Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 67 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #41
    Majority misinterpreted PMIK’s Kashmir solidarity request

    .اکسریت نے باہر نکل کر کھڑا ہونے کے بجائے گھر کے اندر ہی کھڑا کر دیا

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #42
    Majority misinterpreted PMIK’s Kashmir solidarity request .اکسریت نے باہر نکل کر کھڑا ہونے کے بجائے گھر کے اندر ہی کھڑا کر دیا

    شیرازی صاحب …آپ کو کچھ علم کہ روزانہ کھڑا کرنا ہے یا ہفتے میں ایک دن؟

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #43
    شیرازی صاحب …آپ کو کچھ علم کہ روزانہ کھڑا کرنا ہے یا ہفتے میں ایک دن؟

    Let’s follow the plan and do it once a week right before Friday prayers for half an hour unless otherwise notified. If it produces better results it can be bumped up to 2 or may be 3 times a week.

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #44
    Let’s follow the plan and do it once a week right before Friday prayers for half an hour unless otherwise notified. If it produces better results it can be bumped up to 2 or may be 3 times a week.

    Sharm tum ko magar nahi aati

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #45
    قرارصاحب اور شیرازی جی – آپ دونوں کی ایک سنجیدہ معاملہ پر ایسی گفتگو – توبہ توبہ
    ابھی پرائم منسٹر صاحب نے لشکر کھڑا کرنے کا حکم دیا ہے ، آپ لوگ توثواب کے چکر میں کافر مارنے بھی نکل پڑے ہیں
    :serious:

    شیرازی صاحب …آپ کو کچھ علم کہ روزانہ کھڑا کرنا ہے یا ہفتے میں ایک دن؟
    Let’s follow the plan and do it once a week right before Friday prayers for half an hour unless otherwise notified. If it produces better results it can be bumped up to 2 or may be 3 times a week.
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    برگروں نے جہاد شروع کر دیا ہے، اب مودی کشمیر سے بھاگے ہی بھاگے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #49
    میں ایسی تمام تویٹس کا بائیکاٹ کرتا ہو

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #53

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54

    یہ شرمناک ۔۔۔۔ مشہور ۔۔۔۔۔۔ بوٹ چاٹ ۔۔۔۔ ٹی وی اینکر ۔۔۔۔۔ جس کا خود کا باپ بھی فوجی تھا۔۔۔۔۔۔

    یہ بے شرم عورت ۔۔۔۔ چھ سال سے بوٹ چاٹ رھی تھی ۔۔۔۔۔۔۔

    اورو قت آنے پر ۔۔۔۔ بجائے توپ ٹینک والوں کو ۔۔۔۔۔ بلانے کے ۔۔۔۔۔۔ بارڈ پر گانے گا کر انڈیا کو ۔۔۔۔۔ نکا ل رھی ہے ۔۔۔۔۔

    میری عقل حیران ہے ۔۔۔۔۔ یہ ٹی وی پر سیاسی پروگرام کی  اینکر ہے ۔۔۔۔۔۔ا ور اس کو ۔۔۔۔۔ پا نچ سال والے بچے  جتنا سینس بھی نہین ہے ۔۔۔۔۔۔

    کہ کیا یہ گانے بجانے کا وقت ہے ۔۔۔۔ کیا یہ لوگ سنجید ہ ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    سلیکٹڈ وزیر اعظم عمران نے جس کشمیر کیلئے احتجاج میں کھڑا ھوا
    اس کشمیر کے جھنڈے کو پکڑنے سے انکار اس لیے کیا
    کشمیر تو بیچ ڈالا ھے
    پھر اس کا جھنڈا کیوں پکڑوں

    میرے خیال میں کشمیر کے جھنڈے کا ڈنڈا چھوٹا تھا، اس لیے اسے نہیں پکڑا ہے

    اسے فوجیوں کی طرح بڑے ڈنڈے والا جھنڈا پکرنے کی عادات ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #56
    باوا جی – یا تو اسے پتا نہی تھا کے وہ کشمیر کا جھنڈا ہے ، دوسرا شائد وہ آپا فردوس کو اچھوت سمجھتا ہو

    میرے خیال میں کشمیر کے جھنڈے کا ڈنڈا چھوٹا تھا، اس لیے اسے نہیں پکڑا ہے اسے فوجیوں کی طرح بڑے ڈنڈے والا جھنڈا پکرنے کی عادات ہے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    باوا جی – یا تو اسے پتا نہی تھا کے وہ کشمیر کا جھنڈا ہے ، دوسرا شائد وہ آپا فردوس کو اچھوت سمجھتا ہو

    شامی بھائی

    اس نے سوچا ہوگا کہ میں کشمیر کا جھنڈا کیوں پکڑوں، آزاد کشمیر میں کونسی میری حکومت ہے؟

    جن کی حکومت ہے وہی کشمیر کا جھنڈا پکڑیں، مجھے تو کشمیریوں نے اتنے چھتر مارے تھے کہ بمشکل دو سیٹیں لے سکا تھا

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #58

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    جیسی بزدل فوج ہے ویسے ہی بزدل اس کی بوٹ چاٹنے والی سلیکٹڈ حکومت ہے

    یہ ہیجڑے قوم کو آدھا گھنٹہ کھڑا کرکے اور نعرے مروا کر کشمیر آزاد کروائیں گے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 67 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi