- Atif Qazi (10)
- Host (9)
- Aamir Siddique (8)
- حسن داور (8)
- Democrat (7)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
20 Dec, 2021 at 11:22 am #48
السلام علیکم باوہ بھائ ۔ بہت مشکور ہوں آپ نے خیریت پوچھی ۔ والدہ صاحبہ 2019 میں رحلت فرماچکی ہیں ، میری بیٹی 5 ماہ کی مسلسل علالت اور انٹنسیو کیریونٹ میں رہنے کے بعد ستمبر کے آخر میں وفات پاگئ ۔ مقامی یونیورسٹی سے حال ہی میں جرنلزم میں گریجویشن کے بعد اسی یونیورسٹی میں ویب کنٹنٹ اسپشلسٹ کے طور پر جاب کرتی تھی ۔ اور کیا کہہ سکتا ہوں کہ سوائے صبر کے اور کوئ رستہ نہیں ۔ اللہ کی رضا میں راضی ہوں ۔ اور صبر کی دعا کرتا ہوں ۔
Zaidi bhai aap ki walda aur beti ka sun kar bohut dukh hua , Allah un dono ko jannat main jagah de aameen
17 Dec, 2021 at 6:27 am #43forum se door hone ki aik wajah yeh bhi thi ke mera Scanner mere computer se allag ho gaya tha kisi wajah se , aur is wajah se main forum par koi thread nahi bana sakta tha kuin ke main jitni bhi thread banata tha woh kitabon se scan kar ke banata tha28 Jul, 2021 at 10:04 pm #8سہراب! جج صاحب کسی ضروری ٹریننگ کے سلسلے میں ملک سے باہر ہیں، میرا رابطہ بھی نہیں ہوپاتا۔ جیسے ہی وہ آئیں گے اس انجان کا بندوبست کریں گے۔ یہ بندہ ہم سب کو پاگل کرکے چھوڑے گا۔ اتنے بہت تھریڈز؟؟ او خدایاہاں یار اس کا کوئی بندوبست کرو
28 Jul, 2021 at 9:48 pm #11نادان نے جس وقت ٹوئیٹر پر اپنا پرانا اکاونٹ ڈی ایکٹیویٹ کیا تھا اس کے چند دن بعد ہی دوسرا بنا لیا تھا میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگی کہ میں سہراب اور کچھ اور اینٹی آرمی ٹوئیپس کو اپنے اکاونٹ سے دور رکھنا چاہتی ہوں۔ اسی لئے یہ کسی کو اپنا ٹوئیٹر ہینڈل نہیں بتاتی لیکن راز کو فالو کرتی ہیں۔ اب خود سوچو جس انسان کو راز کے نظریات پسند ہوں وہ تمہارے جیسے اصلی جمہوریت پسند اور سیاسی سوچ والے شخص کو کیوں اپنے ٹوئیٹر ہینڈل کے نزدیک آنے دے؟؟تمھاری بات پڑھ کر تو میں حیران ہو گیا ہوں
بہت ہی چھوٹی سوچ کی مالک ھے نادان
14 Jun, 2021 at 12:51 am #8آپ کے خیال میں احسن اقبال کا یہ بیان نواز شریف کی مرضی کے خلاف ہے ؟؟؟Aziz e mohtram aap ko aik baat bata doon
PMLN main 2 camps hain
aik camp maryam nawaz ka hai aur dosra camp Shahbaz sharif ka hai
maryam nawaz ka camp army ke khilaf hai aur Shehbaz sharif ka camp army ka supporter hai
Ahsan Iqbal ka taluq Shahbaz shareef camp se hai
14 Jun, 2021 at 12:34 am #4001سہراب جی میرا جی کی طرح آپکی بھی عمر پچاس سال سے تیس پر رکی ہوئی ہےmeri omar to 34 hai bawa ji
-
AuthorPosts