Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 227 total)
  • Author
    Posts
  • Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21

    زندہ رود ضروری نہیں کہ آدمی جس چیز کی حمایت کر رہا ہے وہ اسمیں سے گذرا ہو ، وہ اسپر بھی بیتی ہو ،،،،، کیا کینیڈی کبھی غلام تھا جو صدر بنتے ہی کالوں کو حقوق دی دئیے ،،،، کیا گورباچوف کبھی غلام ملک کا شہری تھا کہ صدر بنتے ہی سبکو آزادی دیدی اگر انسان ، انسان بنکر رہے تو سبکے درد اسے اپنے جیسے ہی لگتے ہیں ،،،،، چاہے لاہور کی زینت شہزادی ہو یا اوکاڑہ کے مزارعین کا معاملہ یا پشاور اسکول کا واقعہ یا ساہیوال کا سانحہ ،،،، بالکل ایسے ہی ہیں جیسے کراچی کی تشدد زدہ لاشیں ،،،، مجرم تو سبکا ایک ہی ہے ،،،،،، البتہ کچہہ ہیں جو کل تک راُو انور جیسے دہشتگرد کے حق میں جلوس نکالتے تھے اور اسے زندہ باد کہتے تھے اور کچہہ اسے اچھا بچہ کہتے ہیں ،،،،، یہ تو انسانی ضمیر کے سودے ہیں ،،،،، جب ضمیر ہی مر جائے تو درندہ ہی باقی رہ جاتا ہے

    گلریز۔۔۔۔۔

    میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ضروری نہیں خود پر بیتے تب ہی انسان درد محسوس کرے، اسی لئے میں نے لکھا کہ گھوسٹ پروٹوکول صاحب کے متعلق مجھے جو تاثر ملا وہ غلط بھی ہوسکتا ہے۔۔ میری نظر میں انسان کی سوچ اس کے ارد گرد کے ماحول سے متاثر ہوتی ہے، پچھلے کمنٹ میں میں نے پاکستانی معاشرے اور مغربی معاشرے کا جو تقابل کیا اس سے یہی مراد تھی کہ ہر دو ماحول کے لوگوں کی رائے میں فرق ہونا عین ممکن بلکہ یقینی ہے۔۔  اور اس کی واضح وجہ ہے۔۔ وہ ہے ماحول کا فرق ، حالات کا فرق ۔۔۔ ایک فریق جس کو کسی معاملے سے متاثر ہونے کا خدشہ نہیں، اسکی رائے الگ ہوگی، اور دوسرا فریق جس کو معاملے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اس کی رائے الگ ہوگی۔۔ سانحہ ساہیوال کی مثال لے لیں۔ اس میں سی ٹی ڈی اور پولیس پر پاکستانی عوام شدید غصے میں ہیں، کیونکہ ان اداروں سے پاکستانی عوام کا واسطہ پڑتا ہے، جبکہ کسی مغربی شہری کا چونکہ ان پاکستانی اداروں سے متاثر ہونے کاکوئی خدشہ نہیں، لہذا اسے سانحہ ساہیوال پر ان اداروں کے خلاف اتنا غصہ نہیں آئے گا۔۔ میری نظر میں جذبات وہ خاص عنصر ہے جو انسان کو انسان بناتا ہے، اس میں دردِ دل اور ہمدردی پیدا کرتا ہے، اگر جذبات کو مائنس کردیا جائے تو انسان ایک انٹیلیجنٹ مشین سے زیادہ کچھ نہیں۔ اس لئے ایک حد تک آئیڈیلسٹ ہونا جائز بلکہ ضروری ہے۔ مگر حد سے زیادہ جذباتی ہونا معاملے کی حقیقت کو پسِ پردہ کردیتا ہے۔۔

    ایک اور پہلو  جس کی طرف میں چاہوں گا کہ بلیک شیپ صاحب بھی توجہ کریں، وہ یہ کہ پاکستان اور مغرب کے مہذب ممالک کے حالات کو آپ ایک ہی نظر سے نہیں دیکھ سکتے، دونوں میں کافی سے زیادہ فرق ہے۔ پاکستان میں اربابِ اختیار کا ہر کام آپ رئیلزم کے کھاتے میں نہیں ڈال سکتےیا یہ نہیں کہہ سکتے کہ یوٹیلیٹیرنزم اور کاسٹ بینیفٹ انالسس کے تحت ایسا ہونا ہی ناگزیر تھا۔ مثلاً پاکستان میں ایجنسیاں کسی بھی بندے کو سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف چار لفظ لکھنے پر اٹھا لیتی ہیں اور غائب کردیتی ہیں۔ کسی پر ذرا سا شک ہوا اور اسے غدار قرار دے کر غائب کردیا اس کی مسخ شدہ لاش کہیں پھینک دی۔ اب آپ اس کو رئیلزم کے کھاتے میں نہیں ڈال سکتے کہ ایسا کرنا ہی ضروری تھا۔ یہ انتہائی غیر ضروری اور سفاکانہ اقدامات ہیں۔ ہمارے ہاں فوج نے ملکی دفاع کی اپنی ہی ایک ڈیفی نیشن تراش رکھی ہے اور جو انہیں اس ڈیفی نیشن یا دائرہ کار سے باہر جاتا نظر آتا ہے، وہ اس کا قصہ پار کردیتے ہیں۔  پاکستان میں پولیس جس طرح لوگوں کو ٹریٹ کرتی ہے، جس طرح انہیں بے عزت کرتی ہے، اور مخالفین سے پیسے لے کر لوگوں کو مقابلوں میں پار کردیتی ہے، اس کو بھی رئیلزم کے کھاتے میں نہیں ڈالا جاسکتا۔  پاکستان میں حکومت، فوج ، ایجنسیوں اور پولیس کی نظر میں انسانی جان کی ویلیو بالکل نہیں ہے اور یہ سب سے قابلِ توجہ بات ہے، یہاں عوام اور حکمرانوں کے نظریہ افادیت میں بہت زیادہ فاصلہ ہے، حکمرانوں کے نظریہ افادیت کے تحت عوام کیڑے مکوڑے ہیں، جہاں دل چاہے مسل دو، ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ کوئی معمولی واقعہ تو نہیں کہ ایک آزاد جمہوری ملک میں پولیس دن دیہاڑے سینکڑوں لوگوں پر فائرنگ کردیتی ہے، یہ ایک مائنڈ سیٹ ہے، جو اس ملک کی مقتدرہ کا ہے، یہ وہ فاصلہ ہے جو عوام اور حکمرانوں کی یوٹیلیٹرنزم کے درمیان ہے۔۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    بلیک شیپ صاحب،
    نظریہ افادیت کا میں جب سے استعمال کررہا ہوں جب مجھے اس سے با قاعدہ واقفیت بھی نہیں تھی تو مجھے اس سے کچھ مسلہ نہیں ہے.
    فلموں سے فلسفہ سیکھنے میں ایک خرابی یہ ہوتی ہے کہ آپ فلسفہ کی جگہ فلمساز کے ہاتھ میں کھیلتے ہیں اور غالبا اس غلط فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں کہ “میں بھی ایلن ٹیور ہوں” امکان غالب یہ ہے کہ آپ جانو جرمن ہیں
    اٹس ناٹ اباوٹ فلوسفیی، بٹ کیلکو لیشن جانو

