Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 124 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    بڑا ہی مزیدار میچ شروع ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    ایک دھرنہ ہوا تھا ۔۔۔۔ نازک اندام  خوبصورت لڑکیوں عورتوں  کے کراؤڈ ۔۔۔۔ سے بھرا ہوا ۔۔۔۔۔

    اور اس کے مقا بلے پر دھرنہ ہورھا ہے ۔۔۔۔۔ بینا د پرست ۔۔۔۔ وحشت ناک ۔۔۔ داڑھی  ۔۔۔ ڈ نڈے والے ۔۔۔ مولویوں کے کراؤڈ ۔۔۔۔  کا ۔۔۔۔۔۔

    مطلب ۔۔۔۔۔ خوبصورت  لڑکیوں ۔۔۔۔۔ اور وحشت ناک مولویوں تک ۔۔۔۔۔ درمیان سے ۔۔۔۔۔ ن  لیگ ۔۔۔۔ پی پی پی ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ معتد ل کرا ؤڈ ۔۔۔۔۔ بائے پا س کردیا گیا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔

    خیر ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔۔ نے اس فورم پر ۔۔۔۔۔  دو سال پہلے ہی لکھ دیا تھا ۔۔

    ۔۔

    ۔۔ کہ سیا سی لیڈروں ۔۔۔ سیا ستدانوں ۔۔۔۔ کو جیلوں ۔۔۔ میں بند کرکے ۔۔۔۔ مولویوں  ۔۔۔۔ دھشت گردی کے لیئے میدان تیار کیا جارھا ہے ۔۔۔۔

    ہور ۔۔۔۔۔ چو پو ۔۔۔ گنے ۔۔۔۔۔ ہور ۔۔۔ بند کرو ۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔ کو جعلی اوقا مے پر ۔۔۔۔

    ۔ تمہارا انجام ۔۔۔ اور تمہاری فوج کا انجام ۔۔۔۔ ایک دن مولویوں کے ھا تھوں ہی لکھا ہے ۔۔۔۔ کیونکہ تم  ایک فوجی  قوم ہو ۔۔۔ اور سیا ستدانوں سے الرجک قوم ہو ۔۔۔۔

    تمہارا انجام ۔۔۔ بھی مسلحہ ہوگا ۔۔۔۔ مولویوں ۔۔۔ مجا ھد وں ۔۔۔ طا لبانوں ۔۔۔۔ کے زریعے ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    اس میں تو کوئی شک نہیں کہ احتجاج سیاسی جماعتوں کا حق ہے لیکن اس حقیقت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ وقت کی نذاکت کو نظر انداز کرکے احتجاج کا ایسا طریقہ اختیار کرنا جس سےمعاشی لحاظ سےانتہائی دگرگوں حالت میں اپنی بقا کی جدوجہد کرتا ہوا ملک معاشی طور پر مزید کمزور ہو جائے یہ کسی طور بھی ملکی اور عوامی مفاد میں نہیں۔
    دھرنے، لاک ڈائون یا ملک میں افراتفری،انتشار پھیلا کر حکومت کو گرا دینے کی حمایت کبھی نہیں کی جا سکتی ۔ ایسی ہی بات عمرانی ،اور بعد ازاں مولوی خادم حسین کے دھرنے کے وقت ہر با شعور محب وطن پاکستانی کہتا تھا اور آج بھی یہی کہہ رہا ہے۔
    موجودہ حکومت کے خلاف احتجاج کا حق ضرور استعمال کیا جائے لیکن کسی بھی ایسی ایکٹیویٹی سے اجتناب برتا جائے جوعمران خان اپنے سیاسی کزن کے ہمراہ صرف چار حلقوں میں دوبارہ گنتی کے نام پر کرتے رہے۔ووٹ کو عزت دینے کے بیانئے میں خلوص تبھی دکھائی دے گا جب مخالف حکومت کو (جائز یا ناجائز) ملے مینڈٹ کا بھی احترام ہوگا، اسے مدت پوری کرنے دی جائے اور پھر فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے ۔
    دوستوں نے ماضی کے دھرنے کے حامیوں اور آج کے دھرنے کے خلاف بھاشن دینے والوں کی یاد دہانی کے لئےماضی کی تصاویر شیئر کی ہیں سچ ہے عمران اور قادری نے اس وقت جو کچھ بھی کیا انتہائی غلط تھا۔ خاص طور پرقادری نے مذہبی کارڈ استعمال کرتے ہوئے منہاج القران کے بچوں، بچیوں،اساتذہ،اپنے معتقد خواتین و بچوں کو اس دھرنے میں جھونکا، پھر دونوں نے جو زبان استعمال کی اسے انتہائی گھٹیا طرز سیاست سمجھا گیا
    لیکن
    اسے جواز بنا کر ایسا ہی کچھ کرنا ، ان لوگوں کے لئے ہضم کرنا بہت مشکل ہوگا جو عمرانی سیاست کو انہی غیر ذمہ دارانہ،بچگانہ حرکات کی وجہ سے، ناقص اور اس کے پیروکاروں کو اس طرز سیاست کو پزیرائی بخشنے پر ناقص العقل سمجھتے اور کہتے رہے ہیں۔
    موجودہ حکومت جس تیزی سے عوام میں غیر مقبول ہو رہی ہے اور جس معاشی کرب و مشکلات سے لوگ گزر رہے ہیں، اپوزیشن کو کچھ کرکے اسے گرانے کی ضرورت ہی نہیں ۔اسے بزور طاقت، انتشار یا سازش گرانا اس جماعت کو نئی زندگی دینے کے مترادف ہوگا۔اس حکومت سے بدظن ہوتے پی ٹی آئی کے ہمدرد ہی نہیں بلکہ غیر جانبدار جو سازشی سیاست سے نفرت کرتے ہیں، دوبارہ اس کی طرف چلے جائیں گے اور سبب ہمدردی کا عنصر ہوگا۔
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    اس میں تو کوئی شک نہیں کہ احتجاج سیاسی جماعتوں کا حق ہے لیکن اس حقیقت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ وقت کی نذاکت کو نظر انداز کرکے احتجاج کا ایسا طریقہ اختیار کرنا جس سےمعاشی لحاظ سےانتہائی دگرگوں حالت میں اپنی بقا کی جدوجہد کرتا ہوا ملک معاشی طور پر مزید کمزور ہو جائے یہ کسی طور بھی ملکی اور عوامی مفاد میں نہیں۔ دھرنے، لاک ڈائون یا ملک میں افراتفری،انتشار پھیلا کر حکومت کو گرا دینے کی حمایت کبھی نہیں کی جا سکتی ۔ ایسی ہی بات عمرانی ،اور بعد ازاں مولوی خادم حسین کے دھرنے کے وقت ہر با شعور محب وطن پاکستانی کہتا تھا اور آج بھی یہی کہہ رہا ہے۔ موجودہ حکومت کے خلاف احتجاج کا حق ضرور استعمال کیا جائے لیکن کسی بھی ایسی ایکٹیویٹی سے اجتناب برتا جائے جوعمران خان اپنے سیاسی کزن کے ہمراہ صرف چار حلقوں میں دوبارہ گنتی کے نام پر کرتے رہے۔ووٹ کو عزت دینے کے بیانئے میں خلوص تبھی دکھائی دے گا جب مخالف حکومت کو (جائز یا ناجائز) ملے مینڈٹ کا بھی احترام ہوگا، اسے مدت پوری کرنے دی جائے اور پھر فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے ۔ دوستوں نے ماضی کے دھرنے کے حامیوں اور آج کے دھرنے کے خلاف بھاشن دینے والوں کی یاد دہانی کے لئےماضی کی تصاویر شیئر کی ہیں سچ ہے عمران اور قادری نے اس وقت جو کچھ بھی کیا انتہائی غلط تھا۔ خاص طور پرقادری نے مذہبی کارڈ استعمال کرتے ہوئے منہاج القران کے بچوں، بچیوں،اساتذہ،اپنے معتقد خواتین و بچوں کو اس دھرنے میں جھونکا، پھر دونوں نے جو زبان استعمال کی اسے انتہائی گھٹیا طرز سیاست سمجھا گیا لیکن اسے جواز بنا کر ایسا ہی کچھ کرنا ، ان لوگوں کے لئے ہضم کرنا بہت مشکل ہوگا جو عمرانی سیاست کو انہی غیر ذمہ دارانہ،بچگانہ حرکات کی وجہ سے، ناقص اور اس کے پیروکاروں کو اس طرز سیاست کو پزیرائی بخشنے پر ناقص العقل سمجھتے اور کہتے رہے ہیں۔ موجودہ حکومت جس تیزی سے عوام میں غیر مقبول ہو رہی ہے اور جس معاشی کرب و مشکلات سے لوگ گزر رہے ہیں، اپوزیشن کو کچھ کرکے اسے گرانے کی ضرورت ہی نہیں ۔اسے بزور طاقت، انتشار یا سازش گرانا اس جماعت کو نئی زندگی دینے کے مترادف ہوگا۔اس حکومت سے بدظن ہوتے پی ٹی آئی کے ہمدرد ہی نہیں بلکہ غیر جانبدار جو سازشی سیاست سے نفرت کرتے ہیں، دوبارہ اس کی طرف چلے جائیں گے اور سبب ہمدردی کا عنصر ہوگا۔

    بھولے شاہ جی ۔۔۔۔۔۔۔

    گڈی ۔۔۔۔ گڑیا ۔۔۔۔ کے کھیل میں ۔۔۔۔۔ اگر ۔۔۔۔ گڑیا ۔۔۔۔۔ کپڑے کی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔

    تو پھر جواب میں گڈ ا ۔۔۔۔ بھی ۔۔۔۔ کپڑے کا ہی ملتا ہے ۔۔۔۔۔ سچی مچی کا نہیں ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ جیسا منہ ویسی چیپڑ ہوتی ہے  ۔۔۔۔ جیسے آئے تھے ویسے ہی جائیں  گے ۔۔۔۔۔۔۔

    جو ہونا تھا وہ ہوچکا ۔۔۔۔ بھا شن دینے کا وقت گزر چکا ۔۔۔۔۔۔ اوقامے ۔۔۔۔  مقا مے  ۔۔۔ ہوچکے ۔۔۔۔ اب تو ۔۔۔ جوابی ۔۔۔۔ اوقا موں ۔۔۔ پا جا موں ۔۔۔ کا وقت ہوچکا ۔۔۔۔۔۔۔

    تما شہ  شروع ہوچکا ۔۔۔۔۔۔۔ اس قوم نے جو ۔۔۔۔ بیج ۔۔۔۔ بو یا ہے ۔۔۔۔ اس کو ہی کا ٹنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو معاشی حالت کی فکر ہورھی ہے ۔۔۔۔ جیسے  اکثر ۔۔۔  پڑھے لکھے  معاشی فکرمند انہ ۔۔۔۔۔  تھریڈوں پر تھریڈ   کا لے  ہوتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔

    ملک کی بقاء اور سلامتی کی گردن میں پھندا ۔۔۔۔ دھشت گردی کے طوفان سے ۔۔۔ پڑنے والا ہے    ۔۔۔۔۔  معا شیا ت   کے پھدو اعداد و شمار سے نہیں  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28

    کھیل کا دوسرا رخ ۔۔۔۔۔۔۔

    اگر آپ حا لیہ  پا کستانی سیا سی ۔۔۔ دفاعی ۔۔۔۔ صورتحا ل پر غور کریں تو ۔۔۔۔۔ کچھ عجیب و غریب ۔۔۔۔۔ محرکات نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔

    مثا ل کے طور ۔۔۔۔ بھارت اچانک ۔۔۔۔ کشمیر ضم کرچکا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اس کے فوری بعد ۔۔۔۔۔۔ پا کستان کے وزیراعظم ۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ اچا نک ۔۔۔۔۔۔ ایران ۔۔۔۔ سعودیہ ۔۔۔۔ ثا لثی کی واردات میں مصروف ہوگئے ہیں ۔۔۔

    مطلب آپ نوٹس کریں کہ ۔۔۔۔ ابھی کل تک پا کستان ۔۔۔۔ اپنی معا شی حالت ِ فقیرانہ    میں بند ھا پڑا تھا ۔۔۔۔  ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    اور پھر یک دم ۔۔۔۔۔ پا کستان کا وزیراعظم ۔۔۔۔ چین ۔۔۔۔ ایران ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ دوستی میں ۔۔۔۔ مصروف ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔۔ چین کا پھدو صدر ۔۔۔۔۔ کل بھارت کے نریندر مودی سے ملنے ۔۔۔۔ بھارت پہنچا ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    یہ صورت حال ۔۔۔۔۔ بہت غیر معمولی ہے ۔۔۔۔۔۔ چین میں عمران خان کا جانا ۔۔۔۔۔ جرنل باجوے کا چین میں عمران  کے ساتھ مٹر گشت کرنا ۔۔

    ۔۔ عمران خان کا اچا نک  ۔۔۔۔ ایران جا نا ۔۔۔۔۔۔ پا کستان کو ۔۔۔ اچا نک ۔۔۔۔ ۔۔ سعودیہ ۔۔۔ یمن ۔۔۔ ثا لثی کے دورے پڑنا ۔۔۔۔

    ۔۔۔چین کے صدر کا بھارت کا گم صم خفیہ  مشکوک دورہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لگتا ایسے ہے کہ   ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ایران ۔۔۔ چین ۔۔۔ سعودی ۔۔۔۔۔ بھارت کے ۔۔۔۔ ما بین ۔۔۔ کوئی ۔۔۔۔۔ واردات ڈ ا لی جا رھی ہے ۔۔۔۔ جس میں عمران خان کو استعمال کیا جا رھا ہے ۔۔۔۔۔

    اور جس وقت یہ انٹرنیشنل واردات ڈا لی جارھی ہے ۔۔۔۔۔ ٹھیک اسی وقت ۔۔۔۔ پورے پا کستان کی توجہ ۔۔۔ ایران چین ۔۔۔ واردات سے ھٹا کر ۔۔۔۔

    مولانا فضل الرحمان کے ۔۔۔۔ دھرنے پر ۔۔۔ لگا دی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    مطلب اس وقت ۔۔۔۔ پھرتیوں ۔۔۔ آ نیوں ۔۔۔ جا نیوں کے حسا ب ۔۔۔۔ سے کوئی ۔۔۔۔ ایران چین سعویہ بھارت کی کوئی واردات ڈا لی جارھی ہے ۔۔۔۔

    لیکن اس واردات کو ۔۔۔۔ پبلک سے تھوڑا  اوجھل رکھنے کے لیئے  ۔۔۔۔۔ پا کستان میں ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان ۔۔۔۔ کے خوفناک  دھرنے کا  ۔۔۔۔ شو ۔۔۔ بھی شروع ہے ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29

    سیاست اور جمہوریت کے دعویدار ان دھرنوں، جلسوں، جلوسوں سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں . ہر روز کوئی نہ کوئی جماعت جلسے کر رہی ہوتی ہے اور ان میں ہزاروں لوگ شریک ہوتے ہیں . ان جلسوں کے انتظامات کا پیسا کہاں سے آتا ہے، اتنے لوگوں کے وقت کے بیجا استعمال کا کون ذمے دار ہے اور ان سے عمومی طور پر عوام کو کیا فائدہ ہوتا ہے ماضی میں آج کے عزت مآب وزیر اعظم محترم عمران خان صاحب نے دھرنے دئیے تو اب مولانا صاحب کا دل مچل اٹھا ہے . بلاول ہر کچھ ہفتوں بعد جلسے کر رہا ہوتا ہے تو مسلم لیگ نون نے کئی ریلیاں نکالیں کہ “مجھے کیوں نکالا “. اور تو اور جماعت اسلامی بھی ہر کچھ دنوں بعد بڑے جلسے کر رہی ہوتی ہے . کیا حاصل ہوا ہے ان سب سے .

    جمہوریت ، ووٹ کو عزت ، کارروں عوام کی حمایت کے دعویدار پارلیمنٹ میں کیوں نہیں اپنا کردار ادا کرتے ہیں . موجودہ حکومت کو پانچ سال پورے کرنے چاہیں اور اگر حکومت کوئی کام کرتی ہے تو پارلیمنٹ میں اس پر آواز اٹھانی چاہیے .

    نون لیگ ، پی پی .تحریک انصاف، ایم قیو ایم ، جے یو آئ اور جماعت اسلامی کے جلسوں کی ہئیت کا جائزہ لیں تو کچھ نتائج اخذ کئے جاسکتے ہیں

    پی پی اور ایم قیو ایم کا طریقہ واردات ایک جیسا ہے ، دونوں نے اپنے مستقل ورکر رکھے ہوۓ ہیں جو سرکاری ملازمین بھی ہیں اور وہی ان کے جلسوں کی رونق بھی ہیں ان کے علاوہ کچھ حصہ عام لوگ بھی ہیں

    تحریک انصاف اور جے یو آئ کا طریقہ واردات ایک جیسا ہے دونوں طلباء اور اساتزہ کا استعمال کرتے ہیں البتہ مولویوں سے عام لوگ ڈرتے ہیں جبکہ سیکیولر طلباء اور اساتزہ اسے ایک پکنک پارٹی کے طور پر لیتے ہیں جس سے عام آدمی بھی کھنچا چلا آتا ہے ، ان کے جلسے بھی ویک اینڈ پر ہوتے ہیں اس لئے عام آدمی کو بھی کسی قسم کی مشکل نہیں ہوتی

    جماعت اسلامی کے جلسے ٹریڈ یونینز کے زور پر ہوتے ہیں ضیاء دور میں انہوں نے کافی انویسٹمنٹ کی تھی جس کا ثمر وہ اب تک کھا رہے ہیں

    نون لیگ کے لوگوں کی اصل طاقت دکاندار ہیں ان کے پاس اتنی فرصت ہی نہیں ہے کہ وہ سارے دن کی مصروفیات کو بلائے طاق رکھ کر جلسے اٹینڈ کرتے پھریں ، اس لئے نون لیگ کے جلسوں میں زیادہ کوشش یہ ہی ہوتی ہے کہ ٹکٹ ہولڈر اپنے اثر و رسوخ پر بندے اکٹھے کرکے لاۓ

    یہ میری ذاتی آبزرویشن ہے کسی کا متفق ہونا لازمی نہیں ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    اس میں تو کوئی شک نہیں کہ احتجاج سیاسی جماعتوں کا حق ہے لیکن اس حقیقت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ وقت کی نذاکت کو نظر انداز کرکے احتجاج کا ایسا طریقہ اختیار کرنا جس سےمعاشی لحاظ سےانتہائی دگرگوں حالت میں اپنی بقا کی جدوجہد کرتا ہوا ملک معاشی طور پر مزید کمزور ہو جائے یہ کسی طور بھی ملکی اور عوامی مفاد میں نہیں۔ دھرنے، لاک ڈائون یا ملک میں افراتفری،انتشار پھیلا کر حکومت کو گرا دینے کی حمایت کبھی نہیں کی جا سکتی ۔ ایسی ہی بات عمرانی ،اور بعد ازاں مولوی خادم حسین کے دھرنے کے وقت ہر با شعور محب وطن پاکستانی کہتا تھا اور آج بھی یہی کہہ رہا ہے۔ موجودہ حکومت کے خلاف احتجاج کا حق ضرور استعمال کیا جائے لیکن کسی بھی ایسی ایکٹیویٹی سے اجتناب برتا جائے جوعمران خان اپنے سیاسی کزن کے ہمراہ صرف چار حلقوں میں دوبارہ گنتی کے نام پر کرتے رہے۔ووٹ کو عزت دینے کے بیانئے میں خلوص تبھی دکھائی دے گا جب مخالف حکومت کو (جائز یا ناجائز) ملے مینڈٹ کا بھی احترام ہوگا، اسے مدت پوری کرنے دی جائے اور پھر فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے ۔ دوستوں نے ماضی کے دھرنے کے حامیوں اور آج کے دھرنے کے خلاف بھاشن دینے والوں کی یاد دہانی کے لئےماضی کی تصاویر شیئر کی ہیں سچ ہے عمران اور قادری نے اس وقت جو کچھ بھی کیا انتہائی غلط تھا۔ خاص طور پرقادری نے مذہبی کارڈ استعمال کرتے ہوئے منہاج القران کے بچوں، بچیوں،اساتذہ،اپنے معتقد خواتین و بچوں کو اس دھرنے میں جھونکا، پھر دونوں نے جو زبان استعمال کی اسے انتہائی گھٹیا طرز سیاست سمجھا گیا لیکن اسے جواز بنا کر ایسا ہی کچھ کرنا ، ان لوگوں کے لئے ہضم کرنا بہت مشکل ہوگا جو عمرانی سیاست کو انہی غیر ذمہ دارانہ،بچگانہ حرکات کی وجہ سے، ناقص اور اس کے پیروکاروں کو اس طرز سیاست کو پزیرائی بخشنے پر ناقص العقل سمجھتے اور کہتے رہے ہیں۔ موجودہ حکومت جس تیزی سے عوام میں غیر مقبول ہو رہی ہے اور جس معاشی کرب و مشکلات سے لوگ گزر رہے ہیں، اپوزیشن کو کچھ کرکے اسے گرانے کی ضرورت ہی نہیں ۔اسے بزور طاقت، انتشار یا سازش گرانا اس جماعت کو نئی زندگی دینے کے مترادف ہوگا۔اس حکومت سے بدظن ہوتے پی ٹی آئی کے ہمدرد ہی نہیں بلکہ غیر جانبدار جو سازشی سیاست سے نفرت کرتے ہیں، دوبارہ اس کی طرف چلے جائیں گے اور سبب ہمدردی کا عنصر ہوگا۔

    ایسا صرف قادری نے نہیں کیا ، میرے پاس ثبوت ہیں کہ بیکن ہاؤس، روٹس اور ایل جی ایس جیسی سکول چینز کی اساتزہ کو پابند کیا گیا کہ رات کو جلسے میں شرکت لازمی کرنی ہے

    :facepalm:

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    بہت نازک صورتحال ہے

    :tape: :tape:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35
    کہیں حالات اس نہج تک نا پہنچ جائیں  کے خان صاحب مولانا کو شق چھ کی آفر کر دیں

    :thinking:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    ابھی مارچ شروع بھی نہیں ہوا ہے اور سلیکٹڈ یوتھیوں کی چیخیں بھی نکل گئی ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Govt Decides To Ban JUI-F’s Ansarul Islam Group

    ISLAMABAD: The Federal government decided to ban Ansarul Islam, a subsidiary group of Jamiat Ulema-e-Islam-Fazl (JUI-F) and a summery was sent to the authorities concerned in this regard, the reports revealed.

    According to the details, the federal government decided to ban Ansarul Islam, the subsidiary group of Jamiat Ulema-e-Islam-Fazl (JUI-F) and a summary was sent to Interior ministry suggesting that Ansarul islam was a group known as “stick holder group” and the law did not allow it. Ansarul Islam is a group of JUI-F which is registered with Election Commission of Pakistan.

    It may be mentioned here that Ansarul Islam group would enter Islamabad before the other members of Jamiat Ulema-e-Islam-Fazl (JUI-F) and would be holding clubs.

    However, the JUI-F made it clear that ansarul Islam group would remain peaceful and would not resort to violence.

    https://www.urdupoint.com/en/pakistan/govt-decides-to-ban-jui-fs-ansarul-islam-g-740838.html

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    جیسے جیسے مولانا فضل الرحمان کا مارچ اور دھرنا قریب آ رہا ہے ویسے ویسے یوتھیوں کی چیخوں کی آوازیں بلند سے بلند تر ہوتی جا رہی ہیں

    :sorry: :bhangra: :disco:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #38
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #39
    اس کی پھونک اتنی سی تھی ، لیکن ابھی بھی اکڑ خوں اور پھدکنا بند نہی کیا اس کی حالت اور بھرم ٹائٹ اور پتیلہ خالی والی حالت دیکھ کر کچھ ایسا زہن میں آ رہا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 124 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi