Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 159 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41
    غیر محفوظ صاحب بات آپ نے کی ہے، اپنی بات سمجھانا آپ کا کام ہے مجھے تو کوئی ایسی چیز ذہن میں نہیں آ رہی ہے جو ایک عورت کے پاس ہو اور دوسری عورت کے پاس نہ ہو ہر مرد بیوی کی سائیڈ نہیں لیتا ہے۔ کچھ مرد چولہا پھاڑ کر بیوی کو مار بھی دیتے ییں۔ کیا ایسے کیسز میں “قینچی” بیوی کی بجائے ماں کے پاس ہوتی ہے؟

    باوا جہاں پہ مرد بیوی کو مارتا ہے اور ماں باپ کی سائیڈ لیتا ہے .. وہاں پہ وہ بیروزگار ہوتا ہے …… اور قینچی کا خوب استعمال کر کے بچوں پہ بچے پیدا کر رہا ہوتا ہے.. لیکن جب بیوی خرچہ مانگتی ہے تو پھر اس کو مارنا شروع کر دیتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    باوا جی اپ بھولے ہو یا بن رہے ہو .. یہاں پہ بات ساس بہو کے رشتے اور مرد کی کمائی پہ ہو رہی ہے …. اب اس تناظر میں سوچو تو اپ کو بات سمجھ آ جاۓ گی … میری یہ بات اس کونٹیکسٹ میں ہے .. کہ ہمارے جسنی گھٹن زدہ معاشرے میں جہاں ایک غریب آدمی کے شادی کرنا اور گھر بسانا بہت مشکل ہے … وہاں پہ مرد کو اس چیز کا پتا ہوتا ہے کہ یہ چیز آدمی کو کتنی ٹھوکروں کے بعد ملتی ہے … لہٰذا وہ ماں باپ کو ایک سائیڈ پہ کر دیتا ہے

    غیر محفوظ بھیا

    آپ خواہ مخواہ ناراض ہو رہے ہیں

    میں آپ سے اسی چیز کے بارے میں پوچھ رہا ہوں جس کے بارے میں آپکا دعوا ہے کہ وہ چیز آدمی کو ٹھوکروں کے بعد ملتی ہے اور وہ چیز صرف بیوی کے پاس ہوتی ہے، ماں کے پاس نہیں ہوتی ہے

    اس چیز کا نام کیا ہے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    باوا جہاں پہ مرد بیوی کو مارتا ہے اور ماں باپ کی سائیڈ لیتا ہے .. وہاں پہ وہ بیروزگار ہوتا ہے …… اور قینچی کا خوب استعمال کر کے بچوں پہ بچے پیدا کر رہا ہوتا ہے.. لیکن جب بیوی خرچہ مانگتی ہے تو پھر اس کو مارنا شروع کر دیتا ہے

    غیر محفوظ صاحب

    کئی بیویاں تو بچے پیدا کیے بغیر شادی کے دوسرے دن ہی مار دی جاتی ہیں

    وہاں تو خرچے کا معاملہ بھی نہیں ہوتا ہے

    کیا ان کیسز میں وہ چیز بیوی کی بجائے ماں یا بہن کے پاس ہوتی ہے؟

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44
    غیر محفوظ بھیا آپ خواہ مخواہ ناراض ہو رہے ہیں میں آپ سے اسی چیز کے بارے میں پوچھ رہا ہوں جس کے بارے میں آپکا دعوا ہے کہ وہ چیز آدمی کو ٹھوکروں کے بعد ملتی ہے اور وہ چیز صرف بیوی کے پاس ہوتی ہے، ماں کے پاس نہیں ہوتی ہے اس چیز کا نام کیا ہے؟

    باوا جی
    اپ ایک رشتے ساس بہو کے تناظر اور ان کے دریمان ایک مرد کے تناظر میں میری بات پڑھیں اپ کو بات سمجھ آ جاۓ گی … اگر پھر بھی سمجھ نہ اے تو یہاں پہ عالم دین صاحب اپ کو سمجھا دیں گے 

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #45
    غیر محفوظ صاحب کئی بیویاں تو بچے پیدا کیے بغیر شادی کے دوسرے دن ہی مار دی جاتی ہیں وہاں تو خرچے کا معاملہ بھی نہیں ہوتا ہے کیا ان کیسز میں وہ چیز بیوی کی بجائے ماں یا بہن کے پاس ہوتی ہے؟

    باوا جی پسند کی شادی ، آنر کلنگ میں اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں … اگر بیٹی ماں باپ بہن بھایئوں کی مرضی سے شادی نہ کرے تو اکثر بھائی ان کو قتل کر دیتے ہیں … یہ قبائلی سوچ اپ کو اچھی طرح معلوم گا کہ ہمارے اندر کہاں سے ای … باقی بلوجہ کوئی کسی کو نہیں مارتا … اور وہ بھی دوسرے دن … تھوڑی لمبی چھوڑ دی آپ نے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46

    یہاں پسند کی شادی کی نہیں، ارینج میرج کی بات ہو رہی ہے

    اکثر جہیز کم لانے کا معاملہ ہوتا ہے

    کیا جہیز کم لانے والی بیوی کے پاس بھی وہ چیز نہیں ہوتی ہے جو ماں کے پاس نہیں ہوتی ہے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    باوا جی اپ ایک رشتے ساس بہو کے تناظر اور ان کے دریمان ایک مرد کے تناظر میں میری بات پڑھیں اپ کو بات سمجھ آ جاۓ گی … اگر پھر بھی سمجھ نہ اے تو یہاں پہ عالم دین صاحب اپ کو سمجھا دیں گے

    غیر محفوظ بھیا

    بات آپ نے کی ہے تو میں عالم دین سے کیوں پوچھوں؟

    آپ ہی اس چیز کا نام بتا دیں جس کے بارے میں آپکا دعوا ہے کہ وہ بیوی کے پاس ہوتی ہے، ماں کے پاس نہیں ہوتی ہے؟

    اگر آپ فورم پر ذکر کرنا مناسب سمجھتے ہیں لیکن بتانا نامناسب سمجھتے ہیں تو آپ پی ایم کرکے مجھے بتا دیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #48
    غیر محفوظ بھیا یہاں پسند کی شادی کی نہیں، ارینج میرج کی بات ہو رہی ہے اکثر جہیز کم لانے کا معاملہ ہوتا ہے کیا جہیز کم لانے والی بیوی کے پاس بھی وہ چیز نہیں ہوتی ہے جو ماں کے پاس نہیں ہوتی ہے؟

    جہیز کم لانے پر بھی ایک دو سال کوئی کسی کو نہیں مارتا جب شوق پورا ہو جاتا ہے پھر لڑائی جگھڑے شروع ہوتے ہیں… یہاں پہلے مرد میسنا بنا رہتا ہے .. دو سال خوب مزے لیتا ہے پھر جب شوق پورا ہو جاتا ہے اور بچے پیدا ہوتے ہیں خرچہ پورا نہیں ہوتا .. پھر بیوی اور ماں باپ سے لڑتا ہے … ماں باپ تو سائیڈ پہ کر دیتے ہیں … تو پھر بیچاری بیوی کی سختی آ جاتی ہے … یہاں بھی بات قینچی اور مرد کی کمائی پہ ختم ہوتی ہے ..

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49

    چلیں غیر محفوظ بھیا

    جو بھی ہوتا ہے، اسے گولی ماریں

    مجھے اس چیز کا نام بتائیں جو بیوی کے پاس ہوتی ہے لیکن ماں کے پاس نہیں ہوتی ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    کہی یہ وہ تو نہی ؟ جس نے آیوڈین نمک والے اشتہار میں بھی کام کیا تھا – میرا بچہ ایسا کیوں ہے

    :serious: :omg:

    جس مرد کی کہانی آپ نے بیان کی ہے یہ تو بہت ہی ڈرپوک اور کمزور ہے بھئی . اللّه اس کو محفوظ رکھے unsafe :facepalm:
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    باوا جی – آپ کا تجسس دیکھ کر تعجب ہوا مگر پھر یاد آیا آپ تو تمام زندگی کنوارے رہے ہیں

    :bigsmile:

    :thinking: غیر محفوظ صاحب ایسی کونسی قینچی ہے جو بیوی کے پاس ہوتی ہے، ماں کے پاس نہیں ہوتی ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    تمام پوسٹس پڑھنے کے بعد میں تو اس نتیجے پر پہنچا ہو

    تھریڈ سٹارٹر ، پاکستانی ڈرامے دیکھ دیکھ کر بوندلا سا گیا ہے – کچھ دن ٹی وی سے وقفہ کریں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    باوا جی – آپ کا تجسس دیکھ کر تعجب ہوا مگر پھر یاد آیا آپ تو تمام زندگی کنوارے رہے ہیں :bigsmile:

    شامی بھائی

    غیر محفوظ صاحب تو جواب دیے بغیر نیمے نیمے ہو کر نکل لئے ہیں، آپ ہی کچھ بتا کر تجسس کم کر دیں

    :lol: :hilar:

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #54
    باوا جی – آپ کا تجسس دیکھ کر تعجب ہوا مگر پھر یاد آیا آپ تو تمام زندگی کنوارے رہے ہیں :bigsmile:

    تب ہی میں کہوں باوے کو آسان سی بات کیوں نہیں سمجھ ا رہی باواجی اپ لکس صابن لیں اور مزے کریں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #55
    شامی بھائی غیر محفوظ صاحب تو جواب دیے بغیر نیمے نیمے ہو کر نکل لئے ہیں، آپ ہی کچھ بتا کر تجسس کم کر دیں :lol: :hilar:
    تمام پوسٹس پڑھنے کے بعد میں تو اس نتیجے پر پہنچا ہو تھریڈ سٹارٹر ، پاکستانی ڈرامے دیکھ دیکھ کر بوندلا سا گیا ہے – کچھ دن ٹی وی سے وقفہ کریں

    بھائی ڈرامے بھی معاشرے میں ہونے والی چیزوں کی عکاسی کرتے ہیں اگرچہ میری بات کا تعلق ڈراموں سے نہیں لیکن اپ ہم ٹی وی کے ساس بہو والے ڈرامے دیکھیں تو اپ کو میری بات درست لگے گی

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #56
    اگر میں اپ سے یہی سوال کروں کہ اپ نے اپنے اوتار پر ایک ملحد جھونی ڈیپ کی تصویر لگائی وہ خدا کو نہیں مانتا تو آپ بھی نہیں مانتے

    جونی ڈیپ کو میں فنکار سمجھتا ہوں ، تم مولا علی کو کیا سمجھتے ہو ؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    آپ کو اتنی اندر کی خبریں کون دیتا ہے ؟

    بھائی ڈرامے بھی معاشرے میں ہونے والی چیزوں کی عکاسی کرتے ہیں اگرچہ میری بات کا تعلق ڈراموں سے نہیں لیکن اپ ہم ٹی وی کے ساس بہو والے ڈرامے دیکھیں تو اپ کو میری بات درست لگے گی
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #58
    جونی ڈیپ کو میں فنکار سمجھتا ہوں ، تم مولا علی کو کیا سمجھتے ہو ؟

    بڑی دیر کر دی جواب دینے میں مولا علی کو فنکار تو نہیں سمجتا البتہ ماضی کا ایک کردار سمجتا ہوں …. جس کی اچھی باتیں میں بلا تعصب سراہتا ہوں

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #59
    بڑی دیر کر دی جواب دینے میں مولا علی کو فنکار تو نہیں سمجتا البتہ ماضی کا ایک کردار سمجتا ہوں …. جس کی اچھی باتیں میں بلا تعصب سراہتا ہوں

    کیا مولا علی کے استاد محمّد رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کی باتیں بھی بلا تعصب سراہتے ہو ؟

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #60
    unsafe

    Are you or have you ever been married?

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 159 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi