Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ٹویٹر پر اکاونٹ تو طویل عرصہ سے بنا ہوا تھا مگر اسکا استعمال محض خبروں کے حصول تک محدود تھا چند مہینے قبل میرے موبائل پر ایک عدد لنک آرہا تھا جب اسکو کلک کیا تو کچھ لوگوں کو گفتگو کرتے پایا. ایک صاحب عمران خان کی نقل کرتے ہوئے لوگوں کے سوالوں کے مزاحیہ انداز میں جوابات دے رہے تھے گفتگو سے معلوم ہوا کہ ٹویٹر نے ایک نیا آپشن متعارف کروایا ہے کہ جسکو اسپیس کا نام دیا ہے اسپیس میں ٹویٹر کا اکاونٹ ہولڈر ایک گروپ بنا لیتا ہے جسمیں لوگ آپس میں بات چیت کرلیتے ہیں پچھلے کچھ عرصہ مجھے تو ان اسپیسس میں جانے کا کچھ نشہ سا ہو گیا ہے کافی ٹائم بر باد ہو جاتا ہے مگر دنیا جہاں سے ہر قسم کے لوگوں سے بات چیت کرنے اور انکو سننے کا موقع مل جاتا ہے ہر موضوع پر گفتگو ہو جاتی ہے ہنسی مذاق بھی ہو جاتا ہے اور لڑائی جھگڑے بھی ہوتے دیکھیں ہیں مگر عمومی طور پر لوگ اپنے جذبات کا اظہار احسن طریقوں سے کر لیتے ہیں
    پیدائشی ،ابدی اور کنورٹڈ بوٹ چاٹیوں کے لئے مایوس کن صورتحال ضرور نظر آتی ہے کہ ماسوا چند پیڈ ٹرولز کے ، عمومی شعور فوج کی سیاست میں مداخلت پر شدید نالاں نظر آتا ہے. کراچی کے حوالے سے بھی جو باتیں میں ان صفحات پر لکھتا آیا ہوں جس پکتے لاوے کے بارے میں آگاہ کرتا آیا ہوں وہ اپنی کہیں زیادہ شدت کے ساتھ وہاں موجود ہے
    آپ میں سے بھی جن اصحاب نے ابھی تک یہ آپشن استعمال نہیں کیا ہے میرا مشورہ ہے کہ ایک مرتبہ آزما کر ضرور دیکھ لیں
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    کہاں ہو ۔۔۔ پروٹوکول ۔۔۔۔ تم ا تنے دن سے ۔۔۔۔۔ بہت عرصہ بعد تمہاری کوئی پوسٹ دیکھی ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں زاتی طور پر ٹوئیڑ بالکل بھی استعمال نہیں کرتا ۔۔۔۔ جب اکاؤنٹ بنا یا تو بہت فرسٹریشن ہوتی تھی

    کہ ٹوئیڑ پر ۔۔۔ الفاظ بہت ہی کم لکھے جا سکتے تھے کامنٹ باکس میں ۔۔۔ ایک دو مرتبہ کسی کو کامنٹس کیے

    اس کے بعد ۔۔۔ کم الفاظ والی  پابندی کی وجہ سے ٹوئیڑ کو خیر باد کہہ دیا ۔۔۔۔۔

    کبھی واٹس ایپ پر کوئی لنک آجاتا ہے تو ٹوئیڑ کھل جاتا ہے لیکن میں بالکل بھی ٹوئیڑ پڑھتا یا لکھتا نہیں ہوں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب آپ نے اسپیس کے بارے بتا یا ہے ۔۔۔ تو میں اسپیس کو دیکھوں گا کیا چیز ہے  ۔۔۔۔

    دلچسپ ہوئی تو اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کراچی کے پکتے لاوے کے بارے لکھتے رھتے ہو ۔۔۔ لیکن کیا آپ نے کبھی میری کوئی پوسٹ پڑھی ہے

    کراچی کے بارے میں ۔۔۔۔ میں نے کراچی کے بارے بہت بار تبصرے کیئے  ہین اور وہ تبصرے بہت سے لوگوں کو اچھے نہیں لگتے

    ۔۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    کہاں ہو ۔۔۔ پروٹوکول ۔۔۔۔ تم ا تنے دن سے ۔۔۔۔۔ بہت عرصہ بعد تمہاری کوئی پوسٹ دیکھی ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں زاتی طور پر ٹوئیڑ بالکل بھی استعمال نہیں کرتا ۔۔۔۔ جب اکاؤنٹ بنا یا تو بہت فرسٹریشن ہوتی تھی کہ ٹوئیڑ پر ۔۔۔ الفاظ بہت ہی کم لکھے جا سکتے تھے کامنٹ باکس میں ۔۔۔ ایک دو مرتبہ کسی کو کامنٹس کیے اس کے بعد ۔۔۔ کم الفاظ والی پابندی کی وجہ سے ٹوئیڑ کو خیر باد کہہ دیا ۔۔۔۔۔ کبھی واٹس ایپ پر کوئی لنک آجاتا ہے تو ٹوئیڑ کھل جاتا ہے لیکن میں بالکل بھی ٹوئیڑ پڑھتا یا لکھتا نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ نے اسپیس کے بارے بتا یا ہے ۔۔۔ تو میں اسپیس کو دیکھوں گا کیا چیز ہے ۔۔۔۔ دلچسپ ہوئی تو اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کراچی کے پکتے لاوے کے بارے لکھتے رھتے ہو ۔۔۔ لیکن کیا آپ نے کبھی میری کوئی پوسٹ پڑھی ہے کراچی کے بارے میں ۔۔۔۔ میں نے کراچی کے بارے بہت بار تبصرے کیئے ہین اور وہ تبصرے بہت سے لوگوں کو اچھے نہیں لگتے ۔۔۔۔

    مجھے تو ٹویٹر پسند ہے ..فوری خبریں مل جاتی ہیں ..شروع میں یہ مسلہ  تھا کہ دو چار الفاظ سے زیادہ نہیں لکھ سکتے تھے ..ابھی تو بھڑاس نکال سکتے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4

    گلٹی بھائی،
    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی

    کچھ ہماری خبر نہیں آتی

    آجکل اسپیس اسپیس ہو رہی ہے اسپیس کے مقابلے میں بلاگنگ کی دنیا بہت پس ماندہ اور دور افتادہ دکھتی ہے مگر کچھ خطرناک بھی ہو گئی ہے ایک دو اسپیس میں لوگوں پر کفر کے فتوے بھی لگے ہیں .
    میری مانیں تو عاطف بھائی بھی دانش گردی کی اسپیس بنالیں جہاں لوگ آپس میں تبادلہ خیال کرلیا کریں
    آپ کے زریں خیالات سے محض کراچی ہی نہیں دنیا بھر کی صورتحال کو ایک نئے رخ سے جانچنے ، جاننے اور استفادہ کا موقع ملتا رہا ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    مجھے تو ٹویٹر پسند ہے ..فوری خبریں مل جاتی ہیں ..شروع میں یہ مسلہ تھا کہ دو چار الفاظ سے زیادہ نہیں لکھ سکتے تھے ..ابھی تو بھڑاس نکال سکتے ہیں

    آپ بھی اسپیس کا چکر لگا آئیں، پسند نہ آئے تو سیاست پی کے اور دانشگردی تو موجود ہی ہیں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    مجھے تو ٹویٹر پسند ہے ..فوری خبریں مل جاتی ہیں ..شروع میں یہ مسلہ تھا کہ دو چار الفاظ سے زیادہ نہیں لکھ سکتے تھے ..ابھی تو بھڑاس نکال سکتے ہیں

    نادان ji aap ne dobara Twitter join kia ??

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    نادان ji aap ne dobara Twitter join kia ??

    نادان نے جس وقت ٹوئیٹر پر اپنا پرانا اکاونٹ ڈی ایکٹیویٹ کیا تھا اس کے چند دن بعد ہی دوسرا بنا لیا تھا میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگی کہ میں سہراب اور کچھ اور اینٹی آرمی ٹوئیپس کو اپنے اکاونٹ سے دور رکھنا چاہتی ہوں۔ اسی لئے یہ کسی کو اپنا ٹوئیٹر ہینڈل نہیں بتاتی لیکن راز کو فالو کرتی ہیں۔ اب خود سوچو جس انسان کو راز کے نظریات پسند ہوں وہ تمہارے جیسے اصلی جمہوریت پسند اور سیاسی سوچ والے شخص کو کیوں اپنے ٹوئیٹر ہینڈل کے نزدیک آنے دے؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    آپ بھی اسپیس کا چکر لگا آئیں، پسند نہ آئے تو سیاست پی کے اور دانشگردی تو موجود ہی ہیں

    میرا خیال ہے اگلے ماہ تک ٹوئیٹر اپنا سپیس فلیٹ بند کررہا ہے؟؟

    ہمارے فورم پر شروع میں ہی یہ فیچر ڈالا گیا تھا لیکن ایک محب وطن دوست نے مشورہ دیا کہ آوازوں سے ٹریس کرنا بہت آسان ہے اسلئے یہ رسک مت لو۔ گھبرا کر فورا” بند کردیا تھا۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    میں نے ٹوئیٹر پر ٹوٹ بٹوٹ کی جو بھی پوسٹ دیکھی مجھے یہی لگا کہ یہ اپنے جی پی بھائی ہیں اسی لئے آج تک ٹوٹ بٹوٹ کو کچھ کہا نہیں۔ ورنہ دو چار پوسٹس کی مار تھا یہ بندہ :17: ۔

    ویسے کمال لکھتا ہے مزہ آجاتا ہے۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    میں نے کبھی ٹوئٹر جائن ہی نہی کیا مجھے اس کا نام پسند نہی تھا۔ بچپن میں دادی ٹوٹ پینیا کہہ کر ناراض ہوا کرتی تھی اس لئے مجھے ٹوئٹر میں اللہ جنت نصیب کرے اپنی دادی کا غصیلا چہرہ نظر آتا تھا تو اس سے دور ہی رہا۔
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    نادان نے جس وقت ٹوئیٹر پر اپنا پرانا اکاونٹ ڈی ایکٹیویٹ کیا تھا اس کے چند دن بعد ہی دوسرا بنا لیا تھا میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگی کہ میں سہراب اور کچھ اور اینٹی آرمی ٹوئیپس کو اپنے اکاونٹ سے دور رکھنا چاہتی ہوں۔ اسی لئے یہ کسی کو اپنا ٹوئیٹر ہینڈل نہیں بتاتی لیکن راز کو فالو کرتی ہیں۔ اب خود سوچو جس انسان کو راز کے نظریات پسند ہوں وہ تمہارے جیسے اصلی جمہوریت پسند اور سیاسی سوچ والے شخص کو کیوں اپنے ٹوئیٹر ہینڈل کے نزدیک آنے دے؟؟

    تمھاری بات پڑھ کر تو میں حیران ہو گیا ہوں

    بہت ہی چھوٹی سوچ کی مالک ھے نادان

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    تمھاری بات پڑھ کر تو میں حیران ہو گیا ہوں بہت ہی چھوٹی سوچ کی مالک ھے نادان

    او بھائی مذاق کررہا تھا، نادان نے کبھی مجھ سے کسی کی برائی نہیں کی😂۔

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi