Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 821 through 840 (of 840 total)
  • Author
    Posts
  • Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #47
    Bawlay ka chamcha—-hunh
    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #640
    sochal media pe yeh video laganay ki bajaye agar senior polic authority ko bheja jaata to behtar na hota.
    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #25
    Iss forum ka na koi shurta hai na shurti

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    عزیزی محترم عامر صدیقی بھیا غریب عوام، دو یا اگر بڑا معرکہ مار لیں تو دن میں تین دفعہ روٹی سالن یا اچار کے ساتھ کھاتے ہیں روٹی گندم کی بنتی ہے ہاں سالن میں چند اشیا خریدنی پڑتی ہیں مثلا نمک مرچ گھی سبزی پیاز وغیرہ حسن اتفاق کہ ہانڈی میں ڈلنے والی تمام اشیا بشمول روٹی کا آٹا ہم باہر سے نہیں منگواتے بلکہ یہ ساری چیزیں ہمارے اپنے دیس کی پیداوار ہیں میرا آپ سے سوال ہے کہ ان ساری اشیا کو آگ کیسے لگ گئی، آج غریب اس سادہ سی غذا کھانے کو بھی ترس گیا ہے؟؟؟

    Kaheen kisi kalij mein dakhila lay kar muashiaat ka mazmoon study karein. Phir samajh aaye gi.

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    I just pointed out what Atif wrote    BUT    Lagay Raho Munna Bhai
    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    فورم پر یوتھیا، نورا یا پٹواری ٹائپ کے الفاظ لکھنا منع ہے

    https://danishgardi.pk/forums/topic/محترمہ-نادان-صاحبہ/page/3/#post-182343

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22

    سنا ہے یہاں پرایک بنداخوددس جعلی آئی ڈی بناکردوسروں کو صراط مستقیم کے بھاشن دیتا ہے

    آپ تو نہیں جانتے نہ اس کو ؟؟

    No I dont but if you want to know get in touch with the Administrators. Sorry for not being more helpful.

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    یہ عامر خان کون ہے ؟

    Fellow criminal convict of Salman Butt and Mohammad Asif. His name was wrongly quoted as Amir Khan. Should have been Mohammad Amir. Any further question? Central Criminal Court records are available for further details of the criminals.

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    اگر ایسا جھرلویہاں پربھی پھرگیاتوآپ کاکیاہوگاجناب جعلی :lol: :lol: :lol:

    I would like to respond if only I knew what you are talking about. please write in a legible mode.

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    لگتا ہے آپ نے آج پھر پیٹ درد کا بہانہ کرکے اسکول سے چھٹی مار لی تھی؟ خیر انگلینڈ سے مراد اس کی وکٹس اور بہترین گراونڈ کنڈیشنز ہیں جنکے ساتھ ساتھ وہاں کا نم آلود موسم، ان کنڈیشنز میں کرکٹ کھیلنے کیلئے پہلے سے تیاری ضروری ہوتی ہے، بال ٹمپرنگ ہو یا سپاٹ فکسنگ اس کا تعلق ملک یا گراونڈ سے نہیں پلئیرز کی دیانت داری سے ہوتا ہے، انگلینڈ کے ہم ا لحاظ سے شکرگزار ہیں کہ اس نے یہ سلسلہ روکنے میں ہماری مدد کی ورنہ ہم آج ورلڈ کپ کیلئے بھی کوالیفائینگ راونڈ کھیل رہے ہوتے

    Players belong to and represent a country and accordingly bring a good or bad name for the country. Pakistan has a reputation for bent cricketers and the management encourages that. Amir Khan should never ever have been allowed to represnt pakistan after his conviction. he is convicted criminal. Those who support such individuals are nothing but criminals themselves.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    فیس بک پر پروپیگنڈہ کرکے اپنے آپ کو ہیرو بنا کرپیش کرنا، یوں لگتا ہے جیسے نسیم حجازی کے ناول رائیگاں نہیں جارہے، کوی نہ کوی ان کرداروں کو زندہ رکھے ہوے ہے :bigthumb:

    Keep stealing and posting it as your creation. that is one way of keeping Nasim Hijazi alive!!

    :hilar: :serious: :angry_smile: :( :cry: :clap: ;-) :omg: :o :17: :thinking: :doh: :bigthumb: :tape: :.( :.( :cwl: :facepalm: :facepalm: :mash:

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    جے بھای شکریہ، انگلینڈ ہمارے لئے ہمشہ ایک اچھا میدان ثابت ہوا ہے، بالنگ میں کافی بہتری آی ہے امید ہے کہ اچھے رزلٹ دے گی، آسٹریلیا جو انڈیا کو ہوم گراونڈ میں ہرا کر آی ہے اس کے ساتھ پاکستان کا فرق زیادہ نہیں تھوڑا ہے اور امید ہے کہ ریگولر پلئیرز جو ریسٹ پر ہیں واپس آنے کے بعد یہ فرق بھی نہیں رہے گا

    England suitable? Ball temring, match fixing, spot fixing and surrender a test match? wah Wah wah :rock: :jhanda: :wsalam: :bigsmile: :lol: :hilar: :serious: :angry_smile: :( :cry: :clap: ;-) :omg: :o :17: :) :thinking: :doh: :bigthumb: :.( :cwl: :cwl: :swear: :mash: .nice .very suitable…what next.

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #72
    باوا جی ۔۔ سہراب بھائی ۔۔ہمارے اور ہم سب کے ہر دل عزیز ہیں ۔۔تو ہم سب مل ملا کے ان کے لیے کچھ کریں ۔۔۔۔تاکہ ہمارے بھائی کا سر فخر سے بلند ہو ۔۔۔۔سارے دوست آپنی تجویز دیں ۔۔۔۔۔۔اور میری تجویز یہ ہے ۔۔۔ ہم بھی طالبان کی طرح پگڑیاں باندھ کر سیراب بھائی کے ساتھ ملتا جلتا سین کر سکتے ہیں ۔۔۔ ۔میرا تو نشانہ بھی اتنا اچھا ہے ۔۔ہوائی فائر بھی کروں تو گولی ساتھ کھڑے بندے کے گٹے میں لگتی ہے ۔۔۔۔۔اگر یہ بچ گئے تو سارے ایوارڈ ۔۔۔ان کو ملیں گے ۔۔۔انگلینڈ میں گھر ۔۔۔۔بہترین گاڑی ۔۔۔اور اگر گولی لگنے سے آگے چلے گئے تو شہادت پکی ۔۔۔پھر ان کے مزار پر روزآنہ قوالی ۔۔۔۔ ۔اگر طالبان یہ ڈرامہ کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ہم تو اس فیلڈ میں ید طولی رکھتے ہیں ۔۔ہم سے وڈھا ڈرامے باز کون ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آب آپ سب کی رائے اور تجویز کا انتظار ہے ۔۔۔

    آپ کی یہ پوسٹ  ثابت  کرتی ہے حس مزہ کے ساتھ ساتھ خرد بھی رکھتے ہیں-

    اس فورم پر دانش گرد تو بہت ہیں لیکن آپ جیسے دانشور بس دو چار ہی ہیں – میری دعایں آپ کے ساتھ ہیں

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    بیٹا کسی کی موت کی دوا نہیں مانگتے اپنی اولاد انتقال کر جاتی ہے ٹائم نکالے بغیر

    ???موت کی دوا

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    حکومت کو نواز شریف کے علاج کا بندوبست کرنا چاہیے اور اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، سیاسی دشمنی میں اس قدر آگے نہیں چلے جانا چاہیے کہ مخالف کی جان کے درپے ہوجائیں۔

    There a Board of Doctors for him. he only wants to go to england.

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #60
    اقوام متحدہ کے کہنے پر پابندی لگا دیتے تو کچھ عزت رہ جاتی ، اب بھارت کے خوف سے پابندی لگائی ہے؟؟

    بھارت کا خوف تم جیسے بزدلوں کو ہی ہوتا ہے

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    Did the Prophet himself or his Sahaba ever celebrate his birthday in his life-time?

    When did we start celebrating Id Milad-u-Nabi?

    Can anyone enlighten Please?

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #49
    Mujahid sahib Thank you. My sense of humor is pretty ordinary and hence I try to avoid trying to be funny. This time I couldnt resist so I attempted to write something that I thought is funny (and obviously it is not) and has an element of satire. This comment was for those respected democratic voices who despite being anti-PTI, welcomed the government and were willing to hold their criticism for some time. However, it seems that they couldnt resist their urge to criticise anything and everything this new government has done or has attempted to do. Sorry, I failed the test of writing a satirical piece. And yes, welcome to the forum.

    Thank you for the welcome and

    How to eradicate this ill of the educated people with strong political affiliations?

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #47
    مجاہد بھائی فورم پر ویلکم ہمارے شامی بھائی کہتے ہیں کہ جس عورت نے نہ بسنا ہو اس کے کرتوت پہلے ہی نظر آ جاتے :lol:

    Thank you Shahid Sahib

    I believe that majority of the Pakistani population not adequately educated, needs to be explained certain things about the country’s present situation and the future. This can only be done by those who understand even the basics, but if the majority of the educated class holds views like your Shami Bhai then the uneducated majority has not got a chance in hell. 

    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44
    ایک بات توطے ہے کے جب محبت اور عقیدت میں آنکھوں کے سامنے کچھ اور دکھائی نہ دے تو وہ تمام اچھی جمہوری باتیں جو اس حکومت کے بننے پر کہی تھیں دو مہینے کا عرصہ بھی نہیں جھیل پائیں . وہ باتیں کے حکومت کو موقع دو، وقت دو، اور بعد میں کارکردگی کی بنیاد پر پرکھو وغیرہ وغیرہ یکدم بھلا دی گئیں.

    The political commentators especially on this forum forget that any policies in the countries scenario take time to work themselves through and only then a government can/should be judged based on the results.

    Why such commentators should wonder the tenure of a government is set to 5 years? And why not 5 months? 

Viewing 20 posts - 821 through 840 (of 840 total)
×
arrow_upward DanishGardi