Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 821 total)
  • Author
    Posts
  • muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    muntazir bhai yeh hollywood actress Elisabeth shue hai , yeh na sirf bohut graceful khubsurat aurat hai , saath hi acting bhi bohut achi karti hai

    سرکار سب خوبصورت عورتیں آپ کی دسترس میں آ جاتی ہیں کیا بات ہے میں فلمیں دیکھتا نہیں ہوں بہت عرصۂ ہوا ہے

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    bhutto par yehi thread main ne siasat.pk par lagaya tha na meri tawaqa se ziada boot paalshiyon ko aag lagi hai wahan aik hamza naam boot paalshiyee ne to alag se thread bhi khol liya hai

    سرکار جس طرح کتےکو  گھی ہضم نہیں ہوتا ہے کچھ لوگوں کو بھٹو شہید بھی ہضم نہیں ہوتے ہیں اختلاف ہر ایک کا حق ہے پر میں نے دیکھا ہے کی لوگ صرف اور صرف نفرت اور کانے ضیا کی محبت میں میں شہید کو نشانہ بناتے ہیں ان میں ایک یہ حمزہ بھی ہو گا آپ اپنا محبت کا مشن جاری رکھیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    wah ji wah kia information di hai Shukria :rock:

    سرکار یہ فوٹو کس اداکارہ کی آپ نے لگائی ہے بلیک اینڈ وائیٹ ؟

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    Muntazir bhai aap ki post parhte hi main ne Bhutto Shaheed RA par aik thread bana liya hai , Thread ki denting Painting main mujhe 2 Hours lag gaye lekin thread READY ho chuka hai , InshAllah kal aap ki Khidmat main Paish karon ga Bhutto par Likhi hui Tehreeron ki bhi Qualities hoti hain , kuch tehreerain aisi hoti hain jin main likhi hui baatain hum ne bohut baar parhi hoti hain aur kuch Tehreerain aisi hoti hain jo bohut High Quality ki hoti hain , main ne aik High Quality Tehreer ka Intekhab kia hai , Umeed karta hoon jab Post karon ga to aap ko pasand aai gi Jiyee Bhutto

    جیے بھٹو سدا جیے نواب سائیں  میں نے وہ تھریڈ ابھی پڑھا ہے آپ کو یاد ہو گا شہید نے ایک بار کہا تھا کے میں دیکھ رہا ہوں کے یہ پہاڑ  رویں گے وہ ایک  کتاب میں تھا اس کا واقعہ میرے پاس موجود تھی بہت پہلے  وہ کتاب اگر آپ کے پاس وہ پیج ہو تو وہ ضرور شئیر کریں 

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11

    بہت بہت شکریہ سائیں سرکار جب جب آپ شہید کے بارے تھریڈ بناتے ہیں یقین مانیں میرے جیسے جیالے ماضی میں چلے جاتے ہیں اور اپنا زمانہ طالب علمی یاد آ جاتا ہے ،آج بھی میرے گھر میں پیپلز پارٹی کے بیج موجود ہیں پاکستان  میں جس میں تلوار اور تیر کے نشان ہیں شہید کی تصاویر کے پوسٹر ، وہ دوست جو ہم سے سینر تھے انہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا شہید ٹیپو نجیب بھائی ایاز سموں ہارون رشید عزیز الله اجن ان سب ساتھیوں کو بھی سرخ سلام

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10

    بہت  بہت شکریہ نواب سائیں بھٹو شہید کے مخالفین سے یہی کہتا ہوں کے شہید بھی انسان تھے ان سے بھی غلطیاں ہوئیں پر وہ ایک بہترین انسان تھے اور پاکستان سے محبت کرتے تھے انہوں نے اپنی جیبیں نہیں بھریں میری طرف سے شہید کو ایک بار پھر سرخ سلام  

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    main jab bhi thread main likhta hoon to jitna bhi space doon jab thread ban jata hai to har line dosre se mili hoti hai chahe jitna bhi space do , main URDU main likhne ki baat kar raha hoon

    نواب سرکار ایسا کوئی مسلہ نظر نہیں آ رہا آپ نے شائد فونٹ کا سائز زیادہ رکھا ہوا ہو گا یا پھر ہسٹری اپنی کو کلیر کر دیں تو مسلہ نہ ہو اب جلدی سے شہید کی یاد میں کوئی تھریڈ تو بنائیں

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #67
    منتظر بھای اب آپ سلپ نہ ہوں آپکو میری بات سمجھ آگئی ہے، پیمبر تو مثال بننے کیلئے آتے ہیں تاکہ ہم انہیں دیکھیں اور فالو کریں کہئے کیا خیال ہے؟ :bigthumb:

    پیغمبر یہ مثال بھی بنا کر گئے تھے کے جدھر ظلم زیادتی ہو ادھر کھڑے ہو جاؤ مظلوم کے ساتھ  کیا کبھی اس بارے سوچا ہے کتنی بار آپ نے یہ زحمت کی ؟ اس لیے یہ مت سمجھیے کے میں سلپ ہوا:bigthumb: :bigthumb:

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #61
    یار آپ تو ایک بات بالکل ہی بھول گئے گالیاں سننا اور سن کر گالیاں دینے والوں کو ہدایت کی دعا دینا شیوہ پیمبری ہے گالیاں جو کوی بھی دیتا ہے فکر اس کو ہونی چاہئے نہ کہ آپکو کیونکہ آپکے جانے کتنے گناہ گالیاں کھا کر صبر کرنے سے جھڑ جاتے ہیں پھر گالیاں بھی اگر اس کی خاظر کھای جائیں جس سے دین کو اپنا ہی لہو دے کر سینچنے کی رسم پڑی کیا خیال ہے منتظر بھای گالیاں بند کروانی ہیں کہ نہیں؟ :)

    بلیور بھائی۔ آپ کی بات ٹھیک ہے کہ گالیاں دینے والوں کو ہدایت کی دعا دینا شیوہ پیمبری ہے لیکن میں نے پیغمبری کا کوئی دعوی نہیں کیا اور نہ ہی میں یہاں دعا گو لگا ہوا ہوں۔:bigsmile:

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #45
    تبلیغ کا لفظ میں نے اس لئے استعمال کیا جب آپ نے کہا کہ مجھ پر حق ظاہر ہو گیا لیکن میں نے نہیں قبول کیا …. ایک بات بتاؤں آپ کو ..میں آپ سے اس موضوع پر بات کرنا ضرور پسند کرتی ..لیکن کوئی بھی فورم اس کے لئے موزوں نہیں ہے ..کبھی ایسا ہوتا کہ ہم آمنے سامنے بیٹھے ہوتے .اور پھر بات کرتے تو الگ بات تھی ..یہاں آپ کے ایک ہم مسلک صاحب سے گھنٹوں بحث سے بہت سیکھا ہے ..اس لئے میں سمجھتی ہوں کہ آپ سے بھی آرام سے بات کی جا سکتی ہے ..لیکن یہاں نہیں .. دوسری بات میں سماج سدھار والا کام عام طور پر پرائویٹ میں کرتی ہوں …یہاں آپ کے لئے جو لکھا اس میں آپ کو درست کرنا مقصود نہیں تھا ..شاید میں اپنی بات صحیح طرح آپ تک نہیں پونچھا سکی …چلیں غصہ تھوک دیں ..ایک ذرا سی زندگی میں ناراضگی کیسی . :)

    محترمہ غصہ میں تھوک دوں؟ آپ پھر الزام تراشی کر رہی ہیں میں غصہ نہیں کر رہا بلکہ اپنا حق بیان کر رہا ہوں میں ان لوگوں میں نہیں ہوں کے جو کسی پر بھی  مکاری کا الزام لگاؤں یہ مردانگی کے خلاف ہے پر یہ ضرور کہوں گا کے آپ نے مکمل جانبداری کا مظاہرہ کیا شروع  کی پوسٹ میں بھی اور اب بھی مجھے نہیں معلوم کے آپ کن صاحب   سے مسلک پر گفتگو فرماتی ای ہیں میرا ارادہ ہرگز نہیں  ہے کے میں آپ سے یا کسی سے ان معاملات پر گفتگو کروں اس فورم پر اور  اس بات کا اظہار جناب عاطف بھائی اور جناب  باوا جی بھائی  بھی جانتے ہیں کے میں اس فورم پر نہ تو تبلیغ کا شوق لیکر آیا نہ ہی دوسرے  فورم پر، لیکن  جب یہ فورم ہزاروں ممبروں کا بن جاے گا انشاللہ العزیزاور  ضرورت ہوئی کبھی تو ضرور اپنا موقف بیان کروں گا آپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی اور اب بھی کر رہا ہوں کے مجھ پر گالیوں الزام کسی بھی طرح مناسب نہیں ہےاس لیےاپنا دفاح کسی غصے کا اظہار نہیں    

