Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 238 total)
  • Author
    Posts
  • Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21

    چچا تھریڈ اسٹارٹر سے سے پوچھیں

    !وہاں سے ہی تو جان کا خطرہ ہے 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22

    !وہاں سے ہی تو جان کا خطرہ ہے

    اوہ

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23

    امب پٹے نہیں جاتے …………………….. توڑے جاتے ہیں

    یہ امب ہیں جو پُٹے جاتے ہیں ، آپ شاید آموں کی بات کر رہے ہیں جو توڑے جاتے ہیں ۔ یہ امب زیادہ تر پنجاب کے پھٹواری علاقے میں اُگ آتے ہیں اور نہری کےبجائے بارانی زمین اور سورج سے ڈھکی مرطوب آب وہوا پسند کرتے ہیں ۔ ہن تے سمجھ گے ہوگے ۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24

    کاش کہ بیڈ ورڈز کے علاوہ کچھ اچھا بھی سیکھ لیا ہوتا

    بیڈ ورڈز تو چلو گھر والوں نے پکڑ لئے – اب ڈھٹائی کون پکڑے بھلا

    خود ہی بزدار کے کرپشن لگا رہیں ہیں اور اس کا کلا مضبوط رکھنے والے پر اترا بھی رہیں ہیں

    محترمہ کا جو رویہ کلثوم کی دفعہ تھا وہی نواز اور اب مطیع اللہ کی دفعہ بھی وہی کہانی

    کہ یہ سب قصے کہانیاں اور جھوٹ ہے

    اگر ہمدردی نہیں کر سکتیں تو بندا کم از کم چپ  ہی رہ لے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    آپکے موقف کا تو ھمیں پچھلے چھ سات سال سے بخوبی اندازہ ھو چکا ھے لیکن یہ پیرا لکھ کر آپ نے اسکی مزید وضاحت کر دی آپ بیشک فوج کی سیاسی امور میں دخل اندازہ کو “اگر مگر” کے لاحقے اور سابقے لگا کر حمایت جاری رکھیں یا ڈبہ پیک سیاستدانوں پر بھی الزام دھرتی رھیں لیکن اصل نقطہ جو آپ شاید فوجی ڈرپ کے زیر اثر ھونے کی وجہ سے سمجھنے سے قاصر رھیں وہ یہ کہ سیاسی امور میں فوجی دخل اندازہ آئینی طور پر جرم ھے لہذا یہاں اگر مگر کا سوال پیدا ھی نہیں ھوتا اور ھمارا موقف پہلے دن سے یہی رھا ھے جیسے چوری کرنا ایک جرم ھے لیکن اگر گھر کے کسی فرد کے اکسانے پر بھی چوری کی جائے تو وہ جائز نہیں ھو گی بلکہ جرم ھی ھو گی اسی طرح کسی ڈبہ پیک کے اکسانے پر بھی فوج آئین کو توڑے تو وہ جرم ھی ھے نمستے

    بہت عرصے بعد اس فورم پر دوبارہ ملاقات ہوئ ہے ۔ آپ کی تحریریں اب کم ہی پڑھنے کو ملتی ہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    میں یہاں اپنا موقف دینا  چاہتا ہوں اس امید کے ساتھ کہ آپ اسے پرسنل ہونا نہیں سمجھیں گی۔

    پہلی بات تو یہ کہ “ہاں میں بوٹ پالشن ہوں” یا اسی سے ملتے جلتے نام سے آپ نے دونوں فورمز پر تھریڈ بنایا تھا اقرار بھی کیا تھا کہ آپ اسے برا نہیں سمجھتیں بلکہ یہ عین اسلامی اور محب وطن ہونے کی پہچان وغیرہ بھی ہے۔ اب اگر شیرازی یا کوئی بھی ممبر آپ کو بوٹ پالشن کہے تو آپ کو اعتراض کیا ہے اور کیوں ہے؟؟

    دوسری بات یہ کہ آپ اپنے موقف کی دلیل میں سلیم رضا اور شاہد بھائی کی سیاسی وابستگی کی جو مثالیں دے رہی ہیں دونوں غلط ہیں۔ شاہد بھائی نے کبھی عمران خان یا پی ٹی آئی کا حامی ہونے میں شرم محسوس نہیں کی تو آپ کیسے انہیں غیرجانبدار بنانے پر تُلی ہوئی ہیں۔ اسی طرح سلیم رضا چونکہ ن لیگ پر تنقید کرتا ہے اور خود کو ن لیگی بھی کہتا ہے تو آپ نے کیسے مان لیا کہ وہ ن لیگی ہے؟؟ کم از کم مجھے تو آج تک محسوس نہیں ہوا۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ تنقید کرنے کی خاطر ن لیگی چوغہ پہن لے لیکن اس سے اس کا ن لیگی ہونا تو ثابت نہیں ہوتا۔ ویسے بھی کوئی کسی بھی سیاسی پارٹی کا ہو اس سے فرق نہیں پڑتا۔ ہاں فرق اس سے پڑتا ہے کہ دو قومی نظرئیے میں وہ کس طرف کھڑا ہے؟؟

    اس نظرئیے کے مطابق پاکستان میں دو قومیں بستی ہیں ایک وہ سادہ عوام جو دو وقت کی روٹی کیلئے سرتوڑ محنت کرتے ہیں اور جان کا جسم سے رشتہ قائم رکھے رہنے کیلئے ہر قسم کی ذلت سہتے ہیں۔ دوسری قوم اس ملک میں ہے فوج۔ یہ قوم ہر قسم کی آسائش اور ہڈحرامی کی زندگی گذار رہی ہے۔ تمام دنیا کی راحتیں حاصل کرلینا ان کیلئے کوئی مسلہ ہی نہیں۔ اپنا کام کرنے کے علاوہ دنیا کا ہر کام کرنے اور ملک کے تمام وسائل ہڑپنے کی ان کی بھوک ختم نہیں ہوتی۔ اسی اعلیٰ و ارفع قوم نے پاکستان کی عوام میں سے ہی ایک ایسا طبقہ پیدا کردیا ہے جو ان کی ہر حرامزادگی پر تاویلیں دیتا پھرتا ہے اور ان کے ہر ظلم پر توجیہات پیش کرتا نظر آتا ہے۔

    ظاہر ہے کہ یہ خدمات رضاکارانہ بہت کم حاصل کی جاسکتی ہیں۔ آپ ، سلیم رضا یا شاہد بھائی ضرور مستفید ہونے والوں میں سے نہیں لیکن ایک بڑا طبقہ کسی نہ کسی صورت ٹکے ٹکے کیلئے اپنے ہم وطنوں پر اترے اس عذاب کا دفاع کرتا نظر آتا ہے۔ اس لئے جب آپ جیسے رضاکار ایک ظلم کی وجوہات دینے پر آجاتے ہیں تو اسی اعلیٰ قوم کے پے رول پر موجود بکاو افراد کی صف میں خود کو خواہ مخواہ شامل کرلیتے ہیں۔

    میں مثال دینا چاہوں گا مطیع اللہ جان کے اغوا کی۔ تمام دنیا کا میڈیا اسے ریاست کی جانب سے اغوا مانتا ہے لیکن آپ لوگ اسے ڈرامہ ثابت کرنے میں مصروف ہیں۔ بالکل ویسے ہی جیسے فوج اسے ڈرامہ قرار دینا چاہتی ہے۔ کیا پاک فوج میں اتنی بھی صلاحیت نہیں تھی کہ اس ڈرامے کو بےنقاب کرکے اصل مجرمان یعنی مطیع اللہ جان اور ہمنواوں کو گرفتار کرسکتی؟؟

    حق کو حق کہنا جب تک نہیں سیکھیں گی اس وقت تک آپ کو باطل کے نمائیندے کے طور پر ہی جانا جائے گا، اس میں برا منانے والی کوئی بات نہیں۔ آپ پاکستان کی عوام کے خلاف صف آرا ہیں۔

    نیز جب ہم فوج کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد آپکے بھائی نہیں ہوتے۔ وہ ہمارے لئے قابل احترام ہیں لیکن جہاں وہ ملازمت کرتے ہیں اس ادارے کے دفاع کا کام آپ نے کیوں سنبھالا ہوا ہے؟؟ کیا واپڈا میں کام کرنے والے اہلکاروں کی بہنوں کو کبھی یہ گلہ کرتے پایا کہ لوگ واپڈا کو گالی دیتے ہیں تو میرا بھائی بھی اسی واپڈا میں ہے اس لئے واپڈا کو گالی نہ دی جائے؟؟۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    آپکے موقف کا تو ھمیں پچھلے چھ سات سال سے بخوبی اندازہ ھو چکا ھے لیکن یہ پیرا لکھ کر آپ نے اسکی مزید وضاحت کر دی آپ بیشک فوج کی سیاسی امور میں دخل اندازہ کو “اگر مگر” کے لاحقے اور سابقے لگا کر حمایت جاری رکھیں یا ڈبہ پیک سیاستدانوں پر بھی الزام دھرتی رھیں لیکن اصل نقطہ جو آپ شاید فوجی ڈرپ کے زیر اثر ھونے کی وجہ سے سمجھنے سے قاصر رھیں وہ یہ کہ سیاسی امور میں فوجی دخل اندازہ آئینی طور پر جرم ھے لہذا یہاں اگر مگر کا سوال پیدا ھی نہیں ھوتا اور ھمارا موقف پہلے دن سے یہی رھا ھے جیسے چوری کرنا ایک جرم ھے لیکن اگر گھر کے کسی فرد کے اکسانے پر بھی چوری کی جائے تو وہ جائز نہیں ھو گی بلکہ جرم ھی ھو گی اسی طرح کسی ڈبہ پیک کے اکسانے پر بھی فوج آئین کو توڑے تو وہ جرم ھی ھے نمستے

    ڈیموکریٹ بھائی! آپ بہت کم لکھتے ہو لیکن جب بھی لکھتے ہو دریا کو کوزے میں بند کردیتے ہو۔ بہت خوب بھائی

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    اسی طرح سلیم رضا چونکہ ن لیگ پر تنقید کرتا ہے اور خود کو ن لیگی بھی کہتا ہے تو آپ نے کیسے مان لیا کہ وہ ن لیگی ہے؟؟ کم از کم مجھے تو آج تک محسوس نہیں ہوا۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ تنقید کرنے کی خاطر ن لیگی چوغہ پہن لے لیکن اس سے اس کا ن لیگی ہونا تو ثابت نہیں ہوتا۔

    تو آپ کے خیال میں سلیم رضا نون لیگی نہیں ہے؟

    کیا اب انیس سو چوہتر کی طرح آئینِ دانشگردی میں بھی ترامیم کرتے سلیم رضا کو غیر نون لیگی قرار دیا جائے گا۔۔۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    ویسے میری ذاتی رائے میں اِس طرح نیو کمرز لیگیوں کا پرانے بیک بینچر لیگیوں کو باہر نکالنا قابلِ مذمت ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29
    حق کو حق کہنا جب تک نہیں سیکھیں گی اس وقت تک آپ کو باطل کے نمائیندے کے طور پر ہی جانا جائے گا

    کیا آپ مادام کو بھی حق پرست بنانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔

    ایک حق پرست کا حال دیکھ کر بھی آپ کو عبرت حاصل نہیں ہوئی۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    تو آپ کے خیال میں سلیم رضا نون لیگی نہیں ہے؟  :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    جی بالکل ۔ میرا موقف یہی ہے کہ سلیم رضا ن لیگی نہیں ہے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    کیا آپ مادام کو بھی حق پرست بنانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ ایک حق پرست کا حال دیکھ کر بھی آپ کو عبرت حاصل نہیں ہوئی۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    مادام بنی بنائی حق پرست ہیں۔ انہیں بھی آج تک کوئی منطقی دلائل نہیں دے سکا۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    مادام بنی بنائی حق پرست ہیں۔ انہیں بھی آج تک کوئی منطقی دلائل نہیں دے سکا۔

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    جی بالکل ۔ میرا موقف یہی ہے کہ سلیم رضا ن لیگی نہیں ہے۔

    مگر سلیم رضا کا کہنا ہے اُس نے ہمیشہ نون لیگ کو ووٹ دیا ہے۔۔۔۔۔

    اب یہ کیسے طے ہوگا کہ سلیم رضا ایک اصل نون لیگی ہے یا نہیں۔۔۔۔۔

    کیا پٹواریوں پر مشتمل کوئی کمیٹی بٹھائی جائے گی جو یہ طے کرے گی کہ سلیم رضا ہم میں سے ہے یا نہیں۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    مگر سلیم رضا کا کہنا ہے اُس نے ہمیشہ نون لیگ کو ووٹ دیا ہے۔۔۔۔۔ اب یہ کیسے طے ہوگا کہ سلیم رضا ایک اصل نون لیگی ہے یا نہیں۔۔۔۔۔ کیا پٹواریوں پر مشتمل کوئی کمیٹی بٹھائی جائے گی جو یہ طے کرے گی کہ سلیم رضا ہم میں سے یا نہیں۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    بلیک شیپ صاحب! آپکے جال میں پھنسنے والا نہیں ہوں میں :lol: ۔

    جو راستہ ایکبار چھوڑ دیا وہاں میں  دوبارہ کبھی نہیں جاتا۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    اگر کسی مسلے کا حل نہ مل رہا ہو تو کسی سیانے بندے سے فیصلہ کروا لینا چاہئیں

    اگر آپ لوگ چاہو تو میں وہ سیانا بندا بننے کے لئے تیار ہو

    :serious: :serious: :serious: :serious:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36
    اگر کسی مسلے کا حل نہ مل رہا ہو تو کسی سیانے بندے سے فیصلہ کروا لینا چاہئیں اگر آپ لوگ چاہو تو میں وہ سیانا بندا بننے کے لئے تیار ہو :serious: :serious: :serious: :serious:

    سیانے تو آپ بہت ہیں ، بندے کو تلاش کرنا پڑے گا ۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    لگدا اے تسی وی لسٹ وچ نہ پوانا اے

    :bigsmile:

    سیانے تو آپ بہت ہیں ، بندے کو تلاش کرنا پڑے گا ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    لگدا اے تسی وی لسٹ وچ نہ پوانا اے :bigsmile:

    باؤ جی ،اسی تے ملنگ بندے اں ۔ اسی وچوں وچ ہی رہندے آں :) ۔

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #39
    اب چلتے چلتے اس بات کا جواب بھی دیتی جائیں جس کیلئے میں کئی دن سے منتظر تھا مگر جواب نہیں آیا اگر اینکر عمران خان کی تمام اقساط بزدار کی کرپشن کو بے نقاب کررہی ہیں تو اب تک وہ وزیراعلی کے منصب پر کیوں موجود ہے؟ کیا عمران خان کرپشن پر کمپرومائیز نہیں کرتا؟ میرے خیال میں تو جہانگیر ترین جو شوگر مافیا کا دادا ہے جس کے بغیر یہ یتیم ہوچکےہیں حکومت سے ڈیل کرکے گیا ہے کرپشن کے بعض پہلووں پر آنکھیں کیوں بند کر لی جاتی ہیں مثلا مولانا فضل الرحمان کے خلاف کیسز تیار تھے کہ اس نے دھرنا دے دیا جس پر چوہدری برادران کے تھرو اسے گرفتار نہ کرنے کی گارنٹی دے کر اٹھایا گیا اور اب بھی اس کا کوی نام تک نہیں لیتا کیا بزدار، ترین، اور مولانا کو این آر او دینا خواہ فوج کی کہنے پر ہو یا کسی مصلحت کی بنا پر کرپشن کو سپورٹ کرنا نہیں؟؟؟ :thinking:

    عمران کے وسیم اکر پلس کے خلاف کس نے وڈیو لگائی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #40
    آپکے موقف کا تو ھمیں پچھلے چھ سات سال سے بخوبی اندازہ ھو چکا ھے لیکن یہ پیرا لکھ کر آپ نے اسکی مزید وضاحت کر دی آپ بیشک فوج کی سیاسی امور میں دخل اندازہ کو “اگر مگر” کے لاحقے اور سابقے لگا کر حمایت جاری رکھیں یا ڈبہ پیک سیاستدانوں پر بھی الزام دھرتی رھیں لیکن اصل نقطہ جو آپ شاید فوجی ڈرپ کے زیر اثر ھونے کی وجہ سے سمجھنے سے قاصر رھیں وہ یہ کہ سیاسی امور میں فوجی دخل اندازہ آئینی طور پر جرم ھے لہذا یہاں اگر مگر کا سوال پیدا ھی نہیں ھوتا اور ھمارا موقف پہلے دن سے یہی رھا ھے جیسے چوری کرنا ایک جرم ھے لیکن اگر گھر کے کسی فرد کے اکسانے پر بھی چوری کی جائے تو وہ جائز نہیں ھو گی بلکہ جرم ھی ھو گی اسی طرح کسی ڈبہ پیک کے اکسانے پر بھی فوج آئین کو توڑے تو وہ جرم ھی ھے نمستے

    میں نے مذھب بدل لیا یا آپ نے

    :thinking:

    فوج کی حمایت میں لکھا میرا کوئی جملہ بتا دیں ..عالم ” مدہوشی ” میں لکھا ہو تو لکھا ہو

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 238 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi