Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 97 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    عامر بھیا ہر کسی کو بوٹ چاٹنے کی بیماری نہیں ہوتی ہے :bigsmile: :lol: :hilar: جو اسے عمران خان کی طرح ہر طرف امپائر کی انگلی اور فوجی بوٹوں کے سوا کچھ دکھائی ہی نہ دیتا ہو :bigthumb:

    باوا جی سچ سچ دسو ، ہم سے کیا پردہ

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    باوا جی سچ سچ دسو ، ہم سے کیا پردہ :lol:

    پردے میں رہنے دو پردہ نہ ہٹاؤ
    پردہ جو آٹھ گیا تو بوڑھی پنکی پیرنی باہر نکل آئے گی
    الله میری توبہ، الله میری توبہ

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    پردے میں رہنے دو پردہ نہ ہٹاؤ پردہ جو آٹھ گیا تو بوڑھی پنکی پیرنی باہر نکل آئے گی الله میری توبہ، الله میری توبہ :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی توانوں عمران خان دی کالی شیروانی دی قسم ، دس دیو آج

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    باوا جی توانوں عمران خان دی کالی شیروانی دی قسم ، دس دیو آج :lol:

    عامر بھیا

    کالی شیروانی نہیں، خاکی شیروانی

    کیا آپ نے پڑھا نہیں ہے کہ

    پنکی پیرنی جی نے عمران خان کو خاکی شیروانی پہن کر حلف اٹھانے اور سرکاری تقریبات میں شرکت کرنے کا حکم دیا ہے. پنکی پیرنی جی کا کہنا ہے کہ کالی شیروانی دیکھ کر فوجیوں کے تمام قدرتی سوراخوں سے دھواں اٹھنے لگتا ہے اس لیے عمران خان کالی شیروانی سے دور رہے

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%da%a9%da%86%da%be-%d9%88%d9%82%d8%aa-%d8%af%db%8c%d8%ac%d8%a6%db%92%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94/#post-145084

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    عامر بھیا کالی شیروانی نہیں، خاکی شیروانی کیا آپ نے پڑھا نہیں ہے کہ پنکی پیرنی جی نے عمران خان کو خاکی شیروانی پہن کر حلف اٹھانے اور سرکاری تقریبات میں شرکت کرنے کا حکم دیا ہے. پنکی پیرنی جی کا کہنا ہے کہ کالی شیروانی دیکھ کر فوجیوں کے تمام قدرتی سوراخوں سے دھواں اٹھنے لگتا ہے اس لیے عمران خان کالی شیروانی سے دور رہے https://danishgardi.pk/forums/topic/%da%a9%da%86%da%be-%d9%88%d9%82%d8%aa-%d8%af%db%8c%d8%ac%d8%a6%db%92%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94%db%94/#post-145084 :bigsmile: :lol: :hilar:

    :lol:

    باوا جی افواہوں پے کان نا دھرا کریں ، دو ہی دن کی بات ہے میں بھیجوں گا تصویریں آپ کو

    ;-)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    :lol: باوا جی افواہوں پے کان نا دھرا کریں ، دو ہی دن کی بات ہے میں بھیجوں گا تصویریں آپ کو ;-)

    بہت شکریہ عامر بھیا، ضرور بھیجیۓ گا

    میں نے بہت سارے سیاستدانوں کو کالی شیروانی پہنے بہت دفعہ دیکھا ہے لیکن

    آج تک کسی مسخرے کو کالی شیروانی پہنے نہیں دیکھا ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:   :hilar:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    عمران خان کو شاید اس سے بہتر پبلک ریلیشننگ کا موقع نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔ جہانگیر ائیر سروسز کے جہاز میں کراچی جا کر اُس بندے کے گھر جائے اور اِس ایم پی اے کو معطل وغیرہ کردے۔۔۔۔۔ تھوڑی ہمت دکھانے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔ عوام کے ذہنوں میں جو تاثر جائے گا وہ پتا نہیں مستقبل کے کتنے ووٹوں میں تبدیل ہوجائے۔۔۔۔۔

    اگر تو دھری شہریت والی خبر درست ہے تو عمران خان ایسا ضرور کرے گا ، ایک پنتھ دو کاج

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #51
    یہ تو ویسا ہی لاجک ہے جیسا مریم اور نواز شریف عدالت میں دیتے رہے ہیں :lol: خیر ڈیل یہ تھی ہی نہیں ، ڈیل تھی اسی بات پے کہ دھاندھلی ہو گی اور ثبوت ہو گا پی ٹی آئی اور پی پی کا مل کے حکومت بنانا ، ایسا تو ہوا نہیں ، اب آپ مکر کے اپنی کریڈیبلیٹی خراب کر رہے ہیں :bigthumb:

    تم کہنا چاہتے ہو جیت جیت ہوتی ہے چاہے بے ایمانی کی ہو ؟

    پاکستان کی ساری سیاسی پارٹیاں پاکستان کا صدر

    پاکستان کا چیف جسٹس پوری دنیا کا میڈیا چیخ چیخ کر بول رہا ہے دھاندھلی ہوئی ہے

    اور صرف اکیلی تحریک انصاف کہتی ہے نہیں ہوئی تو لوگ کس کی بات مانے گے ؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #52
    بھائی کیمرہ ہو نا ہو اگر آپ کو غلطی کا احساس ہے تو آپ معافی مانگ لیں اس میں مسلہ کیا ہے ، بائی دی وے اسپیکر کا انتخاب ہو چکا ہے اور اس میں پی پی کا کوئی ووٹ شامل نہیں تھا ، اب کیا خیال ہے ڈیل کے بارے میں آپ کا کیا عمران خان کو ایسی سہولت ملے گی کہ ایک ڈیل کر کے مکر جائے اور کوئی تنقید نا ہو ؟؟

    https://twitter.com/SarahJawadKhan/status/1029858607309893633

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #53
    https://pbs.twimg.com/media/Dks7RI2W0AAt4mH.jpg
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    تم کہنا چاہتے ہو جیت جیت ہوتی ہے چاہے بے ایمانی کی ہو ؟ پاکستان کی ساری سیاسی پارٹیاں پاکستان کا صدر پاکستان کا چیف جسٹس پوری دنیا کا میڈیا چیخ چیخ کر بول رہا ہے دھاندھلی ہوئی ہے اور صرف اکیلی تحریک انصاف کہتی ہے نہیں ہوئی تو لوگ کس کی بات مانے گے ؟

    دوبارہ کاپی پیسٹ کروں ڈیل ؟؟

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55

    پہلے ڈیل کو عزت دو پھر جواب دوں گا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    بہت شکریہ عامر بھیا، ضرور بھیجیۓ گا میں نے بہت سارے سیاستدانوں کو کالی شیروانی پہنے بہت دفعہ دیکھا ہے لیکن آج تک کسی مسخرے کو کالی شیروانی پہنے نہیں دیکھا ہے :bigsmile: :lol: :hilar: :hilar:

    وزیر اعظم بھی بنتے دیکھ لینا . سواد آ جائے گا

    :lol:

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #57
    دوبارہ کاپی پیسٹ کروں ڈیل ؟؟ :lol:

    دھاندلی سے بنی حکومت نا منظور

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #58
    Sindh Assembly numbers don’t matter so it will be no cost for him However he has to think about by-elections too and I think this will stop him from becoming a hero.

    اکثر لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کی جیت کی سب سے بڑی ذمہ دار ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے لیکن مَیں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔۔۔۔۔

    مَیں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی جیت کا سب سے بڑا ذمہ دار اسمارٹ فون ہے۔۔۔۔۔۔

    ابھی کچھ دنوں پہلے شیراز صاحب نے مجھے ایک واٹس ایپ ویڈیو بھیجی تھی۔۔۔۔۔

    https://www.youtube.com/watch?v=DtiyfDd42Qo&frags=pl%2Cwn

    شیراز صاحب کا کہنا تھا کہ شریفوں کے خلاف جو بیانیہ دیہی پنجاب میں مقبول ہوا اُس وجہ کا ایک بہت بڑا حصہ ایسی ہی لوک کہانیوں و نغموں پر بنی ویڈیوز، لطائف اور تصاویر پر مشتمل ہے۔۔۔۔۔

    مَیں بذاتِ خود پنجاب کی دیہی ثقافت اور طرزِ زندگی سے اتنی زیادہ وافقیت نہیں رکھتا لیکن شیراز صاحب کی وجوہات اور منطق سے بہت حد تک اتفاق کرتا ہوں کیونکہ کچھ ایسا ہی رویہ مَیں کراچی کے حوالے سے دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔

    کراچی میں جہاں میرا گھر ہوا کرتا تھا وہ پورا علاقہ ایم کیو ایم کے بہت پکے ووٹوں پر مشتمل تھا اور یہ نشست ایم کیو ایم کی جیتی ہوئی نشست سمجھی جاتی رہی ہے۔۔۔۔۔ سوائے دو ہزار دو کے الیکشن کے یہ نشست ہمیشہ ایم کیو ایم نے جیتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن اِس دفعہ عمران خان نے اِس نشست سے نوے ہزار سے زیادہ ووٹ لئے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والے ایم کیو ایم کے امیدوار کو کوئی چوبیس پچیس ہزار ووٹ ملے ہیں۔۔۔۔۔ اتنا بڑا فرق۔۔۔۔۔

