Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,705 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #15
    Please accept my heartiest condolences in this difficult time. Please don’t hesitate to reach out if you need anything at all.

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #17
    Thank you everyone for your kind messages. As Shirazi mentioned my father passed away due to complications from Covid19. My mother and sister also tested positive but they are both doing fine, and have recovered.

    I encourage all of you to take maximum precautions and follow all SOPs to ensure safety of your loved ones.

    Thank you all for your condolences.

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #333
    You shut your fuckin mouth, these fuckin sources of yours are trustable for you and stick them where sun doesn`t shine, there is a fuckin limit that you make fun, you are fuckin crossing all limits now so go fuck yourself to a religious site where you will get proper screw which you badly need and may help you to reverse your birth process There are others who have respect for the feelings of Muslima and you are a true asshole.

    Calm down dude, shami11 give him some rooh Afza. Can you tell me who performed the Nikah ceremony of Prophet and Zainab?

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #27
    مجھے تو لگتا ہے جیسی بکواس تو دوسرے تھریڈز پر کر رہا ہے تیرا مسلہ کوئی ٹرک ڈرائیور ہی حل کر سکتا ہے

    وہ کچلا میں نے اس بیغئرت ڈنگر کے لیے ڈالا تھا اور آپ نے کھا لیا اور اب آپ ٹرک ڈرایور ڈونڈھ رہے ہیں، کچلے کا علاج نا ممکن ہے۔ میری مانیں اس جیسے تھریڈذ سے دور رہیں،  خوامخواہ  آپ کی صحت خراب ہو جائے گی۔

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #330

    پس ایک دفع پھر ثابت ہوا کہ آپ اعلی قسم کے ڈنگر ہیں – عقل اگر کامل ہی نہیں تو یہ سوال ہی کھوتوں والا ہے کہ فلاں چیز عقل کے طابع ہے یا نہیں-اگر عقل کسی موجود چیز کے وجود کو رد یا ثابت نا بھی کرے تو بھی اس چیز کے وجود کے ہونے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا – جراثیم کی مثال اسی لئے دی تھی پر آپ کے ڈنگر دماغ کو سیدھی سی بات بھی سمجھ نہیں آئی – جب تک جراثیم دریافت نہیں ہووے تھے کیا انکا وجود عقل کے طابع تھا – یہ سادہ سا سوال ہے جسکا جواب دینے کی بجاے تم پیرڈاکس کی دم میں ج گھسے ہو – اور سوال ابھی بھی وہیں موجود ہے –

    ڈنگر اعظم خدا کی ذات اور جرثومہ کو ملانے پر آپ کو چھتروں بھرا خراج تحسین پیش کرتا ہوں. اپنے خدا کو ایک جرثومے کے مدمقابل کھڑا کرنا ایک مہا چول ہی کر سکتا ہے . خدا کی ذات کے کھاتے میں جتنے بھی موجزات آج تک ڈالے گئے ہیں ان سب کی وجہ کوئی اور دریافت ہو چکی ہے. بلکے آج تک تمام بیماریوں اور پینڈمکس کو الله کا عذاب قرار دیا جاتا رہا اور آخر میں پتا چلا یہ تو جراثیم کی وجہ سے پھیلتی ہیں. لیکن تمہارے پاس سوچنے سمجھنے کی صلاحیت  ہی نہیں ہے. ورنہ تم ایسی بونگیاں نہ مارتے. جراثیم تھیوری نے خدا کی اہمیت کو مزید کم کر دیا ہے، سمجھ میں کچھ آیا کے نہیں ؟

    یعنی میں جواب کی امید نا ہی رکھوں اور میں ٹھیک کہ رہا تھا کہ تم دم دبا کر بھاگ نکلے ہو – تمھیں بھی پتا ہے اور مجھے بھی پتا ہے کہ سمینل وسیکلز کہاں ہوتی ہیں – پر تمھارے اندر کا ڈنگر تمھیں جواب دینے سے منع کر رہا ہے کہ مزید چھترول ہو گی –

    یار اس قدر جاہل بھی کوئی ہو سکتا ہے ؟ یہ دیکھ لو خود اور اپنے اندر انگلی ڈال کر تسلی بھی کر لو

    یعنی اس تھریڈ پر ابھی تک بحث معراج اور براق کی بات نہیں ہوئی تھی – اور پچھلے کومنٹ میں تم جھوٹ بول رہے تھے کہ میں نے کہا تھا کہ براق اینٹیںگلڈ پارٹیکل تھا – بے شرم ہو تو تمھارے جیسا جو جھوٹ بول کر شرمندہ نا ہونا فخر کی بات سمجھتا ہے –

    چولوں کے سردار، پہلے تو تمہارے چنے جتنے دماغ میں سمجھ ہی نا  آسکا  کے ان سیف کیا پوچھ رہا ہے اور تم بکواس لکھتے رہے اور الٹا مجھے سوال سمجھانے کی بھڑکیں مارتے رہے. پھر جب تمہیں سوال کا اصل مطلب سمجھایا گیا پھر بھی تم اپنے بات پر قایم رہے  بلکے ورم ہول کی  ایک  اور چول  مار  دی . اب کہہ  رہے ہو تم نے کبھی ایسا نہیں کہا. میں تو کہتا ہوں مومنین کو چندہ جمع کر کے اپنے ارسطو کو پاگل خانے میں داخل کرنا چاہیے. یہ تمہارا کومنٹ  ہی ہے نا؟

    Answer is yes. Theoretically it is possible with the help of entangled particles. Was not this obvious from my previous comment.

    یعنی کہ تم چول ہو اور اپنی طرف سے باتیں گھڑ تے ہو- – جنکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں – لیکن تمھیں شرم پھر بھی نہیں آئے گی-اور پائلٹ کے روزے سے حادثہ ہونے والی بات کا کوئی ثبوت موجود نہیں تمہارے پاس-اور یہ تم اپنی طرف سے کہ رہے تھے – یہ ایک اور تمہارا جھوٹ پکڑا گیا ہے – کوئی شرم کوئی حیا-تمھارے ذاتی تجربات کسی نے نہیں پوچھے تھے وہ تم اپنے پاس رکھو

    رمضان میں روزوں کی وجہ سے کتنے حادثے پیش آتے ہیں ان کی گواہی یہاں کوئی بھی دے سکتا ہے بس سچا اورصاف دل ہونا شرط  ہے . جہاز پالٹ کی غلطی وجہ سے گرا ہے جو اس وقت روزے کی حالت میں تھا . لو بلڈ شوگر کی وجہ سے پائلٹ فوکس نہیں کر پا رہا تھا 

    جھوٹ یہ کہ اس نے سورت المومنون تبدیلی کی تھی اور وہ قرآن کا حصہ ہے – جبکہ ایسا واقعہ سرے سے ہوا ہی نہیں تھا – ہاں وہ مرتد ہوا تھا اور پھر مسلمان بھی – وہ تم بھی آج ہو جاؤ تو تمہاری ذہنی استعداد کے مطابق تمھیں گورنر تو نہیں لیکن کہیں مونسپل کمیٹی میں ہیڈ چوڑا وغیرہ بھرتی کیا جا سکتا ہے٠

    سورت ال مومنون میں ابی سراح نے تبدیلی کی تھی اور وہ آج بھی قران کا حصہ اس کو رد کرنے کا تمہارے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے . سورہ المومنون کہاں نازل ہوئی تھی کسی کو نہیں پتا. علما اس بارے اپنے اندازے کے مطابق فتویٰ جاری کرتے ہیں قران میں تبدیلی ہوئی ہے یہ کوئی اچنبے کی بات نہیں، یہ میں تمہیں صاف ثبوت دے چکا ہوں، سنا قران میں اور عثمانی قران میں فرق موجود ہے

    یار انتہائی بے شرم انسان ہو تم اب کیا تمھاری مرضی سے واقعات ڈالیں – جو ہوا اس لنک میں لکھا ہوا ہے-اور تفصیل کے ساتھ لکھا ہے کے ریپ کی اسلام میں کیا سزا ہے – تمھارے اندر کا گند تمھیں یہ سامنے کی چیزیں قبول کرنے سے بھی روکتا ہے –

    الله کے نبی کے ساتھ کہیں  ایسے مستند واقعات منسوب ہیں جہاں انہوں نے عورتوں کے ریپ کی سر عام اجازت  دی ہے اور تم کہتے ہو کے اسلام میں ریپ کی سزا ہے . لعنت تیری سوچنے کی صلا حیت ہے

    جوتیاں والی سرکار کی جو تصویر تم نے لگائی ہے وہ تو ایک درخت ہے -لیکن میں بلکل جوتیاں والی سرکار ہوں ملحدوں کے لئے اور میرا کام تم ملحد کھوتیوں کی چھترول کرنا ہے – ویسے ہی جیسا ڈنڈے والی سرکا کا نام ڈنڈے مارنے کی وجہ سے پڑ گیا تھا اور وہ سیاسی لیڈروں کو ڈنڈے مار کر وزیراعظم بنا دیا کرتا تھا – اسی طرح جوتیاں والی سرکار تم ڈنگروں کو چھتر مار مار کر انسان بنانے کے مشن پر ہے –

    :hilar: :hilar: :hilar:

    چلو تمہیں اتنی سی عزت راس نہیں آئی  اب تمھاری اصلی تصور لگا رہا هوں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #329
    اس کو کچلا ایڈمن دے گی یا یہ کام بھی ریاست مدینہ کے سپرد ہے ؟؟

    آپ خومخوا غصہ کر رہے ہیں، میں نے کچلا اس ڈنگر کو ڈالا تھا مگر آپ نے منہ مار لیا۔

    چلیں یہ دیکھیں

    According to tradition, Muhammad came to visit Zayd one day but did not find him at home. Instead, he caught a glimpse of Zaynab who was not fully dressed. The Prophet was struck by her beauty and fell in love with her immediately. When Zayd returned home, Zaynab told him what had happened. He went to Muhammad and offered to divorce Zaynab so that the Prophet could marry her. Muhammad declined, but Zayd, who could not tolerate his arrogant and ambitious wife, divorced her anyway. The Prophet Muhammad was concerned about the propriety of marrying Zayd’s former wife, but he received a revelation (Qur’an 33:36–39) confirming that it was legitimate for Muslim men to marry the wives of their adopted sons after they divorced them

    Source

    اس سلسلے میں تمام جہانوں کے مالک اللہ سبھان و تعالی نے یہ وحی بھیجی تاکہ اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مشکل آسان کی جائے ۔

    وَإِذْ تَقُولُ لِلَّذِي أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَنْعَمْتَ عَلَيْهِ أَمْسِكْ عَلَيْكَ زَوْجَكَ وَاتَّقِ اللَّهَ وَتُخْفِي فِي نَفْسِكَ مَا اللَّهُ مُبْدِيهِ وَتَخْشَى النَّاسَ وَاللَّهُ أَحَقُّ أَن تَخْشَاهُ ۖ فَلَمَّا قَضَىٰ زَيْدٌ مِّنْهَا وَطَرًا زَوَّجْنَاكَهَا لِكَيْ لَا يَكُونَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ حَرَجٌ فِي أَزْوَاجِ أَدْعِيَائِهِمْ إِذَا قَضَوْا مِنْهُنَّ وَطَرًا ۚ وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ مَفْعُولًا – 33:37

    مَّا كَانَ عَلَى النَّبِيِّ مِنْ حَرَجٍ فِيمَا فَرَضَ اللَّهُ لَهُ ۖ سُنَّةَ اللَّهِ فِي الَّذِينَ خَلَوْا مِن قَبْلُ ۚ وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ قَدَرًا مَّقْدُورًا – 33:38

    (یاد کرو) جب کہ تو اس شخص سے کہہ رہا تھا جس پر اللہ نے بھی انعام کیا اور تو نے بھی کہ تو اپنی بیوی کو اپنے پاس رکھ اور اللہ سے ڈر اور تو اپنے دل میں وه بات چھپائے ہوئے تھا جسے اللہ ﻇاہر کرنے واﻻ تھا اور تو لوگوں سے خوف کھاتا تھا، حاﻻنکہ اللہ تعالیٰ اس کا زیاده حق دار تھا کہ تو اس سے ڈرے، پس جب کہ زید نے اس عورت سے اپنی غرض پوری کرلی ہم نے اسے تیرے نکاح میں دے دیا تاکہ مسلمانوں پر اپنے لے پالکوں کی بیویوں کے بارے میں کسی طرح کی تنگی نہ رہے جب کہ وه اپنی غرض ان سے پوری کرلیں، اللہ کا (یہ) حکم تو ہو کر ہی رہنے واﻻ تھا

    جو چیزیں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کے لئے مقرر کی ہیں ان میں نبی پر کوئی حرج نہیں، (یہی) اللہ کا دستور ان میں بھی رہا جو پہلے ہوئے اور اللہ تعالیٰ کے کام اندازے پر مقرر کئے ہوئے ہیں

    . الله کے پاک نبی صلی الله علیہ  وسلم کونسی بات کو دل میں چھپائے بیٹھے تھے؟ ذرا سوچئے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #327
    سائٹ جانی ….میں نے ایک مسلم کی ایک صحیح حدیث پڑھی تھی

    0 Abu Sa’id, did you hear Allah’s Messenger (ﷺ) mentioning al-‘azl? He said: Yes, and added: We went out with Allah’s Messenger (ﷺ) on the expedition to the Bi’l-Mustaliq and took captive some excellent Arab women; and we desired them, for we were suffering from the absence of our wives, (but at the same time) we also desired ransom for them. So we decided to have sexual intercourse with them but by observing ‘azl (Withdrawing the male sexual organ before emission of semen to avoid-conception). But we said: We are doing an act whereas Allah’s Messenger is amongst us; why not ask him? So we asked Allah’s Mes- senger (ﷺ), and he said: It does not matter if you do not do it, for every soul that is to be born up to the Day of Resurrection will be born.

    https://sunnah.com/muslim/16/147 چونکہ زنا کا موضوع چل رہا ہے تو سوچا تمہارے گوش گزار کروں …یہاں کچھ مشاہدات ہیں حضور صحابہ کے ساتھ اس سفر پر تھے اور مقصد حملے سے پہلے بنو مصطلق کی سن گن لینا تھا …راستے میں صحابہ کو کچھ عورتیں ملین جنھیں قابو کرلیا گیا …حضور نے انہیں نہیں روکا حدیث کے مطابق ان عورتوں کے لیے تاوان وصول کرنے کا منصوبہ تھا …حضور کی تائید اس منصوبے کو حاصل تھی ورنہ حضور ان بے گناہ عورتوں کو رہا کرنے کا حکم بھی دے سکتے تھے چونکہ صحابہ اپنی بیویوں کو مس کر رہے تھے تو انہوں نے سوچا کہ ان عورتوں کے ساتھ سکس کیا جاۓ …ظاہر ہے یہ نہ صرف زنا تھا بلکہ آج کی دنیا کا لفظ استعمال کیا جاۓ تو ریپ کی کیٹگری میں بھی آتا ہے …کچھ سمجھ نہیں آتا کہ حضور نے انہیں یہ کام کرنے سے کیوں نہیں روکا صحابہ کو زنا یا زبردستی کے سیکس نے پریشان نہیں کیا بلکہ انہیں یہ نقطہ پریشان کر رہا تھا کہ خروج کے وقت اپنے عضو تناسل کو بھر نکال لیا جاۓ یا نہیں ..یعنی ایسا نہ ہو کہ عورتیں حاملہ ہوجائیں وہ صحابہ یہ گھمبیر مسئلہ لے کر حضور کی محفل میں آئے تو حضور نے اس مسلے کی تشریح کردی …اور یوں وہ صحابہ مطمئن ہوگئے اور واپس اپنے نیک کام کی طرف لوٹ گئے زنابلجبر یا ریپ وغیرہ کی کوئی سزا مقرر کرنا ہوتی تو یہ ایک سنہرا موقع تھا کہ حضرت جبرئیل نازل ہوتے اور ان غریب عرب عورتوں کو آزادی مل جاتی ..مگر ایسا نہیں ہوا جب بھی یہ حدیث مسلمانوں کے سامنے آتی ہے تو اکثر بغلیں جھانکنے لگ جاتے ہیں …وراثتی مسلمانوں کی اکثریت کا پہلا ردعمل یہ ہوتا ہے کہ حدیث ضعیف ہے ….ظاہر ہے ایسا ہرگز نہیں کیونکہ صحیح ہے اور اسناد بھی مکمل ہیں ..اور ایک سے زیادہ احادیث کی کتابوں میں ملتی ہے غامدی گروپ کے مسلمانوں کا موقف یہ ہے کہ یہ حدیث قرآن میں نہیں اور ہم قرآن کے علاوہ ایسی کسی حدیث کو نہیں ماننے جوکہ قرآن سے مطابقت نہ رکھتی ہو..لہذا ان کی طرف سے صحیح مسلم کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جاتا ہے پیوند کاری مسلمان یہ موقف رکھتے ہیں کہ حالت جنگ میں لونڈیاں بنانا اور مقامی رواج کے مطابق فیصلے کرنا معمول کی بات تھی اور جنگ کے بعد یہ رائج نہیں رہیں …اب مسئلہ اس تشریح میں یہ ہے جب یہ عورتیں غلام بنائی گئیں تو باقاعدہ کوئی جنگ شروع نہیں ہوئی تھی …صحابہ اور حضور صرف دشمنوں کی ریکی فرما رہے تھے ..طبل جنگ تو نہیں بجا تھا تم چونکہ پی ایچ ڈی ہو تو سوچا کہ تمہارا موقف حضور اور صحابہ کے طرز عمل کی وضاحت پر آجاۓ تو زیادہ اچھا ہے SAIT

    ذرا سوچیں، اسلام کے بانیوں کی یہ حالت تھی، اور یہ لوگ رہتی دنیا کے لیے مشعل راہ ہیں۔ اسلام میں ریپ کے کیا ڈیفنشن ہے؟ جہاں طلب ہو وہیں دو چار عورتوں کو پکڑ کر ٹھنڈک حاصل کرو لو، اللہ بھگوان باقی سب دیکھ لے گا۔

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #326
    اوہو ڈنگر غصہ کر گیا-پنگا اتنا ہی لیتے ہیں جتنی برداشت کرنے کی اوقات ہو -اور اسلام میں کسی نے اپنی بہو سے نکاح نہیں کیا – اگر یہ تمہارا کوئی گھریلو معاملہ ہے تو اس میں اسلام پے بھونکنے کی ضرورت نہیں – کئی دنوں سے یہی بکواس کئیے جا رہے ہو کہ ریپ کیس میں چار گواہ پیش کرنے کا اسلام کہتا ہے- کوئی ثبوت تو پیش کرو اپنے دعوے کے جواب میں – اگر تم سے کسی مولوی نے چار گواہ لانے کا بول دیا ہو تو اس میں اس مولوی کا قصور ہوگا اسلام کا نہیں- اگلی دفع تم میرے پاس آنا میں تمہارا کیس لڑ وں گا مفت میں اور تمھیں چار گواہ بھی پیش نہیں کرنے ہوں گے – پر نا جانے مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ اگلی دفعہ تم نے زیادتی کا الزام مجھ پے ہی ڈال کر اپنا مجرم قرار دے دینا ہے

    سیٹھ، کانچ کے گھر میں رہنے والے دوسروں کو پتھر نہیں مارتے۔ اگلی دفعہ ذاتیات پر اترنے سےپہلے یاد رکھنا کے میرے جیسوں  نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بغور مطالع کر رکھا ہے۔ اور ان کی زندگی کی منفی پہلوں پر روشنی ڈالنا میرے لیےکوئی مشکل کام نہیں ہے۔ اسلام میں ریپ کا تصور ہرگز نہیں ہے اور ریپ کے چار گواہ پیش کرنے کا تو منور حسن نے سر عام ٹی وی پر بیٹھ کر کہا تھا۔ اس پر میں کیمبرج یونیورسٹی کا ایک ریسرچ پیپر بھی پیش کر چکا ہوں۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    We are not tearing down any statues any time soon, just look at the thread on Munnawar Hasan. An absolute nutbag with a vile idealogy is still being eulogized as a great human being.
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #25
    یعنی آپ کا مسلہ مسلمان ہونے سے ہے – مذھب سے نہیں :)

     میرا مسلہ پاکستان میں مسلمانوں سے ہے، ہندوستان میں ہندوں سے، اسرائیل میں یہودیوں سے، امریکہ میں عیسایوں سے اور ربوہ میں احمدیوں سے۔

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #24
    اس کھسرے نے جو باتیں کی ہیں ۔۔۔۔ وہ انسان کے منہ سید ھا سیدھا طما نچہ ہے ۔۔۔۔۔ کھسرے کے پہلے دو تین جملوں نے ۔۔۔۔۔ سو کالڈ جھوٹی انسانیت ۔۔۔۔ کو طما نچہ رسید کیا ۔۔۔ جس کا کوئی جواب نہیں ہے ۔۔۔۔ کھسرا کہتا ہے ۔۔۔۔۔ مذ ھب ۔۔۔۔ انسا نیت ۔۔۔۔ فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں ۔۔۔ کھسرے اتفاق سے جڑے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ فرقوں میں بٹی ہوئی گندی بد کرداربد بودار انسا نیت ۔۔۔۔ کھسروں کو ۔۔۔۔ لیکچر نہ دے ۔۔۔۔۔۔ That was beautiful …….

    گلٹی استاد، حالات کچھ زیادہ ہی خراب لگ رہے ہیں، اب توآپ نے کھسروں کی بھی طرف داری کرنی شروع کر دی ہے۔

    ویسے یہ بیوٹی فل کھسرے کو کہہ رہے ہیں یا اس کی باتوں کو؟

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #21
    آپ کے لئے تو سب مسلمان برابر کے دشمن ہیں پھر کیا مسئلہ ہے؟ :bigthumb:

    ویسے آپ کیوں خومخوا مسلمان بننے پر تلے ہوئے  ہیں؟

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #88
    بات بنی نہیں ہے غیر محفوظ صاحب کا دعوا ہے کہ بیوی کے پاس کوئی ایسی چیز ہوتی ہے جو ماں کے پاس نہیں ہوتی ہے اولاد تو ماں کے پاس بھی ہوتی ہے اگر ایک لمحے کے لئے آپ کی بات مان بھی لی جائے تو کیا بیوی کے پاس اولاد خاوند کے بغیر ہی آ جاتی یے یا کیا وہ اولاد میکے سے لے کر آتی ہے؟ اگر اولاد مرد کی پارٹنر شپ سے آتی ہے تو پھر بیوی کا نخرہ کیسا؟

    ماں کے پاس کونسی اولاد؟ میں سمجھا نہیں۔

    اصل مدا یہ تھا کے بیوی کے بغیر مرد رہ نہیں سکتا کیونکہ اسے جنسی تسکین کے علاوہ اولاد جیسی نعمت بیوی ہی دے سکتی ہے۔ یہ ایک ارتقائی عمل ہے، ہر جاندار کا بنیادی مقصد اس کی جینز کو آگے بڑھانا ہے تو مرد سے شکوہ کیسا کہ اس نے بیوی کو ماں پر ترجیح دی۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #323
    شامی بھائی یہ میرا ڈنگر ہے – اور کھل کر اس تھریڈ پر آن پہنچا تھا – ڈنگر ہونے کے ناتے اسکو شعور نہیں کس جگہ کیا بات کرنی ہے – میں اسکی طرف سے آپ سے معذرت خواہ ہوں – اسکو ابھی ہانک کر اس دوسرے تھریڈ سے یہاں پر لا کر باندھتا ہوں

    سیٹھ تم اپنی اوقات میں رہو۔ ڈنگر وہ ہے جو لوگوں کا قتل عام کر کے ان کی عورتوں کے ریپ کی کھلی چھٹی دینے کے جواز پیش کرے۔ ڈنگر وہ ہے جو اپنی بہو کو اپنی حوس کا نشانہ بنا کر اسے آسمانی نکاح قرار دینے والوں کی عظمت کا قائل ہو۔ جھوٹ، فراڈ، ریپ، قتل و غارت گری کو خدا کی راہ میں نیک اعمال گرداننے سے وہ واقعی نیک اعمال نہیں بن جاتے۔

    اور جہاں تک اس مردود منور حسن کا تعلق ہے تو اس مردار کے لیے مگر مچھ کے آنسو بہانے کی ضرورت نہیں۔ وہ اس بات کی ایک مثال تھا کہ کیسے ایک سیدھے سادے انسان کو مذہب ایک حیوان بنا دیتا ہے۔ اگر مسلمانوں کی عورتوں کا کوئی ریپ کر دے تو مسلمانوں کو چار گواہ پیش کرنے چاہیے یا اپنی عورتوں کو خاموش رہنے کی تلقین کرنی چاہیے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #322

    کوشش کر کے بتاؤ کہ جنگی حالات کے علاوہ کسی عورت کے ساتھ ایسا واقعہ ہوا ہو اور نبی پاک نے اس عورت کو کھا ہو کہ چار گواہ لاؤ – 

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    کسی نیک و پارسا نے مجھے طنزیہ کہا کہ کیا کرتے ہو، پیار وہ بھی کسی لڑکی سے؟؟ میں نے کہا کہ ہاں اللہ کی مخلوق سے پیار ہی تو کرتا ہوں اس کو کند چھری سے ذبح تو نہیں کرتا، زمین میں آدھا گاڑ کر پتھروں سے موت کے منہ میں تو نہیں پنہچاتا، اس کی قدر ہی تو کرتا ہوں کسی کونے میں پڑی جوتی کی طرح تو سلوک نہیں کرتا نیک و پارسا نے افسوس سے سر ہلاتے ہوے کہا کہ تم جیسوں کیلئے ہی طالبان بنے ہیں :serious:

    Love for all, hatred for none.

    آپ اس فرقے سے تعلق تو نہیں رکھتے؟

    :bigsmile:

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #85
    غیر محفوظ بھیا آپ خواہ مخواہ ناراض ہو رہے ہیں میں آپ سے اسی چیز کے بارے میں پوچھ رہا ہوں جس کے بارے میں آپکا دعوا ہے کہ وہ چیز آدمی کو ٹھوکروں کے بعد ملتی ہے اور وہ چیز صرف بیوی کے پاس ہوتی ہے، ماں کے پاس نہیں ہوتی ہے اس چیز کا نام کیا ہے؟

    اولاد ہی ایک ایسی چیز ہے جو بیوی مرد کو دیتی ہے اور جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ ماں بھی اسی لیے خاموش ہوتی ہے کہ جو بھی ہو خیر ہے بیٹے کو اولاد کی نعمت تو مل رہی ہے۔ میرے خیال میں یہ سارا نظام ہی گل سڑ چکا ہے۔ اس نظام کی بنیاد ہی اس بات پر منحصر ہےکے عورت مرد کی ملکیت ہے، وہ اسے جیسے چاہے استعمال کرے ۔ اور بیوی کا اولین کام ہی اولاد پیدا کرنا ہے ورنہ جنسی تسکین کے لیے لونڈیووں کے لائن لگی ہوئی ہوتی تھی بلکے شعیان علی نے تو متاع کی گنجائش بھی نکال رکھی ہے۔

    اجکل مومنین نے جنسی تسکین کے لیے اور طریقے ڈھونڈھ رکھے ہیں۔

    https://www.facebook.com/KhawateenKeMasaail/videos/1361924413905396/

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #18
    There is one major difference though, India did not create Kashmiris as their B team, Sri Lanka did not create Tamils as their C team but we did, we created these Mujahdeen so should we not place the Generals who created these monsters and their sympathisers (IK being one too) in front of similar firing squad!!

    I think the insurgent killed in this video was a Baloch separatist who are clearly a proxy of India. There isn’t anything wrong with creating insurgencies to engage your enemy in an asymmetrical war.

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #16
    مجھے تو ایک نہتا انسان نظر آیا ہے جسے کیمرے کے سامنے قتل کر دیا گیا

    ہاں بلکل صحیح نظر آیا ہے، گوریلا انسرجنسی سے ایسے ہی نپٹا جاتا ہے۔ ہندستان کشمیریوں کے ساتھ ایسا کر رہا ہے، تامل باغیوں کے ساتھ ایسا ہی ہوا تھا، اپنے کراچی کے نا معلوم افرد بھی اسی طرح قابو میں آئے تھے۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14
    Mujhe aapkay selected Aur incompetent leader ki Tarah sasta nasha karnay ki adaat nahin hay. :lol: Baki Jis zuam main aap jaise log hain is Mulk main, jahan par Military Miscalculations ki rangeen tareekh 1948 se lay Kar 1999 par muheet hay tu woh aik new misadventure ki soorat main aap jaisun ki yeh ghalt fehmi buhut jald door bhi Kar deygi. Aur Haan yeh bhi yaad rahay China ki sabh se zeyada investments in haalia salun main Africa main rahien hain, mager US Aur EU powers ne Pehlay Sudan Kay tukray kiye Aur baad main Libya ka bhi hashar Kar deya Aur aapka China apni investments ko wahan par safeguard na Kar saka, Aur ager koi doubt hay tu sirf independent news sources ko consult Kar Kay apni is ghalt fehmi ka bhi izala Kar lien Kay jahan Chinese investment hogi wahan koi dosre power intervene nahin Kar sakay gi. :)

    Don’t worry about Balochistan, it’s  not going anywhere.

    China has no investments in Libya and Sudan. West won’t confront China so openly just yet, China is the largest investor in Africa. I think they are playing the long game, the are building ties with Africa which will help them in the future as a global superpower.

    https://www.facebook.com/108516844027480/posts/170914307787733/

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,705 total)
×
arrow_upward DanishGardi