Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 97 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    اس کا مطلب ہے یہ صادق اور امین نہی رہا

    :omg:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    استغفراللہ – استغفراللہ کیا پلٹن گراونڈ والی کروانے کے بعد فوج اس قابل رہی ہے کہ کوئی شریف آدمی اسے جوائن کرنے کا سوچے؟ فوج جوائن کرنے کی کشش اب صرف فوجیوں کے بوٹ چاٹیوں تک محدود ہو گئی ہے ورنہ فوج کے جو کرتوت ہیں اسے دیکھتے ہوئے تو لوگ اب فوج کے منہ پر تھوکنا بھی پسند نہیں کرتے ہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

    لوگوں سے آپ کی مراد دانش گردی ہے شائد ورنہ فوج کی عزت تو آج بھی اپنی جگہ قائم ہے ، نواز شریف کا بیانیہ بری طرح ذلیل ہو چکا ہے باوا جی ، کیوں حقیقت سے نظریں چراتے ہیں آپ

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    حضور والا کہجور والا ابتدائے عشق ہے دھوتا ہے کیا ، آگے پیچہے دیکہئے کھوتہ ہے کیا ، ھاھا ھا ھا :lol: :lol: :lol: :lol: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :clap: :clap: :clap: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :swear: :swear: :swear: :mash: :mash: :mash:

    گلو بادشاہ لگتا ہے پاگل پنے کے فیز میں داخل ہو چکے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    بھائی صاحب، اب بلوغیت کا مظاہرہ کریں آپ کی حکومت ہے الزامات مت لگایں شفاف مقدمات چلا کر مجرموں کو سزا دیں اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے

    شفاف سے آپ کی کیا مراد ہے ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    امر بابو یہ سہولت مجھے مل سکتی ہے ؟ پہلے عمران شاہ کو تھپڑ ماروں پھر گھر جا کر کیمروں کے سامنے جپھی ڈال لوں

    بھائی کیمرہ ہو نا ہو اگر آپ کو غلطی کا احساس ہے تو آپ معافی مانگ لیں اس میں مسلہ کیا ہے ، بائی دی وے اسپیکر کا انتخاب ہو چکا ہے اور اس میں پی پی کا کوئی ووٹ شامل نہیں تھا ، اب کیا خیال ہے ڈیل کے بارے میں آپ کا

    کیا عمران خان کو ایسی سہولت ملے گی کہ ایک ڈیل کر کے مکر جائے اور کوئی تنقید نا ہو ؟؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    بھائی کیمرہ ہو نا ہو اگر آپ کو غلطی کا احساس ہے تو آپ معافی مانگ لیں اس میں مسلہ کیا ہے ، بائی دی وے اسپیکر کا انتخاب ہو چکا ہے اور اس میں پی پی کا کوئی ووٹ شامل نہیں تھا ، اب کیا خیال ہے ڈیل کے بارے میں آپ کا کیا عمران خان کو ایسی سہولت ملے گی کہ ایک ڈیل کر کے مکر جائے اور کوئی تنقید نا ہو ؟؟

    کس بات کی سہولت ؟ نعرے نہیں سنے اسمبلی میں ؟

    جعلی مینڈیٹ نہ منظور دھاندھلی سے بنی حکومت نہ منظور

    زرداری کے قدموں تک تو آگئے ہیں تحریک انصاف والے

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    شفاف سے آپ کی کیا مراد ہے ؟؟

    بھائی صاحب،
    میں آپ کی مجبوری سمجھ سکتا ہوں لفظ شفاف آپ کی ڈکشنری سے نکل چکا ہے. اگر کبھی تھا تو. مگر اتنا سمجھ لیں کہ اب باتوں کا نہیں عمل کا وقت ہے اب آپ کا احتساب ہوگا جواب دہی کے لئے تیار رہیں

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    بھائی کیمرہ ہو نا ہو اگر آپ کو غلطی کا احساس ہے تو آپ معافی مانگ لیں اس میں مسلہ کیا ہے ، بائی دی وے اسپیکر کا انتخاب ہو چکا ہے اور اس میں پی پی کا کوئی ووٹ شامل نہیں تھا ، اب کیا خیال ہے ڈیل کے بارے میں آپ کا کیا عمران خان کو ایسی سہولت ملے گی کہ ایک ڈیل کر کے مکر جائے اور کوئی تنقید نا ہو ؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    لوگوں سے آپ کی مراد دانش گردی ہے شائد ورنہ فوج کی عزت تو آج بھی اپنی جگہ قائم ہے ، نواز شریف کا بیانیہ بری طرح ذلیل ہو چکا ہے باوا جی ، کیوں حقیقت سے نظریں چراتے ہیں آپ :bigthumb:

    اگر ایک لاکھ کی تعداد میں بھارت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والی ذلت و خواری کے بعد بھی آپ فوج کو عزت دار سمجھتے ہیں تو ایسی بے شرمی اور بے غیرتی والی عزت عمران خان کو بھی نصیب ہو

    آخر وہ بھی تو نیازی ہے

    :bigthumb:

    جو مر گیا وہ شہید، جو بچ گیا وہ غازی اور جو ہتھیار ڈال کر منہ کالا کروا گیا وہ نیازی

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    یہ ہے آپکی فوجی کی “عزت” جو اس فوج کا منہ کالا کرنے والے دو فاتح ملکوں کے سربراہ ایک دوسرے کو گفٹ کرتے ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    متاثرہ شخص کی گاڑی میں چار بچے بھی تھے ، سب سے چھوٹے کی عمر تین سال اور سے بڑا چھ سال کا تھا – اس کی جگہ رکھ کر سوچا جائے تو کیا ایسا بندا سڑک پر بدما شی کرتا پھرے گا ؟

    ڈاکٹر عمران علی شاہ کل ٹی وی پر آ کر جھوٹ بولتا رہا ، پھر گھر جا کر ویڈیو بنوا لی –

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    متاثرہ شخص کی گاڑی میں چار بچے بھی تھے ، سب سے چھوٹے کی عمر تین سال اور سے بڑا چھ سال کا تھا – اس کی جگہ رکھ کر سوچا جائے تو کیا ایسا بندا سڑک پر بدما شی کرتا پھرے گا ؟ ڈاکٹر عمران علی شاہ کل ٹی وی پر آ کر جھوٹ بولتا رہا ، پھر گھر جا کر ویڈیو بنوا لی –

    عمران خان کو شاید اس سے بہتر پبلک ریلیشننگ کا موقع نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔

    جہانگیر ائیر سروسز کے جہاز میں کراچی جا کر اُس بندے کے گھر جائے اور اِس ایم پی اے کو معطل وغیرہ کردے۔۔۔۔۔

    تھوڑی ہمت دکھانے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔

    عوام کے ذہنوں میں جو تاثر جائے گا وہ پتا نہیں مستقبل کے کتنے ووٹوں میں تبدیل ہوجائے۔۔۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    بھائی صاحب، میں آپ کی مجبوری سمجھ سکتا ہوں لفظ شفاف آپ کی ڈکشنری سے نکل چکا ہے. اگر کبھی تھا تو. مگر اتنا سمجھ لیں کہ اب باتوں کا نہیں عمل کا وقت ہے اب آپ کا احتساب ہوگا جواب دہی کے لئے تیار رہیں

    گھوسٹ بھائی

    ساتھ ایم کیو ایم کا بھی تو ہوگا نا جو ساتھ چلی شفاف چلی

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    عمران خان کو شاید اس سے بہتر پبلک ریلیشننگ کا موقع نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔ جہانگیر ائیر سروسز کے جہاز میں کراچی جا کر اُس بندے کے گھر جائے اور اِس ایم پی اے کو معطل وغیرہ کردے۔۔۔۔۔ تھوڑی ہمت دکھانے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔ عوام کے ذہنوں میں جو تاثر جائے گا وہ پتا نہیں مستقبل کے کتنے ووٹوں میں تبدیل ہوجائے۔۔۔۔۔

    Sindh Assembly numbers don’t matter so it will be no cost for him

    However he has to think about by-elections too and I think this will stop him from becoming a hero.

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    بلیک شیپ صاحب – فرض کریں ڈاکٹر عمران علی شاہ پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی نہ ہو ، پر ایک بڑی گاڑی میں سوار ہو ، ان کے ساتھ اسلحہ بردار گارڈز بھی ہو ، کیا ان کا برتاؤں اپنے سے کمزرو انسان سے ایسا ہی ہو گا ؟ یہاں ایسا ہی چلتا رہا ہے اور شائد ایسا ہی چلتا رہے گا پر کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہونے والے لمحات اور سوشل میڈیا کی وجہ سے ان صاحب کی کل سے اکڑ تھوڑا کم ہوئی ہے ، کیونکے دوسرا بندا بھی میڈیکل فیلڈ سے اور عمران اسمعیل اور فردوس نقوی سے جان پہچان والا بھی

    کراچی جا کر اُس بندے کے گھر جائے اور اِس ایم پی اے کو معطل وغیرہ کردے۔۔
    پی کے ہے بھائی ؟
    :omg:
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35

    تبدیلی کا تیسرا دن

    حضور والا کہجور والا

    ھاھاھاھا
    |
    پی ایس اٹھانوے اور پی ایس ایک سو دو سے منتخب ہونے والے پوٹی ممبران نے کراچی یونیووسٹی کے لڑکوں کی پٹائی کردی، تین دن میں تین نے پٹائی کردی
    |
    امر بابو پاگل میں نہیں ، پاگل آپ لوگ ہو جو بندوق کی طاقت کے زور پر دادا گیری شروع کردی ، پچھواڑے میں بندوق ہوتو پاگل پن خودبخود آجاتا ہے ، دہاندلی کی پیداروار ، ڈکیت فوج کے ڈکیت کھسرے
    |
    کراچی کے لوگ ایسے ہی ایمکیو ایم سے بے لوث محبت نہیں کرتے

    Aamir Siddique Siddiq

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    بھائی صاحب، میں آپ کی مجبوری سمجھ سکتا ہوں لفظ شفاف آپ کی ڈکشنری سے نکل چکا ہے. اگر کبھی تھا تو. مگر اتنا سمجھ لیں کہ اب باتوں کا نہیں عمل کا وقت ہے اب آپ کا احتساب ہوگا جواب دہی کے لئے تیار رہیں

    یہ حکومت سب سے اچھی ہو گی مجھے یقین ہے اور اس سے بھی زیادہ یقین اس بات کا ہے کہ عمران خان ننانوے فیصد وعدے پورے کر گیا پھر آپ ایک فیصد کو پکڑ کے ایشو بنا رہے ہوں گے ، خیر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے جمہوریت ہے آپ کو بھی حق ہے اپنی رائے رکھنے کا چاہے جتنی بھی عجیب ہو

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    اگر ایک لاکھ کی تعداد میں بھارت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والی ذلت و خواری کے بعد بھی آپ فوج کو عزت دار سمجھتے ہیں تو ایسی بے شرمی اور بے غیرتی والی عزت عمران خان کو بھی نصیب ہو آخر وہ بھی تو نیازی ہے :bigthumb: جو مر گیا وہ شہید، جو بچ گیا وہ غازی اور جو ہتھیار ڈال کر منہ کالا کروا گیا وہ نیازی :bigsmile: :lol: :hilar: یہ ہے آپکی فوجی کی “عزت” جو اس فوج کا منہ کالا کرنے والے دو فاتح ملکوں کے سربراہ ایک دوسرے کو گفٹ کرتے ہیں

    باوا جی آپ مانتے نہیں لیکن مجھے ابھی بھی لگ رہا ہے شدید آرزو تھی آپ کی فوج جوائن کرنے کی اور گھاس نہیں ڈالی گئی

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38

    تبدیلی کا تیسرا دن

    حضور والا کہجور والا

    ھاھاھاھا | پی ایس اٹھانوے اور پی ایس ایک سو دو سے منتخب ہونے والے پوٹی ممبران نے کراچی یونیووسٹی کے لڑکوں کی پٹائی کردی، تین دن میں تین نے پٹائی کردی | امر بابو پاگل میں نہیں ، پاگل آپ لوگ ہو جو بندوق کی طاقت کے زور پر دادا گیری شروع کردی ، پچھواڑے میں بندوق ہوتو پاگل پن خودبخود آجاتا ہے ، دہاندلی کی پیداروار ، ڈکیت فوج کے ڈکیت کھسرے | کراچی کے لوگ ایسے ہی ایمکیو ایم سے بے لوث محبت نہیں کرتے Aamir Siddique Siddiq

    :lol:

    ٹیپیکل ایم کیو ایم ذہنیت لیکن اب تو آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیے یہ ڈرامے نہیں چلیں گے گلو بٹ بادشاہ

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    باوا جی آپ مانتے نہیں لیکن مجھے ابھی بھی لگ رہا ہے شدید آرزو تھی آپ کی فوج جوائن کرنے کی اور گھاس نہیں ڈالی گئی :bigthumb:

    عامر بھیا

    ہر کسی کو بوٹ چاٹنے کی بیماری نہیں ہوتی ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    جو اسے عمران خان کی طرح ہر طرف امپائر کی انگلی اور فوجی بوٹوں کے سوا کچھ دکھائی ہی نہ دیتا ہو

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    کس بات کی سہولت ؟ نعرے نہیں سنے اسمبلی میں ؟ جعلی مینڈیٹ نہ منظور دھاندھلی سے بنی حکومت نہ منظور زرداری کے قدموں تک تو آگئے ہیں تحریک انصاف والے

    یہ تو ویسا ہی لاجک ہے جیسا مریم اور نواز شریف عدالت میں دیتے رہے ہیں

    :lol:

    خیر ڈیل یہ تھی ہی نہیں ، ڈیل تھی اسی بات پے کہ دھاندھلی ہو گی اور ثبوت ہو گا پی ٹی آئی اور پی پی کا مل کے حکومت بنانا ، ایسا تو ہوا نہیں ، اب آپ مکر کے اپنی کریڈیبلیٹی خراب کر رہے ہیں

    :bigthumb:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 97 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward