰ کے بارے اپنے موقف کو ثابت کریں جہاں تک میں جانتا ہوں کے اہلسنت کی کتب بھری پڑی ہیں تو آپ براے مہربانی تحقیق کر کے ہمیں بھی اس بارے آگاہ فرمائیں   

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20

    جناب عالی سو بات کی ایک بات رب کریم نے گواہی دے دی ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام کو قتل نہیں کیا گیا اور نہ ہی اسے سولی دی گئی ہے

    شَكٍّ مِّنْهُ ۚ مَا لَهُم بِهِ مِنْ عِلْمٍ إِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَمَا قَتَلُوهُ يَقِينًا ﴿١٥٧﴾ بَل رَّفَعَهُ اللَّـهُ إِلَيْهِ ۚ وَكَانَ اللَّـهُ عَزِيزًا حَكِيمًا ﴿١٥٨﴾ (النساء157،159 پارہ 6) ترجمہ: اور یہ کہا کہ ہم نے اللہ کے رسول مسیح عیسی ابن مریم کو قتل کردیا تھا، حالانکہ نہ انہوں نے عیسی کو قتل کیا تھا ، نہ انہیں سولی دے پائے تھے بلکہ انہیں اشتباہ ہوگیا تھا۔اور حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں نے اس بارے میں اختلاف کیا ہے، وہ اس سلسلے میں شک کا شکار ہیں، انہیں گمان کے پیچھے چلنے کے سوا اس بات کا کوئی علم نہیں ہے، اور یہ بات بالکل یقینی ہے کہ وہ عیسی کو قتل نہیں کرپائے۔ بلکہ اللہ نے انہیں اپنے پاس اٹھا لیا تھا، اور اللہ بڑا صاحب اقتدار، بڑا حکمت والا ہے۔( آسان ترجمۃ القرآن، 157، 158)

    آپ قادیانیوں والا عقیدہ اپنے پاس ہی رکھیں

    میرے لیئے یہی ایک آیت ہی کافی ہے جس میں رب کریم نے گواہی دے دی ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام کو قتل نہیں کیا گیا اور نہ ہی اسے سولی دی گئی ہے

    لکم دینکم ولی دین

    نجم الدین صاحب یہ قادیانیوں والا عقیدہ کونسا ہوتا ہے براے مہربانی اس پر اپنے قلم سے روشنی ڈالیں

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #68
    nadan ji koi acha sa song share karain plzz

    یہ گنا دوران سفر ر کل ریڈیو پر  سنا اور ابھی ڈھونڈھ کر آپ کو دے رہا ہوں امید ہے پسند اے گاhttps://www.youtube.com/watch?v=w-l5FyA3pgo

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    عاطف بھائی، یہ بتائے کہ کویٹہ کے عوام میں خان صاحب کیوں مقبول نہیں ہیں؟ کیا آپ کو دو ڈھائی ہزار افراد میں بلوچ سپیکنگ افرد بھی نظر آے یا صرف پشتون ہی تھے؟ کیا خان صاحب سے لوگ اپنے آپ کو ری لیٹ کرتے ہیں؟

    بھائی مجھے نہیں لگتا ہے کے انصافی سندھ بلوچستان سے قابل قدر سیٹیں حاصل کرسکیں گے دوسری بات بلوچ ان کو ووٹ نہیں دیں گے ان کو وہ پارٹی چاہیے ہو گی جو مرکز میں حکومت بنا سکے مجھے نہیں لگتا کے اگلی باری بھی انصافی جیت سکیں حالنکہ میں اگر پاکستان ہوں تو ضرور ان کو ہی ووٹ ڈالوں پر مجھے جو خبریں مل رہی ہیں اس سے لگتا ہے کے خان صاحب کے پاس پنجاب میں بھی مضبوط امیدوار نہیں ہیں اور اس بار اگر ایم ایم اے فعال ہو گئی تو پھر پخوتونخواہ میں بھی اکثریت ملنا مشکل ہے

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #328

    فکر نہ کریں

    شرطہ جی نے صرف بتایا ہے کہ اسی وی ایتھے ہونے آ ں

    جیسے وڈی پھپھی بھتیجے کی شادی پر ہال میں انٹری مارتے ہی اپنے والد کو اونچی اونچی یاد کرناشروع کر دیتی ہے کہ سب کو پتہ چل جایے کہ موحترمہ تشریف لا چکیں ہیں

    شرطہ جی اب ایک ادھ مہینے بعد دوبارہ شکل دکھائیں گے سو فکر ناٹ

    :bigsmile: :bigsmile:

    :rock: :rock:   :rock:   :rock:

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #63
    بہت شکریہ منتظر بھائی کیسے مزاج ہیں آپ کے – میری طرح آپ بھی فورم پر کم کم ہی آ رہے ہیں – سب خیریت تو ہے نا

    سائٹ بھائی میں بھی ٹھیک ہوں  آپ کی پی ایچ ڈی کا پتہ چلا بہت خوشی کی بات ہے ماشااللہ جہاں تک فورم پر نہ نظر آنے کی بات ہے اس کی وجہ  آج کل رات کی شفٹ میں بارہ بارہ گھنٹے لگ جاتے ہیں جس کے بعد لکھنے کی ہمت نہیں پڑتی انشاللہ جولائی میں چھٹیاں ہوئیں تو ضرورلکھیں  گے   

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #64
    khair mubarak bhai , ab koshish karon ka ke 2000 tak jaldi jaldi posts hoon , aaj kal waise aap bhi bohut kam nazar aa rahe hain

    سرکار رات کی شفٹ کے بعد کچھ لکھنے کو دل نہیں کرتا ہے آپ بھی کم کم ہی نظر آتے ہیں پر سرکار اب تک آپ کی آٹھ ہزار تک پوسٹ ہو جانی چاہیے تھیں لگتا ہے آج کل وظیفوں پر زور دیا ہوا ہے آپ نے   

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #60
    brother brethawk thanks for your post , you are very respectable member

    نواب سرکار آپ کو بہت بہت مبارک ہو اور میں مایوس ہوں اتنے عرصے میں آپ کی آٹھ ہزار پوسٹ ہونی چاہیے تھیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 821 total)
×
arrow_upward DanishGardi