    مَیں نے اِس الیکشن سے پہلے اور بعد میں علاقے کے کتنے ہی لوگوں پوچھا تھا کہ ووٹ کس کو دو گے یا کس کو دیا۔۔۔۔۔۔

    بہت بڑی اکثریت کا جواب تھا۔۔۔۔۔ عمران خان۔۔۔۔۔

    جبکہ میرے یہی علاقے والے پچھلے تیس سالوں سے ایم کیو ایم کو ووٹ دیتے آئے ہیں۔۔۔۔۔ تو یہ تبدیلی ضرور آئی ہے۔۔۔۔۔

    کراچی میں جو عمران خان کو اتنی نشستیں مل گئی ہیں وہ کوئی تُکا نہیں ہے۔۔۔۔۔ نشستوں کی تعداد سے قطع نظر بھی عمران خان کو کراچی کی آبادی کے حوالے سے ایک قابلِ ذکر نمائندگی حاصل ہوچکی ہے۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں لوگوں کی ایک اجتماعی یادداشت ضرور ہوتی ہے اور یہ یادداشت بہت آہستگی سے کام کرتی رہتی ہے۔۔۔۔۔

    یونانی زبان کا ایک لفظ ہے۔۔۔۔۔ کتھارسِس۔۔۔۔ آپ کو بھی پتا ہوگا اِس لفظ کا مطلب۔۔۔۔۔

    انتخابات میں جو بڑے بڑے بُرج الٹتے ہیں وہ ایک کتھارسِس ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    واٹس ایپ اور ٹوئٹر وغیرہ پر جو لطیفوں، ماضی کے اقدامات کے حوالے وغیرہ کی جو جنگ ہورہی ہوتی ہے، اُس کو کوئی پروپیگنڈہ کہے یا کچھ اور لیکن دن کے آخر میں یہ تاثر(پرسَیپشن) کی جنگ ہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    اب جہاں تک اِس ایم پی اے کے تھپڑ مارنے کا معاملہ ہے تو میرا خیال ہے کہ صرف ایک وار سے عمران خان کافی سارے شکار کرسکتا ہے۔۔۔۔۔

    اپنے ایم این اے و ایم پی اے کو ایک بہت پُر اثر پیغام چلا جائے گا۔۔۔۔۔ اور عوامی حمایت الگ۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر واہ واہ۔۔۔۔۔

    کیونکہ تحریکِ انصاف اور ایم کیو ایم کا اتحاد انتہائی غیر فطری ہے۔۔۔۔۔ اِن دونوں جماعتوں کو ہی کراچی کے میدان میں آخری جنگ لڑنی ہے۔۔۔۔۔ اور مَیں سمجھتا ہوں کہ ایم کیو ایم انتخابات کے بعد ایک فِکس میں تھی کہ کیا کرے۔۔۔۔۔

    ایک طرف پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت، دوسری طرف کراچی کے حوالے سے تحریکِ انصاف کی اُڑان۔۔۔۔۔

    ابھی جو بلدیاتی الیکشنز آنے ہیں اُس میں یہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے مخالف ہونی ہیں۔۔۔۔۔

    لیکن جہاں تک ضمنی انتخابات کی بات ہے تو میرا موقف ہے کہ عموماً پاکستان میں اور خصوصاً کراچی میں ووٹ عمران خان کو ملے ہیں نا کہ تحریکِ انصاف کو۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #59
    پہلے ڈیل کو عزت دو پھر جواب دوں گا

    ڈیل کا تازہ ترین اسٹیٹس کیا ہے؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    اکثر لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کی جیت کی سب سے بڑی ذمہ دار ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے لیکن مَیں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔۔۔۔۔ مَیں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی جیت کا سب سے بڑا ذمہ دار اسمارٹ فون ہے۔۔۔۔۔۔ ابھی کچھ دنوں پہلے شیراز صاحب نے مجھے ایک واٹس ایپ ویڈیو بھیجی تھی۔۔۔۔۔ شیراز صاحب کا کہنا تھا کہ شریفوں کے خلاف جو بیانیہ دیہی پنجاب میں مقبول ہوا اُس وجہ کا ایک بہت بڑا حصہ ایسی ہی لوک کہانیوں و نغموں پر بنی ویڈیوز، لطائف اور تصاویر پر مشتمل ہے۔۔۔۔۔ مَیں بذاتِ خود پنجاب کی دیہی ثقافت اور طرزِ زندگی سے اتنی زیادہ وافقیت نہیں رکھتا لیکن شیراز صاحب کی وجوہات اور منطق سے بہت حد تک اتفاق کرتا ہوں کیونکہ کچھ ایسا ہی رویہ مَیں کراچی کے حوالے سے دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔ کراچی میں جہاں میرا گھر ہوا کرتا تھا وہ پورا علاقہ ایم کیو ایم کے بہت پکے ووٹوں پر مشتمل تھا اور یہ نشست ایم کیو ایم کی جیتی ہوئی نشست سمجھی جاتی رہی ہے۔۔۔۔۔ سوائے دو ہزار دو کے الیکشن کے یہ نشست ہمیشہ ایم کیو ایم نے جیتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن اِس دفعہ عمران خان نے اِس نشست سے نوے ہزار سے زیادہ ووٹ لئے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والے ایم کیو ایم کے امیدوار کو کوئی چوبیس پچیس ہزار ووٹ ملے ہیں۔۔۔۔۔ اتنا بڑا فرق۔۔۔۔۔ مَیں نے اِس الیکشن سے پہلے اور بعد میں علاقے کے کتنے ہی لوگوں پوچھا تھا کہ ووٹ کس کو دو گے یا کس کو دیا۔۔۔۔۔۔ بہت بڑی اکثریت کا جواب تھا۔۔۔۔۔ عمران خان۔۔۔۔۔ جبکہ میرے یہی علاقے والے پچھلے تیس سالوں سے ایم کیو ایم کو ووٹ دیتے آئے ہیں۔۔۔۔۔ تو یہ تبدیلی ضرور آئی ہے۔۔۔۔۔ کراچی میں جو عمران خان کو اتنی نشستیں مل گئی ہیں وہ کوئی تُکا نہیں ہے۔۔۔۔۔ نشستوں کی تعداد سے قطع نظر بھی عمران خان کو کراچی کی آبادی کے حوالے سے ایک قابلِ ذکر نمائندگی حاصل ہوچکی ہے۔۔۔۔۔ میرے خیال میں لوگوں کی ایک اجتماعی یادداشت ضرور ہوتی ہے اور یہ یادداشت بہت آہستگی سے کام کرتی رہتی ہے۔۔۔۔۔ یونانی زبان کا ایک لفظ ہے۔۔۔۔۔ کتھارسِس۔۔۔۔ آپ کو بھی پتا ہوگا اِس لفظ کا مطلب۔۔۔۔۔ انتخابات میں جو بڑے بڑے بُرج الٹتے ہیں وہ ایک کتھارسِس ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔ واٹس ایپ اور ٹوئٹر وغیرہ پر جو لطیفوں، ماضی کے اقدامات کے حوالے وغیرہ کی جو جنگ ہورہی ہوتی ہے، اُس کو کوئی پروپیگنڈہ کہے یا کچھ اور لیکن دن کے آخر میں یہ تاثر(پرسَیپشن) کی جنگ ہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اب جہاں تک اِس ایم پی اے کے تھپڑ مارنے کا معاملہ ہے تو میرا خیال ہے کہ صرف ایک وار سے عمران خان کافی سارے شکار کرسکتا ہے۔۔۔۔۔ اپنے ایم این اے و ایم پی اے کو ایک بہت پُر اثر پیغام چلا جائے گا۔۔۔۔۔ اور عوامی حمایت الگ۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر واہ واہ۔۔۔۔۔ کیونکہ تحریکِ انصاف اور ایم کیو ایم کا اتحاد انتہائی غیر فطری ہے۔۔۔۔۔ اِن دونوں جماعتوں کو ہی کراچی کے میدان میں آخری جنگ لڑنی ہے۔۔۔۔۔ اور مَیں سمجھتا ہوں کہ ایم کیو ایم انتخابات کے بعد ایک فِکس میں تھی کہ کیا کرے۔۔۔۔۔ ایک طرف پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت، دوسری طرف کراچی کے حوالے سے تحریکِ انصاف کی اُڑان۔۔۔۔۔ ابھی جو بلدیاتی الیکشنز آنے ہیں اُس میں یہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے مخالف ہونی ہیں۔۔۔۔۔ لیکن جہاں تک ضمنی انتخابات کی بات ہے تو میرا موقف ہے کہ عموماً پاکستان میں اور خصوصاً کراچی میں ووٹ عمران خان کو ملے ہیں نا کہ تحریکِ انصاف کو۔۔۔۔۔

    IK vote bank surely has increased and smart phone did play its due role in this increase but you are ignoring the instigating point, even in the video you have posted, whats the point, NS corruption – had there been no military establishment working behind the scenes and making sure that NS is punished just in time before elections, these kind of videos would not exist and then Bayanya would be on performance where IK would have struggled as on ground there is no real performance he could boast about. 

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 97 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward