یار میرے پاس ٹیکسٹ ٹولز لوڈ نہیں ہو رہے . بہت سے براؤزر یوز کر کے دیکھ لئے ہیں کیا مسلہ ہے .. اور دوسرا یہ کہ نوٹیفیکیش اوپر آئی ڈی کے سامنے مینشن ہونے چاہیے جسے سیاست پی کے پر آتے ہیں . نوٹیفکیشن کے بغیر ممبرز انٹرسٹ نہیں لیں گے اس لئے اس آپشن پر تھوڑا زیادہ کام کریں ..