Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 97 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    نامزد گورنر سندھ کو مزار قائد میں داخلے سے روک دیا گیا

    یوم آزادی پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما مزار قائد پر حاضری دیتے رہے تاہم نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی ٹی آئی رہنماوں کو مزار میں داخلے کی اجازت نہ ملی۔

    نامزد گورنر عمران اسماعیل، حلیم عادل شیخ، فروس شمیم نقوی، خرم شیر زمان اور دیگر پی ٹی آئی رہنما مزارِ قائد کے دروازے پر کھڑے رہے، انہیں بانی پاکستان محمد علی جناحؒ کے مزار میں داخلے سے روک دیا گیا۔

    جناح کیپ پہن کر آنے والے عمران اسماعیل اور دیگر رہنما داخلے کی اجازت نہ ملنے پر مزار کے گیٹ سے ہی فاتحہ پڑھ کر واپس روانہ ہو گئے۔

    https://jang.com.pk/news/535225

    =======================

    ہن سکون اے؟

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    ابھی تو فوجیوں کی طرف سے اپنے بوٹ چاٹنے والوں کو انکی اوقات میں رکھنے کا آغاز ہوا ہے

    آگے آگے دیکھیۓ ہوتا ہے کیا؟

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ویسے انہیں روکنے کی کیا ضرورت تھی ؟ میرے خیال سے تو کسی کو بھی روکنا چاہیئیں

    نامزد گورنر سندھ کو مزار قائد میں داخلے سے روک دیا گیا یوم آزادی پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما مزار قائد پر حاضری دیتے رہے تاہم نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی ٹی آئی رہنماوں کو مزار میں داخلے کی اجازت نہ ملی۔ نامزد گورنر عمران اسماعیل، حلیم عادل شیخ، فروس شمیم نقوی، خرم شیر زمان اور دیگر پی ٹی آئی رہنما مزارِ قائد کے دروازے پر کھڑے رہے، انہیں بانی پاکستان محمد علی جناحؒ کے مزار میں داخلے سے روک دیا گیا۔ جناح کیپ پہن کر آنے والے عمران اسماعیل اور دیگر رہنما داخلے کی اجازت نہ ملنے پر مزار کے گیٹ سے ہی فاتحہ پڑھ کر واپس روانہ ہو گئے۔ https://jang.com.pk/news/535225 ======================= ہن سکون اے؟ :bigsmile: :lol: :hilar: ابھی تو فوجیوں کی طرف سے اپنے بوٹ چاٹنے والوں کو انکی اوقات میں رکھنے کا آغاز ہوا ہے آگے آگے دیکھیۓ ہوتا ہے کیا؟ :bigthumb:
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    باوا جی آپ اور آپ کی کہانیاں ، فوج نے گورنر بنا دیا لیکن مزار قائد نہیں جانے دیا ، صدقے جاواں تواڈی امیجینیشن دے

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5

    تیس سال بعد ، تیس سال بعد
    |
    کراچی میں تیسرے درجے کے شہریوں کی پٹائی شروع
    |
    قصائی خوش ہے ، اپریشن کی کامیابی ، کسی نے پلٹ کر بھِی کچہ نہ کہا

    @Ghost protocol

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    باوا جی آپ اور آپ کی کہانیاں ، فوج نے گورنر بنا دیا لیکن مزار قائد نہیں جانے دیا ، صدقے جاواں تواڈی امیجینیشن دے

    یہ کیا لوجک ہوئی بھلا ؟
    فوج نے نواز شریف کو اقتدار نہیں دلایا تھا ؟
    پھر اسے اوقات بھی یاد دلا رہے ہیں کہ جس کی بلی اسی کو میاؤں نہیں
    اب لگتا ہے فوج جلد جلد اوقات یاد کروانے پر اتر آئ ہے
    ہن وی ہس کے وکھا دو

    :serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    یہ کیا لوجک ہوئی بھلا ؟ فوج نے نواز شریف کو اقتدار نہیں دلایا تھا ؟ پھر اسے اوقات بھی یاد دلا رہے ہیں کہ جس کی بلی اسی کو میاؤں نہیں اب لگتا ہے فوج جلد جلد اوقات یاد کروانے پر اتر آئ ہے ہن وی ہس کے وکھا دو :serious:

    بیلیور بھائی

    ابھی تو فوج سے ٹاکرہ ہوگا تو انکی بند آنکھیں کھلیں گی اور انکی ساری تبدیلی سے دو منٹ میں ہوا نکل جائے گی

    ہم تو ابھی وہ دن نہیں بھولے ہیں جب عوام کو بلڈی سویلین سمجھنے والے بے غیرت فوجیوں نے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرکے وزیر اعظم منتخب ہونے والے نواز شریف کا قافلہ ایوان صدر حلف لینے جاتے ہوئے روک لیا تھا تاکہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے قافلے کو گزارہ جائے

    PM Sharif’s convoy stopped to let Army chief pass

    ISLAMABAD: As Pakistan witnessed a historic democratic transition, many in the county have started to believe that the days of military supremacy are over. But not on the roads, at least not yet.

    As Nawaz Sharif, along with his family, left for the Presidency to take oath as prime minister for a record third time on Wednesday, he struck reality on the streets of Islamabad.

    The question is: who is the real power wielder in Pakistan? The prime minister or the Army chief? Theoretically, the army chief is answerable to a grade-22 civil bureaucrat. Practically, he is mightier than any elected or non-elected individual in the country.

    One such demonstration of this reality was witnessed Wednesday soon after Mian Nawaz Sharif’s election as Prime Minister of Pakistan.

    After securing more than two-thirds majority in the National Assembly, the premier reached Punjab House to freshen up.

    The prime minister was supposed to reach the Presidency before 4:00 pm to take oath from President Asif Ali Zardari.

    At the oath-taking ceremony, services chiefs, political leaders, diplomats and senior civil and military officials had been invited.

    PML-N sources and eyewitnesses said first to come out of Punjab House was the SUV carrying first lady Kulsoom Nawaz and her daughter Mariam Safdar. Just behind them were the vehicles of Hamza Shahbaz and Hassan Nawaz.

    The convoy of the prime minister was standing at close distance from the cars of his family members. As soon as they reached the outer barrier of Punjab House adjacent to Margallah Road, an alter commando blew the whistle with full force ordering the driver to stop the vehicle.

    Consequently, the prime minister’s convoy had to stop as well. The pause remained for two to three minutes.

    The commando was there to make sure nothing should obstruct the route of the Army chief’s convoy, only allowing vehicles from Punjab House to pass after the entire convoy of the army chief drove away.

    Whether it was a mere coincidence could not be ascertained. None of the PML-N leaders was ready to comment on the incident. But the prime minister might have shared his thoughts with his closest aides.

    https://www.dawn.com/news/1016277

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ویسے انہیں روکنے کی کیا ضرورت تھی ؟ میرے خیال سے تو کسی کو بھی روکنا چاہیئیں

    بلڈی سویلین حلف اٹھانے سے پہلے ہی خود کو گورنر سمجھنے لگ گیا تھا

    اسے بتانا ضروری تھا کہ آج مزار قائد فوج کے زیر کنٹرول ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    باوا جی آپ اور آپ کی کہانیاں ، فوج نے گورنر بنا دیا لیکن مزار قائد نہیں جانے دیا ، صدقے جاواں تواڈی امیجینیشن دے

    مالک اور نوکر میں یہی فرق ہوتا ہے

    جب نوکر خود کو مالکوں کے برابر سمجھنا شروع ہو جائیں تو انہیں انکی اوقات یاد دلائی جاتی ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    مالک اور نوکر میں یہی فرق ہوتا ہے جب نوکر خود کو مالکوں کے برابر سمجھنا شروع ہو جائیں تو انہیں انکی اوقات یاد دلائی جاتی ہے

    باوا جی جوانی میں آپ نے فوج جوائن کرنے کی کوشش تو نہیں کی تھی ؟؟ اور بار بار کہیں ریجیکٹ تو نہیں ہوئے ؟؟ ایسا غصہ انہی لوگوں میں پایا جاتا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    تبدیلی کا دوسرا دن

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    تیس سال بعد ، تیس سال بعد | کراچی میں تیسرے درجے کے شہریوں کی پٹائی شروع | قصائی خوش ہے ، اپریشن کی کامیابی ، کسی نے پلٹ کر بھِی کچہ نہ کہا @Ghost protocol

    :lol: :lol:

    بوری بند لاشوں ، ڈرل ، ہڈی توڑنے اور سیدھا گولی مار دینے سے زیادہ تو نہیں تھا یہ ، میری اوپر والی پوسٹ بھی ملاحظہ فرمائیے گلو بادشاہ ، اسی روز اسے جا کے معافی مانگنا پڑی کیونکہ انصافی بھائی کے اندھے پجاریوں جیسے نہیں ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    یہ کیا لوجک ہوئی بھلا ؟ فوج نے نواز شریف کو اقتدار نہیں دلایا تھا ؟ پھر اسے اوقات بھی یاد دلا رہے ہیں کہ جس کی بلی اسی کو میاؤں نہیں اب لگتا ہے فوج جلد جلد اوقات یاد کروانے پر اتر آئ ہے ہن وی ہس کے وکھا دو :serious:

    :lol:

    ہنسی تو واقعی آ رہی ہے ، نواز شریف تو کہتا آیا ہے بیس کروڑ عوام ہمارے ساتھ ہے ، آپ کہہ رہے ہیں فوج نے اقتدار دلایا ، ای کا مطبل ای سسرا ہم سے جھوٹ بولت رہا

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    :lol: :lol: بوری بند لاشوں ، ڈرل ، ہڈی توڑنے اور سیدھا گولی مار دینے سے زیادہ تو نہیں تھا یہ ، میری اوپر والی پوسٹ بھی ملاحظہ فرمائیے گلو بادشاہ ، اسی روز اسے جا کے معافی مانگنا پڑی کیونکہ انصافی بھائی کے اندھے پجاریوں جیسے نہیں ہیں

    حضور والا کہجور والا
    ابتدائے عشق ہے دھوتا ہے کیا ، آگے پیچہے دیکہئے کھوتہ ہے کیا ، ھاھا ھا ھا

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :clap:   :clap:   :clap:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :swear:   :swear:   :swear:   :mash:   :mash:   :mash:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    باوا جی جوانی میں آپ نے فوج جوائن کرنے کی کوشش تو نہیں کی تھی ؟؟ اور بار بار کہیں ریجیکٹ تو نہیں ہوئے ؟؟ ایسا غصہ انہی لوگوں میں پایا جاتا ہے

    استغفراللہ – استغفراللہ

    کیا پلٹن گراونڈ والی کروانے کے بعد فوج اس قابل رہی ہے کہ کوئی شریف آدمی اسے جوائن کرنے کا سوچے؟

    فوج جوائن کرنے کی کشش اب صرف فوجیوں کے بوٹ چاٹیوں تک محدود ہو گئی ہے ورنہ فوج کے جو کرتوت ہیں اسے دیکھتے ہوئے تو لوگ اب فوج کے منہ پر تھوکنا بھی پسند نہیں کرتے ہیں

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    :lol: :lol: بوری بند لاشوں ، ڈرل ، ہڈی توڑنے اور سیدھا گولی مار دینے سے زیادہ تو نہیں تھا یہ ، میری اوپر والی پوسٹ بھی ملاحظہ فرمائیے گلو بادشاہ ، اسی روز اسے جا کے معافی مانگنا پڑی کیونکہ انصافی بھائی کے اندھے پجاریوں جیسے نہیں ہیں

    بھائی صاحب،
    اب بلوغیت کا مظاہرہ کریں آپ کی حکومت ہے الزامات مت لگایں شفاف مقدمات چلا کر مجرموں کو سزا دیں اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    باوا جی جوانی میں آپ نے فوج جوائن کرنے کی کوشش تو نہیں کی تھی ؟؟ اور بار بار کہیں ریجیکٹ تو نہیں ہوئے ؟؟ ایسا غصہ انہی لوگوں میں پایا جاتا ہے

    عسکری سیمنٹ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ ایک دن یہی بات کررہے تھے کہ جتنے لوگ فوج پر تنقید کرتے ہیں وہ خود کمیشن کیلئے اپلائی کرتے رہے اور ریجیکٹ ہوتے رہے تو میرا جواب تھا کہ جتنے فوجی افسر بنے انکی پہلی چوائس ڈاکٹر یا انجینئر بننا تھی، ایف ایس سی میں نمبر کم آئے تو فوجی افسر بنے ، شائد اسی لئے مارشل لاء حکومت میں یہ ریلوے ، واپڈا ، او جی دی سی ، سوئی گیس کمپنیز اور دوسری پوسٹس جن پر انجینئرنگ سے وابستہ لوگ زیادہ بہتر پرفارم کرسکتے ہیں وہاں انچارج لگ کر انجینئرنگ سے وابستہ لوگوں کو ذلیل کرکے دل کی بھڑاس نکالتے ہیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    تبدیلی کا دوسرا دن

    امر بابو یہ سہولت مجھے مل سکتی ہے ؟

    پہلے عمران شاہ کو تھپڑ ماروں پھر گھر جا کر کیمروں کے سامنے جپھی ڈال لوں

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 97 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward