Viewing 20 posts - 841 through 860 (of 997 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #841
    خوشخبری – خوشخبری – خوشخبری

    Pakistan rupee could slide to 200 a dollar by year-end

    https://gulfnews.com/business/markets/pakistan-rupee-could-slide-to-200-a-dollar-by-year-end-1.64286339 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #842

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #843
    درباری اور دربارنیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #844
    اس یوتھئیے کو دیکھیں

    باتیں تو ایسے کر رہا ہے جیسے خیبر پختون خواہ کی حکومت ڈاکٹرز اور انجینئرز کو تنخواہ علیمہ خان کی سلائی مشینوں کی کمائی سے دیتی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #845
    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    جس کی مدت ملازمت ختم ہوتی ہے اس کے پاوں پکڑ کر  تین سال کی ایکسٹینشن دیتے ہو اور جس کی مدت ملازمت باقی ہوتی ہے اسے ائیر پورٹ پر کارپٹ نہ بچھانے پر گھر بھیج دیتے ہو

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #846
     نئی ریاست مدینہ میں جعل سازی اور دو نمبری جائز ہے 

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #847
    اس یوتھئیے کو دیکھیں باتیں تو ایسے کر رہا ہے جیسے خیبر پختون خواہ کی حکومت ڈاکٹرز اور انجینئرز کو تنخواہ علیمہ خان کی سلائی مشینوں کی کمائی سے دیتی ہے

    Was reference to Aleema Khan necessary?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #848
    شرم تم کو مگر نہیں آتی جس کی مدت ملازمت ختم ہوتی ہے اس کے پاوں پکڑ کر تین سال کی ایکسٹینشن دیتے ہو اور جس کی مدت ملازمت باقی ہوتی ہے اسے ائیر پورٹ پر کارپٹ نہ بچھانے پر گھر بھیج دیتے ہو

    I express my sorrow on Pakistan being without the services of such a competent, able and loyal servant of the nation. Loss to the country and short-sightedness of the foreign office.

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #849
    نئی ریاست مدینہ میں جعل سازی اور دو نمبری جائز ہے

    Yes, good point. However, the reason for reluctance to produce NIC should also be explored. Why the reluctance?

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #850
    Was reference to Aleema Khan necessary?

    بہت ضروری تھا

    جب کسی کی محدود پروڈکشن دینے والی سلائی مشین لا محدود کمائی دینے لگے جس سے وہ دنیا کے مہنگے ترین ممالک کے مہنگے ترین شہروں میں مہنگی ترین پراپرٹیز خرید لے تو اس معجزے کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ضروری ہوتا ہے تاکہ لوگوں کا معجزوں پر ایمان پختہ ہو

    آپ بھی بیس لوگوں کو یہ معجزہ فارورڈ کریں، شیطان آپ کو اس نیک کام سے روکے گا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #851

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #852
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #853
    جب بوڑھی پیرنیوں کو بھگانے والے بھکاریوں کو سلیکٹڈ وزیر اعظم بنایا جائے گا تو ملکی معاملات کو چھوڑ کر لنگر خانوں کا افتتاح ہی کریں گے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #855

    عوام کو بے صبرا کہنے کے بعد گالیاں دئے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #856

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #857
    ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا

    نالائق لوگ اپنی نالائقی کا الزام اپنی ٹیم کو دے کر بری الزمہ ہونے کی کوشش کرتے ہیں

    بنیادی طور پر یہ سلیکٹڈ کی نہیں بلکہ سلیکٹر کی نا اہلی اور نا لائقی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #858
    یوتھیوں کی نئی ریاست مدینہ

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #859
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #860
    مبارک ہو، مبارک ہو، تمام یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کو دلی مبارک ہو

    دو سال پہلے پشاور میٹرو کا افتتاح ہوگیا ہے، سوچا مبارکباد ہی دے دوں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

Viewing 20 posts - 841 through 860 (of 997 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi