Viewing 6 posts - 81 through 86 (of 86 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    سلیم تو میری مردانہ وجاہت سے جلتا ہے ، پہلے بھی بتایا تھا کے پانچ فٹ چار انچ قد چھوٹا نہی ہوتا ، ابھی اگر فوج میں بھرتی ہوتا تو کم از کم صوبیدار میجر کی پوسٹ سے کم پر نہ ہوتا

    بس تھوڑا پیٹ نکل گیا ہے ، وہ بھی اتنا کے جہاں جانا ہو کمبخت دو میں پہلے ہی پہنچ جاتا ہے

    انکھوں سے یاد آیا ۔۔ما شا اللہ ۔۔اللہ نظر بد سے بچائے شامی بھائی تو جب آپکو دوفٹ کے فاصلے سے بھی دیکھتے ہیں تو لگتا ہے بندہ پربت کے دوسرے پار کھڑا ہے ۔۔۔ نظر کی عینک بھی لگوا رکھی ہے ۔۔تاکہ کسی کی نظر نہ لگے ۔۔کھڑے ہوں تو لگتا ہے بیٹھے ہوئے ہیں بیٹھے ہوں تو لگتا ہے اٹھ کے چل دیں گے ۔۔۔۔۔بندے سے حصرت کا سلام بھی ایسے لیں گے ۔۔جیسے ادھار کی رقم واپس کر رے ہوں ۔۔۔کچھ پوچھنا ہو تو کان میں گھس کر بات کرتے وقت بھی اس پاس دیکھ لیتے جیسے کوئی ان کو چاند پر چھوڑ گیا یو۔۔۔۔۔۔۔۔دفتر جاتے سارے راستے لوگوں سے ٹائم پوچھتے جاتے ہیں ۔۔اور اگر کوئی یاد دلائے کہہ محترم گھڑی تو آپ کے پاس بھی ہے ۔۔تو حیرانی سے کہیں گے ۔ میرے پاس گھڑی دیکھنے کا ٹائم ہوتا تو میں تم سے ٹائم پوچھتا۔۔۔۔۔ٹانگیں باقی جسم کے مقابلے میں چھوٹی ہے ۔۔لگتا ہے کیسی کوتاہ قد کی ٹانگیں لگا کر وقت پاس کیا ہے ۔جیسے ہی آپنے والی ٹھیک ہوں گی واپس لگا دی جائیں گی ۔۔ :bigsmile:
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    سلیم تو میری مردانہ وجاہت سے جلتا ہے ، پہلے بھی بتایا تھا کے پانچ فٹ چار انچ قد چھوٹا نہی ہوتا ، ابھی اگر فوج میں بھرتی ہوتا تو کم از کم صوبیدار میجر کی پوسٹ سے کم پر نہ ہوتا بس تھوڑا پیٹ نکل گیا ہے ، وہ بھی اتنا کے جہاں جانا ہو کمبخت دو میں پہلے ہی پہنچ جاتا ہے

    اپنے منہوں اپنیاں تعریفاں
    زیادہ ہیرو بنن دی کوشش نہ کرو

    :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    :lol: :lol: :lol: اپنے بھائی کی اتنیییییییی تعریف آپ کا ہی حوصلہ ہے دوسروں کی پوسٹوں پر کمنٹس کر کے آپ شامی بھائی کو بھڑکاتے ہیں کہ اے تے کج بستی جئی نہئں ہو گئی اور خود دیکھ لیں کتنے فراخ دل ہیں اپنے بھائی کی تعریفوں میں :omg: :omg: :o

    سر

    شامی بھائی  کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔۔۔۔پیٹ کا انہوں نے خود ذکر کیا ہے  ورنہ ہم تو دوستوں کی اچھائیاں دیکھتے ہیں ۔۔برائیاں دیکھنے والے اور لوگ تھوڑے ہیں ۔۔۔۔خوش خوارکی وجہ تھوڑا پیٹ باہر نکل آیا ہے  چلتے وقت ایسا محسوس ہوتا کہہ کیسی نے کمر پر گن رکھی ہوئی ہو ۔۔۔۔اب پاپی پئٹ بڑھنے سے چیسی ڈنگہ ہوگیا ۔۔۔یعنی کہہ لائنمنٹ ڈنگی ہو گئی یے ۔۔جیسے پاکستان میں اکثر ویگن کا چیسی ٹیڑھا ہوتا ہے ۔۔۔

    اور میرے دوسرے بھائی بلیور صاحب ہیں ۔۔۔ان کی تعریف بھی کرنی ہے ۔۔شریط ہے میرے ہتھے آئیں ۔۔تو ۔۔

    :thinking:

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #84
    سر شامی بھائی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔۔۔۔پیٹ کا انہوں نے خود ذکر کیا ہے ورنہ ہم تو دوستوں کی اچھائیاں دیکھتے ہیں ۔۔برائیاں دیکھنے والے اور لوگ تھوڑے ہیں ۔۔۔۔خوش خوارکی وجہ تھوڑا پیٹ باہر نکل آیا ہے چلتے وقت ایسا محسوس ہوتا کہہ کیسی نے کمر پر گن رکھی ہوئی ہو ۔۔۔۔اب پاپی پئٹ بڑھنے سے چیسی ڈنگہ ہوگیا ۔۔۔یعنی کہہ لائنمنٹ ڈنگی ہو گئی یے ۔۔جیسے پاکستان میں اکثر ویگن کا چیسی ٹیڑھا ہوتا ہے ۔۔۔ اور میرے دوسرے بھائی بلیور صاحب ہیں ۔۔۔ان کی تعریف بھی کرنی ہے ۔۔شریط ہے میرے ہتھے آئیں ۔۔تو ۔۔ :thinking:

    :lol: :lol:

    بھائیوں بارے ہتھ تھوڑا ہولا رکھیں، بھائی تو  جو خبر لیں گے سو لیں گے،، کہیں لوگ ہی آگے سے نہ سوچنا شروع کر دیں کہ ایہناں دے پائی انج دے نیں، تے پائی ہوری آپ کیہو جئے ہون گے

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    :lol: :lol: بھائیوں بارے ہتھ تھوڑا ہولا رکھیں، بھائی تو جو خبر لیں گے سو لیں گے،، کہیں لوگ ہی آگے سے نہ سوچنا شروع کر دیں کہ ایہناں دے پائی انج دے نیں، تے پائی ہوری آپ کیہو جئے ہون گے :bigsmile:

    😁😁😁

    میں آپنا تعارف کافی دفعہ کرا چکا ہوں ۔۔۔۔آپنے لیے اتنا عرض کر دوں ۔۔صبح آپنا چہرہ  آئینے میں دیکھ ۔۔لوں تو آپنا دن اچھا نہیں گزرتا ۔۔۔۔ یعنی کہہ میں خود اپنے لیے منحوس ۔ثابت ہوا ہوں ۔۔جن کے گھر پیدا یوا ان کو اج تک ملال ہے کہہ میں ان کے کیوں پپدا کیوں ہوا اور ان سے بڑھ کر صدمہ مجھے ہے ۔۔کہہ میں ان کے ہاں پیدا کیوں یوا ۔۔۔۔۔ ۔ سکول ماسٹر گھر بستے کے ساتھ یہ پیغام چھوڑ گئے تھے کہہ آپکے سپوت کو علم کی نہیں تربیت کی ضرورت ہے ۔لہذا اس کو گھر میں ہی  رسا ڈال کر دوسروں بچوں کا مستبقل اِجاڑنے سے بچا کر اس قوم پر احسان کریں ۔۔۔۔۔۔آپ کی نوازش ہوگی ۔۔۔

    اس سے زیادہ تعریف  آپنے منھ میاں مٹھو بننے کا زیادہ شوق نہئں ہے اور نہ ہی مجھے اپنے منھ سے آپنی تعریفیں کرنا آچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    :jhanda:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    شاہد بھائی – سلیم بھائی یہاں جگتیں کرنے آتے ہیں ، سارا دن کاؤنٹر کے پیچھے بچوں کو للکارتے پچکارتے گزر جاتا ہے ان کا حال بھی سمسن والے اپو جیسا ہو گیا ہے

    باقی شام اور رات دو اور دو چار کرتے گزر جاتی ہے اوپر سے میری پرسنلیٹی سے جیلس ہیں

    اپنے منہوں اپنیاں تعریفاں زیادہ ہیرو بنن دی کوشش نہ کرو :hilar: :hilar:
Viewing 6 posts - 81 through 86 (of 86 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward