Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    میری طرف سے تمام پاکستانی عوام اور پاکستانی افواج کو ڈیفنس ڈے مبارک ہو

    اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    شامی بھائی

    مذاق نہ کیا کریں

    کونسا ڈیفینس ڈے؟

    کیا کبھی ہماری فوج نے ملک کا دفاع بھی کیا ہے؟

    اس فوج نے ہوس اقتدار میں آدھا ملک توڑ دیا، چار جنگیں لڑیں اور چاروں کی چاروں ہار دیں، دشمن کے سامنے پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈال کر کبھی نہ مٹنے والی کالک اپنے منہ پر لگائی، سیاچن یہ کہہ کر انڈیا کو دے دیا کہ وہاں تو گھاس بھی نہیں اگتی ہے، کارگل سے اپنے شہیدوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ پڑی اور انہیں اپنے فوجی ماننے سے انکار کر دیا، دو امریکی ہیلی کاپٹر انکی چھاونی میں کئی گھنٹے آپریشن کرکے واپس چلے گئے اور اسے خبر تک نہ ہو سکی اور انگور اڈا افغانستان کو باپ کی جائیداد سمجھ کر گفٹ کر دیا

    ہم نے اس فوج کو ایٹمی ہتھیاروں تک سے مسلح کیا لیکن اس فوج کی بزدلی اور بے غیرتی میں کوئی فرق نہیں پڑا. آج انڈیا کشمیر ہڑپ کیا بیٹھا ہے اور یہ ستو پی کر سوئی ہوئی ہے

    مجھے بتائیں تو سہی اس بزدل اور بے شرم فوج نے کب اس ملک کا دفاع کیا ہے اور ہم کیوں یوم دفاع منائیں؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    Our origin is from a land , where AXACT is still a leading IT company and wishing our forces on the Defense day…

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    :doh: باوا جی – بس کر دیں ، کان پک گئے ہیں میرے

    :serious: نادان باوا جی کو اپنی معاشرتی علوم کی کتاب دیں دے پلیز نادان

    شامی بھائی مذاق نہ کیا کریں کونسا ڈیفینس ڈے؟ کیا کبھی ہماری فوج نے ملک کا دفاع بھی کیا ہے؟ اس فوج نے ہوس اقتدار میں آدھا ملک توڑ دیا، چار جنگیں لڑیں اور چاروں کی چاروں ہار دیں، دشمن کے سامنے پچاس ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈال کر کبھی نہ ملٹنے والی کالک اپنے منہ پر لگائی، سیاچن یہ کہہ کر انڈیا کو دے دیا کہ وہاں تو گھاس بھی نہیں اگتی ہے، کارگل سے اپنے شہیدوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ پڑی اور انہیں اپنے فوجی ماننے سے انکار کر دیا، دو امریکی ہیلی کاپٹر انکی چھاونی میں کئی گھنٹے آپریشن کرکے واپس چلے گئے اور اسے خبر تک نہ ہو سکی اور انگور اڈا افغانستان کو باپ کی جائیداد سمجھ کر گفٹ کر دیا ہم نے اس فوج کو ایٹمی ہتھیاروں تک سے مسلح کیا لیکن اس فوج کی بزدلی اور بے غیرتی میں کوئی فرق نہیں پڑا. آج انڈیا کشمیر ہڑپ کیا بیٹھا ہے اور یہ ستو پی کر سوئی ہوئی ہے مجھے بتائیں تو سہی اس بزدل اور بے شرم فوج نے کب اس ملک کا دفاع کیا ہے اور ہم کیوں یوم دفاع منائیں؟
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    لوگوں کی فنکاریاں چیک کریں ، اتنا فیک کام میں نے نہی دیکھا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    :doh: باوا جی – بس کر دیں ، کان پک گئے ہیں میرے :serious: نادان باوا جی کو اپنی معاشرتی علوم کی کتاب دیں دے پلیز نادان

    شامی بھائی

    نادان جی سے کہیں کہ وہ کتاب دیں جس میں لکھا ہے کہ بھارت نے سن پینسٹھ میں رات کی تاریکی میں چھپ کر پاکستان پر حملہ کر دیا تھا لیکن ہمارے شیر جوانوں نے بھارت کو پاکستانی سرحد کے پندرہ کلو میٹر دور بیدیاں نہر پر روک کر دشمن کے دانت کھٹے کر دیے تھے

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7

    غدّار ہو تم غدّار

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    باوا جی – شائد آپ تاریخ اور علاقے کے جغرافیہ سے بلکل بھی واقف نہی ہیں ، اگر بیدیاں نہر آج انڈیا میں ہوتی تو کیا پاکستان وہاں سڑک بنا سکتا تھا ؟ یہ مستقبل کی پلاننگ تھی ، وہاں سڑک بنا کر اس کے آس پاس کی زمین جنرل راحیل شریف کو الاٹ کی جا سکے ؟ آپ مزید اس فورم پر لوگوں کو اندھیرے میں نہی رکھ سکتے ، بلکل اسی طرح جب لارڈ ماؤنٹ بیٹن ، پورا پنجاب انڈیا میں شامل کرنے والا تھا ، تو یہ میاں شریف ہی تھے ، جنہوں نے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو صرف ایک فقرے سے روک دیا تھا

    اگر آج پورا پنجاب انڈیا میں شامل کر دیا تو کل میرے بیٹے کہاں حکومت کریں گے

    آپ مجھ سے تاریخ سیکھا کریں

    :jhanda: :jhanda:

    شامی بھائی نادان جی سے کہیں کہ وہ کتاب دیں جس میں لکھا ہے کہ بھارت نے سن پینسٹھ میں رات کی تاریکی میں چھپ کر پاکستان پر حملہ کر دیا تھا لیکن ہمارے شیر جوانوں نے بھارت کو پاکستانی سرحد کے پندرہ کلو میٹر دور بیدیاں نہر پر روک کر دشمن کے دانت کھٹے کر دیے تھے
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    غدّار ہو تم غدّار

    :facepalm: :facepalm:

    کاش مجھے پتہ ہوتا کہ مرچیں اتنی تیز ہیں تو کبھی بھی چونڈی دینے والی غلطی نہ کرتا 

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
     دشمن کے سامنے پچاس ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈال کر کبھی نہ ملٹنے والی کالک اپنے منہ پر لگائی،

    Whaaaaaatttttttt!

    :angry_smile:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14

    اس کی فٹ لمبی میڈلز کی قطار چیک کرو …جیسے اسرائیل ..کشمیر …نگورنو کاراباخ ..کابل …چیچنیا ..اور قبرص فاتح کر آیا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    Whaaaaaatttttttt! :angry_smile:

    قرار جی

    غلطی کی نشاندھی کا شکریہ

    پوسٹ ایڈیٹ کرکے درستگی کر دی گئی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    ان فوجیوں کی بے شرمی کی انتہا دیکھیں

    جن شہیدوں کی لاشیں کارگل میں چھوڑ کر بھاگے تھے اور انہیں اپنے فوجی ماننے سے انکاری تھے

    جب نواز شریف نے ان شہیدوں کی میتیں انہیں بھارت سے لیکر واپس دلائیں تو انہیں تمغے دینے بیٹھ گئے

    ان بے شرموں نے دو نشان حیدر انہی شہداء کو دیا ہے جن کی میتیں یہ بے غیرت کارگل میں چھوڑ کر بھاگ نکلے تھے

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17

    غدّار ہو تم غدّار

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    تھریڈ سٹارٹر اپنی کم علمی کے باعث یہ بتانے سے قاصر ہے کہ دراصل ڈیفینس ڈے پاکستان کے سویلین عوام کی اس یاد دہانی کیلئے منایا جاتا ہے کہ اپنا ڈیفنس خود کرنا سیکھو اور ہرگز ہم پر نہ رہیو۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    غدّار ہو تم غدّار

    تم بوٹ چاٹنے والے انجان پھدووں نے تو مادر ملت فاطمہ جناح کو بھی غدار کہا تھا 

     

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    خیر مبارک
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi