Forum Replies Created

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
  • Author
    Posts
  • Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #96

    یہ تو آپ کو جلد ہی پتا چل جائے گا، لیکن پہلے آپ میری ایک الجھن تو دور کیجئے، جب سے آپ آئی ہیں، محترمہ نادان غائب ہیں۔۔۔؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا پہیلی ہے۔۔۔۔۔ ;-) ۔۔؟؟؟۔ :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco:

    میں کیسے آپ کی الجھن درو کروں۔

    مجھے خود کچھ نہیں پتہ

    یہ پہیلی آپ خود ہی سلجھا ئیں

    جب سلجھ جائے تو مجھے بھی بتا دینا۔

    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #10
    لگتا ہے آج پھر چ جسٹس کی بیٹی نے فرمائش کی ہوگی کہ میرا اتنا بیلنس فالتو کٹ جاتا ہے اسلئے اس بابے نے یہ نوٹس لیا ہے۔ بیٹی کے کہنے پرجتنی ذلالت اس چیف نے سپریم کورٹ کے منہ پر تھوپی ہے وہ اترنے میں زمانے لگ جائیں گے۔

    آپ بھی ان کے ساتھ بیٹھے تھے 

    میں بھی کہوں یہ بیچ کی بات کا آپ کو کیسے پتہ چلا۔

    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #94

    کوئی ذرا تحقیق تو کرلو کہ محترمہ نازل کہاں سے ہوئی ہیں، ان کو اس فورم کا راستہ کس نے دکھایا ہے، سب یہاں نادان کا نام لے لے کرانہیں ڈرائے جارہے ہیں، یہ نہ ہو نادان خود ہی بھیس بدل کر تماشائے اہل کرم دیکھنے نکل پڑی ہو ;-) ۔۔۔۔ نادان Rabi

    Zinda Rood

    مجھے تو پتہ ہی نہیں ابھی تک کہ یہ نادان ہے کون 

    کوئی موصوفہ ہے یا مو صوف

    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #5
    اچھی تحریر ہے۔ سمجھ نہیں آتا ہر محبت کا ا نجام ایسا ہی کیوں ہو تا ہے۔

    کسی کو محبت ملی ہو تو مجھے بھی بتا دے۔سن کر ہی خوش ہو جائیں گے۔

    قسم سے

    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #46
    :tape: تیسری وہ ہیں جن کے آنے سے جنگل کے سب پرندے اڑ جاتے ہیں ، مگرمچھ پانی میں چلے جاتے ہیں اور ہاتھی بل میں گھس جاتے ہیں

    ڈرا تو ایسے رہے ہیں جیسے کوئی طوفان آ رہا ہو

    ہو گی کوئی بھولی بھا  لی معصوم سی

    :thinking: :thinking: لڑکی

    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #40
    تین عورتیں تین کہانیاں ;-) :) ;-)

    By the way who is third one

    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #38

    اس غلط فہمی میں نہ رہیئے گا، انسان پیچیدہ ترین پہیلی ہے، بڑے بڑے فلسفی اس کو سمجھنے میں ناکام رہے ہیں، آپ کیسے دو منٹ میں سمجھ پائیں گی، وہ بھی ایسی صورت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جبکہ آپ نے دماغ کا استعمال بھی بند کیا ہوا ہے۔ :bigsmile: ۔۔۔

    آپ جیسے بندوں کو سمجھنا کچھ خاص مشکل نہیں جو صرف الٹی باتیں ہی سمجھانا چاہتے ہیں 

    ویسے آپ کبھی اپنے ما ئینڈ کو پوزیٹو بھی استعمال کر کے دیکھیں

    اچھا رزلٹ ملے گا

    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #34

    کمال ہے، ابھی آدھا گھنٹہ ہوا نہیں آپ کو فورم پر وارد ہوئے اور “شریکوں” کے ورغلاوے میں آکر مان بھی لیا کہ ہم کس کس کے ایجنٹ ہیں۔ طویل عرصہ تک دماغ استعمال نہ کرنے کا یہی نقصان ہے :bigsmile: ۔۔۔

    اس میں ورغلانے والی کیا بات

    انسان کی اصلیت کا دو منٹ میں پتہ چل جاتا ہے

    اس کی  way of talking say

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #33

    اگر برا نہ منائیں تو ایک بات پوچھوں۔۔۔ اندازاً کب سے آپ نے دماغ کو استعمال کرنا بند کیا ہوا ہے :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    دماغ استعمال کرتی تو ہوں پر آپ کی طرح نہیں

    :angry_smile: :angry_smile:   :angry_smile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #47
    تو بہ ہے میر ی

    ۔ہمارے یہ نام نہاد پڑ ھے لکھے حکمران  اہسے ہیں تو ہم ہمارے ارد گرد رہنے والے عام لوگوں سے کیا توقعات رکھ سکتے ہیں

    افسوس صد افسوس

    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #27
    میں تو بہت دیر سے بول رہا ہوں جو یہاں دہریوں کا گینگ ہے اصل میں یہ عیسائی مشینری ہیں ان کے اصل نام بھی پطرس مسیح جیمس مسیح کوکا مسیح جیسے ہونگے اور پورے منصوبے سے کام کر رہے ہیں ورنہ ان کو اتنی محنت کیوں کرنی پڑے

    مجھے بھی ایسا ہی کچھ لگ رہا ہے

    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #26

    محترمہ! سب سے پہلے فورم پر خوش آمدید۔۔۔

    دوسری بات بدقسمتی سے میں سوچنے کے لئے صرف دماغ ہی استعمال کرتا ہوں، کیا آپ اس مقصد کے لئے کوئی اور آرگن استعمال کرتی ہیں ۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔؟؟

    ارے صا حب ہم اگر د ما غ سے کام لیتے تو آپ جیسے ہو تے دل سے کا م لیتے ہیں تبھی تو  اوٹ پٹانگ باتیں نہیں سوچتے

    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #21

    ممتاز قادری جب سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے بعد جیل گیا تو وہاں سے اس کی ایک ویڈیو آئی، جس میں وہ کہتا ہے اب دونوں جہانوں میں میرا بیڑا پار ہے۔۔۔

    اس بات میں شک نہیں کہ ممتاز قادری ایک سچا عاشقِ رسول تھا اور اس نے وہی کیا جو اس کے خیال میں اس کے عشق کا تقاضا تھا، چاہے وہ باقیوں کے اعتبار سے کتنا ہی غلط کیوں نہ ہو۔ آپ ممتاز قادری کے اس جملے پر غور کریں۔ دونوں جہانوں میں میرا بیڑا پار ہے۔۔۔ آپ کو سمجھ آئے گی کہ یہ عشق بے وجہ نہیں، اس کے پیچھے کتنی بڑی غرض چھپی ہوتی ہے، اپنا بیڑا پار کرنے کی، اپنی آخرت اور ابدی زندگی سنوارنے کی۔ جو لوگ عشقِ رسول کا دعویٰ کرتے ہیں یا سچ میں عاشق رسول ہوتے ہیں، لاشعوری طور پر ان کی سوچ میں خودغرضی پائی جاتی ہے، جنت کا لالچ چھپا ہوتا ہے، عشقِ رسول کی صورت میں انہیں وہ سب کچھ حاصل ہوتا ہوا نظر آتا ہے جو وہ اس دنیا میں حاصل نہیں کرسکے، ایک خوشحال، پرمسرت، کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔

    ہر بات مطلب سے شروع کر کے مطلب پر ختم کر تے ہو

    کچھ با تیں محبت کی بھی ہوتی ہیں ۔لیکن مجھے لگتا ہے یہ بھی آپ کی سمجھ میں نہیں آئے گی۔  اس کے لئے بھی کوئ دلیل مانگیں گے آپ

    اور محبت ہو جاتی ہے ا پنے پیا روں سے ۔ وہ کسی دلیل کی محتاج نہیں ہوتی۔

    سمجھ آئی

    قوتِ عشق سے ہر پِست کو بالا کر دے

    دہر میں اسم محمد  :pbuh: سے اجالا کر دے

    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #21

    وہ جو رب ہے 

    وہی سب ہے

    یہ سب دل کی باتیں ہیں دل سے ماننی پڑتی ہیں۔ دماغ سے سو چو گے تو ایسے ہی فطور پہدا ہونگے

    ہم تو بغیر کسی دلیل کے جو رب تعالی نے کہا  اسے مانتے ہیں

    ایک سوال ہے آپ سے آپ اس طر ح کی پوسٹس کس دل سے لکھتے ہیں جبکہ بقول آپ کے آپ کسی زمانے مسلمان رہ چکے ہیں۔ آپ جھوٹ بولتے ہیں ِ

    یا تو آپ مسلمان نہیں رہے کسی بھی زما نے یا پھر دماغی طور پر بیمار ہیں۔

       علاج کرواِ یئں

    Zinda Rood

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #18
    Shiraz

    بہت اچھا لگا بہت عر صے کے بعد آ پ جیسے لو گوں کی تحر یریں پڑھ کر ۔ اس مو ضوع پر سر ف ایک با ت کہنا چا ہوں گی

    کہیں پڑھا تھا

    کہ

    عقید و ں اور نظریا ت سے محبت نہیں ہو سکتی ۔ محبت انسان سے ہوتی ہے۔ اگر پیغمبر  :pbuh:  سے محبت نہ ہو تو خد ا سے محبت یا اسلا م سے محبت نہیں ہو سکتی۔

    تو میر ی بھی آپ سب سے التجا ہے کہ نبی پاک  :pbuh:  اور اللہ پا ک کی زات سے ہٹ کر با ت کریں ورنہ ہم جیسے لو گوں کو تکلیف ہو تی ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rabi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #3
    aap Noon League ki himayat kar rahay hain or Saqib Nisar Sb ki Mukhalifat …..aap neutral ho kar koi bat karty to ham bhi shayad kuch kah saktay
Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
×
arrow_upward DanishGardi