- Advanced
- Find latest posts
- Find latest started threads
- Join Date: October 10th, 2018
Location: Scotland
- Sardar Sajid (3)
- Ghost Protocol (2)
- Anjaan (2)
- کک باکسر (2)
- Host (2)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
29 Jul, 2020 at 7:43 pm #2The comment by Mushad Ullah Khan about the two special assistants to the PM is both misplaced and very unkind. Both of them, Tania Aidrus and Dr. Zafar Mirza have said that they came to Pakistan on the personal invitation of the PM, Imran Khan and are resigning due to the negative impact the disclosure of their dual nationality is having on the Government.
Did the PM not know the rules about dual nationality in Pakistan especially when the special assistant are allowed the cabinet status?
Did the PM not know that these two had dual nationality?
Who is guilty then? It is the PM and not the resigning ones. So, do not question their loyalty to Pakistan. Instead, mourn the lack of intelligence and incompetence of the Prime Minister.
29 Jul, 2020 at 5:54 pm #14اسطرف سے ہمیشہ تتی ہوا ہی آی تھی لیکن آج خلاف توقع ایک نارمل پوسٹ دیکھ کر پریشان ہوگیا تھا، خیر اب ٹھیک ہوںپنجابی مائیں اپنے بچوں کو اکثر یہ دعا دیتی ہیں
وے تینوں تتی ہوا نہ لگے
29 Jul, 2020 at 5:41 pm #18وہ کیا ہے ۔۔اس پر بھی روشنی ڈالیں!روشنی تو نہیں البتہ روشنائی پھینکی جا سکتی ہے لیکن پھر مرے کپڑے گندے ہو جایئں گے
29 Jul, 2020 at 4:49 pm #21چچا تھریڈ اسٹارٹر سے سے پوچھیں
!وہاں سے ہی تو جان کا خطرہ ہے
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
29 Jul, 2020 at 4:38 pm #10سلیم رضا بھای اگر نواز شریف پاکستان میں رہتا تو اب تک تمام دعاوں سے بے نیاز ہوچکا ہوتا یہ گوروں ہی کی ہمت ہے کہ آدھھی درجن مشینیں لگا کر بندے کو زندہ رکھتے ہیں پھر اس کی باڈی کو اتنی طاقتور بنادیتے ہیں جس کے بعد ایک ایک کرکے مشینیں اترتی جاتی ہیں، ملالہ تقریبا مردہ حالت میں لای گئی تھی مگر آج چہکتی پھرتی ہےبڑی پتے کی بات کی ہے
29 Jul, 2020 at 4:33 pm #18I am complimenting you as you compliment Shami
اگر جان کی امان پاؤں تو میں بھی اپنا موقف بیان کروں؟
29 Jul, 2020 at 3:14 pm #15Please stick to the topic and the topic is میرا موقف….. by the way you are good deputy …. Keep it up
If you keep complimenting me, soon I will be the Chief!
29 Jul, 2020 at 3:10 pm #14ویلکم بیک آمر صاحب ، جہاں بیس کروڑ فوجی جنرلوں کا کدو نہیں بگاڑ سکیں ہیں وھاں مذید دو کروڑ نے جو امب پٹنے تھے وہ تو سب ہی جانتے ہیں ۔
کاش مجھے ان بناوٹی ، ازلی حرامی اور تاریخی بے شرم ججوں پر اتنا ہی اعتماد ہوتا جتنا ایک بوٹ پالیشیے کو پاکستان کی تاریخ میں رہا ہے ۔ ملکی سالمیت کا جو چورن یہ چور کمانڈر پچھلے ستر سال سے اس قوم کو چسوا رہے ہیں ،قوم پہلے اس کی کٹھائ سے فارغ تو ہو لے ۔
امب پٹے نہیں جاتے …………………….. توڑے جاتے ہیں
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
29 Jul, 2020 at 3:06 pm #9چچا کیوں جج کو بھی اپنے جیسا بنانے پر تلے ہو
No body can be like me. I am unique!
29 Jul, 2020 at 2:40 pm #11On behalf of JudgeAn extract from Forum Discussion Rules
یاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے، اسی طرح مذہبی یا مسلکی مخالف آئمہ، رہنمااور شخصیات کی توہین سے گریز کیجئے کہ نہ صرف آپ کے نامہ اعمال میں گناہ کا سبب بن سکتا ہے بلکہ یہاں لکھنے والے معززین کی محفل سے آپ کے اخراج کا باعث بھی بن سکتا ہے
29 Jul, 2020 at 2:16 pm #12میرے خیال میں آپ دماغ کے سلسلے میں دونوں کے بارے میں خوش فہمی کا شکار ہیںWell spotted. How clever of you!
29 Jul, 2020 at 2:12 pm #7Welcome back.I had suggested that if you want to participate in general discussions, you should do that with a different ID.
This way you dilute the authority and respect a Moderator carries.
But it was only a suggestion, not even a request!
29 Jul, 2020 at 12:04 am #155آپ جیسے دوست ہوتے ہیں جو سوتے ہوئے دوست کی ناک پہ بیٹھی مکھی کو اُڑانے کیلئے بھاری اٹھا کر دوست کی ناک پر دے مارتے ہیں۔ بندہ پوچھے آپ کو بھلا ضرورت کیا پڑی تھی یہ کہنے کی کہ باوا بھائی نے کسی کو کوئی گالی دی ہے ؟؟ اب بھگتو فیر۔۔But, should the this not have investigated first? All it needed was to review the relevant posts.
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
28 Jul, 2020 at 3:22 pm #2“کوی ایک شق تو ایسی ہونی ضروری ہے جس کی مدد سے ان سیاسی کاکروچوں کو مذہبی کارڈ کھیلنے سے روکا جا سکے؟”Yes, a shiq which separates “Mazhab” and “hakoomat”
Mazhab is a personal affair of those who choose to follow and “hakoomat” should not interfere with “mazhab”.
It is as simple as that.
-
AuthorPosts