Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 97 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    ڈیل کا تازہ ترین اسٹیٹس کیا ہے؟

    گوئنگ ٹو کھوہ کھاتے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    اکثر لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کی جیت کی سب سے بڑی ذمہ دار ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے لیکن مَیں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔۔۔۔۔ مَیں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی جیت کا سب سے بڑا ذمہ دار اسمارٹ فون ہے۔۔۔۔۔۔ ابھی کچھ دنوں پہلے شیراز صاحب نے مجھے ایک واٹس ایپ ویڈیو بھیجی تھی۔۔۔۔۔ شیراز صاحب کا کہنا تھا کہ شریفوں کے خلاف جو بیانیہ دیہی پنجاب میں مقبول ہوا اُس وجہ کا ایک بہت بڑا حصہ ایسی ہی لوک کہانیوں و نغموں پر بنی ویڈیوز، لطائف اور تصاویر پر مشتمل ہے۔۔۔۔۔ مَیں بذاتِ خود پنجاب کی دیہی ثقافت اور طرزِ زندگی سے اتنی زیادہ وافقیت نہیں رکھتا لیکن شیراز صاحب کی وجوہات اور منطق سے بہت حد تک اتفاق کرتا ہوں کیونکہ کچھ ایسا ہی رویہ مَیں کراچی کے حوالے سے دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔ کراچی میں جہاں میرا گھر ہوا کرتا تھا وہ پورا علاقہ ایم کیو ایم کے بہت پکے ووٹوں پر مشتمل تھا اور یہ نشست ایم کیو ایم کی جیتی ہوئی نشست سمجھی جاتی رہی ہے۔۔۔۔۔ سوائے دو ہزار دو کے الیکشن کے یہ نشست ہمیشہ ایم کیو ایم نے جیتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن اِس دفعہ عمران خان نے اِس نشست سے نوے ہزار سے زیادہ ووٹ لئے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والے ایم کیو ایم کے امیدوار کو کوئی چوبیس پچیس ہزار ووٹ ملے ہیں۔۔۔۔۔ اتنا بڑا فرق۔۔۔۔۔ مَیں نے اِس الیکشن سے پہلے اور بعد میں علاقے کے کتنے ہی لوگوں پوچھا تھا کہ ووٹ کس کو دو گے یا کس کو دیا۔۔۔۔۔۔ بہت بڑی اکثریت کا جواب تھا۔۔۔۔۔ عمران خان۔۔۔۔۔ جبکہ میرے یہی علاقے والے پچھلے تیس سالوں سے ایم کیو ایم کو ووٹ دیتے آئے ہیں۔۔۔۔۔ تو یہ تبدیلی ضرور آئی ہے۔۔۔۔۔ کراچی میں جو عمران خان کو اتنی نشستیں مل گئی ہیں وہ کوئی تُکا نہیں ہے۔۔۔۔۔ نشستوں کی تعداد سے قطع نظر بھی عمران خان کو کراچی کی آبادی کے حوالے سے ایک قابلِ ذکر نمائندگی حاصل ہوچکی ہے۔۔۔۔۔ میرے خیال میں لوگوں کی ایک اجتماعی یادداشت ضرور ہوتی ہے اور یہ یادداشت بہت آہستگی سے کام کرتی رہتی ہے۔۔۔۔۔ یونانی زبان کا ایک لفظ ہے۔۔۔۔۔ کتھارسِس۔۔۔۔ آپ کو بھی پتا ہوگا اِس لفظ کا مطلب۔۔۔۔۔ انتخابات میں جو بڑے بڑے بُرج الٹتے ہیں وہ ایک کتھارسِس ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔ واٹس ایپ اور ٹوئٹر وغیرہ پر جو لطیفوں، ماضی کے اقدامات کے حوالے وغیرہ کی جو جنگ ہورہی ہوتی ہے، اُس کو کوئی پروپیگنڈہ کہے یا کچھ اور لیکن دن کے آخر میں یہ تاثر(پرسَیپشن) کی جنگ ہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اب جہاں تک اِس ایم پی اے کے تھپڑ مارنے کا معاملہ ہے تو میرا خیال ہے کہ صرف ایک وار سے عمران خان کافی سارے شکار کرسکتا ہے۔۔۔۔۔ اپنے ایم این اے و ایم پی اے کو ایک بہت پُر اثر پیغام چلا جائے گا۔۔۔۔۔ اور عوامی حمایت الگ۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر واہ واہ۔۔۔۔۔ کیونکہ تحریکِ انصاف اور ایم کیو ایم کا اتحاد انتہائی غیر فطری ہے۔۔۔۔۔ اِن دونوں جماعتوں کو ہی کراچی کے میدان میں آخری جنگ لڑنی ہے۔۔۔۔۔ اور مَیں سمجھتا ہوں کہ ایم کیو ایم انتخابات کے بعد ایک فِکس میں تھی کہ کیا کرے۔۔۔۔۔ ایک طرف پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت، دوسری طرف کراچی کے حوالے سے تحریکِ انصاف کی اُڑان۔۔۔۔۔ ابھی جو بلدیاتی الیکشنز آنے ہیں اُس میں یہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے مخالف ہونی ہیں۔۔۔۔۔ لیکن جہاں تک ضمنی انتخابات کی بات ہے تو میرا موقف ہے کہ عموماً پاکستان میں اور خصوصاً کراچی میں ووٹ عمران خان کو ملے ہیں نا کہ تحریکِ انصاف کو۔۔۔۔۔

    واقعی ووٹ عمران خان کو ملے ہیں اور یہی سب سے بڑا مسلہ ہے تحریک انصاف کا ، عمران خان کے بعد پتہ نہیں کیا ہو گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    وزیر اعظم بھی بنتے دیکھ لینا . سواد آ جائے گا :lol:

    عامر بھیا

    مجھے بھی یہ دیکھنے کی شدید خواہش ہے کہ

    پچیس سال سیاست میں ذلیل ہو کر، فوجیوں اور لوٹوں کے بوٹ چاٹنے، بوڑھی پنکی پیرنیوں کو سجدے کرنے اور آزاد جیتنے والوں اور لا تعداد چھوٹی چھوٹی پارٹیوں کے پاؤں چومنے کے بعد کوئی مسخرہ وزیر اعظم بنتا کیسا لگتا ہے؟

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    عامر بھیا مجھے بھی یہ دیکھنے کی شدید خواہش ہے کہ پچیس سال سیاست میں ذلیل ہو کر، فوجیوں اور لوٹوں کے بوٹ چاٹنے، بوڑھی پنکی پیرنیوں کو سجدے کرنے اور آزاد جیتنے والوں اور لا تعداد چھوٹی چھوٹی پارٹیوں کے پاؤں چومنے کے بعد کوئی مسخرہ وزیر اعظم بنتا کیسا لگتا ہے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    پرنتو باوا جی آپ کا علم تو کہتا تھا یہ شیروانی الماری ہی میں سڑ جائے گی ، ای کا ہوئی گوا پھر

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    عامر بھیا

    مانگ تانگ کر اور ہر کسی کے پاؤں پکڑ کر پہنی گئی شیروانی بھی کوئی شیروانی ہوتی ہے؟

    شیروانی وہ ہوتی ہے جو نواز شریف کی طرح دو تہائی سیٹیں لے کر پہنی جاتی ہے اور ایک بار نہیں، دو بار نہیں بلکہ تین بار پہنی جاتی ہے

    اس کالی شیروانی پہننے سے اسے تابوت پر رکھوا لینا عزت کی بات تھی جو فوجیوں اور لوٹوں کے بوٹ چاٹنے، پنکی پیرنی کو سجدے کرنے اور آزاد اور چھوٹی چھوٹی لا تعداد پارٹیوں کے پاؤں چومنے سے حاصل ہوئی ہو

    عمران خان کو اتنا ذلیل ہونے کے بعد بھی کالی شیروانی صرف چار ووٹوں (وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 172 ووٹ درکار تھے جن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کیے) سے نصیب ہوئی ہے

    مانگے تانکے ووٹوں سے پہنی جانے والے شیروانی کسی بھی وقت اتروائی جا سکتی ہے

    آپکی شیروانی تو ایم کیو ایم جب چاہے اتروا لے، آخر اسکے سات ووٹ ہیں

    :bigthumb:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #66
    عامر بھیا مانگ تانگ کر اور ہر کسی کے پاؤں پکڑ کر پہنی گئی شیروانی بھی کوئی شیروانی ہوتی ہے؟ شیروانی وہ ہوتی ہے جو نواز شریف کی طرح دو تہائی سیٹیں لے کر پہنی جاتی ہے اور ایک بار نہیں، دو بار نہیں بلکہ تین بار پہنی جاتی ہے اس کالی شیروانی پہننے سے اسے تابوت پر رکھوا لینا عزت کی بات تھی جو فوجیوں اور لوٹوں کے بوٹ چاٹنے، پنکی پیرنی کو سجدے کرنے اور آزاد اور چھوٹی چھوٹی لا تعداد پارٹیوں کے پاؤں چومنے سے حاصل ہوئی ہو عمران خان کو اتنا ذلیل ہونے کے بعد بھی کالی شیروانی صرف چار ووٹوں (وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 172 ووٹ درکار تھے جن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کیے) سے نصیب ہوئی ہے مانگے تانکے ووٹوں سے پہنی جانے والے شیروانی کسی بھی وقت اتروائی جا سکتی ہے آپکی شیروانی تو ایم کیو ایم جب چاہے اتروا لے، آخر اسکے سات ووٹ ہیں :bigthumb:

    باوا جی …..چولیں نہ ماریں ..ایک دفعہ وزیراعظم بننے کے بعد شیروانی صرف اسی صورت اتروائی جا سکتی ہے جب اپوزیشن ١٧٦ سے زیادہ ممبر اکٹھے کرلے …مجھے بتائیے ٩٦ ووٹ لینے والا ١٧٦ تک کیسے جاۓ گا؟

    اقتدار اقتدار ہوتا ہے …نواز شریف بھی بوٹ چوم کر وزیرا عظم بنا تھا …آپ نے بھی کینیڈا کی شہریت کے لیے ملکہ برطانیہ کی وفاداری کا حلف اٹھایا تھا کہ نہیں؟ …اگر عمران نے بوٹ چاٹ لیے تو کیا انہونی ہوگئی

    :bigsmile:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    اکثر لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کی جیت کی سب سے بڑی ذمہ دار ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے لیکن مَیں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔۔۔۔۔ مَیں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی جیت کا سب سے بڑا ذمہ دار اسمارٹ فون ہے۔۔۔۔۔۔ ابھی کچھ دنوں پہلے شیراز صاحب نے مجھے ایک واٹس ایپ ویڈیو بھیجی تھی۔۔۔۔۔ شیراز صاحب کا کہنا تھا کہ شریفوں کے خلاف جو بیانیہ دیہی پنجاب میں مقبول ہوا اُس وجہ کا ایک بہت بڑا حصہ ایسی ہی لوک کہانیوں و نغموں پر بنی ویڈیوز، لطائف اور تصاویر پر مشتمل ہے۔۔۔۔۔ ۔۔

