Viewing 17 posts - 81 through 97 (of 97 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    bawa ji ne kaha tha keeray par jain ge

    دھنیا واد یادہانی کے لئے عزیز من

    اور کیا کیا کہا تھا باوا جی نے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    You are also a part if this awam lol

    میں اتنا بچہ نہیں جو ۔۔۔ جذ بات ۔۔ فرسٹریشن اور محرومیوں سے کھیلنے والے  ۔۔۔۔ عاملوں ۔۔۔ نجومیوں ۔۔۔۔ اور نیازیوں  ۔۔۔۔  محبوب تیرے قدموں ۔۔۔۔ کے ھتھے چڑ جاوں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    عا ملوں نجومیوں ۔۔ نیازیوں ۔۔۔ کی لوک کہانیوں لطیفوں پر اعتقاد  ۔۔۔ مطلعقہ عورتیں کرتی ہیں ۔۔۔۔ پی ٹی آئی والے کرتے ہیں ۔۔۔ اور تم جیسے پھدو عوام کرتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Javaid
    Participant
    Offline
    • Member
    #83
    میں اتنا بچہ نہیں جو ۔۔۔ جذ بات ۔۔ فرسٹریشن اور محرومیوں سے کھیلنے والے ۔۔۔۔ عاملوں ۔۔۔ نجومیوں ۔۔۔۔ اور نیازیوں ۔۔۔۔ محبوب تیرے قدموں ۔۔۔۔ کے ھتھے چڑ جاوں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ عا ملوں نجومیوں ۔۔ نیازیوں ۔۔۔ کی لوک کہانیوں لطیفوں پر اعتقاد ۔۔۔ مطلعقہ عورتیں کرتی ہیں ۔۔۔۔ پی ٹی آئی والے کرتے ہیں ۔۔۔ اور تم جیسے پھدو عوام کرتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    Manners, manners please.

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    عامر بھیا مانگ تانگ کر اور ہر کسی کے پاؤں پکڑ کر پہنی گئی شیروانی بھی کوئی شیروانی ہوتی ہے؟ شیروانی وہ ہوتی ہے جو نواز شریف کی طرح دو تہائی سیٹیں لے کر پہنی جاتی ہے اور ایک بار نہیں، دو بار نہیں بلکہ تین بار پہنی جاتی ہے اس کالی شیروانی پہننے سے اسے تابوت پر رکھوا لینا عزت کی بات تھی جو فوجیوں اور لوٹوں کے بوٹ چاٹنے، پنکی پیرنی کو سجدے کرنے اور آزاد اور چھوٹی چھوٹی لا تعداد پارٹیوں کے پاؤں چومنے سے حاصل ہوئی ہو عمران خان کو اتنا ذلیل ہونے کے بعد بھی کالی شیروانی صرف چار ووٹوں (وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 172 ووٹ درکار تھے جن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کیے) سے نصیب ہوئی ہے مانگے تانکے ووٹوں سے پہنی جانے والے شیروانی کسی بھی وقت اتروائی جا سکتی ہے آپکی شیروانی تو ایم کیو ایم جب چاہے اتروا لے، آخر اسکے سات ووٹ ہیں :bigthumb:

    باواجی۔ آپ کا حساب کتاب کچھ کمزور لگتا ہے۔
    سمپل میجارٹی کے لئے ۱۷۲ نہیں ۱۶۶ ووٹ درکار تھے
    دو سیٹوں پر الیکشن نہی ہوئے اور آٹھ یا نو سیٹوں پر ضمنی الیکشن ہونگے۔
    تو اس حساب سے عمران دس کی برتری سے وزیر اعظم بنا ہے۔ درستگی کر لیں۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    Manners, manners please.

    او ہو ۔۔۔۔۔

    گالیوں سے انقلاب برپا کرنے والے چھچھوروں  کو ۔۔۔۔ مینرز ۔۔۔۔۔ کی ضرورت پڑ گئی ۔۔۔۔

    عجب کہہ رھا ہو با ئی ۔۔۔۔۔

    جان جی ۔۔۔۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔۔۔۔۔  مینرز ۔۔۔۔۔ کی انشورنس کرواکے رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #86
    باواجی۔ آپ کا حساب کتاب کچھ کمزور لگتا ہے۔ سمپل میجارٹی کے لئے ۱۷۲ نہیں ۱۶۶ ووٹ درکار تھے دو سیٹوں پر الیکشن نہی ہوئے اور آٹھ یا نو سیٹوں پر ضمنی الیکشن ہونگے۔ تو اس حساب سے عمران دس کی برتری سے وزیر اعظم بنا ہے۔ درستگی کر لیں۔

    کل سے سمجھایا جارہا ہے مگر لیگیوں کے ذہن ایسے مرجھا گئے ہیں نون لیگ کی شکست کے بعد کہ نہ پوچھیں۔۔۔۔۔

    جہاں تک یہ چار ووٹوں کی برتری والی چَول مارنے کا تعلق ہے تو میرے خیال ہے کہ عام سی چَولیں تو لوگ ایوں ہی مارتے رہتے ہیں لیکن باواسیری چَولیں مارنا کسی عام انسانی ذہن کا کارنامہ نہیں ہوسکتا۔۔۔۔۔

    ایسی چَولیں صرف نازل ہی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔

    :bigthumb:   ;-)   :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    باواجی۔ آپ کا حساب کتاب کچھ کمزور لگتا ہے۔ سمپل میجارٹی کے لئے ۱۷۲ نہیں ۱۶۶ ووٹ درکار تھے دو سیٹوں پر الیکشن نہی ہوئے اور آٹھ یا نو سیٹوں پر ضمنی الیکشن ہونگے۔ تو اس حساب سے عمران دس کی برتری سے وزیر اعظم بنا ہے۔ درستگی کر لیں۔

    شاہد عباسی بھائی

    سب سے پہلے آپکی اطلاع کیلیے عرض کرتا چلوں کہ “وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 172 ووٹ درکار تھے جن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کیے” والی خبر روزنامہ جنگ کی تھی اور یہی خبر کے ملک کے دوسرے اخبارات اور غیر ملکی جرائد نے پوسٹ کی تھی

    وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 172 ووٹ درکار تھے جن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کیے

    https://jang.com.pk/news/536692

    In case Mr Khan manages to get 172 or more votes in the first round, it will be mandatory for the president to call him to take the oath as the country’s next prime minister. However, if he doesn’t get the required number then, according to Article 91(4) of the Constitution, there will be a second round of voting. The second round will be between the top two candidates regardless of whether there were two or more candidates in the first round of polling.

    https://www.dawn.com/news/1423984

    He had needed 172 votes for a majority.

    https://www.telegraph.co.uk/news/2018/08/17/pakistani-mps-elect-imran-khan-prime-minister-next-five-years/

    He needs 172 votes to be appointed to the post.

    https://www.washingtonpost.com/world/asia_pacific/the-latest-pakistani-lawmakers-elect-imran-khan-as-pm/2018/08/17/7912e490-a21d-11e8-a3dd-2a1991f075d5_story.html?utm_term=.ce15da7a3c3a

    Imran Khan has secured 176 votes. He needed 172 votes for a majority.

    https://tribune.com.pk/story/1783060/1-imran-khan-22nd-prime-minister/

    He needs 172 votes to be appointed to the post.

    http://www.startribune.com/pakistani-lawmakers-gather-to-elect-imran-khan-as-pm/491095801/

    چار ووٹوں والا لچ میں نے ضرور تلا تھا اور اسکا مقصد

    فورم پر ایک کالے منہ اور کالی دم والی فکری بیوہ کا ننگی ہو کر اور میگنیاں کرتے ہوئے ڈانس دیکھنا تھا

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    بیچاری پیدائش کے وقت بہت چھوٹی رہ گئی تھی اور اسکا الزام ہمیں دے کر ہر وقت سیاپا کرتی رہتی تھی. اسکی مزید تفصیل رضا بھائی سے حاصل کی جا سکتی ہیں

    :lol:   :lol:

    عمران خان اگر دس ووٹ لے کر بھی وزیر اعظم بنا ہے (پی پی پی کے وزیر اعظم کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرنے کے بعد تو وہ آئین کے تحت ایک سو چالیس ووٹ لیکر بھی وزیر اعظم بن سکتا تھا) تو وہ ووٹ کونسے اس کے یا اسکی اپنی پارٹی کے تھے؟

    یہ حقیقت مان لیں کہ فوج، جوڈیشری اور نیب کی انتخابات میں کھلم کھلا مداخلت اور تھوک کے حساب سے لوٹوں کو سر پر بٹھانے اور آزاد جیتنے والوں کو جہازوں میں بھر بھر کر لانے اور انکے پاؤں پکڑ پکڑ کر اپنی پارٹی میں شامل کرنے کے باوجود اتنی سیٹیں حاصل نہیں کر سکا کہ وہ خود سے حکومت بنا سکے

    آخر اسے لا تعداد دوسری پارٹی کے جیتنے والوں کے قدموں میں سر جھکا کر بھیک مانگنے سے ہی حکومت ملی ہے

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    :lol: کیا آپ کو یاد ہے آپ نے یہ بھی کہا تھا یہ شیروانی الماری میں ہی سڑ جائے گی

    عامر بھیا

    عمران خان کی اپنی شیروانی تو پچیس سالوں سے الماری میں پڑی میں کیڑے پر جانے سے گل سڑ گئی ہے

    یہ شیروانی تو فوجیوں، ججوں، لوٹوں، آزاد اور دوسری پارٹیوں کے ٹکٹوں پر جیتنے والوں کی پہنائی ہوئی ہے

    مانگے تانگے کی چیزوں پر مان نہیں کیا کرتے ہیں

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    باوا جی یہ پڑھتے ہوئے آپ کی بڑی یاد آئی :hilar: تسی سمائل چیک کرو

    ایک منصوبہ عوام بناتے ہیں اور دوسرا فوجی بناتے ہیں

    فوجیوں کے منصوبے اکثر بظاہر کامیاب دکھائی دیتے ہیں لیکن آخر میں فوجیوں کو پلٹن گراونڈ والی کروانی پڑتی ہے

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    ایک منصوبہ عوام بناتے ہیں اور دوسرا فوجی بناتے ہیں فوجیوں کے منصوبے اکثر بظاہر کامیاب دکھائی دیتے ہیں لیکن آخر میں فوجیوں کو پلٹن گراونڈ والی کروانی پڑتی ہے :bigthumb:

    پرنتو یہاں تو نواز شریف کے ساتھ پلٹن گراونڈ سے بھی بری ہو گئی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    عامر بھیا عمران خان کی اپنی شیروانی تو پچیس سالوں سے الماری میں پڑی میں کیڑے پر جانے سے گل سڑ گئی ہے یہ شیروانی تو فوجیوں، ججوں، لوٹوں، آزاد اور دوسری پارٹیوں کے ٹکٹوں پر جیتنے والوں کی پہنائی ہوئی ہے مانگے تانگے کی چیزوں پر مان نہیں کیا کرتے ہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

    نا باوا جی نا ، یہ وہی شیروانی ہے جسے آپ کیڑے پڑوانے کے چکر میں تھے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    پرنتو یہاں تو نواز شریف کے ساتھ پلٹن گراونڈ سے بھی بری ہو گئی

    عامر بھیا

    کیا بتاؤں کہ آپ کے فوجیوں کے ساتھ کہاں کہاں کیا کیا ہوئی تھی؟ اتنی عمران خان کے ساتھ ہوتی تو پنکی پیرنی جی سمیت بنی گالہ چھوڑ کر کسی ملٹری سیکریٹری کے مکان میں چلا جاتا

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    بھیا، ابھی تو میں نے فوجیوں کے ساتھ صرف پلٹن گراونڈ والی ہونے کا ذکر کیا ہے. فوجیوں کے ساتھ جو کارگل والی ہوئی تھی وہ پلٹن گراونڈ والی سے کہیں زیادہ ذلت آمیز تھی

    کارگل میں تو یہ بے غیرت فوجی اپنے تین سو شہیدوں کی لاشیں چھوڑ کر ہی بھاگ گئے تھے اور انہیں اپنے فوجی ماننے سے ہی انکار کر دیا تھا

    جب نواز شریف نے ان شہیدوں کی میتیں بھارت سے لیکر ان فوجیوں کو واپس کروائیں تو پھر یہ بے شرم فوجی انہیں اور انکے ورثاء میں تمغے اور اعزازات تقسیم کرنے لگے

    یہ بھٹو اور نواز شریف جیسے سیاستدان ہی تھے جو پلٹن گراونڈ میں بھارت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے اور گارگل میں شہیدوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگتے ہوئے بھارت کے شکجنے میں آ جانے والے بزدل فوجیوں کو بھارت سے چھڑا کر واپس وطن لائے تھے

    اپنے محسنوں کے ساتھ ان موقع پرست فوجیوں نے جو کیا ہے اسکے پیش نظر مستقبل میں کوئی سیاست دان ان فوجیوں کے ساتھ پلٹن گراونڈ اور کارگل والی ہونے پر ان پر کبھی ترس نہیں کھائے گا اور عمران خان کی پرانی کالی شیروانی کی طرح سڑنے کیلیے ساری عمر بھارت کی قید میں ہی پڑا رہنے دے گا

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    نا باوا جی نا ، یہ وہی شیروانی ہے جسے آپ کیڑے پڑوانے کے چکر میں تھے

    عامر بھیا، سچ کا سامنا کرنے کی جرات کیا کریں

    یہ وہ شیروانی ہے جو فوجیوں عمران خان کو اسوقت پہنانے کا فیصلہ کر لیا تھا جب شیخ اسامہ کے فوجیوں کی ایبٹ آباد چھاونی سے برآمد ہہوا تھا اور امریکی اسے کنپٹی پر گولی مار کر کتے کی موت سلانے کے بعد اسکی لاش اپنے میوزیم کی زینت بنانے کیلیے اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے تھے اور دنیا ایک عالمی دہشتگرد کو اپنی چھاونی پر چھپانے پر فوج کے منہ پر تھوک رہی تھی. تب نہ تو زرداری حکومت اور نہ ہی نواز شریف کی اپوزیشن فوج کی بے گور و کفن پڑی لاش کو کندھا دینے آگے بڑھے تھے. تب فوج نے پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنے اور عمران خان کو یہ شیروانی پہنانے کا فیصلہ کیا تھا

    عمران خان کی پرانی شیروانی تو “الله مجھے ناکام سیاست دان بنا دے لیکن شیخ رشید جیسا فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والا کامیاب سیاست دان نہ بنائے”، “ایم کیو ایم قاتلوں اور بھتہ خوروں کی جماعت ہے”، بابر اعوان کرپٹ اور بے شرم آدمی ہے” اور “میں قوم کو لوٹوں کی بلیک میلنگ سے نجات دلاؤں گا اور اپنی ٹیم لاؤں گا” کے وعدوں والی تھی

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    پرنتو یہاں تو نواز شریف کے ساتھ پلٹن گراونڈ سے بھی بری ہو گئی

    ن لیگ نوازشریف کی جیل تصویر لگا سکتے ہیں ۔۔۔۔  مخالفین کی  پلٹن گراونڈ کی تصویر لگاتے پھٹتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    دوسرے صورت حال کے انوسار ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    نوازشریف کونسا ختم ہوگئی ہے  ۔۔۔۔ ابھی جیل میں ہے ۔۔۔۔۔ جیل سے باھر آکر فلم میں بڑا موڑ بھی لے سکتی ہے ۔۔۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    ن لیگ نوازشریف کی جیل تصویر لگا سکتے ہیں ۔۔۔۔ مخالفین کی پلٹن گراونڈ کی تصویر لگاتے پھٹتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ دوسرے صورت حال کے انوسار ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ نوازشریف کونسا ختم ہوگئی ہے ۔۔۔۔ ابھی جیل میں ہے ۔۔۔۔۔ جیل سے باھر آکر فلم میں بڑا موڑ بھی لے سکتی ہے ۔۔۔۔

    سوتروں کے انوسار نواز شریف کا اس سنسار سے وشواس اٹھ چکا ہے ، اب نہیں آتا وہ واپس

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96
    عامر بھیا، سچ کا سامنا کرنے کی جرات کیا کریں یہ وہ شیروانی ہے جو فوجیوں عمران خان کو اسوقت پہنانے کا فیصلہ کر لیا تھا جب شیخ اسامہ کے فوجیوں کی ایبٹ آباد چھاونی سے برآمد ہہوا تھا اور امریکی اسے کنپٹی پر گولی مار کر کتے کی موت سلانے کے بعد اسکی لاش اپنے میوزیم کی زینت بنانے کیلیے اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے تھے اور دنیا ایک عالمی دہشتگرد کو اپنی چھاونی پر چھپانے پر فوج کے منہ پر تھوک رہی تھی. تب نہ تو زرداری حکومت اور نہ ہی نواز شریف کی اپوزیشن فوج کی بے گور و کفن پڑی لاش کو کندھا دینے آگے بڑھے تھے. تب فوج نے پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنے اور عمران خان کو یہ شیروانی پہنانے کا فیصلہ کیا تھا عمران خان کی پرانی شیروانی تو “الله مجھے ناکام سیاست دان بنا دے لیکن شیخ رشید جیسا فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والا کامیاب سیاست دان نہ بنائے”، “ایم کیو ایم قاتلوں اور بھتہ خوروں کی جماعت ہے”، بابر اعوان کرپٹ اور بے شرم آدمی ہے” اور “میں قوم کو لوٹوں کی بلیک میلنگ سے نجات دلاؤں گا اور اپنی ٹیم لاؤں گا” کے وعدوں والی تھی

    اے لو باوا جی ثبوت ، یہ وہی شیروانی ہے

    :lol:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #97
    شاہد عباسی بھائی سب سے پہلے آپکی اطلاع کیلیے عرض کرتا چلوں کہ “وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 172 ووٹ درکار تھے جن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کیے” والی خبر روزنامہ جنگ کی تھی اور یہی خبر کے ملک کے دوسرے اخبارات اور غیر ملکی جرائد نے پوسٹ کی تھی
    چار ووٹوں والا لچ میں نے ضرور تلا  :bigthumb:

    باوا جی ….ایک درجن لوگوں کے شرم دلانے پر آخر کار آپ نے جنگ اور دوسری سائٹس کا مطالعہ کر ہی لیا ….لیکن اپنی پچھلی بونگیوں پر بجاۓ معافی مامگنے یا معذرت کرنے کے …آپ نے حسب معمول ڈھٹائی اختیار کی

    بقول شاعر

    یا خدا کیا ماجرا ہے اس بے شرم کھسیانی ہنسی کا
    جس کو سب قبض سمجھتے رہے وہ باوا سیری نکلی

    :hilar:   :hilar:

Viewing 17 posts - 81 through 97 (of 97 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward