Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 781 through 800 (of 821 total)
  • Author
    Posts
  • muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

    شکریہ منتظر بھائی!! یہ تحریر آپ نے خود لکھی ہے یا کہیں سے لی ہے؟؟

    صبح کے حسن پر تو عاشق یا چوکیدار ہی صحیح روشنی ڈال سکتے ہیں، اپنی تو صبح ہی نو بجے کے قریب ہوتی ہے جب یہ سننے کو ملتا ہے کہ سورج سر پر چڑھ آیا ہے۔ ویسے صبح کب ہوتی ہے کا معاملہ ایک لطیفے کی مدد سے واضح ہوسکتا ہے جس میں ایک نواب صاحب جن کی تین بیویاں تھیں اور ایک لکھنو، ایک دلی اور ایک کا تعلق لاہور سے تھا اور انہوں نے فردا”فردا” سب سے یہ سوال کیا تھا کہ تمہیں پتہ کیسے چل جاتا ہے کہ صبح ہوگئی ؟؟ تس پر تینوں بیویوں نے اپنی ثقافت کے تحت جو جواب دئیے وہ سننے لائق ہیں لیکن پڑھنے لائق ہرگز نہیں۔

    عاطف بھائی میں تو طالب علم ہوں کوشش کرتا ہوں کے صاحبان علم کی محفلوں میں بیٹھوں ادھر سے ہی سیکھتا ہوں اور لیتا ہوں یہ تحریر ایک دوست کی ہے باقی آپ یہ لطیفہ ضرور کہیں شیر کریں تا کے قوم کو لطف اندوز ہونے کا موقع ملے میں گاہے بگاہے ادھر کچھ نہ کچھ لکھتا رہوں گا پر مجھے اس فورم پر اپنی بے جی یاد آ گئی ہیں وہ رات کو ہم سب کو کوئی نہ کوئی کہانی واقعہ سناتی تھیں پر جب کوئی جواب نہ دیتا تو ناراض ہو جاتی تھیں کے کوئی بولے  تو سہی سب سو گئے ہیں کیا ادھر بھی یہی حال ہے لگتا ہے نواب صاحب کو اٹھارہ ڈالر پر آور پر آپ کو بھرتی کرنا پڑے گا  

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11

    تبھی آپ کنیڈا میں لال پمپ فٹ کر رہے ہو

    بلیور بھائی لال پمپ کا تو پتہ نہیں ہے پرمیرا کام مختلف ہے میرا اوتار نہیں دیکھا آپ نے

      :lol:

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10

    منتظر بھائی کرکٹ ایک ایسا ٹھرک ہے

    اس کا عمر سے کوئی لینا دینا نہیں عشق کی طرح

    بچوں سے لے کر بوڑھوں تک لوگ اس کے دیوانے ہیں

    میں بچپن میں ریڈیو پر کمنٹری سنتا تھا چشتی مجاہد کی

    انگلش کی کسی بات کی سمجھ نہیں آتی تھی لیکن ریڈیو کان سے لگا ہوا ہے

    تالیوں کے شور سے اندازہ لگاتا تھا چوکا ہے یا اوٹ

    کرکٹ ہی ایک جنون ہے بھائی اپنی زندگی میں جب ادھر آیا تو اس وقت ادھر کوئی لائیو میچ نہیں آتا تھا صرف صبح کے وقت ایک فون لائین کے نمبر پر کال کرتے تھے تو وہ ریکارڈنگ میں سکور کارڈ دیتا تھا پھر ڈش کے اوپر میچ دیکھنے کے لیے دور دور ریسٹورنٹ جاتے تھے وقت وقت کی بات ہے اب تو بندہ کہیں بھی ہو کوئی نہ کوئی انتظام ہو جاتا ہے باقی ریڈیو پر جو کمنٹری ہوتی تھی تو محمد ادریس ہوتے تھے ان کی کمنٹری بڑے مزے کی ہوتی تھی منیر حسین ہمارے برابر کی گلی رہتا تھا ہممارا علاقہ کرکٹ کے لیے بہت مشھور تھا کراچی میں  ادھر سے بہت کرکٹر نکلے تھے میں پاکستان میں ریڈیو آسٹریلیا سے کمنٹری سنتا تھا اس کے لیے نو بینڈ کا ریڈیو لیا ہوا تھا سونی کا جو آج بھی ادھر کہیں گھر پڑا ہو گا اب کرکٹ میں اتنا مزا نہیں رہا ہے    

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    الله پاک بسدقہ پنجتن پاک نادان کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں امین 

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #26

    muntazir Bhai

    Assalam o Alaikum

    Kaisay hain Aap ??

    Bhai ji meri Post no 9 read karain plzz

    وعلیکم اسلام نواب صاحب کیسے ہیں سرکار اب ادھر اس فورم پر آپ کی زیادہ توجہ کی ضرورت ہے مجھے یقین ہے کے آپ اس فورم پر بھی ایک منفرد حسیت رکھیں گے آپ کا لکھے کا انداز رومن اردو کے باوجود بھی پڑھا جاتا ہے ورنہ لوگ رومن اردو کم پڑھتے ہیں پر آپ کی باتوں پر توجہ ہر بندہ دیتا رہا ہے میںنے وہ قوٹ پڑھ لیا ہے معافی چاہتا ہوں دیر سے جواب دینے پر سرکار ادھر بھی کچھ وظائف اور جنات کا ذکر شروع کریں اور اگر ہو سکے تو ضیا کی باقیات پر بھی کوئی تھریڈ ادھر بنائیں آپ کا پرستار 

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #25

    منتظر بھائی ! یہ ایام کب تک چلیں گے مینے سوچا ہے مجیب عالم پر ایک تھریڈ بنا دوں لیکن اسکا تھریڈ گانے کے بغیر مکمل نہیں ہوتا آج سے کچھ دھائیں قبل پورے محرم میں گانے ،بجانے کو اچھا نہیں تصور کیا جاتا تھا لیکن اب بات ١٠ ویں محرم تک ہوتی ہے ، آپ بھر حال ذرا روشنی ڈال دیں تاکہ کوئی تھریڈ آپ کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہ پونچھا دے

    جہموری بھائی ایام عزا دس محرم تک نہیں ہوتے ہیں اصل ایام عزا دس محرم سے شروع ہوتے ہیں شہادتوں کے بعد کیوں کے جس طرح رسول پاک کی عورتوں کو گھمایا گیا بازاروں میں وہ تاریخ کا بہت غمناک پہلو ہے پر آپ بھرپور طریقے سے اپنا کام کریں میں لکھنا تو شروع کر چکا   ہوں پر  باقی کام بعد میں دیکھوں گا مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئ  اس فورم کی حضرت نواب صاحب نے مجھے قوٹ کیا تھا وہ فون پر دیکھا تھا اس کو ڈھونڈھ رہا ہوں کے کدھر ہے تا کے انکے  دربار میں حاضری لگا  لیں  جناب حضرت نواب صاحب  بھی موجود رھیں گے اور  مجھےیقین ہے کے وہ آپ کا ساتھ ضرور دیں گے تھریڈز پر ساتھ میں نادان جی بھی ہوں گی تو بہت لطف رہے گا خان صاحب بھی آجائیں گے فورم پر بہت جلد ہی تو خوب  کی بہت ضرورت ہے ادھر کیوں کے محفل کو گرم آپ یا نواب صاحب ہی کریں گے بارکا بھائی لگتا ہے مصروف ہیں باقی دوست احباب بھی باوا جی سمیت موجود ہوں گے تو خوب ہلا گلا رہے گا 

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    :lol:

    آخری اوورز چل رہے ہوں اور دفتر، دکان، ٹیوشن یا بازار جانا ہو تو لگ پتہ جاتا ہے اور اس دن قیامت ہوتی ہے جب بیوی کے ساتھ کہیں جانا ہو اور میچ کے آخری اوورز بھی اسی وقت ہوں۔ بعد میں بندہ یہی کہتا ہے کہ میچ دیکھتے ہوئے دیوار میں سر مار لیا تھا اسلئے گومڑ پڑا۔

    عاطف بھائی کب تک بھابیوں کے ظلم میں پھنسے رہیں گے آپ؟   

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    بڑا کتا قسم کا شوق ہے کرکٹ کا

    کل میں نے آخری آدھے گھنٹے میں اپنے چاول بناتے ہووے برباد کر لیے

    میچ اتنا سننسی خیز تھا یاد ہی نہیں رہا چولہے پر چاول رکھ کر آیا ہوں

    بارکا بھائی کرکٹ نے لوگوں کی زندگی تباہ کر دی بھائی میرا تجربہ ہے میرا میٹرک کا بورڈ کا میت کا امتحان تھا سالانہ اور ہمارے علاقے ناظم آباد کیاس وقت کی محلے کی  ایک مشھور ٹیم نے پہلا موقع دیا تھا کھیلنے کو میچ دس کا وقت تھا میں نے ان کو نہیں بتایا کے میرا امتحان ہے اس وقت ریلے کی سائیکل ہوتی تھی پاس اس پر گیا اور پورے سوال کیے بغیر گراونڈ پہنچا اور میچ کھلا اور میچ بھی لیٹ شروع ہوا کرکٹ کا جنوں بہت ظالم چیز ہے  

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    پہلی بات تو یہ کہ تمام دوست مصروف ہیں یا مصروف نظر آنے کی کوشش کرتے ہیں، دوسری بات یہ ابھی تک فورم کے تھریڈز اور فورم کے بارے میں ایڈورٹائزنگ نہیں کی۔ تیسری یہ کہ نادان غائب ہیں اور مجھے تشویش ہے کہ ان کی کوئی خیر خبر نہیں۔

    اب آپ بتائیں کہ آپ دو تین دوستوں کو یہاں لانے کیلئے کس قسم کا چِلہ کاٹنا پڑے گا؟؟

    زیادہ دکھ کی بات یہ ہے کہ استاد جی نے بھی میری بیٹھک کو عزت نہیں بخشی۔

    بندہ کِس کِس سے گلہ کرے؟؟

    سر جی آج کل ایام چل رہے ہیں محرم کے اور میںنے رات کی شفٹ شروع کی ہوئی ہے اس لیے لکھ نہیں پا رہا ہوں پر چیک کرتا رہتا ہوں خان صاحب بھی اسی میں مصروف ہیں ان ایام کی وجہ سے میں آپ کو معلوم ہے کے کیا مسلہ ہے استاد جی سے کوئی رابطہ نہیں ہے کافی عرصے سے خان صاحب ضرور آئیں گے وہ بھی ان ہی ایام کی وجہ  سے مصروف ہوں گے 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    جنگ نیوز کا نمائندہ ٹیبل کے نیچے چھُپا ساری روداد سُن رہا تھا؟؟ پاکستان اور بھارت کے بیچ اب جنگیں میدان کے بجائے سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا میں ہوا کریں گی اور سپاہیوں کی جگہ میڈیا سیل کے ممبر چٹاخ پٹاخ زبانیں چلا کر دشمن کو بھاگنے پر مجبور کرنے کی داستانیں سنایا کریں گے۔

    سلام عرض ہے عاطف بھائی یہ فورم سونا سونا کیوں ہے ؟ 

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #48
    میری طرف سے تمام پرانے اور نیے دوستوں کو خوش آمدید جلد ہی میں بھی اس فورم پر نواب صاحب کی طرح متحرک ہو جاؤں گا میری طرف سے ایک بار پھر سب دوستوں کو خوش آمدید  
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #40

    انصاف وہ جو دکھے نہیں ہوتا ہوا نظر بھی اے ادھر ہر  ایک کو  کسی  کی  بھی تضحیک کیے بغیر دلائل سے بات کرنے کا حق ہونا چاہیے ہے اور موڈریٹر وہ  ھونا چاہیے ہو جو کے لکھنے والے کے انداز سے پکڑ لے کے یہ اب آپے سے باہر ہونے والا ہے تو اس کو تنبیہ کر دینی چاہیے ہے کے ٹاپک پر رہو اکثر اس خاکسار نے بھگتا ہے کے ٹاپک کوئی چل رہا ہو تو مخالف فریق کو جب بات نکلتی نظر اے تو وہ یا تو گالم گلوچ یا دوسرا ٹاپک اور وہ بھی وہ جس پر سینکڑوں بار بات ہو چکی ہو چھیڑ دیتے ہیں آپ سب سےالتماس ہے کے علمی بحث کو شیعہ سنی دیو بندی وحانی جماتی پی ٹی ایئ پیپلز پارٹی نوں لیگی کی سطح سے ہٹ کر سمجھیں ہم ادھر وقت کا اچھا استمعال کر سکتے ہیں اور جاتے وقت یہ کہ سکتے ہیں کے کچھ غلط فہمیاں جو تھیں وہ بلاجواز نکلیں ہیں اس کو ہر جیت کسی مسلک پارٹی نظریات کی مت سمجھیں سیکھیں  بھی اور سکھائیں بھی میرے خیال میں اس فورم سے بھی کچھ لوگ اگر  آنا چاھیں بلکے ان کو عاطف بھی دوارا نیوتا  بھیجا جاے خاص طور پر وطن فروش راز نایسٹو پی ٹی ایئ سائنٹسٹ ضیا حیدری وغیرہ وغیرہ   شکریہ  

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #81

    نہیں یہ تو ایک مذاق ہے بلکہ یہی ان ممبرز کو یہاں بلانے کی حکمت عملی بھی ہے ۔ آپ فکر نہ کریں، یہاں کی انتظامیہ اگر انصاف میں ڈنڈی مارے گی اور مجبوری یہ ہوکہ اسے تبدیل نہ کیا جاسکتا ہو تو اس فورم کو تالا لگادیا جائے گا۔ لیکن یہ کبھی نہیں ہوگا کہ ناانصافی جاری رہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ اس فورم کے قیام کا مقصد ہرگز کوئی مالی منعفت حاصل کرنا نہیں محض اہلِ علم کی بیٹھک منعقد کرنا اور اپنی متروک ہوتی اقدار کو زندہ کرنا ہے۔

    رہی بات اپنے سنگی ساتھیوں کی تو آپ کو جس دوست پر یقین ہو کہ وہ فی الحال دوسرے فورم کی انتظامیہ کو یہ لنک نہ دے اسے آپ سمیت کوئی بھی ممبر انوائٹ کرسکتا ہے۔ اس احتیاط کا مقصد محض یہ ہے کہ ابھی تک اس فورم میں وائرس انسٹال کیا جاسکتا ہے ، سائبر اٹیک وغیرہ۔ جس دن یہ ڈومین سے منسلک ہوگیا اس دن کے بعد ایسا کوئی مسلہ نہیں رہے گا۔

    عاطف بھائی دعوت عام ہونی چاہیے ہے پتہ تو سب کو ویسے ہی چلنا ہے یہاں پر ہر ایک کو آزادی ہو گی لکھنے کی بس کچھ کچھ احتیاط واجب ہوں گی سب کے لیے اس پر کوئی امتیاز نہیں ہونا چاہیے ہے امید ہے ادھر کی رونقیں بہت عروج پر پہنچیں گی انشاللہ اس سال کے آخر تک 

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #80

    بھائی جی

    راز میرا اور منتظر بھائی کا ہم وطن ہے. ہم ہم وطن آپس میں نہیں لڑتے ہیں

    :hilar:

    باوا جی ویسے راز  کو کوئی بندہ ادھر لے اے جب فورم کھلے تو تفریح اچھی رہے گی 

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #68

    :o

    دیکھیں منتظر بھائی!! آپ میرے غلط بٹن دبا رہے ہیں۔

    :lol: :lol: :lol:

    سر جی تسی وی بٹن کھلے رکھے نے فیر سانوں تے بلیم نہ دوو نہ 

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #66

    غلطی ایک بار ہوتی ہے، دوسری بار تو جان بوجھ کر کیا جاتا ہے۔ مجھے تو لگتا ہے آپ سیاست پی کےکا کوئی ارمان نکال رہے ہو

    :cry:

    نہیں سرکار تاڈے بٹن دبدے نیں کئی واری بہر حال آگے سے اور احتیاط کریں گے باقی سیاست پر تو اپنی اننگز ہی ختم ہو گئی تھی ایک ڈیڑھ سال پہلے

    :lol: :lol:

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #64

    پائی جان! یہ آپ آجکل مجھے ڈسلائیک سے کس چکر میں نواز رہے ہو؟؟

    میں کی کیتا اے؟؟

    :(

    سر جی غلطی  نل دب گیا ہوے گا ورنہ اتنی جرأت تو ہم نے سیاست پی کے پر نہیں کی یہ تو آپ کا ہوم گراونڈ ہے 

    ;-)

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #63

    میرا ارادہ ہے کہ جب فورم مکمل ہوجائے تو اسے دعوت دوں۔ لیکن اسکا دل یہاں آنے پر آمادہ نہ ہوگا کیونکہ یہاں ذرا باعلم اور باتہذیب لوگوں کی محفل ہونی ہے اور اسے ڈاکٹروں نے ان دونوں چیزوں سے پرہیز بتایا ہوا ہے۔

    دعوت ضرور دیں سرکار ہمارے نواب صاحب خاص طور پر بہت دکھے ہوے ہیں اس کبوتری سے ویسے اتنے با علم آپ جیسے دوستوں کے بیچ اس نے آنا نہیں اور اگر گھیر گھار کر کوئی لے بھی آیا تو اس نے دوڑکی لگا دینی ہے 

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #62

    نا بھائی اس ذہنی مریض بابے نے یہاں ایک دن بھی نہیں نکالنا .. باوا بارکا اور نواب نے پرانے فورم کا بدلہ یہاں سود سمیت لے ڈالنا ہے

    :lol:

    یہی تو دیکھنا ہے ملک صاحب یہ لوگ موڈریٹر کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں ادھر کوئی نہ انصافی نہیں ہو گی پر ان سب لوگوں کو ان کی اوقات ضرور معلوم ہو جاے گی مکینک سمیت   

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #50

    کوئی بندہ راز کو بھی لے اے  گھیرکر  

Viewing 20 posts - 781 through 800 (of 821 total)
×
arrow_upward DanishGardi