- Advanced
- Find latest posts
- Find latest started threads
- Join Date: October 10th, 2018
Location: Scotland
- Sardar Sajid (3)
- Ghost Protocol (2)
- Anjaan (2)
- کک باکسر (2)
- Host (2)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
6 Sep, 2019 at 11:47 pm #6بس کردو یار یہ بچگانہ پن۔ یہ فورم ان نعروں کیلئے ہرگز نہیں بنایا گیا جن کے سہارے آپ جیسے اپنا الو سیدھا کرتے ہیں۔ یہاں کوئی غدار ہے یا غیر مسلم یہ اس کی اپنی صوابدید ہے اور کوئی کسی کے اعمال کا ذمہ دار نہیں۔ بچوں کی طرح رونا بسورنا بند کرو اور اگر کوئی دلائل ہیں تو پیش کرو۔ اگر یہ نہیں ہوسکتا تو پھر پہلے ان لوگوں پر تنقید کرو جو واپڈا والوں کو گالیاں دیتے ہیں پولیس کو دیتے ہیں، سوئی گیس کو یا پھر میونسپلٹی والوں کو دیتے ہیں ۔ اسلئے کیونکہ یہ سب بھی پاکستانی ادارے ہیں اور اتنا ہی محترم ہیں جتنے فوج یا کوئی اور ادارہ۔ وہاں گالیاں دیتے وقت یا کسی کو دیتے وقت کبھی غیرت نہیں جاگتی لیکن جہاں فوجی بوٹ پر کوئی کیچڑ لگا دیکھو وہاں ذہنی معذوروں کی پوری فوج کھڑی ہوکر غداری کے تمغے بانٹنا شروع کردیتی ہے۔
انتظامیہ کو ایک التجا کی گئی تھی -نامنظور کہنا کافی تھا تقریر کرنے کو نہیں کہا تھا- بہتر ہوتا اگر پوسٹ نمبر ٢ پر توججہ دی جاتی
31 Aug, 2019 at 1:47 am #10My question is simple. read it again.
Are You supporting bad words i-e laanat teri shakal tay etc??
My answer is also simple, read it again and if I have used a word which is difficult to understand, let me know and I will provide a simple alternative.
31 Aug, 2019 at 1:32 am #8Are You supporting bad words i-e laanat teri shakal tay etc??
Need an explanation by you.
Did you or have you sought explanation by the user of the bad words?????
And if not , you ought to.
31 Aug, 2019 at 12:37 am #44Let’s follow the plan and do it once a week right before Friday prayers for half an hour unless otherwise notified. If it produces better results it can be bumped up to 2 or may be 3 times a week.Sharm tum ko magar nahi aati
29 Aug, 2019 at 1:22 am #37جب بھی کوئی پھدو دیکھوں، میرا دل دیوانہ بولے پھدو ای اوئے، پھدو ای اوئےOnly speak when you are spoken to
(and ask a friend to translate it for you)
9 Jul, 2019 at 9:42 pm #10ڈبویا تجھ کو ہونے نے نہ تو ہوتا تو کیا ہوتانہ میں ہوتا تو، تو ہوتا
مگر کیا بدتمیز ہوتا؟9 Jul, 2019 at 9:35 pm #115مجھے لگتا ہے ، میں آپ سے کافی کچھ سیکھ سکتا ہوہم سب ایک دوسرے سے کچھ نہ کچھ سیکھ سکتے ہیں اگر سیکھنا چاہیں تو
9 Jul, 2019 at 5:01 pm #8بابا جی سورس مرچوں کی چونڈی کے ساتھ دو یا اس کے بغیر ؟؟تجھے ہم ولی سمجھتے
جو نہ بدتمیز ہوتا
9 Jul, 2019 at 4:47 pm #112اگر ہم دونوں اپنی صلاحتوں کو یکجا کر لیں تو ایمان سے مزا آ جائے کیا خیال ہے ؟میں خیال ہوں کسی اور کا
مجھے سوچتا کوئی اور ہے -
AuthorPosts