Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 222 total)
  • Author
    Posts
  • Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #864

    =====================

    اب تو چاچا انصاف نے بھی گدھا مان لیا ہے، یوتھیوں جاگ جاؤ، گدھے کے پیچھے چلنا بند کرو۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #26
    بس ڈر ھے نواز شریف باہر نہ چلا جاے

    نواب صاحب غریب کی شہادت سے کم پر راضی نہیں۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16

    ======================

    (پھر بھی با خبر حلقوں سے سن کر جیسے سانس آنا بھول گئی)

    خطرے کی بات ہے، آپ باخبر حلقوں کو سننا فی الفور بند کریں

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #862


    سوال یہ ہے کے پیسے جا کہاں رہے ہیں؟

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائے ، بیشک وہی شفا عطا کرنے والا ہے

    آمین

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #42
    آی ایس پی ر اس فلم کو دھرنے میں چلائے گا؟؟

    یہ بھی ٹھیک ہے، مولویوں کو بھگانے کے لئے اسلامآباد بھر میں مجروں کا انعقاد۔

    :thinking:

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    صورتحال ایسی ہے کے جب یہاں کسی کو کوئی پریشانی ہوتی ہے تو دوسری سائیڈ کو انگل کردیتا ہے اور وائس ورسہ۔ پھر جس کو ضرورت ہوتی ہے وہ اپنے میڈیا کے پٹے کھول دیتا ہے اور ملک کو نازک صورتحال درپیش ہو جاتی ہے۔
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #34
    اکبر نے جو کچھ سنا تھا اس کا کیا بنا؟ نواز شریف بدستور ذلیل ہوتا رہے گا کوٹ لکھپت جیل میں؟

    جس حالت میں اکبر ہے، وہ کافی کچھ سنتا رہتا ہے، سمجھتا نہیں۔

    کوئی جیل جا کر سرخرو ہو گیا کوئی تخت نشیں ہو کر ذلیل۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #30
    Let’s not deviate from the subject. Who is attending the Azadi March as per the orders of Nawaz Sharif? This is the time to get rid of the “selected” government. Still no one answered my question!!! شہباز شریف کہتا ہے آزادی مارچ کریں گے دھرنا نہیں دیں گے، ہمارے پٹواری مولویوں کے ساتھ رات گزارنے سے گھبرا رہے ہیں، شق نمبر ٦ سے نہ گھبرا اے عقاب پٹواریو کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، اپنے قائد کا کچھ تو خیال کرو شق نمبر ٦ سے نہ گھبرا اے عقاب

    Kool it man, no one is going to the dharna, it’s just April fool of 27th October.

    Take a chill pill with hot coffee, watch El Camino and then complain about it.

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35
    کہیں حالات اس نہج تک نا پہنچ جائیں  کے خان صاحب مولانا کو شق چھ کی آفر کر دیں

    :thinking:

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #31

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    ڈرنا تو بنتا ہے

    ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    What a pity? I thought I will learn something today. I always wonder these people who describe themselves as Sunnis, Shias, devbandees, etc etc, are they Muslims and if so why don’t they describe themselves as Muslims?

    Pity, Indeed !!!

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    Aap keh rahe hain Hum aur hamare pop corn bhai ji, Tamaam News channels wala Maulama ki march aur dharna nahi dikhain ge kuin k news channels k peechay fauj hai

    بھائی ٹی وی پے خبریں دیکھنا تو کافی وقت ہوا چھوڑ دیا، سوشل میڈیا پے وقت صرف کرتے ہیں اب۔

    ٓ——————————

    Atif Qazi بھائی سے ریکوسٹ ہے کے ٹویٹر پے دانش گردی کے ہینڈل سے دھرنے کی کوریج کروائیں، ہر ممبر دھرنے ے متعلق ٹویٹ اگر کرے تو ساتھ #دھرنا اور اس ہینڈل کو مینشن کرے۔ یہاں فورم پے بھی لائیو سٹریم کریں ٹویٹس کو۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    Who are these Devbandees? Are they Muslims?

    No Idea !!!

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    :lol: :lol: مجھے لگتا ہے پاپ کارن کے پیسے ضائع ہوں گے

    یوتھیے بہت منفی سوچ رکھتے ہیں، پوپ کارن ضائع کیسے ہو گئے، کھانے کی چیز کھا لی، ہضم کرلی، اس کا مارچ کی کامیابی سے کیا تعلق؟ مارچ کی کامیابی کا میرے نظام ہضم سے کیا تعلق؟؟؟

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    مولانا کی بات کون کر رہا ہے ..اس کا تو حق ہے دھرنا دینا ..بیچارہ بائیس سال بعد بے روزگار ، بے گھر ہو گیا ہے ہم تو شریفوں اور زرداریوں کی بات کر رہے ہیں :lol:

    نادان باجی، درست فرمایا آپ نے، غلطی ہوئی، سستی ہوئی؛ پر سبق ملا تو یاد کرلیا، اب وہ اپنی غلطی کی اصلاح کر رہا ہے۔ اور اتنی طاقت سے، منظم تحریک چلا رہا ہے، کے آئیندہ لوگ مسکراہٹ کو کمزوری کی نشانی نا سمجھیں۔

    دیو بند تحریک سے منسلک لوگ کافی عرصہ بعد اپنی طاقت شو کرے گے، یاد رکھیں دیوبندی صرف پاکستان میں نہیں ہیں، بھارت میں زیادہ ہیں، اس مارچ کے ذریعے صرف انتخابات میں مزاق کا جواب نہیں دیا جائے گا، اور بھی کچھ گلے کچھ شکوے ہوں گے۔ 

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

    بھٹی اینڈ کو کا سڑھنا کڑھنا سمجھ آتا ہے، مولانا کی مارچ کے بعد سب سے پہلا خطرہ ان کی نوکری کو ہے۔

    بات اصول کی ہے عمران خان کا دھرنا حرام تھا، یہ دھرنا اگر اس کے دھرنے سے پہلے لگا ہوتا تو یہ بھی حرام ہو سکتا تھا، لیکن یہ تو اس کے دھرنے کے جواب میں ہے، یہ کیسے حرام ہو سکتا ہے۔ پہلی بندوق جس نے قتل کی نیت سے نکالی، اس نے حرام پن کیا، پر اس چرسی سے نشانا نا لگ سکا، اب جب مولانا نے بندوق جواب میں نکالی ہے، یہ تو اس کا حق ہے۔ 

    مولانا کا ہنستا مسکراتا چہرہ اور یوتھیوں کا روز سڑنا روز مرنا، ہم اور ہمارے پوپ کارن، بڑا مزہ آئے گا جی ۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #852
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #851

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 222 total)
×
arrow_upward DanishGardi