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41
    منتظر جی ..کہا ان کو ہی جاتا ہے جن پر مان ہوتا ہے …آپ سے بہت پرانا ساتھ ہے ..اس لیے جرات بھی کر لی ..آپ کو برا لگا الفاظ واپس لیتی ہوں . رہی حق کو قبول نے کی بات ..پہلے ہی لکھا کہ ہم زور زبردستی سے کسی سے اپنی بات نہیں منوا سکتے ..صرف اپنے خیالات پیش سکتے ہیں اور بسس .. یہ کوئی تبلیغی فورم تو ہے نہیں ..یہاں ہم دوست آ کر بیٹھتے ہیں ..ہنستے بولتے ہیں ور کبھی کبھار اپنے نظریات بھی پیش کر دیتے ہیں ..صرف پیش کرتے ہیں ..کسی پر ٹھونسنے کی کوشش نہیں کرتے ..

    آپ نے میری پوسٹ پڑھی نہیں شاید ورنہ آب یہ نہ پوچھتیں کہ آپ کو برا لگا الفاظ واپس لیتی ہوں۔ آپکا اپنے الفاظ واپس لینا اچھی بات ہے کیوں کہ غلطی کا احساس جلدی ہو جانا بھی اچھے انسان کی نشانی ہوتا ہے۔ذرا مجھے بتائیں کہ میں نے اس فورم پر کونسی تبلیغ کی ہے کب اور کہاں؟حیرانگی ہوتی ہے آپ لوگوں کے رویوں پر دو دن تک میرے بارے کیسی گھٹیا اور بازاری زبان استعمال ہوئی تب آپ کا اخلاقی مبلغ سوتا رہا پڑا لیکن میری ایک ہی پوسٹ کو آپ نے اس تھریڈ کے تابوت میں آخری کیل بنا دیا۔ آپ ذرا وہ تھریڈ آنکھیں کھول کر دوبارہ پڑھیں کیسے میرے بارے میں گندے اور نازیہبہ الفاظ لکھے گئے اور آخری پوسٹ میں بھی مجھے اپنے خاندان کا حصہ بنا کر رشتے داری کی کوشش کی گئیُ جس کے دس منٹ کے اندر ہی وہ تھریڈ بند کر کے آپ نے شکریے ادا کرنا شروع کر دیے اس کا مطلب ہے آپ بہت غور سے ساری باتیں پڑھ رہی تھیں۔جہاں تک مجھ پر مان کی بات ہے اس عزت سے کبھی کبھار انہیں بھی نوازا کریں گالیاں دے کر جواب میں جو پھول اڈیکتے ہیں۔

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #39
    ابھی ہم اس سٹیج پر نہیں پونچھے جہاں مذھب جیسے حساس ٹاپک پر بغیر غصہ کھائے بات کر سکیں ..ابھی وہ وقت بہت دور ہے… موڈریٹر بیچارہ کیا کرے ..ایسے حالت میں جہاں مشعال جیسے واقعات روز مرہ کا معمول ہوں ..جہاں لوگ ذاتی دشمنیاں نکلنے کو بھی توہین رسالت کا نعرہ استعمال کرتے ہوں منتظر جی سے بہت دفعہ استدعا کی تھی کہ آپ اپنا نکتہ نظر تحمل سے بیان کیا کریں ..جبھی آپ دوسروں تک اپنی بات پونچھا سکتے ہیں ..گالیوں کے بیچ صحیح سے صحیح بات بھی ضائع ہو جاتی ہے ..دوسرے پڑھنے والے بھی بیزار ہو جاتے ہیں ..ضروری نہیں ہر کوئی ہماری بات سے اتفاق کرے ..ہمارا کام صرف اپنا نکتہ نظر یا نظریہ پیش کرنا ہوتا ہے ..بزور طاقت منوانا نہیں ..

    محترمہ نادان صاحبہ  آپ نے یہ جو سماج  سدھارو  تحریک  شروع کی ہے کے اس کے لیے میرے جیسا بندہ ہی چننا تھا آپ اس تھریڈ پر شروع سے لیکر آخر تک موجود تھیں اور جو گالیوں کی برسات ہوئی چھوئی موئی، ٹوئی، کھسرا،، خاندانی کنجر اس وقت آپ سمیت کوئی نہیں جاگا   پر جب ابھی میں نے چپراں ٹھوکنےکا سٹارٹ ہی لے لیا تو وہ تھریڈ ٹھنڈے کھو پہنچا دیا گیا اس وقت جب گزشتہ دو تین ایام سے بمباری ہو رہی تھی اور میں کوششوں میں لگا رہا کے ماحول خراب مت ہو مزید تب تو آپ سب کے کی بورڈ کو لک لگی ہوئی تھی  محترمہ کیا سابقہ فورم پر اول سے لیکر آخر تک ہر قسم کے  ٹاپک  پر اپنی باتوں کو دلائل اور حوالاجات کی روشنی میں ثابت نہیں کیا اور کیا آپ پر جب  حق ظاہر ہوگیا تھا تو آپ نے حق کو اپنا لیا ؟ نہیں بلکل بھی نہیں تو محترمہ آپ سے درخواست  ہو گی کے آپ ان کو روکیں جن سے آپ کے نظریات ملتے ہوں یا جن پر آپ قائم دائم ہوں ہم دوست ہیں دوست ہی رہنا چاہیے ہے ہم کو میں نے آج تک کسی بھی اپنے دوست پر نہ توالزام راشی  کی نہ ہی کرنا پسند کرتا ہوں ابھی یہ جو جنگ ٹھنڈی  ہوئی ہے یہ جب تک ہی ہےکے فریق مخالف کب تک سیز فائر پر یقین رکھتے ہیں ورنہ میرا پیغام پہنچ چکا ہے  

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    باوا جی دوبارہ لوڈ کریں تاکہ میرے سمیت خاتون اول کا پسند یا  شکریہ وصول کر سکیں

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #62
    عاطف نے پڑھ لیا تو ہم دونوں کو بین کر دیں گے … افواہ پھیلانے کے جرم میں … :serious:

    نادان محترمہ آپ کو کون بین کر سکتا ہے یہ تو سیاست میں بھی نہیں ہوا تھا ادھر تو آپ خاتون اول ہیں رہی بات میری تو ہم عاطف  بنے کوتوال تو ڈر کاہے کا;-)

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #42
    وہ تو فاٹا کو بھی ضم کرنا چاہتے ہیں اور آپ ہزارہ کو الگ کرنے کی باتیں کر رہے ہیں ۔

    شاہد بھائی فاٹا بیشک ہضم کر لیں پر ہزارہ صوبہ سرائیکی صوبے کی طرح ڈیمانڈ ہے میں سمجھتا ہوں کے سرائیکی صوبہ بھی بنے اور بہالپور بھی اسی طرح کراچی بھی بنے کراچی والوں کا کیا قصور ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #39
    آپ نے مجھے مارا . :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry:

    نادان جی غلطی سے دب گیا آپ کو اتنے لائیک اتنے بلا وجہ دے وہ آپ بھول گئی ہیں ؟ ویسے بھی میں آپ سے ڈرتا ہی ہوں کیوں کے اصل اڈمن تو آپ ہی ہیں کوئی پتہ نہیں کبھی بھی ہماری بولتی بند کر دیں;-) ;-)   ;-)

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    قرار صاحب کا حل زیادہ موزوں ہے ..لیکن پتا نہیں حکومتوں کی کیوں جان نکلتی ہے ..مزید صوبے بنانے سے ..یہ محض انتظامی مقصد کے لئے بنائے جاتے ہیں ..چاہے کسی بھی بنیاد پر بنیں لیکن مزید صوبے بننا وقت کی ضرورت ہے ..مسلہ یہ ہے کہ پنجاب میں شریف نہیں مانیں گے اور سندھ میں زرداری . ملک سے زیادہ اپنی ووٹوں کی فکر ہوتی ہے .

    نادان جی کے پی کے میں تبدیلی آ گئی ہے تو کیوں نہیں ادھر آپ کی جماعت یہ کام کرتی ہے ہزارہ صوبہ وقت کی ڈیمانڈ ہے اسی طرح چترال کو بھی صوبہ بنا دیں

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #68

    اچھا بات سنو اس کی میں سیاست پی کے پر ہوتا تو یہ کردیتا میں آمنے سامنے ہوتا تو وہ کر دیتا ہاہاہاہا یار تم جیسے ہیجڑوں کے ہاتھ میں چھتر بھی پکڑا دیا جاۓ تو وہ شیشے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنی ہی ٹوئی پر مارتے ہیں میں تم جیسے ذہنی معذوروں سے مکالمہ کرنا پسند نہیں کرتا کیونکہ تمھاری عقل ایک سوکھے انگور سے بھی کم ہے ….تمھاری بات بات پر چ پنا جھلکتا ہے …تم خود ہی دیکھ لو ….تم نے حضرت علی کے یوم ولادت پر تھریڈ بنایا …مگر بجاۓ اس کے کہ خود اپنے الفاظ میں …اپنی لکھائی میں ھدیہ تبریک پیش کرتے …تم جیسے سست الوجود اور کاہل شخص نے نے کسی اور ویب سائٹ سے ایک لمبے چھوڑے مضمون کا چھاپہ مارنا مناسب سمجھا …اس کے بعد جب میں اور بلیک شیپ نے بغیر توہین بغیر طنز کے …مختلف خلفاء کی لیڈرشپ کی صلاحیتوں پر بحث شروع کی تو تمہیں حقیقی جلاب لگ گئے …جو اب تک جاری ہیں…کیا ہی بہتر ہوتا کہ ماڈریٹر کے سامنے …یا دوسرے بلاگرز کو رو کر آوازیں دینے کی بجاۓ ایک دو فقرے لکھ کر ایک اچھی بحث میں شامل ہوجاتے …مگر افسوس تم سے تو دو فقرے بھی ڈھنگ سے نہیں لکھے جاتے اور جہاں تک تمہارے دوست کا فورم ہونے کی بات ہے ….کوئی فکر نہ کرو …اگر وہ دوست ہے تو اسے تمھاری اوقات کا شاید پہلے ہی پتا ہے ….شاباش اب شروع ہوجاؤ ماں بہن بیٹی کی گالیاں دینا …کیوں میں نے آج تک کوئی راسخ القیدہ فنڈو نہیں دیکھ جسے ننگی گالیاں دینے میں مہارت حاصل نہ ہو

    ڈارون کے کھسی باندر، تمہیں ماں بہن بیٹی کی گالیاں بھی نہیں‌ دی جا سکتیں کیوں کہ تمارے قبیلے میں ان رشتوں کو تسلیم کرنے کا رواج ہی نہیں۔ یہ ماں بھین کی گالیاں پنجابی میں جو بنی ہوئی ہیں وہ مردانہ واڑ معاشرے میں کسی کو آگ لگانے کیلئے بنائی گئی تھیں۔ تیرے جیسے ابا مسلم پتر کافر نے ان گالیوں کو بدماش کا حکم سمجھ کر اپنے گھر جا کر ان پرعمل ہی کرنا شروع کر دیا۔ گالیوں کی بجائے اب تیری بولتی بند کرنے کے لیے تیری ذاتی پوچھل کے نیچے ڈیڑھ انچ کے فاصلے سے دو چپراں ٹھوکنیاں پڑتی ہیں۔

    تیرے روحانی دادا ابو ڈارون نے باندروں کو تمہارا جد امجد کہا تم اس پر ایمان لا کر سچی مچی باندر بن کے میرے پیچھے پنجے لے کر پڑ گئے، اوئے۔ اگر وہ کتے کو تیرا جد امجد بنا جاتا تم نے تو اپنے دادے ڈارون کو سچا ثابت کرنے کیلئے میرے کپورے بھی چب جانے تھے؟

    تیری چھوئی موئی ٹوئی میں غل غپاڑہ کرنے سے اس لیے رک جاتے ہیں کہ تم اپنی کھجور مارکہ پاٹی پرانی ٹوئی کا بدلہ اللاسلام اور مسلمانوں کے مقدسات کو گالیاں بھونک کر دیتے ہو۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    منتظر بھائی۔۔مھجے تو احسان اللہ احسان ۔ایجنسی کا بندہ لگتا ہے ۔جو ان کو انفارمیشن دیتا رہا ہے ۔دوسری ساری قیادت افغاستان بھاگ گئی ہے۔یہ یہاں پر آپنے ضمیر کے جاگنے کا انتظار کر رہا تھا۔۔۔اور اب اس نے نو سو چویے کھا لیے اس لیے اب منھ سے خون صاف ہونے کا انتظار کر رہا ۔ہے ۔سلیم اضافی نے فٹافٹ اس کا انیڑویو بھی ریکارڈ کر لیا تھا۔۔تاکہ رنڈی رونا رو کر عوام کو اور بیوقوف بنایا جائے سکے۔

    [/quoteمیں بھی یہی کہنا چاہ رہا تھا کے یہ بندہ عرصے سے ان کے کنٹیکٹ میں تھا اور اب وقت آ گیا تھا کے اس کی جان بچائی جاے ورنہ و کام اس نے کیے ہیں وہ کوئی دھکے چھپے نہیں ہیں ورنہ یہ پاکستان میں کیا کر رہا تھا ہماری آجنسز اسی طرح لوگوں کو بیوقوف بناتی ہیں 

    muntazir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #62
    جانی …بس پھٹ گئی؟ ….بڑے پھنے خان بنے پھرتے تھے کہ حضرت علی کے مولائے کائینات ہونے کے ثبوت اہل سنت کی کتابوں سے دوں گا …اور پانچ سات پوسٹس کے بعد بھی تمھاری آئیں بائیں شائیں ختم نہیں ہورہی …کیونکہ پتا تمہیں بھی ہے کہ جیسے ہی علی کو خدا سے ملایا …اس فورم کے باقی فنڈو تم پر تھو تھو کرنا شروع کر دیں گے …اور پھر میں ہی ہونگا جو تمہیں ان فنڈوؤں سے بچانے کے لیے کچھ لکھوں گاتم فنڈوؤں کی تمام خصوصیات ایک دوسرے سے ملتی ہیں ….کچھ دیر مکالمہ کرتے ہو اور پھر جواب نہ پا کر کھسیانے ہوکر …منہ سے جھاگ نکال کر …سڑک چھاپ لطیفے سنانا یا غیر اخلاقی ریفرنس استعمال کرنا شروع کردیتے ہو …ویسے تم اخلاقیات کے علم بردار …علی کے پیرو کار …حسن و حسین کے جانباز بنتے ہو مگر دو سیکنڈ لگتے ہیں تمہیں اپنا کنجر پن ایکسپوز کرتے ….تم وہی گھٹیا انسان ہو نہ جو پہلے گالیاں لکھتے ہو اور پھر تھوڑی دیر بعد اپنے پوسٹ کو مٹا دیتے ہو …..یہ ہے تمھاری اوقاتاور کنویں کا مینڈک ایک محاورہ ہے کوئی گالی نہیں دی تھی کہ تمہیں قبض لگ گئی ..اس کا مطلب ہے ایسا بےخبر شخص جس کو اپنے ارد گرد کی خبر نہیںچلو اب شکل گم کرو اس تھریڈ سے …ورنہ تمھاری تشریف پر ایسی برقی چھترول کروں گا کہ دو ہفتے ٹکور کرو گے:lol: :bigthumb:

     گالیاں تو تم خود دیتے ہو اور بکواس مجھ سے کر رہے ہو تمارے لیے اتنا ہی کافی ہے کے تماری اوقات  میرے صرف ایک قوٹ سے ہی کھل گئی جو میں نے کیا تھا کے اگر ثابت کر دوں تو اس کو چھوڑو کے باقی لوگ کیا کہیں گے وہ میرا معاملہ تھا میں نپٹ لوں گا اور کنجر پنا تو تمارا ہے جو تم بکواس کیے جا رہے ہو میں تو تماری اوقات تم کو پڑھا رہا ہوں کے اگر کمپوٹر پر بیٹھ کر  چھترول ہو سکتی ہے تو میں بھی ادھر ہوں اور تم بھی ادھر ہو کی بورڈ ہر ایک کے پاس ہے  پر بدقسمتی سے یہ فورم ایک دوست نے بنایا ہے اگر تم سیاست پر مجھے ٹکر جاتے تو تم کو تمارے غار میں پہنچا کر ہی دم لیتا تھوڑی کو بہت سمجھ کر جا کر نکل لو پتلی سی گلی میں اور شکر کرو یہ سیاست پی کے  نہیں ہے یا کسی جگہ چار بندوں میں آمنے سامنے بیٹھ کر بات نہیں کر رہے ورنہ تماری وہ چھترول کرتا کےکسی کو منہ دکھانے کے مزید قابل نہیں رہتے میں تم کو پہلے بھی سمجھا رہا تھا اور اب بھی کے اپنی اوقات میں رہو تو بہتر ہو گا یہ رنڈی رونا اے روز کا کسی اور کے لیے رکھو ورنہ تشریف کی جو کے بواسیر والی ہے کی  تو ٹکور کر ہی چکا ہوں تماری اس کے ساتھ ساتھ تمارے منہ کی بھی بواسیر ختم کرتانوٹ اگر گالیوں والی پوسٹ ایڈیٹ کی ہے تو اڈمن سے شکایت کر لو وہ ادھر کھول کر میری ساری پوسٹ رکھ دین یہ چولیں مارنا بند کرو

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 821 total)
×
arrow_upward DanishGardi