    اگر سمارٹ فون ۔۔۔ لوک کہانیوں ۔۔۔ لطائف والی بات تسلیم  کرلی جائے تو ۔۔۔۔۔ تو یہ دنیا کی پہلی قوم ہوگی جو ۔۔۔ کہانیوں اور لطیفوں سے ترقی کرے گی ۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔
    دوسرے جہاں تک کراچی والوں کی بات ہے ۔۔۔ کراچی والوں کو ایم کیو ایم ۔۔۔۔ نے ادھ موا کر رکھا تھا ۔۔
    ۔۔۔ اور پا کستان کے بقیہ عوام بھی  ۔۔۔۔ بے روزگاری ۔۔۔ دھشت گردی کی وجہ سے ۔۔۔ برے حالات میں تھے ۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔
    عمران خان ۔۔۔۔۔ نے اور خان کے پیچھے ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ نے ۔۔۔۔ عوام کے۔۔۔۔۔ جذبات ۔۔۔۔ فرسٹریشن ۔۔۔۔ غم وغصے ۔۔۔۔۔ سے ہی پلے اراؤنڈ کیا ۔۔۔
    ۔ دنیا جانتی ہے کہ غریب ملکوں کی عوام ھمیشہ  ۔۔۔ جذ بات ۔۔ فرسٹریشن سے پلے اراؤنڈ کرنے والوں کی گود میں خوشی سے بیٹھا کرتی ہے ۔۔۔۔۔
    ایک معمولی نوسرباز سے ایسٹبلشمنٹ تک ۔۔۔۔ سب فراڈیوں کو  معلوم ہوتا ہے کہ ۔عوام  کو ۔۔۔۔۔ جذ بات اور فرسٹریشن سے پلے  کرکے ۔۔۔ پھد و بنا یا جاسکتا ہے ۔۔۔
    ۔۔۔ آپ  کا کہنا ٹھیک ہے ان نوسربازوں نے ۔۔۔۔ پھدو عوام ۔۔۔ کو ۔۔۔ لوک کہانیوں ۔۔۔۔ لطیفوں ۔۔۔ کے زریعے ان کے جذ بات ۔۔۔ فرسٹریشن ۔۔۔ برے حالات ۔۔۔ کو  استعمال کرکے پھدو بنا یا ۔۔۔۔
    اور پھدو عوام کے جم غفیر کی آڑ میں ۔۔ سول نظام کو تہہ بالا کردیا ۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔
    نوازشریف اپنی میٹرو اور سڑکوں  کو ہی روتا رھا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ پڑھے لکھے ۔۔۔ فرسٹریشن سے کھیلتے رھے ۔۔۔۔۔ یہ جیت گئے ۔۔۔۔
    میرے نزدیک بہت اچھا ہوا ۔۔۔۔ پھد و عوام ۔۔۔ کو ۔۔۔ نوسرباز قیا د ت ہی سوٹ کرتی ہے ۔۔۔۔
    پھدو عوام کا انجام ان کے ہاتھوں ہی ہونا چاھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    باوا جی …..چولیں نہ ماریں ..ایک دفعہ وزیراعظم بننے کے بعد شیروانی صرف اسی صورت اتروائی جا سکتی ہے جب اپوزیشن ١٧٦ سے زیادہ ممبر اکٹھے کرلے …مجھے بتائیے ٩٦ ووٹ لینے والا ١٧٦ تک کیسے جاۓ گا؟ اقتدار اقتدار ہوتا ہے …نواز شریف بھی بوٹ چوم کر وزیرا عظم بنا تھا …آپ نے بھی کینیڈا کی شہریت کے لیے ملکہ برطانیہ کی وفاداری کا حلف اٹھایا تھا کہ نہیں؟ …اگر عمران نے بوٹ چاٹ لیے تو کیا انہونی ہوگئی :bigsmile:

    قرار جی،

    استغفراللہ، یہ آپ نے کیسے سوچ لیا کہ میں آپ جیسے چول نامہ لکھنے والے عظیم چول کا چولوں میں کوئی مقابلہ کر سکتا ہوں؟

    :bigsmile:

    لگتا ہے سکول میں ماسٹر جی آپکو حساب سکھانے کی بجائے “مارنے” میں ہی لگے رہے ہیں

    :lol: :hilar:

    چندا ایک سو چھیتر میں سے سات نکل جائیں تو وہ ایک سو انہتر رہ جاتے ہیں اور اکثریت والے اکثریت کھو بیٹھتے ہیں

    ضروری نہیں ہے کہ اپوزیشن چھیانوے ووٹ لینے والے شہباز شریف کو ہی وزیر اعظم بنائے. اپوزیشن اسے بھی وزیر اعظم بنانے پر متفق ہو سکتی ہے جس کی رسم بوٹ چٹائی کیلیے زرداری نے نہ صرف فوجیوں کے بوٹ چاٹیے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ بنوایا تھا بلکہ شہباز شریف کو بھی وزیر اعظم کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا تھا

    :bigthumb:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #69
    قرار صاحب۔۔۔۔۔

    لگتا ہے نون لیگ کی شکست کے صدمے سے نورے حضرات پاگل بھی ہوگئے ہیں؟

    اس وقت تک ایوان میں تین سو تیس ارکان نے حلف اٹھایا ہے۔۔۔۔۔

    تحریکِ انصاف کو اگر ایک سو چھیاسٹھ ووٹ بھی ملتے تو وہ جیت جاتے۔۔۔۔۔

    پی ٹی آئی کو تو دس ووٹ زیادہ مل گئے ہیں۔۔۔۔۔

    ;-)   :cwl:   ;-)

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #70
    قرار جی، استغفراللہ، یہ آپ نے کیسے سوچ لیا کہ میں آپ جیسے چول نامہ لکھنے والے عظیم چول کا چولوں میں کوئی مقابلہ کر سکتا ہوں؟ :bigsmile: لگتا ہے سکول میں ماسٹر جی آپکو حساب سکھانے کی بجائے “مارنے” میں ہی لگے رہے ہیں :lol: :hilar: چندا ایک سو چھیتر میں سے سات نکل جائیں تو وہ ایک سو انہتر رہ جاتے ہیں اور اکثریت والے اکثریت کھو بیٹھتے ہیں ضروری نہیں ہے کہ اپوزیشن چھیانوے ووٹ لینے والے شہباز شریف کو ہی وزیر اعظم بنائے. اپوزیشن اسے بھی وزیر اعظم بنانے پر متفق ہو سکتی ہے جس کی رسم بوٹ چٹائی کیلیے زرداری نے نہ صرف فوجیوں کے بوٹ چاٹیے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ بنوایا تھا بلکہ شہباز شریف کو بھی وزیر اعظم کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا تھا :bigthumb:

    باوا جی …جب سے آپ سے ان فورمز پر ملاقات ہوئی ہے ایک سوال آپ سے مسلسل پوچھا ہے کہ آپ عقل سے ہی پیدل ہیں یا شکلاً بھی پھدو ہیں؟

    لیکن جواب نہیں ملا

    :hilar:   :lol:

    آپ جیسے لوگ دو چار ٹی وی شو دیکھ کر اپنے آپ کو سیاسی پنڈت سمجھنا شروع ہو جاتے ہیں …عرض یہ ہے کہ ١٧٦ میں سے سات ووٹ نکال بھی دیے جائیں تو بھی عمران نے ہی وزیراعظم بننا تھا ….آئین نامی ایک کاغذ یہ کہتا ہے اگر پہلی گنتی میں کوئی تین سو بیالیس کا نصف نہ لے سکے تو پہلے دو میں دوسرا راؤنڈ ہوگا اور حاضر تعداد کا نصف سے زیادہ جو بھی لے گا وہ شیروانی پہن لے گا …موجودہ تعداد شاید خالی سیٹوں کی وجہ سے تین سو تیس ہے …لہٰذا ایک سو چھیاسٹھ ووٹ کے ساتھ بھی عمران جیت جاتا

    کچھ سمجھ آئی کہ پہلی بھی گئی؟

    :bigsmile:

    آپ کا کہنا ہے کہ لازمی نہیں شہباز کو ہی وزیراعظم نامزد کیا جاۓ ….لیکن بھانت بھانت کے لوگوں کو صرف اسٹیبلشمنٹ ہی اکٹھا کرسکتی ہے …کیا نون لیگ سنجرانی ٹائپ بندے کے لئے ووٹ ڈالے گی؟ ووٹ کو عزت کا کیا بنے گا

    حضور چھوٹی جماعتوں کے لیے ایک بڑی پارٹی سے لین دین آسان ہوتا ہے …اس لیے ایم کیو ایم وغیرہ کبھی بھی اپوزیشن سے نہیں ملیں گے

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #71
    قرار صاحب۔۔۔۔۔ لگتا ہے نون لیگ کی شکست کے صدمے سے نورے حضرات پاگل بھی ہوگئے ہیں؟ اس وقت تک ایوان میں تین سو تیس ارکان نے حلف اٹھایا ہے۔۔۔۔۔ تحریکِ انصاف کو اگر ایک سو چھیاسٹھ ووٹ بھی ملتے تو وہ جیت جاتے۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی کو تو دس ووٹ زیادہ مل گئے ہیں۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    بلیک شیپ صاحب …بلکل صحیح ….پی ٹی آئی دوسرے راؤنڈ میں جانا نہیں چاہتی تھی کیونکہ اس سے کمزوری کا تاثر جاتا ….ضمنی الیکشن میں انہیں اور سیٹیں بھی ملیں گی اور یوں مارجن مزید بڑھے گا

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #72
    اگر سمارٹ فون ۔۔۔ لوک کہانیوں ۔۔۔ لطائف والی بات تسلیم کرلی جائے تو ۔۔۔۔۔ تو یہ دنیا کی پہلی قوم ہوگی جو ۔۔۔ کہانیوں اور لطیفوں سے ترقی کرے گی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ دوسرے جہاں تک کراچی والوں کی بات ہے ۔۔۔ کراچی والوں کو ایم کیو ایم ۔۔۔۔ نے ادھ موا کر رکھا تھا ۔۔ ۔۔۔ اور پا کستان کے بقیہ عوام بھی ۔۔۔۔ بے روزگاری ۔۔۔ دھشت گردی کی وجہ سے ۔۔۔ برے حالات میں تھے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔ نے اور خان کے پیچھے ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ نے ۔۔۔۔ عوام کے۔۔۔۔۔ جذبات ۔۔۔۔ فرسٹریشن ۔۔۔۔ غم وغصے ۔۔۔۔۔ سے ہی پلے اراؤنڈ کیا ۔۔۔ ۔ دنیا جانتی ہے کہ غریب ملکوں کی عوام ھمیشہ ۔۔۔ جذ بات ۔۔ فرسٹریشن سے پلے اراؤنڈ کرنے والوں کی گود میں خوشی سے بیٹھا کرتی ہے ۔۔۔۔۔ ایک معمولی نوسرباز سے ایسٹبلشمنٹ تک ۔۔۔۔ سب فراڈیوں کو معلوم ہوتا ہے کہ ۔عوام کو ۔۔۔۔۔ جذ بات اور فرسٹریشن سے پلے کرکے ۔۔۔ پھد و بنا یا جاسکتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ آپ کا کہنا ٹھیک ہے ان نوسربازوں نے ۔۔۔۔ پھدو عوام ۔۔۔ کو ۔۔۔ لوک کہانیوں ۔۔۔۔ لطیفوں ۔۔۔ کے زریعے ان کے جذ بات ۔۔۔ فرسٹریشن ۔۔۔ برے حالات ۔۔۔ کو استعمال کرکے پھدو بنا یا ۔۔۔۔ اور پھدو عوام کے جم غفیر کی آڑ میں ۔۔ سول نظام کو تہہ بالا کردیا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ نوازشریف اپنی میٹرو اور سڑکوں کو ہی روتا رھا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ پڑھے لکھے ۔۔۔ فرسٹریشن سے کھیلتے رھے ۔۔۔۔۔ یہ جیت گئے ۔۔۔۔ میرے نزدیک بہت اچھا ہوا ۔۔۔۔ پھد و عوام ۔۔۔ کو ۔۔۔ نوسرباز قیا د ت ہی سوٹ کرتی ہے ۔۔۔۔ پھدو عوام کا انجام ان کے ہاتھوں ہی ہونا چاھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    You started with allegations of rigging and now you cursing the public for voting for Imran khan. Slowly but surely you are at fifth and final stage of grief.

    :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    You started with allegations of rigging and now you cursing the public for voting for Imran khan. Slowly but surely you are at fifth and final stage of acceptance. :hilar: :hilar:

    ھم نے سالوں پہلے سے ایکسیپٹ کررکھا ہے کہ ۔۔۔۔۔ عوام پھدو ہوتی ہے ۔۔۔۔۔

    اور جو نوسر باز ۔۔۔۔ جذ بات اور فرسٹریشن سے پلے اراؤنڈ  کرکے ۔۔۔۔ پبلک کو پھدو بنا لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پھد و عوام ۔۔۔۔ اس کو ۔۔۔ پیر و مرشد مان لیتی ہے ۔۔۔۔۔

    عامل پیر ۔۔۔ محبوب آپکے قدموں میں ۔۔۔۔ نجومی ھر مراد پوری ہوگی ۔۔۔۔  بھی یہی کرتے ہیں اور ۔۔۔ نیازی نے بھی  فرسٹریشن سے  ہی پھدو عوام کو پھدو بنا یا ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #74
    ھم نے سالوں پہلے سے ایکسیپٹ کررکھا ہے کہ ۔۔۔۔۔ عوام پھدو ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ اور جو نوسر باز ۔۔۔۔ جذ بات اور فرسٹریشن سے پلے اراؤنڈ کرکے ۔۔۔۔ پبلک کو پھدو بنا لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پھد و عوام ۔۔۔۔ اس کو ۔۔۔ پیر و مرشد مان لیتی ہے ۔۔۔۔۔ عامل پیر ۔۔۔ محبوب آپکے قدموں میں ۔۔۔۔ نجومی ھر مراد پوری ہوگی ۔۔۔۔ بھی یہی کرتے ہیں اور ۔۔۔ نیازی نے بھی فرسٹریشن سے ہی پھدو عوام کو پھدو بنا یا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔

    You are also a part if this awam lol

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    عامر بھیا مانگ تانگ کر اور ہر کسی کے پاؤں پکڑ کر پہنی گئی شیروانی بھی کوئی شیروانی ہوتی ہے؟ شیروانی وہ ہوتی ہے جو نواز شریف کی طرح دو تہائی سیٹیں لے کر پہنی جاتی ہے اور ایک بار نہیں، دو بار نہیں بلکہ تین بار پہنی جاتی ہے اس کالی شیروانی پہننے سے اسے تابوت پر رکھوا لینا عزت کی بات تھی جو فوجیوں اور لوٹوں کے بوٹ چاٹنے، پنکی پیرنی کو سجدے کرنے اور آزاد اور چھوٹی چھوٹی لا تعداد پارٹیوں کے پاؤں چومنے سے حاصل ہوئی ہو عمران خان کو اتنا ذلیل ہونے کے بعد بھی کالی شیروانی صرف چار ووٹوں (وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 172 ووٹ درکار تھے جن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کیے) سے نصیب ہوئی ہے مانگے تانکے ووٹوں سے پہنی جانے والے شیروانی کسی بھی وقت اتروائی جا سکتی ہے آپکی شیروانی تو ایم کیو ایم جب چاہے اتروا لے، آخر اسکے سات ووٹ ہیں :bigthumb:

    باوا جی باقی باتیں بعد میں ، آپ بس غور کر کے یہ بتائیں کہ شیروانی کالی ہی ہے نا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    باوا جی …جب سے آپ سے ان فورمز پر ملاقات ہوئی ہے ایک سوال آپ سے مسلسل پوچھا ہے کہ آپ عقل سے ہی پیدل ہیں یا شکلاً بھی پھدو ہیں؟ لیکن جواب نہیں ملا :hilar: :lol: آپ جیسے لوگ دو چار ٹی وی شو دیکھ کر اپنے آپ کو سیاسی پنڈت سمجھنا شروع ہو جاتے ہیں …عرض یہ ہے کہ ١٧٦ میں سے سات ووٹ نکال بھی دیے جائیں تو بھی عمران نے ہی وزیراعظم بننا تھا ….آئین نامی ایک کاغذ یہ کہتا ہے اگر پہلی گنتی میں کوئی تین سو بیالیس کا نصف نہ لے سکے تو پہلے دو میں دوسرا راؤنڈ ہوگا اور حاضر تعداد کا نصف سے زیادہ جو بھی لے گا وہ شیروانی پہن لے گا …موجودہ تعداد شاید خالی سیٹوں کی وجہ سے تین سو تیس ہے …لہٰذا ایک سو چھیاسٹھ ووٹ کے ساتھ بھی عمران جیت جاتا کچھ سمجھ آئی کہ پہلی بھی گئی؟ :bigsmile: آپ کا کہنا ہے کہ لازمی نہیں شہباز کو ہی وزیراعظم نامزد کیا جاۓ ….لیکن بھانت بھانت کے لوگوں کو صرف اسٹیبلشمنٹ ہی اکٹھا کرسکتی ہے …کیا نون لیگ سنجرانی ٹائپ بندے کے لئے ووٹ ڈالے گی؟ ووٹ کو عزت کا کیا بنے گا حضور چھوٹی جماعتوں کے لیے ایک بڑی پارٹی سے لین دین آسان ہوتا ہے …اس لیے ایم کیو ایم وغیرہ کبھی بھی اپوزیشن سے نہیں ملیں گے

    قرار جی

    چولیں مارنے میں عمران خان کے بعد آپکا کوئی ثانی نہیں ہے

    :bigthumb:

    میرے کومنٹس غور سے پڑھ لیتے تو آپکو اور دوسری فکری بیواؤں کو اتنی چولیں مارنے کی ضرورت پیش نہ آتی

    میرے کومنٹس عمران خان کو وزیر اعظم بنانے کے سلسلے میں نہیں بلکہ عمران خان کی کالی شیروانی اتروانے کے سلسلے میں تھے

    آپ اور دوسری فکری بیوائیں بغیر کومنٹس سمجھے چولیں مارنے سے گریز کیا

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    باوا جی باقی باتیں بعد میں ، آپ بس غور کر کے یہ بتائیں کہ شیروانی کالی ہی ہے نا

    عامر بھیا

    یہ عمران خان کی وہ اپنی کالی شیروانی نہیں ہے جس میں پچیس سالوں سے الماری میں پڑے پڑے کیڑوں کی پچاسویں نسل نے جنم لے لیا تھا

    :bigsmile:

    یہ تو فوجیوں کے بوٹ چاٹ کر اور آزاد حیثیت سے اور دوسری جماعتوں کی ٹکٹوں پر جیتنے والوں کی منتیں ترلے ان سے مانگ کر پہنی ہوئی شیروانی ہے

    :lol: :hilar:

    اپنی کالی شیروانی وہ ہوتی ہے جو ایک سیاست دان دو تہائی اکثریت لے کر اور تین بار پہن کر وزیر اعظم کا حلف اٹھاتا ہوں

    :bigthumb:



    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    عامر بھیا یہ عمران خان کی وہ اپنی کالی شیروانی نہیں ہے جس میں پچیس سالوں سے الماری میں پڑے پڑے کیڑوں کی پچاسویں نسل نے جنم لے لیا تھا :bigsmile: یہ تو فوجیوں کے بوٹ چاٹ کر اور آزاد حیثیت سے اور دوسری جماعتوں کی ٹکٹوں پر جیتنے والوں کی منتیں ترلے ان سے مانگ کر پہنی ہوئی شیروانی ہے :lol: :hilar: اپنی کالی شیروانی وہ ہوتی ہے جو ایک سیاست دان دو تہائی اکثریت لے کر اور تین بار پہن کر وزیر اعظم کا حلف اٹھاتا ہوں :bigthumb:

    :lol:

    کیا آپ کو یاد ہے آپ نے یہ بھی کہا تھا یہ شیروانی الماری میں ہی سڑ جائے گی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    عامر بھیا یہ عمران خان کی وہ اپنی کالی شیروانی نہیں ہے جس میں پچیس سالوں سے الماری میں پڑے پڑے کیڑوں کی پچاسویں نسل نے جنم لے لیا تھا :bigsmile: یہ تو فوجیوں کے بوٹ چاٹ کر اور آزاد حیثیت سے اور دوسری جماعتوں کی ٹکٹوں پر جیتنے والوں کی منتیں ترلے ان سے مانگ کر پہنی ہوئی شیروانی ہے :lol: :hilar: اپنی کالی شیروانی وہ ہوتی ہے جو ایک سیاست دان دو تہائی اکثریت لے کر اور تین بار پہن کر وزیر اعظم کا حلف اٹھاتا ہوں :bigthumb:

    باوا جی یہ پڑھتے ہوئے آپ کی بڑی یاد آئی

    :hilar:

    تسی سمائل چیک کرو

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    :lol: کیا آپ کو یاد ہے آپ نے یہ بھی کہا تھا یہ شیروانی الماری میں ہی سڑ جائے گی

    bawa ji ne kaha tha keeray par jain ge

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 97 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×