Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    پاکستان کے سبابقہ وزیراعظم  میاں محمد  نواز شریف  کی طعبت بگڑ گئی ہے اور ۔۔قوم سے دعاوں کی ایپل کی جاتی ہے ۔

    E-paper

    نیوز الرٹ

    بریکنگ :-آج کا اخبار

    نواز شریف پلیٹ لیٹس، شوگر، دل، گردے اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں مبتلا
    Last Updated On 28 July,2020 06:57 pm

    لاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم کے معالجین نے ہسپتال کے قریب رہائش رکھنے کی ہدایت کی۔ نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔

    تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں امجد پرویز ایڈووکیٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے جو دو صفحات پر مشتمل ہے۔

    میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا کہ نواز شریف پلیٹ لیٹس، شوگر، دل، گردے اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں مبتلا ہیں۔ سابق وزیراعظم کو کورونا وبا کے باعث گھر سے باہر نکلنے سے منع کیا گیا ہے۔ نواز شریف کا کہیں باہر نکلنا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔

    میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا کہ نواز شریف کو ہدایت کی گئی کہ وہ ورزش کے ساتھ طبی ماہرین سے مسلسل رابطے میں رہیں اور اپنی رہائش گاہ علاج گاہ کے قریب رکھیں۔ سابق وزیراعظم دل کے مرض کی وجہ سے انتہائی خطرے میں ہیں اور دل کو خون سپلائی مناسب نہیں ہو رہی۔

    خیال رہے کہ 4 دسمبر اور 15 دسمبر 2019ء، 13 جنوری 2020ء، 12 فروری، 18 مارچ اور 28 اپریل 2020ء کو بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس ہائیکورٹ میں جمع کروائی جا چکی ہیں۔

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    سلیم رضا بھای اگر نواز شریف پاکستان میں رہتا تو اب تک تمام دعاوں سے بے نیاز ہوچکا ہوتا یہ گوروں ہی کی ہمت ہے کہ آدھھی درجن مشینیں لگا کر بندے کو زندہ رکھتے ہیں پھر اس کی باڈی کو اتنی طاقتور بنادیتے ہیں جس کے بعد ایک ایک کرکے مشینیں اترتی جاتی ہیں، ملالہ تقریبا مردہ حالت میں لای گئی تھی مگر آج چہکتی پھرتی ہے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اللہ تعالیٰ نواز شریف کو صحت کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائے، آمین

    ابھی تو اس نے چوتھی اور پانچویں بار بھی پاکستان کا وزیر اعظم بننا ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4

    قوم کی دعا میں اثر ہوتا تو آج عمران خان نیازی ملک کا بیڑا غرق نہ کر رہا ہوتا . اور بانوے کے ورلڈ کپ کے بعد آج تمام ورلڈ تمارے پاس ہوتے …

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    قوم کی دعا میں اثر ہوتا تو آج عمران خان نیازی ملک کا بیڑا غرق نہ کر رہا ہوتا . اور بانوے کے ورلڈ کپ کے بعد آج تمام ورلڈ تمارے پاس ہوتے …

    قوم کو ویسا ہی حاکم ملاہے جیسی وہ خود ہے دعائیں تو اس وقت اثر دکھاتی ہیں جب قوم خود بہتر ہونے کی طرف جاے، یہ بدترین سیٹ اپ ہے جس کی مثال پورے ستر سال میں نہیں مل سکتی یہ تباہی و بربادی کا ہیروشیما ہیں جو فوج کو بھی لے ڈوبیں گے یا پھر شاید اسی کام کیلئے آے ہیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    قوم کو ویسا ہی حاکم ملاہے جیسی وہ خود ہے دعائیں تو اس وقت اثر دکھاتی ہیں جب قوم خود بہتر ہونے کی طرف جاے، یہ بدترین سیٹ اپ ہے جس کی مثال پورے ستر سال میں نہیں مل سکتی یہ تباہی و بربادی کا ہیروشیما ہیں جو فوج کو بھی لے ڈوبیں گے یا پھر شاید اسی کام کیلئے آے ہیں

    یہ تو آپ نے دعاؤں کی حقیقت پر جوا لگا دیا اور ان کو بلکل بیکار ثابت کر دیا ہے … جب قوم خود بہتر ہو گی تو اس کو دعا کی ضرورت ہی نہیں ہو گی .. دعا اگر ایک بگڑی ہوئی قوم کی حالت درست کر دے تو اس کا فائدہ ہے نہیں تو وہ بھی چلا ہوا کارتوس ہے .. اب میاں اگر بغیر مشین کے اپنے گھر میں دعا سے ٹھیک ہو جاتا ہے تو دعا کا اثر پتا چلتا ہے .. اگر نہیں ہوتا ہوتا تو پھر یہ یوروپ کی ترقی اور مشینوں کا اثر ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    اللہ تعالیٰ نواز شریف کو صحت کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائے، آمین ابھی تو اس نے چوتھی اور پانچویں بار بھی پاکستان کا وزیر اعظم بننا ہے

    باوا جی دعا تو میری بھی ہے کہ الله انہیں صحت عطا فرمائے لیکن وزیر اعظم والی پیش گوئی میں آپ کی کریڈیبلٹی کافی خراب ہو چکی ہے

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    باوا جی دعا تو میری بھی ہے کہ الله انہیں صحت عطا فرمائے لیکن وزیر اعظم والی پیش گوئی میں آپ کی کریڈیبلٹی کافی خراب ہو چکی ہے :bigthumb:

    عامر بھیا

    میری کریڈیبیلٹی کی گواہی تو وہ بوٹ بھی دیتے ہیں جن کے صدقے عمران خان سلیکٹڈ وزیر اعظم بنا ہے

    :bigthumb: :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    عامر بھیا میری کریڈیبیلٹی کی گواہی تو وہ بوٹ بھی دیتے ہیں جن کے صدقے عمران خان سلیکٹڈ وزیر اعظم بنا ہے

    :bigthumb: :bigthumb:

    :lol:

    باوا جی آپ کی پیش گوئی یہ تھی کہ عمران خان بوٹ چاٹ کے وزیر اعظم بن جائے گا ؟؟؟

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    سلیم رضا بھای اگر نواز شریف پاکستان میں رہتا تو اب تک تمام دعاوں سے بے نیاز ہوچکا ہوتا یہ گوروں ہی کی ہمت ہے کہ آدھھی درجن مشینیں لگا کر بندے کو زندہ رکھتے ہیں پھر اس کی باڈی کو اتنی طاقتور بنادیتے ہیں جس کے بعد ایک ایک کرکے مشینیں اترتی جاتی ہیں، ملالہ تقریبا مردہ حالت میں لای گئی تھی مگر آج چہکتی پھرتی ہے

    بڑی پتے کی بات کی ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    بڑی پتے کی بات کی ہے

    بظاہر معمولی بات ہی لگتی ہے مگر جان سب سے قیمتی ہوتی ہے جسے یہ جاتی دکھای دے اسے علاج کے بہانے صومالیہ بھی بھیجنا چاہیں تو انکار نہیں کرے گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    :lol: باوا جی آپ کی پیش گوئی یہ تھی کہ عمران خان بوٹ چاٹ کے وزیر اعظم بن جائے گا ؟؟؟

    عامر بھیا

    عمران خان تو فوجیوں کے بوٹ چاٹ کر بھی اتنی سیٹیں نہ لے سکا کہ حکومت بنا سکے

    فوجیوں کے بوٹ چاٹنے کے باوجود اسے حکومت بنانے کیلیے مطلوب سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلیے کتنی ہی چھوٹی چھوٹی پارٹیوں کے بوٹ چاٹنے پڑے

    اب بھی اس کی حکومت صرف ایک ایم کیو ایم کی مار ہے

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    عامر بھیا عمران خان تو فوجیوں کے بوٹ چاٹ کر بھی اتنی سیٹیں نہ لے سکا کہ حکومت بنا سکے فوجیوں کے بوٹ چاٹنے کے باوجود اسے حکومت بنانے کیلیے مطلوب سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلیے کتنی ہی چھوٹی چھوٹی پارٹیوں کے بوٹ چاٹنے پڑے اب بھی اس کی حکومت صرف ایک ایم کیو ایم کی مار ہے :bigthumb:

    باوا جی سیانے کہتے ہیں غلطی مان لینے سے انسان کا قد کاٹھ بڑھتا ہے

    ;-)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    باوا جی سیانے کہتے ہیں غلطی مان لینے سے انسان کا قد کاٹھ بڑھتا ہے ;-)

    عامر بھیا

    اور یو ٹرن لینے سے کیا بڑھتا ہے؟

    :bigsmile:

    آپ کو نہ پتہ ہو تو عمران خان سے پوچھ کر بتا دیجئیے گا

    :lol: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    عامر بھیا اور یو ٹرن لینے سے کیا بڑھتا ہے؟ :lol: :hilar:

    تجربہ

    ;-)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    تجربہ ;-)

    گاڑی چلانے والا بندر بھی یہی سمجھتا تھا کہ میرا تجربہ بڑھا ہے

    :bigsmile:

    عمران خان کا بائیس سال کی جدوجہد سے یہی تجربہ بڑھا ہے کہ ہر بات پر یوٹرن لے کر اپنا تھوکا ہوا چاٹ لو

    :lol: :hilar:

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    تجربہ ;-)

    اور بائیس سال کے تجرنے نے نیازی کو سکھایا بلند بانگ دعدے کرنے سے 25،30سیٹوں سے زیادہ کچھ نہیں ملتا

    آگا نیچا اور پیچھا اونچا کرنے سے اقتدار ملتا ہے۔

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    STICK TO THE TOPIC………………………    PLEASE   EVERY ONE
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    باوا جی ٠ یہ باندر کہی وہ والا تو نہی جو جہاز بھی چلا لیتا ہے ؟

    ایک چھوٹا مسافر طیارہ تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار ایک بندر کے علاوہ تمام مسافر جاں بحق ہوگئے۔
    حادثے کی تحقیقات ہوئیں،
    بلیک باکس سے معلومات اکٹھی کی گئیں تاہم جہاز تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ نہ چلایا جا سکا۔ تھک ہار کے اس نتیجے پہ پہنچا گیا کہ بندر کو train کرکے اس قابل بنایا جائے کہ وہ تحقیقاتی کمیٹی کی مدد کرسکے۔
    چند ہفتوں کی تگ و دو کے بعد بندر اس قابل ہو گیا کہ اشاروں کی زبان میں کسی بھی سوال کا جواب دے سکے۔ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بندر کو پیش کیا گیا۔
    ایک آفیسر نے بندر سے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے اشاروں میں پوچھا کہ جب جہاز تباہ ہوا تو مسافر کیا کررہے تھے؟
    اشاروں میں جواب ملا کہ کچھ سو رہے تھے، کچھ بات چیت میں مصروف تھےاور کچھ میگزین وغیرہ پڑھ رہے تھے۔
    کمیٹی کے اراکین کا حوصلہ بندھا۔ دوسرا سوال ہوا کہ ائیر ہوسٹس کیا کر رہی تھیں ؟
    وہ میک اپ میں مصروف تھیں۔ بندر نے جواب دیا
    کمیٹی کے اراکین نے معنی خیز نظروں سے ایک دوسرے کو دیکھا۔
    ایک اور سوال ہوا۔۔
    جہاز تباہ ہونے سے پہلے پائلٹ کیا کررہےتھے؟
    جواب ملا وہ سو رہے تھے۔۔
    تمام اراکین ششدر رہ گئے۔۔
    کچھ لمحوں بعد ایک اور سوال ہوا۔
    آپ اس وقت کیا کر رہے تھے؟
    بندر نے فخریہ انداز سے میز پہ پڑی عینک اٹھا کر پہنی، چہرے پر ِکلر سمائل بکھیری اور دبنگ انداز میں جواب دیا کہ
    “میں اس وقت جہاز چلا رہا تھا” !!!

    گاڑی چلانے والا بندر بھی یہی سمجھتا تھا کہ میرا تجربہ بڑھا ہے :bigsmile: عمران خان کا بائیس سال کی جدوجہد سے یہی تجربہ بڑھا ہے کہ ہر بات پر یوٹرن لے کر اپنا تھوکا ہوا چاٹ لو :lol: :hilar:
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    گاڑی چلانے والا بندر بھی یہی سمجھتا تھا کہ میرا تجربہ بڑھا ہے :bigsmile: عمران خان کا بائیس سال کی جدوجہد سے یہی تجربہ بڑھا ہے کہ ہر بات پر یوٹرن لے کر اپنا تھوکا ہوا چاٹ لو :lol: :hilar:

    باوا جی اگر ایسا سوچنے سے آپ کو شانتی ملتی ہے تو اچھی بات ہے ، سمجھ لیں یہی ٹھیک ہے ، ویسے بھی عمران خان نے وزیر اعظم بن کے دن رات آپ کے سینے پے مونگ دل رہا ہے

    :lol:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi