Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,268 total)
  • Author
    Posts
  • Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #88
    نہایت سطحی اور بودا تجزیہ ہے فلموں سے فلسفے مستعار لے کر جانو جرمن تو بنا جاسکتا ہے مگر عقل کی کویی بات نہیں نکل سکتی. جیسا شاہد عباسی صاحب نے نشاندھی کی ہے کہ آٹھ سو سی سی کی کار میں دہشت گردوں کے فرار کا کویی امکان ہی نہیں تھا یہ لوگ اس گاڑی کو کافی دیر سے مانیٹر کررہے تھے مختلف ٹول پلازوں پر انکی تصاویر لیں گئیں تھیں یہ گاڑی کافی گنجان علاقوں سے گزری تھی سی ٹی ڈی نے گاڑی کے نسبتا کھلی جگہ آنے کا انتظار کیا اگر یہ لوگ واقعی دہشت گرد ہوتے اور انکا نشانہ گنجان علاقے میں واقع کویی بازار یا مذہبی جگہ ہوتی تو انٹلیجنس اور سی ٹی ڈی والوں نے انکو اپنی کاروائی کا پورا موقع فراہم کیا تھا اور انکو روکنے کی کویی کوشش سامنے نہیں ہے کسی گنجان علاقہ میں دہشت گردی کی کاروائی نہ کرنا ہی ایک ریڈ فلیگ تھا مگر سی ٹی ڈی والے اس بات کو یقینی بناہے بغیر کہ گاڑی کے سواری کون ہیں اس بات کا فیصلہ کرچکے تھے کہ ان تمام کو دن دھاڑے قتل ہی کرنا ہے لہذا جیسے ہی گاڑی ہائی وے پر آئ تو ایک ٹیم نے ٹریفک رکوادی اور دوسری نے گاڑی کو ٹکر مار کر سائیڈ میں کردیا اور گولیاں برسادیں تلاشی لینے پر پتہ چلا گاڑی میں بچے اور خاتون بھی ہیں تو بچے نکال کر ظالموں نے تیرا سالہ بچی کو مبینہ طور پر واپس گاڑی میں ڈالا اور ایک مرتبہ پھر گولیاں برسادیں دوسری مرتبہ بچی اور خاتون پر گولیاں چلانا کونسی انٹلیجنس کی غلطی تھی؟ اتنا ننھا مننا یہاں کویی نہیں ہے کہ ریاست سے خدائی کی توقع کرے -بلا امتیاز مذھب، خدا کے بارے میں تو ایسی کویی بات سامنے نہیں آی ہے کہ وہ مصیبت کے وقت کھین براہ راست مداخلت کرکے کسی کی مدد کرے مگر ریاست سے شہری یہ توقع بجا کرتے ہیں کہ کے جو بندوق قانون کے رکھوالوں کو انکے ٹیکس کے پیسوں سے ملی ہے وہ انکے قتل میں استعمال نہ ہو – یہ کم سے کم توقع ہے فلمی فلسفے بھگارنا آسان ہے آپ کو چونکہ اطمینان ہے کہ آپ ایسی خطرناک اجنسیوں کی پہنچ اور فلسفوں سے دور ہیں تو سفاکانہ موقف اپنا سکتے ہیں مگر خود شاید اپنے پیاروں کو ایسے کسی مقام سے کوسوں دور رکھیں گے جہاں کی اجنسیاں فلمی فلسفے پر چل رہیں ہوں شیرازی صاحب نے واقعی کمال کا سوال پوچھا تھا کہ تین سو سے تیس پر خود کش حملے کس طرح آگیے؟ زیادہ بہتر سوال یہ ہوتا کہ تین سو تک پہنچے کس طرح تھے؟ آپ کو گمان ضرور ہے کہ آپ حقیقت پسند واقع ہوے ہیں مگر باتوں کی سطحیت سے پتا چلتا ہے کہ نہ فلسفہ ہے نہ اقدار ہیں نہ اصول ہیں صرف ناک ہے بھانڈ پن ہے مفروضہ ہیں حادثات ہوتے اے ہیں ہوتے رہیں گے غلطیاں ہوتی ہیں ہوتی رہیں گیں غلطیاں ہوں گی تو خمیازے بھی بگھتنا پڑیں گے اصلاحات لانی پڑیں گیں معافیاں بھی مانگنی پڑیں گیں اور آگے بڑھنا پڑے گا

    بہت خوب ،،،،،،، ھھھھھھھا

    تسی تو کمال کردتتی ،،،،،،،، دھوتی پھاڑ کے رومال کردتتی

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #64

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ کوئی کولیٹرل ڈیمیج نہیں ہوا،،،،،،،
    اسکا مطبل ہے کہ کہ کہ جو جہاز بمباری کے لئیے گئے تھے وہ بحفاظت واپس آگئے
    اور اور اور جو بم مارے گئے تھے وہ ہری چڈی والے بابا جی نے پکڑپکڑ کر ٹھیک ٹھیک دہشتگردوں کو مارے اور کوئی بے گناہ بچہ یا عورت نہ مارے گئے

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35

    گلریز۔۔۔۔۔

    میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ضروری نہیں خود پر بیتے تب ہی انسان درد محسوس کرے، اسی لئے میں نے لکھا کہ گھوسٹ پروٹوکول صاحب کے متعلق مجھے جو تاثر ملا وہ غلط بھی ہوسکتا ہے۔۔ میری نظر میں انسان کی سوچ اس کے ارد گرد کے ماحول سے متاثر ہوتی ہے، پچھلے کمنٹ میں میں نے پاکستانی معاشرے اور مغربی معاشرے کا جو تقابل کیا اس سے یہی مراد تھی کہ ہر دو ماحول کے لوگوں کی رائے میں فرق ہونا عین ممکن بلکہ یقینی ہے۔۔ اور اس کی واضح وجہ ہے۔۔ وہ ہے ماحول کا فرق ، حالات کا فرق ۔۔۔ ایک فریق جس کو کسی معاملے سے متاثر ہونے کا خدشہ نہیں، اسکی رائے الگ ہوگی، اور دوسرا فریق جس کو معاملے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اس کی رائے الگ ہوگی۔۔ سانحہ ساہیوال کی مثال لے لیں۔ اس میں سی ٹی ڈی اور پولیس پر پاکستانی عوام شدید غصے میں ہیں، کیونکہ ان اداروں سے پاکستانی عوام کا واسطہ پڑتا ہے، جبکہ کسی مغربی شہری کا چونکہ ان پاکستانی اداروں سے متاثر ہونے کاکوئی خدشہ نہیں، لہذا اسے سانحہ ساہیوال پر ان اداروں کے خلاف اتنا غصہ نہیں آئے گا۔۔ میری نظر میں جذبات وہ خاص عنصر ہے جو انسان کو انسان بناتا ہے، اس میں دردِ دل اور ہمدردی پیدا کرتا ہے، اگر جذبات کو مائنس کردیا جائے تو انسان ایک انٹیلیجنٹ مشین سے زیادہ کچھ نہیں۔ اس لئے ایک حد تک آئیڈیلسٹ ہونا جائز بلکہ ضروری ہے۔ مگر حد سے زیادہ جذباتی ہونا معاملے کی حقیقت کو پسِ پردہ کردیتا ہے۔۔

    ایک اور پہلو جس کی طرف میں چاہوں گا کہ بلیک شیپ صاحب بھی توجہ کریں، وہ یہ کہ پاکستان اور مغرب کے مہذب ممالک کے حالات کو آپ ایک ہی نظر سے نہیں دیکھ سکتے، دونوں میں کافی سے زیادہ فرق ہے۔ پاکستان میں اربابِ اختیار کا ہر کام آپ رئیلزم کے کھاتے میں نہیں ڈال سکتےیا یہ نہیں کہہ سکتے کہ یوٹیلیٹیرنزم اور کاسٹ بینیفٹ انالسس کے تحت ایسا ہونا ہی ناگزیر تھا۔ مثلاً پاکستان میں ایجنسیاں کسی بھی بندے کو سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف چار لفظ لکھنے پر اٹھا لیتی ہیں اور غائب کردیتی ہیں۔ کسی پر ذرا سا شک ہوا اور اسے غدار قرار دے کر غائب کردیا اس کی مسخ شدہ لاش کہیں پھینک دی۔ اب آپ اس کو رئیلزم کے کھاتے میں نہیں ڈال سکتے کہ ایسا کرنا ہی ضروری تھا۔ یہ انتہائی غیر ضروری اور سفاکانہ اقدامات ہیں۔ ہمارے ہاں فوج نے ملکی دفاع کی اپنی ہی ایک ڈیفی نیشن تراش رکھی ہے اور جو انہیں اس ڈیفی نیشن یا دائرہ کار سے باہر جاتا نظر آتا ہے، وہ اس کا قصہ پار کردیتے ہیں۔ پاکستان میں پولیس جس طرح لوگوں کو ٹریٹ کرتی ہے، جس طرح انہیں بے عزت کرتی ہے، اور مخالفین سے پیسے لے کر لوگوں کو مقابلوں میں پار کردیتی ہے، اس کو بھی رئیلزم کے کھاتے میں نہیں ڈالا جاسکتا۔ پاکستان میں حکومت، فوج ، ایجنسیوں اور پولیس کی نظر میں انسانی جان کی ویلیو بالکل نہیں ہے اور یہ سب سے قابلِ توجہ بات ہے، یہاں عوام اور حکمرانوں کے نظریہ افادیت میں بہت زیادہ فاصلہ ہے، حکمرانوں کے نظریہ افادیت کے تحت عوام کیڑے مکوڑے ہیں، جہاں دل چاہے مسل دو، ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ کوئی معمولی واقعہ تو نہیں کہ ایک آزاد جمہوری ملک میں پولیس دن دیہاڑے سینکڑوں لوگوں پر فائرنگ کردیتی ہے، یہ ایک مائنڈ سیٹ ہے، جو اس ملک کی مقتدرہ کا ہے، یہ وہ فاصلہ ہے جو عوام اور حکمرانوں کی یوٹیلیٹرنزم کے درمیان ہے۔۔۔

    رود جی
    لگتا ہے وکالت نامہ سائن کردیا
    ایک آدمی جو چڈی کے بغیر ہی جہاں رہتا تھا اسے ایمکیوایم کی دہشت تو اب تک یاد ہے مگر مغرب میں رہنے کے بعد وہ باقی سب کچہہ بھول گیا ،،،،، دلیل ہے کہ غلیل ہے،،، واہ مزہ آگیا
    چلو ناک کو گھما کر پکڑتے ہیں ،،،،، اگر لندن میں پولیس اور ایم آئی بچوں سمیت اسکے گھرانے کے دہشتگردوں کے شبہ میں ماردے اور انکے پاس سے چاقو بھی نہ نکلے توو وہاں کے لوگوں کا کیا ردعمل ہوگا اور ان موصوف کا کیا ہوگا ،،،،،، یہ تو پھر اسی پر قاٹم رہینگے جسپر ساہیوال پر انکے خیالات ہیں
    زمانہ قبل از مسیح فلسفی بادشاہوں کے اقدامات کو درست ثابت کرنے کے لئیے جو دلائل دیتے تھے کیا وہ آج قابل ریفرنس ہیں اور یہ کہ کیا وہ موجودہ آزاد دنیا مین رائج الوقت ہیں ،،،،، مولوی اور فلسفی ہمیشہ بندوقچیون کی مدح سرائی کرتے ہیں

    کیا کسی مغربی ملک نے اپنے ہی شہریوں پر ڈرون اٹیک یا بمباری کی ،،،،، کوئی مثال
    برائے مہربانی چرچل والی مثال نہ دینا کہ اس نے اپنے شہریوں پر بمباری ہونے دی

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32
    :facepalm: :facepalm: :facepalm: لگتا ہے آپ کو انتہائی سادہ الفاظ میں اور ایک ایک کر کے نقطہ سمجھانا پڑے گا . کیا ضرب عضب کے بعد جنگ ختم ہوئی یا جنگ کو طول ملا ؟ A simple yes/no will suffice!

    شاہ جی

    سب سے زیادہ سکون اور امن تو قبرستان میں ہوتا ہے ،،،،،، نہ کوئی فساد، نہ ہنگامہ اور نہ ہی کوءی ڈیمانڈ،،،،،، ھاھھھھا،،،،، المردہ والسکون

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18

    میری نظر میں گھوسٹ صاحب کا آئیڈیلسٹ ہونا ایک طرح سے جائز بھی ہے، کیونکہ اس فورم پر ایم کیو ایم کے حوالے سے اب تک کے ان کے نظریات و خیالات کے تناظر میں میری پردہ سکرین پر جو ان کی تصویر بنتی ہے، وہ مجھے متاثرہ فریق (وکٹم) کی لگتی ہے (مجھے لگتا ہے کہیں نہ کہیں ان کے ساتھ کوئی ذاتی واقعہ جڑا ہے، بہرحال میں غلط بھی ہوسکتا ہوں) اور جو متاثرین ہوتے ہیں، ان کی رائے اور سوچ کا آئیڈیلزم کی طرف مائل ہونا اور رئیلزم سے دور ہونا عین ممکن ہے۔۔

    مثلاً پاکستان میں پیدا ہونے اور زندگی گزارنے والے لوگ (خاص کر مڈل کلاس لوگ اور خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے) پاکستانی حکومت کی پالیسیوں سے ڈائریکٹ متاثر ہوتے ہیں، وہ پولیس کے رویے سے نالاں ہیں، سرکاری دفتروں میں ان کے کام نہیں ہوتے، چھوٹے چھوٹے گھروں میں رہ رہ کر ان کی زندگیاں المناکی کی تصویر بنی ہوئی ہیں، ان کی طبیعت میں خفگی اور مزاج میں چڑچڑا پن پیدا ہوجاتا ہے، میری نظر میں یہ تمام لوگ متاثرین ہیں، یہ اپنے ابتر حالات سے متاثرہ ہیں۔ (میں خود کو بھی کسی نہ کسی حوالے سے متاثرہ فریق ہی تصور کرتا ہوں)۔ اس کے برعکس یورپ کے کسی مہذب ملک میں رہائش پذیر متمول لوگ جن کی زندگی میں وہ مصائب و مشکلات نہیں ہیں جو کسی پسماندہ علاقے کے “متاثرین” کو فیس کرنی پڑتی ہیں، وہ معاملات کو زیادہ حقیقی نکتہ نظر سے دیکھنے کے قابل ہیں۔۔

    آپ اول الذکر (پاکستانی) سے کسی موضوع پر گفتگو کریں تو وہ کہے گا بھاڑ میں جائے ریئلزم فلاں کام ایسے ہونا چاہیے اور ڈھمکاں ایسے ہونا چاہیے، چاہے وہ دور دور تک امکانات کی حد میں نہ آتا ہو۔۔۔ ہم تھیٹر میں بیٹھ کر جب کوئی دھانسو فلم دیکھتے ہیں جس میں اکیلا ہیرو بیس بیس لوگوں کے کشتوں کے پشتے لگا رہا ہوتا ہے، کوئی یہ نہیں سوچتا کہ ایسا ہونا کیسے ممکن ہے، سب بڑے جوش اور مسرت سے اس کو انجوائے کرتے ہیں، اصل میں وہ، وہ دیکھنا چاہتے ہیں جو وہ حقیقی زندگی میں نہیں کرسکتے، ان کی آئیڈیلزم کو ہلکی سی تھپکی ملتی ہے، ان کی فرسٹریشن دور ہوجاتی ہے۔۔۔

    میری نظر میں آئیڈیلزم سے نکل کر رئیلزم کی دنیا میں آنے کے لئے انسان کے اپنے حالات میں ٹھہراؤ ہونا کافی ضروری ہے۔۔

    زندہ رود
    ضروری نہیں کہ آدمی جس چیز کی حمایت کر رہا ہے وہ اسمیں سے گذرا ہو ، وہ اسپر بھی بیتی ہو ،،،،، کیا کینیڈی کبھی غلام تھا جو صدر بنتے ہی کالوں کو حقوق دی دئیے ،،،، کیا گورباچوف کبھی غلام ملک کا شہری تھا کہ صدر بنتے ہی سبکو آزادی دیدی
    اگر انسان ، انسان بنکر رہے تو سبکے درد اسے اپنے جیسے ہی لگتے ہیں ،،،،، چاہے لاہور کی زینت شہزادی ہو یا اوکاڑہ کے مزارعین کا معاملہ یا پشاور اسکول کا واقعہ یا ساہیوال کا سانحہ ،،،، بالکل ایسے ہی ہیں جیسے کراچی کی تشدد زدہ لاشیں ،،،، مجرم تو سبکا ایک ہی ہے ،،،،،، البتہ کچہہ ہیں جو کل تک راُو انور جیسے دہشتگرد کے حق میں جلوس نکالتے تھے اور اسے زندہ باد کہتے تھے اور کچہہ اسے اچھا بچہ کہتے ہیں ،،،،، یہ تو انسانی ضمیر کے سودے ہیں ،،،،، جب ضمیر ہی مر جائے تو درندہ ہی باقی رہ جاتا ہے

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12

    بھونپو خراب ہوگیا تھا اسلئیے کالی بھیڑ غائب تھی ، آتے ہی سور اسرافیل پھونکدیا

    دنیا بھر کے چوتیا چوتیا فلسفیوں کے چتیاپے کے فلسفوں کو اگر جاننا ہو تو فورم پر آجائیں
    خود تو مغرب میں رہتے ہیں اور جب مشرقی ممالک کے لوگوں پر ظلم ہوتو انکو سمجہانے کے لئیے ایسی ایسی شتربے مہار اور فلسفیانہ گفتگو کرتے ہیں کہ جو بھی ہورہا ہے بس یہی تھیک ہے ،،،،
    ابے اسطرح کی درندگی اگر ایجنسیاں اور پولیس اور فوج امریکہ ، برطانیہ میں کرے تو دوسرے دن لوگ ڈنڈہ ڈولی کردیں
    کالے نے قومی ترانے پر کھڑا ہونے سے انکار کردیا کہ میری قوم کے ساتھہ ظلم ہورہا ہے ، کرنا ہے جو کرلو
    اسطرح کے لوگوں کو پھر مکافات عمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان فلسفوں پر عمل کرتے ہیں ،،،،،،، مردہ مثالیں صدام حیسن اور قذافی کی ہیں کہ جب پہیہ الٹا چلا تو کوئی چوہے کی طرح بل میں سے ملا اور کسی کو اسی کی سونے کی پستول سے لوگوں نے سڑک پر گھسیٹ کی ماردیا،، ایک اور بھی مثال ہے جب سارے درندے ایک ساتھہ پنجروں میں خود ہی بند ہوگئے تھے ،،،،،، انقلاب فرانس اور زار کی باتیں تو سب کو پتہ ہی ہے ،،،،،،،،، جیسی کرنی ویسی بھرنی اور جو بو گے اسے کاٹنے کے لئیے تیار رہو ،،،،،،، ابھی ہاتھہ میں بندوق بھی ہے اور قانون بھی ،،،،تو سوچنے سمجہنے صلاحیت مفقود ہوچکی ہے ،،،،، الاپتے رہو راگ چوتیپا

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    حضور کونسی تیس سال اور تیس ہزار کی قربانی ، ہر دور میں تو متحدہ اقتدار میں شریک رہی – نواز شریف ، بینظر پھر مشرف اور پھر زرداری حکومت – مجھے تو صرف نون کا پچھلا دور یاد ہے جب متحدہ اپوزیشن میں تھی – صرف متحدہ ہی نہیں اور بہت سی پارٹیاں اقتدار کی مچھلیاں ہیں جیسے فضل رحمان کی پارٹی اور کچھ بلوچ قوم پرست پارٹیاں – کسی کی سیاست نظریات کی سیاست نہیں ہے – نو جوانوں کو اسٹیبلشمنٹ بھی بیوقوف بناتی ہے اور متحدہ بھی اور اوپر لیول پر اسٹیبلشمنٹ کے کرتا دھرتا بھی مزے کرتے ہیں اور متحدہ کے سیاست دان بھی – نچلا طبقہ ہی استعمال بھی ہوتا ہے اور پستا بھی وہی ہے –

    کونسے تیس سال اقتدار میں رہی ہے ظل الٰہی ،،،،،، کتنے وزیر اعظم ، وزیر اعلیِ ٰ رہے اسکے ،،،،، ذرا گنائیے ،،،،اقتدار میں ہونا جب ہوتا ہے جب وزیر اعظم اور وزیراعلی ہو جیسے پی پی اور نون لیگ اقتدار میں رہیں اسے کہتے ہیں اقتدار ،،، باقی دم چھلا ہے ،، لے دے کر وفاق کی دو تین چوتیا وزارتیں اور بس ،،،،، سب سے بڑی پوسٹ سندہ میں وزیر داخلہ کی ،،،، وہ بھی چند سال ،،،،،، خدا کو مانیں طل الٰہی ،،،،،، مر کر خدا کو جان دینی ہے یا کتخدا کو،،،،،

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    جی ایسا ہے ہے مگر بار بار ٹھوکر کھا کر بھی کچھ لوگ سبق نہیں سیکھتے – کراچی میں متحدہ کی سیٹیں تحریک انصاف نے لیں یا یوں کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف کو دلا دیں – اب متحدہ کو اسی اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھنے کی کیا ضرورت تھی – کچھ تو قصور متحدہ کا بھی ہے ، اپوزیشن میں بیٹھ کر اور سختی برداشت کر کے ہی تو آپ نظریاتی بن سکتے ہیں – پچھلی حکومت میں آپ اپوزیشن میں تھے ، اپنی مرضی سے یا نواز حکومت نے آپ کو گھاس نہیں ڈالی توآپ نے سختیاں جھیلیں ، اس بار بھی ایسا ہی کرتے ، مگر متحدہ نے اقتدار میں بیٹھ کرمک مکا کا اعلان کر دیا ہے – نون لیگ کے ساتھ بھی یہی مہاملا ہے پہلا خوب اسٹیبلشمنٹ کو للکارا مگر اب منہ میں انگلیاں ڈال کر خاموش بیٹھے ہیں – یا پہلے ہی نہ للکارتے یا پھر اب بھی جنگ کرو –

    ظل الٰہی ،،،،، لے آئے نا آپ متحدہ کو کٹہرے میں ،،،،،، دھر دیا سارا الزام اسپر ،،،،، تیس سال سے متحدہ شیخو سے ٹکرارہی تھی ،،، تیس ہزار نوجوانوں کی قربانی دے دی لیکن آپ لوگ ٹس سے مس نہ ہوئے ،،،، اسے دہشتگرد ہی کہتے رہے ،،، مقابلہ بھی آپ کیسے کررہے ہیں ظل الٰہی ،،،،، یہ انیائے ہے ،،،، کہاں پچیس سیٹیں اور کہاں تین دفعہ کی دو تہائی اکثریت ،،،، ناکوں چنے چبوا دئیے اور سب پارٹیاں متحدہ کے پیچہے چھپی رہیں ،،،،، اب کرو مقابلہ شیخو سے ،،،، جب تک انار کلی تھی تو شیخو کو فرصت ہی نہ ملی ،،،، اب وہ دیوار میں چن دی گئی ہے تو شور مچاُو،،،،،، لیکن وہ ابھی زندہ ہے ،،،، جب باقی ہل چل مچائینگے تو انار کی کلی خود ہی کھل اٹھے گی ،،،،،، میدان میں آکر مقابلہ کرنا سکیہو ، اگر اسی طرح بزدلوں کی طرح باتیں بتیاتے رہے تو تو تو تو یہ ضرب غضب ستر سال اور چلتا رہیگا

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    گلریز بھاہی ، انصاف کے تقاضے اپنی جگہ ہیں ، افراتفری نہیں پھیلتی جب انصاف عدالتیں اور نیب خود کر رہے ہوں – جب عدالتوں اور نیب کی نمائندہ ایک حکومت خود بنی ہو کہ آج اس کا نمبر ہے اور کل اس کا تو ایسی ہی افرا تفری پھیلتی ہے – ٹھہرے ہووے پانی میں پہلا پتھر اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے نواز کو نہ اہل کر کہ پھینکا گیا تھا – اب اگر ایک کام کر ہی دیا تھا تو احتساب سب کا بلا امتیاز کرتے کہ ایک مثال بنتی کہ انصاف کا بول بالا ہوتا مگرجو کیا اس کے بحد سب نے نتیجہ یہی نکالا کہ سزا بھی انھیں کو ملی جن کو دلانا چاہی اور حکومت بھی انھیں کو جن کو لانا چاہا – آپ بھی یہ سب جانتے ہیں بس مزے لے رہے ہیں تو لیجیھے مزے –

    ظل الٰہی ،،،،، ہونٹ بھی اپنے اور دانت بھی اپنے اور بدوق بھی اپنی،،،،،،، جسکو چاہو چومو اور جسکو چاہو کاٹو،،،،،، جسے چاہا بٹھا دیا ،،،، جسے چاہا اٹھا دیا اور جسے چاہا اٹھوادیا ،،،،، جسے چاہا ٹھونک دیا ،،،، جسے ٹھونکتا ہے اسکے سر میں گولی ماری اور جسے سبق سکہانا ہے اسکی ٹانگ میں گولی ماردی آپکے شیخو نے

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #133
    This is ironic because Zeeshan would have had no problem decapitating someone named “Syed Raza Mehdi”.

    r u sure , he was

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    بنیادی فرق سیاسی افراتفری کا ہے – ملک کی مہیشت کو نقصان پانچ مہینے میں نہیں ہوا بلکے ڈیڑھ سال میں ہوا ہے – یاد کریں نواز شریف کی نہ اہلی کے دن کو – اسٹاک مارکیٹ 52000 پر ، زر مبادلہ کے ذخائر 22 ارب ڈالر پر ، ڈالر 105 پر ، گروتھ چھ کے قریب ، مہنگائی چار فیصد پر اور دنیا کے نامی گرامی مہیشت کے میگزین مہیشت کے تحریف کرتے ہووے – پھر نواز کی نااہلیت اور اسحاق ڈار کو بھاگنے پر مجبور کرنے سے مہیشت افرا تفری کا شکار ہوئی جسے پہلے نہ نون لیگ خود سمبھال سکی ، نہ نگران اور نہ موجودہ حکومت – موجودہ حکومت سے یہ غلطی ہوئی کہ اس نے مہیشت کو سہارا دینے کی بجاہے خود افرا تفری کا ماحول پیدا کیا – پوری دنیا میں خود ڈھنڈورا پیٹا کہ ہماری مہیشت تباہ ہے اور ایک مستقل حل ڈھونڈنے کی بجاہے ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھی رہی کہ باہر ملکوں سے ڈالروں کی بارش ہو گی اور اور ہم اربوں ڈالر لوٹنے والوں سے لیں گے وہ تو نہ ہوا اور ساتھ اعتساب کے نام پر مزید افرا تفری ڈال دی گیی جس سے بیرونی سرمایا کار تو کیا ملک کے اندر سے بھی سرمایہ کار نے سرمایہ روک لیا – نہے منصوبے تو کیا جاری منصبوں پر بھی کام رک گیا – ایسے ماحول میں ڈالر بے قابو ہو گیا جس سے مہیشت اور تباہ ہوئی – حکومت چاہتی تو ابتدا سے عالمی مالیاتی ادارے سے تین سال کا پیکج لے کر ملک میں استحقام لا سکتی تھی جس سے کاروباری دنیا میں غیر یقینی کا خاتمہ ہوتا – اگر ان تین سالوں میں حکومت اپنے وسائل سے آمدنی پیدا کرتی تو مالیاتی ادارے کو رقم واپس بھی کر سکتی تھی – کاروباری استحکام سے نہ ڈالر بے قابو ہوتا اور نہ مہنگائی کا طوفاں آتا –

    ظل الٰہی ،،،،، کون پھیلا رہا ہے یہ افرا اور تفریح،،،،،،، ایک طرف آپکی محبت ہے اور دوسری طرف ،،،،، دوسری طرف بیس کڑوڑ ،،،،،، انصاف کیجئیے ظل الٰہی ایکطرف آپکے شیخو ہیں اور دوسری طرف انصاف کا تقاضہ

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #128

    اسکی ایک بچی ہے ،،،،، لوگ کیا کہینگے ،،،،، یہ دہشتگرد کی بچی ہے ، یہ دہشتگرد کی ماں ہے ،،،،،، ہم کو ئی ہندوستان سے نہیں آئے ،،،،،، پاکستان کی پیدائش ہے ہمارے دادا پردادا کی ،،،،، ہم ادہر کے ہی رہنے والے ہیں
    ==============================
    لیکن آپکے دادا پردادا تو ہندوستان سے آئے تھے ،،،،، شکریہ خاتون

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9

    گر یہ خبر نہ بھی لگائی جاتی تو بھی امریکہ دشمن غزوہ ہند والے مسلمانوں کا خیال ہے کہ نائن الیون اسامہ نے نہیں کرایا تھا بلکہ نائین زیرو آپریشن اس نے کرایا تھا
    امریکہ نے تو اغوانستان کی ان معدنیات پر قبضہ کا بہانہ ڈھونڈا تھا جو دنیا میں کہیں نہیں ،،،،،،، یعنی نسوار

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    بیچاری رینجرس آئ ایس آئ محب وطن میڈیا اور کراچی اور خصوصا بیرون کراچی کے ماہرین کراچی کی شبانہ روز کوششوں کے باوجود اہل کراچی ابھی تک اسقدر خوفزدہ ہیں کہ موقع ملتے ہی ووٹ ایم قیو ایم کو دیدیتے ہیں ان سب کو ہائڈرو جن بم مار کر جہنم وصل کردینا چاہئے

    جی پی بھائی

    فی الحال تو کراچی کو چالیس سال پرانا کراچی بنانا چاہتے ہیں ، یعنی بغیر ایمکیوایم کے ،،،،،،،، انکے باپ کا باپ بھی کچہہ نہیں کرسکتا
    انکے دماغوں پر خدا نے ایسا خوف مسلط کردیا ہے کہ یہ سانحہ اکہتر بھول گئیےمگر بارہ مئی نہ بھولے ،،،،،، ذرا شور ہو تو یہ بارہ بارہ مئی کہتے ہوئے چارپائیوں کے نیچے گھس جاتے ہیں کہ یہ تو پی پی سے لیکر ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی سمیت سبکو اکیلے ہی نمٹ لیتے ہیں ،،،،، لیکن جب انہیں کہو کہ ستائیس دسمبر ہے تو یہ چارپائیوں کے اندر سے تھوتھنیاں نکال کر ایکدوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں اور اور را ُو انور زندہ باد ، اچھا بچہ کہتے باہر نکل آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اکہتر کا بدلہ لے لیا

    Ghost Protocol

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7

    یعنی اب توتلے اور کھتلے کی خرمستیاں صرف اس تھریڈ تک محدود ہوجائینگی،،،، یہ تو بڑے افسوس کی بات ہے بلکہ صد افسوس،،،،،،، قران وحدیث کی تفاسیر یہاں بیان کی جاتی ہین وہ تو آسمان کے فرشتوں کے بھی وہم و گمان میں نہ ہونگی ،،،،، اسپر طرہ یہ کہ بیان کرنے والا یہ سمجہتا ہے کہ وہی عقل قل ہے اور ہم قل ھو اللہ پرہتے ہیں

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #125

    قیاس میرا ہے کہ زیشان کا تعلق شیعہ فرقے سے ہے ، اور کوئی شیعہ داعش میں کیسے ہوسکتا ہے،،،، داعش والے تو شیعوں کی جان کے درپے رہتے ہیں ،،،،، ہوسکتا ہے کہ وہ فیملی بھی شیعہ ہو ،،،،،، ایجنسیوں کے داعشی ایلیمنٹ نے موقعہ اچھا جانا ،،، ایک تصویر اسکی کسی دہشتگرد کے ساتھہ لے لی اور ٹھونک دیا ،،،، سات شیعہ ہی تو مارے گئے ہیں

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #118
    شیرازی چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔۔۔۔۔ تمام ڈیفینڈرز کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔ جس زیشان ۔۔۔۔ زیشان ۔۔۔۔ زیشان ۔۔۔۔۔۔ کے کندھے پر ۔۔۔۔ مد عا ۔۔۔۔۔ رکھ رکر تم اور تمہارے جیسے ۔۔۔۔۔۔ کلر ما ئنڈ ڈ ۔۔۔۔۔ لوگ ۔۔۔۔۔۔ شور کررھے ہیں اس زیشان کے پا س سے نہ گولہ ۔۔۔۔ نہ پستول ۔۔۔ نہ چھری ۔۔۔۔ نہ چا قو ۔۔۔۔۔۔ استرا ۔۔۔۔ تک نہیں ملا ۔۔۔۔۔ پچھلے دس بارہ دنوں میں ۔۔۔۔ نہ زیشان کے گھر سے کوئ چیز برآمد ہوسکی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ لعنت ترین بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔ خفیہ ایجنیسی ۔۔۔۔۔ سا منے آکر ۔۔۔۔ زمہ داری بھی لینے کی پوزیشن میں نہیں ہے کہ ۔۔۔۔ ھما رے پاس زیشان ۔۔۔۔ اس کی گاڑی ۔۔۔۔۔ کے بارے یہ ۔۔۔ مشکو ک ۔۔۔۔ ریکارڈ یا۔۔۔۔۔ ایوی ڈینس ہیں ۔۔۔۔۔ تم اور تمہارے جیسے تمام سفاک ۔۔۔۔ کلر ۔۔۔۔ ما ئنڈ ڈ لو گ۔۔۔۔۔ بارہ دن کے تفتیشں ۔۔۔۔ تبصرے ۔۔۔۔ شواھد دیکھ کر ۔۔۔۔۔بھی ۔۔۔ کاں کو چٹہ ۔۔۔ بتا رھے ہوں ۔۔۔۔۔۔ شرم کا مقام ہے ۔۔۔ بنا ثبوت بنا شواھد ۔۔۔ کے اتنے بڑے بڑےجھوٹ کے پہاڑ کھڑے کرنا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [/ It looks like you also conclude it was faulty intelligence or you see any other motive behind this grave ragedy?

    No, it was not a faulty execution of intelligence it was a planned drama similar to that of Peshawar school massacre, Conducted by number one “chay”  agencies

    Shirazi

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19

    جب سے میں نے یہ سروے دیکہا ہے ، ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑ گئے ہیں،،،،،، اور مجہہ خطا کار کی کئی چیزین خطا ہوچکی ہین ،،،،، مجہے مشرف، ضیاء اور ایوب کے الیکشن اور ریفرنڈم یاد آ رہے ہیں ،،،، وہ بھی کوئی بھولنے کی چیز ہیں ،،،، لوگوں کے آئے بغیر ہی سو فی صد ووٹ پڑ جاتے تھے ، یہ تو پچاس فی صد ہیں ،،،، عادت ہوگئی ہے ابتو ایسی مسخرہ بازیوں کی

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1928
    گلوں کی رت میں یہ کیسی اداسیاں جاناں کہ جیسے خاک پہ سو جائیں تتلیاں جاناں جو بچپنے میں میرے ساتھ کھیلا کرتی تھیں چلی گئی ہیں کہاں وہ ساری لڑکیاں جاناں

    بن گئیں ہیں وہ ساری لڑکیاں نانیاں
    وہ کمر ، کمر نہ رہی ، بن گئی کمرہ
    وہ دوشیزہ ، نہ رہی دوشیزہ ، بن گئی مشکیزہ
    وہ حسینہ ہو گئی بوسیدہ بوسیدہ

    Bawa

    :lol: :lol:   :lol:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :cwl:   :cwl:   :cwl:

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #99

    Shirazi bhaai,

    Lets not confuse this blatant first degree murder of an un armed non threatening family with any other event. They missed murdering 3 innocent kids with razor thin distance. There is no justification whatsoever for this murder. No other nut case in the world can justify this murder. These are so called elite forces, highly trained and resourced backed by lumber one agency and they could not capture suspects alive on broad daylight?

    Would they have killed their own kids or parents or siblings on faulty intelligence?

    Moreover, they tried to cover it up by claiming to have killed wanted terrorists, recovery of ammunition, gunfire exchange etc.

    یار جی پی بھائی

    یہ شیرازی جی کو کیا ہوگیا ہے ،،،،، اچھے بھلے مانس تھے ،،،، خیریت تو ہے

    @Ghost Protocol

    Shirazi

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,268 total)
×
arrow_upward DanishGardi