Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    مہنگائی بڑھ گئی کیونکہ ڈالر مہنگا ہو گیا ، ڈالر کیوں مہنگا ہوا کیوں کہ پاکستان کے پاس ڈالرز کم ہیں

    میرا سوال ہے

    کیا یہ سچ ہے کہ دو ہزار تیرہ میں جب ن لیگ آئی کرنٹ اکاونٹ ڈیفسٹ ڈھائی ارب ڈالر تھا اور جب گئی ، انیس ارب ڈالر ہو چکا تھا ؟؟

    اگر سچ ہے تو مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    اس سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کتنا ہے ، اگلے سال کا تخمینہ کیا ہے؟؟

    بارہا بتا چکے کہ نون لیگ کو جب حکومت ملی تو ملک میں توانائی کا بحران تھا ، بجلی نہیں تھی گیس نہیں تھی ، ملک میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب تھی ، انفراسٹرکچر تباہ تھا ، نون لیگ نے اپنے دور حکومت میں تین بڑی جنگیں لڑیں ، ایک ضرب عضب ، ردلفساد اور کراچی کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنا ان تینوں کی فنڈنگ کی اور پیپلز پارٹی کی لڑی جانیوالی جنگوں میں متاثر افراد کی بحالی کیلئے خرچ کیا ، آخری دو سال حکومت اور پرائویٹ سیکٹر نے بہت زیادہ مشینری امپورٹ کی ، جس سے نئے کارخانے لگے اور روزگار میں اضافہ ہوا

    اس حکومت نے اب تک پچھلی حکومت کے ایک تہائی قرضےکے برابر قرضہ لئے ، کیا کیا؟؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    اس سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کتنا ہے ، اگلے سال کا تخمینہ کیا ہے؟؟
    بارہا بتا چکے کہ نون لیگ کو جب حکومت ملی تو ملک میں توانائی کا بحران تھا ، بجلی نہیں تھی گیس نہیں تھی ، ملک میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب تھی ، انفراسٹرکچر تباہ تھا ، نون لیگ نے اپنے دور حکومت میں تین بڑی جنگیں لڑیں ، ایک ضرب عضب ، ردلفساد اور کراچی کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنا ان تینوں کی فنڈنگ کی اور پیپلز پارٹی کی لڑی جانیوالی جنگوں میں متاثر افراد کی بحالی کیلئے خرچ کیا ، آخری دو سال حکومت اور پرائویٹ سیکٹر نے بہت زیادہ مشینری امپورٹ کی ، جس سے نئے کارخانے لگے اور روزگار میں اضافہ ہوا اس حکومت نے اب تک پچھلی حکومت کے ایک تہائی قرضےکے برابر قرضہ لئے ، کیا کیا؟؟

    کیا آپ اِس پر روشنی ڈال سکتے ہیں کہ اسحاق ڈار صاحب نے اپنے چار سالہ دور میں کُل کتنے ارب ڈالر، ڈالر کو مصنوعی طور پر کم قیمت پر رکھنے کیلئے خرچ کئے تھے۔۔۔۔۔

    اور یہ تمام پیسے(ڈالر کو نیچے رکھنے کیلئے) کہاں سے آئے تھے۔۔۔۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    اس سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کتنا ہے ، اگلے سال کا تخمینہ کیا ہے؟؟ بارہا بتا چکے کہ نون لیگ کو جب حکومت ملی تو ملک میں توانائی کا بحران تھا ، بجلی نہیں تھی گیس نہیں تھی ، ملک میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب تھی ، انفراسٹرکچر تباہ تھا ، نون لیگ نے اپنے دور حکومت میں تین بڑی جنگیں لڑیں ، ایک ضرب عضب ، ردلفساد اور کراچی کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنا ان تینوں کی فنڈنگ کی اور پیپلز پارٹی کی لڑی جانیوالی جنگوں میں متاثر افراد کی بحالی کیلئے خرچ کیا ، آخری دو سال حکومت اور پرائویٹ سیکٹر نے بہت زیادہ مشینری امپورٹ کی ، جس سے نئے کارخانے لگے اور روزگار میں اضافہ ہوا اس حکومت نے اب تک پچھلی حکومت کے ایک تہائی قرضےکے برابر قرضہ لئے ، کیا کیا؟؟

    بھائی جان وار ان ٹیرر تو ٢٠٠١ سے شروع ہے سات سال مشرف کے بھی ہیں اس میں ، تب کے اور اب کے اخراجات میں اتنااااااااا اضافہ ؟؟ خیر خان نے بنا دینا ہے اب کمیشن اور مجھے پورا یقین ہے اب بھی حضور یہاں خرچ ہوئے وہ ذرائع والا سین ہو گا اور نتیجہ بھی ویسا ہی ہو گا

    خان ویسے ہمارے دل کی بات کرتا ہے ابھی میں کل ہی پوچھ رہا تھا اطہر صاحب سے کہ پندرہ ہزار ارب کہاں گیا ، لگتا ہے خان نے وہ دو دھاری تھریڈ پڑھ لیا ، اب جتنے لوگ پھنسیں گے اس کا ذمہ دار اطہر صاحب سمجھا جائے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے عدالت میں اس بیان سے مکر جائیں گے ڈار صاحب

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    اس سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کتنا ہے ، اگلے سال کا تخمینہ کیا ہے؟؟ بارہا بتا چکے کہ نون لیگ کو جب حکومت ملی تو ملک میں توانائی کا بحران تھا ، بجلی نہیں تھی گیس نہیں تھی ، ملک میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب تھی ، انفراسٹرکچر تباہ تھا ، نون لیگ نے اپنے دور حکومت میں تین بڑی جنگیں لڑیں ، ایک ضرب عضب ، ردلفساد اور کراچی کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنا ان تینوں کی فنڈنگ کی اور پیپلز پارٹی کی لڑی جانیوالی جنگوں میں متاثر افراد کی بحالی کیلئے خرچ کیا ، آخری دو سال حکومت اور پرائویٹ سیکٹر نے بہت زیادہ مشینری امپورٹ کی ، جس سے نئے کارخانے لگے اور روزگار میں اضافہ ہوا اس حکومت نے اب تک پچھلی حکومت کے ایک تہائی قرضےکے برابر قرضہ لئے ، کیا کیا؟؟

    ایک اور بات یاد آ گئی ، ابھی تک تو ہم یہی سنتے آئے تھے میاں صاحب کے دور میں معاشی ترقی انتہا کو پہنچ گئی تھی ، کیا آپ واقعی ایسا سمجھتے ہیں کہ معاشی ترقی میں کرنٹ اکاونٹ ڈیفسٹ اتنا زیادہ پڑھ جاتا ہے ؟؟ یا یہ سب بھی فوج پے ڈالنا ہے ؟؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    کیا آپ اِس پر روشنی ڈال سکتے ہیں کہ اسحاق ڈار صاحب نے اپنے چار سالہ دور میں کُل کتنے ارب ڈالر، ڈالر کو مصنوعی طور پر کم قیمت پر رکھنے کیلئے خرچ کئے تھے۔۔۔۔۔ اور یہ تمام پیسے(ڈالر کو نیچے رکھنے کیلئے) کہاں سے آئے تھے۔۔۔۔۔

    پاکستانی معیشت کے ساتھ  اس شخص والا معاملہ ہوا لگتا ہے ۔۔۔جس نے نہائے کی بجائے  وقتی طور پر  پرفیوم سے کام چلانے کی کوشش کی ۔۔۔۔اور پھر ایک دن جسم کی ساری بدبو کپڑے پھاڑ کے باہر آگئی ۔۔۔۔۔ان سب نے مل کر پاکستان کا ناس مار دیا ہے ۔۔

    اسحاق  ڈار نے پاکستان کے ائیرپورٹ   موٹر کو گروی رکھ کر قرضے لیے ہوئے تھے ۔۔۔۔۔اس پوچا پوچی کی وجہ سے  ہی ۔۔یہ سارے ۔نیو کمر بھنگڑے ڈال رے تھے ۔۔۔۔۔اور میاں دے نعرے وجاتے وجاتے ۔۔۔۔۔میاں صاحب کو ہی وجا دیا ہے ۔

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    عزیزی محترم عامر صدیقی بھیا

    غریب عوام، دو یا اگر بڑا معرکہ مار لیں تو دن میں تین دفعہ روٹی سالن یا اچار کے ساتھ کھاتے ہیں روٹی گندم کی بنتی ہے ہاں سالن میں چند اشیا خریدنی پڑتی ہیں مثلا نمک مرچ گھی سبزی پیاز وغیرہ

    حسن اتفاق کہ ہانڈی میں ڈلنے والی تمام اشیا بشمول روٹی کا آٹا ہم باہر سے نہیں منگواتے بلکہ یہ ساری چیزیں ہمارے اپنے دیس کی پیداوار ہیں

    میرا آپ سے سوال ہے کہ ان ساری اشیا کو آگ کیسے لگ گئی، آج غریب اس سادہ سی غذا کھانے کو بھی ترس گیا ہے؟؟؟

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    عزیزی محترم عامر صدیقی بھیا غریب عوام، دو یا اگر بڑا معرکہ مار لیں تو دن میں تین دفعہ روٹی سالن یا اچار کے ساتھ کھاتے ہیں روٹی گندم کی بنتی ہے ہاں سالن میں چند اشیا خریدنی پڑتی ہیں مثلا نمک مرچ گھی سبزی پیاز وغیرہ حسن اتفاق کہ ہانڈی میں ڈلنے والی تمام اشیا بشمول روٹی کا آٹا ہم باہر سے نہیں منگواتے بلکہ یہ ساری چیزیں ہمارے اپنے دیس کی پیداوار ہیں میرا آپ سے سوال ہے کہ ان ساری اشیا کو آگ کیسے لگ گئی، آج غریب اس سادہ سی غذا کھانے کو بھی ترس گیا ہے؟؟؟

    Kaheen kisi kalij mein dakhila lay kar muashiaat ka mazmoon study karein. Phir samajh aaye gi.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    Kaheen kisi kalij mein dakhila lay kar muashiaat ka mazmoon study karein. Phir samajh aaye gi.

    لگتا ہے آپ معیشت کے متعلق کافی جانتے ہیں پھر ہوجاے ایک عدد جواب کہ غریب کی روٹی تو امپورٹ نہیں ہوتی تھی پھر وہ کیوں مشکل ہوگئی؟؟؟

    :thinking:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    عزیزی محترم عامر صدیقی بھیا غریب عوام، دو یا اگر بڑا معرکہ مار لیں تو دن میں تین دفعہ روٹی سالن یا اچار کے ساتھ کھاتے ہیں روٹی گندم کی بنتی ہے ہاں سالن میں چند اشیا خریدنی پڑتی ہیں مثلا نمک مرچ گھی سبزی پیاز وغیرہ حسن اتفاق کہ ہانڈی میں ڈلنے والی تمام اشیا بشمول روٹی کا آٹا ہم باہر سے نہیں منگواتے بلکہ یہ ساری چیزیں ہمارے اپنے دیس کی پیداوار ہیں میرا آپ سے سوال ہے کہ ان ساری اشیا کو آگ کیسے لگ گئی، آج غریب اس سادہ سی غذا کھانے کو بھی ترس گیا ہے؟؟؟

    جو ڈالرز لئے ہیں وہ واپس بھی کرنے ہیں اور واپس کرنے کے لئے ٹیکس لگانا پڑتا ہے جو کہ آپ کے ملک میں پیدا ہونے والی چیزوں پے  بھی لگے گا مزید برآں یہ سب اشیاء جس پٹرول سے ٹرانسپورٹ کی جاتی ہیں وہ ہمارے ملک میں پیدا نہیں ہوتا , ڈالرز میں ہی لینا پڑے گا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    کیا آپ اِس پر روشنی ڈال سکتے ہیں کہ اسحاق ڈار صاحب نے اپنے چار سالہ دور میں کُل کتنے ارب ڈالر، ڈالر کو مصنوعی طور پر کم قیمت پر رکھنے کیلئے خرچ کئے تھے۔۔۔۔۔ اور یہ تمام پیسے(ڈالر کو نیچے رکھنے کیلئے) کہاں سے آئے تھے۔۔۔۔۔

    پاکستان نے جتنی مشینری امپورٹ پچھلے سالوں میں کی اس کی اتنی ہی کم قیمت ادا کی پاکستان کو ڈالر کی قیمت کم رکھنے سے فائدہ ہوا ، کیا آپ کو معلوم ہے موجودہ حکومت بھی اس سے زیادہ پیسے خرچ کررہی ہے لیکن مارکیٹ مان کرنہیں دے رہی ، پچھلے دنوں اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں تین روپے تک کا فرق تھا، اسحٰق ڈار نے سٹاک انڈیکس بڑھانے کیلئے ٹیکس کے پیسے نہیں خرچ کئے تھے یہ تو اس کیلئے بھی بیس ارب ڈالر اعلانیہ خرچ کرچکے ہیں ، کیا فائدہ ہوا؟؟ کس نے یہ فیصلہ کیا اس سے کوئی پوچھے گا؟؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    بھائی جان وار ان ٹیرر تو ٢٠٠١ سے شروع ہے سات سال مشرف کے بھی ہیں اس میں ، تب کے اور اب کے اخراجات میں اتنااااااااا اضافہ ؟؟ خیر خان نے بنا دینا ہے اب کمیشن اور مجھے پورا یقین ہے اب بھی حضور یہاں خرچ ہوئے وہ ذرائع والا سین ہو گا اور نتیجہ بھی ویسا ہی ہو گا خان ویسے ہمارے دل کی بات کرتا ہے ابھی میں کل ہی پوچھ رہا تھا اطہر صاحب سے کہ پندرہ ہزار ارب کہاں گیا ، لگتا ہے خان نے وہ دو دھاری تھریڈ پڑھ لیا ، اب جتنے لوگ پھنسیں گے اس کا ذمہ دار اطہر صاحب سمجھا جائے

    مشرف کے10سال
    امداد/قرضہ/سپاری/پاکستانیوں کوامریکہ کےحوالے
    زمین۔فضا۔سمندر۔سڑکیں۔استعمال کرنے کا کرایہ
    کولیش سپورٹ فنڈ
    ٹرمپ کےمطابق تقریبا پچاس ارب ڈالر دئے گئے
    کوئی میگا پراجیکٹ نہیں
    بجلی/گیس شارٹیج

    حساب مانگتے ہوۓ شلواریں گیلی ہوجاتی ہیں؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    مشرف کے10سال امداد/قرضہ/سپاری/پاکستانیوں کوامریکہ کےحوالے زمین۔فضا۔سمندر۔سڑکیں۔استعمال کرنے کا کرایہ کولیش سپورٹ فنڈ ٹرمپ کےمطابق تقریبا پچاس ارب ڈالر دئے گئے کوئی میگا پراجیکٹ نہیں بجلی/گیس شارٹیج حساب مانگتے ہوۓ شلواریں گیلی ہوجاتی ہیں؟؟

    پچاس ارب ڈالر کیسے بن گیا ، ڈیڑھ ارب ڈالر سالانہ امداد تھی میں ویسے آپ کے ساتھ ہوں نواز زرداری سے فارغ ہو کے اس دور کا بھی حساب ہونا چاہیے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    پچاس ارب ڈالر کیسے بن گیا ، ڈیڑھ ارب ڈالر سالانہ امداد تھی میں ویسے آپ کے ساتھ ہوں نواز زرداری سے فارغ ہو کے اس دور کا بھی حساب ہونا چاہیے

    ڈیڑھ ارب ڈالر سالانہ تو زرداری کے دور میں تھا

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    جناب محترم میاں محمد عامرصدیق صاحب

    نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے

    آپ نے میرے سابقہ تھریڈ میں میرا “دو دھاری تلوار’کا جملہ کیا پڑھ لیا

    بات دل پر ہی لگا بیٹھے

    اُس تھریڈ میں ،میں آپ سے وہ سب اگلوا بیٹھا جو آپ جیسے نیازی لورکبھی نہیں اگلتے”آپ کو اقرار کرنا پڑا کہ میرے پوچھے گئے کسی بھی سوال پر نیازی کو عوامی پزیرائی نہیں ملی

    اُس دو ٹوک تھریڈ کے مقابلے میں آپ یہ فضول،بے معنی پانی میں مدھانی مارنے والا تھریڈ لگا کر خود کو رشم زماں سمجھ رہے ہیں

    فگرز کے کھیل تماشے شعبدے بازیاں تو بڑوں بڑوں کی سمجھ میں نہیں آتیں اور آبھی جائیں تو کئی در ایسے ہوتے ہیں جہاں سے میں نہ مانوں کا نعرہ مار کر بھاگ لیتے ہیں

    اگر آپ کی تسلی یہاں کئی گئی پوسٹس سے نہیں ہوئی تو میرے پاس بھی ایسی کوئی گیدڑ سینگھی نہیں جس سے

    آپ کا کوا چٹا ہوجائے۔

    والسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    جناب محترم میاں محمد عامرصدیق صاحب نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے آپ نے میرے سابقہ تھریڈ میں میرا “دو دھاری تلوار’کا جملہ کیا پڑھ لیا بات دل پر ہی لگا بیٹھے اُس تھریڈ میں ،میں آپ سے وہ سب اگلوا بیٹھا جو آپ جیسے نیازی لورکبھی نہیں اگلتے”آپ کو اقرار کرنا پڑا کہ میرے پوچھے گئے کسی بھی سوال پر نیازی کو عوامی پزیرائی نہیں ملی اُس دو ٹوک تھریڈ کے مقابلے میں آپ یہ فضول،بے معنی پانی میں مدھانی مارنے والا تھریڈ لگا کر خود کو رشم زماں سمجھ رہے ہیں فگرز کے کھیل تماشے شعبدے بازیاں تو بڑوں بڑوں کی سمجھ میں نہیں آتیں اور آبھی جائیں تو کئی در ایسے ہوتے ہیں جہاں سے میں نہ مانوں کا نعرہ مار کر بھاگ لیتے ہیں اگر آپ کی تسلی یہاں کئی گئی پوسٹس سے نہیں ہوئی تو میرے پاس بھی ایسی کوئی گیدڑ سینگھی نہیں جس سے آپ کا کوا چٹا ہوجائے۔ والسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ۔

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    تسی تے غصہ ای کر گئے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    تئیس لاکھ کی بھینسیں وزیر ارعظم ھاؤس سے بیچنے والی حکومت ایوان صدر میں انیس لاکھ کا طوطوں کا پنجرا بنوا رہی ہے ، یہ نئے بجٹ سے دینا ہے یا اس کا الزام پرانوں پر ڈالنا ہے ؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    تئیس لاکھ کی بھینسیں وزیر ارعظم ھاؤس سے بیچنے والی حکومت ایوان صدر میں انیس لاکھ کا طوطوں کا پنجرا بنوا رہی ہے ، یہ نئے بجٹ سے دینا ہے یا اس کا الزام پرانوں پر ڈالنا ہے ؟

    نہ معلوم ہو تو پوچھ لینا بہتر ہوتا ہے

    پنجرے میں جتنے بھی طوطے ہونگے وہ حکومتی ترجمان کی حیثیت سے پنجر ے میں فروکش ہوسکیں گے

    :serious:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi