Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 821 total)
  • Author
    Posts
  • muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #57
    بریٹ ہاک بھائی بہت شکریہ – میرا ذاتی خیال ہے کہ سوشل سائنس کی پی ایچ ڈی زیادہ مشکل ہے کیوں کہ نئے کام کا سکوپ کافی سکڑ گیا ہوا ہے پھر سوشل سائنس کی ہر فیلڈ میں پہلے ہی بہت کام ہو چکا ہوا ہے- سائنس کی فیلڈ میں پی ایچ ڈی کا ٹاپک ملنا تھوڑا آسان ہے – لیکن پی ایچ ڈی چاہے سوشل سائنس کی ہو یا نیچرل سائنس کی کام کی پچیدگی ایک جیسی ہی ہوتی ہے

    سائٹ بھائی میری طرف سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر بہت بہت مبارک ہو اللّه پاک آپ کو مزید ڈگریوں اور ترقیوں سے نوازے امین

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    ووٹ اگلے انتخابات میں بھی الطاف بھائی کو ہی پڑیں گے
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    Developerآج فورم کے چال چلن کچھ ٹھیک نہیں دِکھ رہے۔ پہلے سلیم رضا بھائی کو مسلہء ہورہا تھا اب منتظر بھائی کی شکائیت بھی سامنے آئی ہے۔ برائے مہربانی چیک کرلیں

    اس مسلے کی وجہ سے حضرت نواب سرکار کو ہزاری پوسٹوں کی مبارکباد بھی نہیں دے سکا وہ پتہ نہیں کیا سوچ رہے ہوں گے

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    منتظر بھائی! اتنے بندے تو کوئٹہ میں کسی بھی گاڑی پر تھوکی ہوئی نسوار دیکھنے کیلئے جمع ہوجاتے ہیں جتنے آج جلسے میں تھے۔ بعد میں فوٹو شاپ تصاویر دیکھ کر یقین ہوگیا کہ تحریک انصاف اب صرف سوشل میڈیا کی حد تک زندہ رہ گئی ہے۔ کوئٹہ کے شائید دو درجن بندے بھی نہ ہوں جلسے میں لیکن دور دراز سے کرائے پر ضرور منگوائے گئے تھے جو آخر تک کھانے کے انتظار میں بیٹھے رہے۔ کچھ مزید یادداشتیں ہیں جو انشاللہ پرسوں تحریری شکل میں یہاں بیان کروں گا کیونکہ کل کا پورا دن بہت مصروف ہے

    چلیں ہم تو ویسے بھی منتظر ہیں ویسے لگ رہا ہے کے سٹیبلشمنٹ اس بار زرداری کو نہ لے اے خان صاب کے پاس مجھے نہیں لگتا کے امیدوار ہیں پنجاب سندھ بلوچستان میں جو جیت سکیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    فون پر پوسٹ کو لائک وغیرہ کرنے کا آپشن کیوں نہیں کام کر رہا عاطف بھائی
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    اگر معاملہ قسموں سے حل ہونا ہے تو پھر میرا آپ کا مکالمہ دونوں اطراف سے قسموں سے ہی کسی نتیجے پر پہنچنا چاہیے۔ منظور ہے؟؟

    [/quoteمیں آج سوچ رہا تھا کے آپ سے آج کے جلسے بارے بات کروں کچھ تجزیہ کریں آج اس جلسے پر مہربانی فرما کر

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    دشمن اگرچہ مریا نہیں لیکن خوشی ممنوع ہے کیونکہ سجن نے بھی مرنا ہے۔ اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے

    عاطف بھائی اس بندے نے پچھلے دنوں سعودی اتحاد کی مخالفت کی تھی میرا خیال ہے یہ بھی وجہ ہو سکتی ہے اس پر حملے کی

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    کیا موبائل فون کے آنے سے بے راہ روی بڑھ گئی ہے ؟ ویسے ہمت ہے اس بندے کے جو اتنی بار ٹیکسٹ میسجز چیک کرتا تھا ارشاد کیا ہے بچپن میں سنا تھا کے لڑکیاں ، لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں پر مجھ سے تو آج تک کسی نے نہی لیا

    شامی بھائی آپ کتنی بار میسج چیک کرتے ہیں دن میں ؟

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #84
    جی،جہاں تک میری بات ہے میں تو آپ کے تمام شکووں کا ازالہ کرنے کو تیار ہوں لیکن اسکے لئے آپ کو ظالم سماج سے ٹکر لینی ہو گی لہٰذا گیند عرصہ دو سال سے آپ کی کورٹ میں پڑی ہے :bigsmile: :bigsmile:

    جہموری بھائی آپ جہموری اقدار پر میری طرح یقین رکھنے والے ہیں  اس لیے آپ اس جدوجہد کو جہموری اقدار کے اندر رہتے ہوے  جاری رکھیں مجھے پتہ نہیں کیوں یقین ہے کے با با جی برسر اقتدارآئیں  یا نہ آئیں پر  آپ ایک روز ضرور برسر اقتدار ہوں گے  

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #40

    جناب آپ غلط بیانی کر رہے ہیں

    مینے تمام مفاد پرستوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو اسلام کو بدنام کرنے پر تلے ہوئے ہیں

    مینے کسی ایک فرقے یا مذہب پر تنقید نہیں کی ۔

    منافقت کی بھی حد ہوتی ہے یار

    منافق کون ہے اور منافقت کی حدیں کون پار کر رہا ہے یہ میں ہی نہیں سب ممبر دیکھ رہے ہیں میں تو خاموش بیٹھا تماری با جماعت گو شمالی دیکھ رہا تھا تم اگر چاہتے ہو کے میں بھی اس جماعت  میں شمولیت اختیار کروں  تو اس کی ابھی  ضرورت  محسوس نہیں کرتا  ابھی کیوں کے  ادھر ایک سے بڑھ کر ایک لترول ماسٹر موجود ہیں مجھے تماشائی ہی رہنے دو تو بہتر ہو گا  :bigthumb:

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #31
    منتظر بھائی! اس تھریڈ پر آپ دیکھیں تو تقریبا” ہر ذی الشعور ممبر نے ان صاحب کے اس جملے کی مذمت کی ہے اور یہ معاملہ آپکو کسی اور فورم پر نظر نہیں آئے گا۔ یہی میرا منشاء تھا کہ ہم اس رواج کو فروغ دیں جہاں کسی کی غلط بات پر اسے سرزنش کی جائے۔ باقی یہ کہ یہاں کوئی احمدی بھی ہو تو اس کے مخالف کو اس کے آئمہ کو گالیاں نکالنے کی اجازت نہیں۔ البتہ طنز پر کسی طرح پابندی نہیں لگائی جاسکتی۔

    سر جی اس طرح کے معاملات کو ابھی سے کنٹرول نہیں کیا گیا تو یہ فورم بھی اکھاڑہ بن جاے گا اور اس طرح کی نام نہاد جہادی اسے جگہوں کے متلاشی ہیں جدھر وہ اپنی روح کو تسکین پہنچا  سکیں امریکہ نیٹو سے تو یہ نمٹ نہیں سکتے رہ سہ کے عام معصوم پاکستانی ہی ان کا ٹارگٹ ہوتا ہے یہ تحریریں جو مل رہی ہیں کچھ گزشتہ ایام سے مجھے لگ رہا ہے کے کراچی والا خان ہری پور مرزا قیصر سچ بولو  خیر اندیش یا نصاری بھی بس اے  ہی آے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27

    اگر غلیظ گھٹیا گندے الزاموں کے ثبوت مانگ لیے جائیں نا تو وزیراعظم صاحب کی طرح ثبوت کی رسیدیں گم ہوجانی ہیں۔

    ایسی نفرت انگیز لکھاریوں اور تقریروں کی وجہ سے معصوں کی لاشیں گرتی ہیں۔

    اس زہر کی آبیاری جاری رکھیئے یہ دنیا عارضی ہے یہ وقت ختم ہوجانا قدرتی طور پر یا زہر نفرت کی بنا پر خون بہنے سے۔ مگر روز حشر اٹل ہے اور پھر جو حشر برپا ہوگا وہ سب دیکھیں گے۔

    اس دوسری کہانی میں یہ بات غیر واضح ہے کہ کہانی کا اصل ہیرو وزیر ہے یا کسان یا پھر وہ کتا جس نے پیالے میں رکھا دودھ کسی خاص وجہ سے پورا نہیں پیا کہانی کے آخر پرپتا لگتا ہے کہ رائٹر ہی دراصل وہ وزیر تھا جس نےکتے کا بچا ہوا دودھ پی لیا تھا :thinking:

    مذہبی اختلاف اپنی جگہ پر جس طرح کے اس تھریڈ پر مذھب مسلک کی بنیاد پر تذلیل ہوئی ہے صاحب تھریڈ کی جانب سے میں خود سے بھی بہت شرمندہ ہوں اور عاطف بھائی سے درخواست کرتا ہوں کے اس طرح کے لوگوں کو قابو میں رکھیں اس فورم کو سیاست پی کے کی کاربن کاپی مت بننے دیں 

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #26
    بھائی! نہ تو یہ سچائی ہے اور نہ آپکی پوسٹس کسی قسم کا آئینہ ہیں۔ یہ آپکے چند لولے لنگڑے خیالات ہیں جنہیں آپ سچائی منوانے پر مصر ہیں۔ میں آپکے بولنے کے حق میں ہمیشہ کھڑا رہوں گا لیکن آپ کی ہر بات سے اتفاق میرا فرض نہیں۔ تحریر لکھتے ہیں تو تنقید کا حوصلہ بھی پیدا کریں۔ یہ نہیں کہ کوئی اعتراض اٹھائے تو آپ اسے منافق کہہ ڈالیں۔

    قادیانیوں سے اختلاف اپنی جگہ پر جس طرح ان صاحب نے ان کی تذلیل کی ہے اس پر ہے ممبر کی طرح میں بھی بہت افسردہ ہوں کیا اس کو معلوم نہیں کے ادھر اس فورم پر ہر قوم فرقہ نسل کے لوگ موجود ہیں میرے خیال میں آپ کویہ  تہ  کرنا ہو گا کے اس طرح کی سوچ جس کا کے ہم سامنا سیاست میں کر چکے ہیں وہ ادھر نہ پھولے پھلے 

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #37
    صاحب تھریڈ کا وہی رونا ہے جس کو سابقہ فورم پر پڑھتے اے ہیں کے قاتلوں دہشتگردوں کے ظلم کو چھپانے  کے لیےایسا شور شرابہ ڈالا جاے اور ان کو  مظلوم ثابت کیا جاے کیا ہی ہوتا کے موصوف کو شام افغانستان اور دوسرے ممالک کی بجاے لاکھ سے اوپر بیگناہ مقتول  پاکستانی نظر آتے،اور  نہ ہی صاحب تحریر نے ان ظالمین کی مذمت کی یہ تو حال ہے آب ھمارے ملک کا استغراللہ  
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #74
    ji haan yeh 53 saal main bhi bohut khubsurat hai , is ki jawani ki film dekhain Cocktail aur Leaving Las Vegas

    سرکار اتنی خوبصورت اور اچھی ہے تو اس کے لیے ٹویٹر اکاونٹ کھولا جا سکتا ہے کوئی پتہ نہیں کل آپ کی خاطر وہ پخاور پہنچ جاے

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #68
    muntazir bhai twitter par nahi hoon main bus siasat.pk aur danish gardi par hoon

    نواب سرکار آپ بھی ٹویٹر پر اکاونٹ بنا لیں اور اس کو میسج بھیج دیں اگر اچھی لگتی ہے توکچھ روز  پہلے ایک آسٹریلوی مائی پاکستان نوجوان کوبیاہنےآئی  تھی یہ تو پھر کوئی فٹ فاٹ  دوشیزہ ہے   

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #51
    شکریہ منتطر بھائی ۔۔ یہ سارے کام خراب وظیفوں کی وجہ سے ہوئے ہیں ۔اب عتاب نہیں لا سکتا

    میں تو کہوں گا کے دانش کو چھوڑیں نتاشہ کو منا لیں کسی بھی طرح میرا اب بھی یقین ہے کے نواب جی کی پوٹلی میں اب بھی بہت کارآمند وظیفے موجود ہوں گے آپ ایک بار ضرور ٹرائی کریں وہ بھی جلدی سے کیوں کے رمضان میں نواب سرکار مصروف ہو جاتے ہیں اور پھر پوپلزئی کے چاند دکھنے کے اعلان کے بعد ہی واپس آتے ہیں   

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #49
    bus yeh mujhe pasand hai , yeh is waqt 53 years ki ho chuki hai

    ماشااللہ ابھی تو یہ عمر اس کی کھیلنے کی ہے ویسٹ میں لوگ اس عمر میں تو جوان ہوتے ہیں اس سے پہلے تو کوئی ہوش ہی نہیں ہوتا ہے مزا تو یہ ہے کے اس کو ٹویٹ کریں

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #48
    اعتماد کرنے کا بہت شکریہ ۔۔ پچھلی دفعہ میں جماعت کو چھوڑ کر ایک کلب چلا گیا تھا ۔تاکہ کچھ کافروں کو مسلمان کیا جائے ۔۔جس سے جماعت والے ناراض ہوگئے۔۔۔۔مھجے کیا پتہ تھا۔۔کہہ ہم مسلمانوں کو ہی مسلمان کرنے آئے ہیں ۔۔۔اس بات پر ناراضی چل رہی ۔لیکن امید ہے وہ مان جاہیں گے ۔

    مجھے یہ پڑھ کر بہت دکھ ہوا ہے ہماری دوڑ  نواب سرکار تک ہے اگر کہیں تو ان سے وظیفہ کوئی کروا لیتا ہوں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    یہ بھٹو کے بے غیرت مخالف بھٹو کی نفرت اور بغص میں پوری تاریخ بھی نہیں بتاتے …. میں ان کی خصلت سے اچھی طرح واقف ہوں

    YEH LOG HR JGH MLTEY HAIN ZRORI NHEN IS KE LEAY AAP SIAST KE OPER JAEN

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 821 total)
×
arrow_upward DanishGardi