    BlackSheep

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    گلریز۔۔۔۔۔

    میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ضروری نہیں خود پر بیتے تب ہی انسان درد محسوس کرے، اسی لئے میں نے لکھا کہ گھوسٹ پروٹوکول صاحب کے متعلق مجھے جو تاثر ملا وہ غلط بھی ہوسکتا ہے۔۔ میری نظر میں انسان کی سوچ اس کے ارد گرد کے ماحول سے متاثر ہوتی ہے، پچھلے کمنٹ میں میں نے پاکستانی معاشرے اور مغربی معاشرے کا جو تقابل کیا اس سے یہی مراد تھی کہ ہر دو ماحول کے لوگوں کی رائے میں فرق ہونا عین ممکن بلکہ یقینی ہے۔۔ اور اس کی واضح وجہ ہے۔۔ وہ ہے ماحول کا فرق ، حالات کا فرق ۔۔۔ ایک فریق جس کو کسی معاملے سے متاثر ہونے کا خدشہ نہیں، اسکی رائے الگ ہوگی، اور دوسرا فریق جس کو معاملے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اس کی رائے الگ ہوگی۔۔ سانحہ ساہیوال کی مثال لے لیں۔ اس میں سی ٹی ڈی اور پولیس پر پاکستانی عوام شدید غصے میں ہیں، کیونکہ ان اداروں سے پاکستانی عوام کا واسطہ پڑتا ہے، جبکہ کسی مغربی شہری کا چونکہ ان پاکستانی اداروں سے متاثر ہونے کاکوئی خدشہ نہیں، لہذا اسے سانحہ ساہیوال پر ان اداروں کے خلاف اتنا غصہ نہیں آئے گا۔۔ میری نظر میں جذبات وہ خاص عنصر ہے جو انسان کو انسان بناتا ہے، اس میں دردِ دل اور ہمدردی پیدا کرتا ہے، اگر جذبات کو مائنس کردیا جائے تو انسان ایک انٹیلیجنٹ مشین سے زیادہ کچھ نہیں۔ اس لئے ایک حد تک آئیڈیلسٹ ہونا جائز بلکہ ضروری ہے۔ مگر حد سے زیادہ جذباتی ہونا معاملے کی حقیقت کو پسِ پردہ کردیتا ہے۔۔

    ایک اور پہلو جس کی طرف میں چاہوں گا کہ بلیک شیپ صاحب بھی توجہ کریں، وہ یہ کہ پاکستان اور مغرب کے مہذب ممالک کے حالات کو آپ ایک ہی نظر سے نہیں دیکھ سکتے، دونوں میں کافی سے زیادہ فرق ہے۔ پاکستان میں اربابِ اختیار کا ہر کام آپ رئیلزم کے کھاتے میں نہیں ڈال سکتےیا یہ نہیں کہہ سکتے کہ یوٹیلیٹیرنزم اور کاسٹ بینیفٹ انالسس کے تحت ایسا ہونا ہی ناگزیر تھا۔ مثلاً پاکستان میں ایجنسیاں کسی بھی بندے کو سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف چار لفظ لکھنے پر اٹھا لیتی ہیں اور غائب کردیتی ہیں۔ کسی پر ذرا سا شک ہوا اور اسے غدار قرار دے کر غائب کردیا اس کی مسخ شدہ لاش کہیں پھینک دی۔ اب آپ اس کو رئیلزم کے کھاتے میں نہیں ڈال سکتے کہ ایسا کرنا ہی ضروری تھا۔ یہ انتہائی غیر ضروری اور سفاکانہ اقدامات ہیں۔ ہمارے ہاں فوج نے ملکی دفاع کی اپنی ہی ایک ڈیفی نیشن تراش رکھی ہے اور جو انہیں اس ڈیفی نیشن یا دائرہ کار سے باہر جاتا نظر آتا ہے، وہ اس کا قصہ پار کردیتے ہیں۔ پاکستان میں پولیس جس طرح لوگوں کو ٹریٹ کرتی ہے، جس طرح انہیں بے عزت کرتی ہے، اور مخالفین سے پیسے لے کر لوگوں کو مقابلوں میں پار کردیتی ہے، اس کو بھی رئیلزم کے کھاتے میں نہیں ڈالا جاسکتا۔ پاکستان میں حکومت، فوج ، ایجنسیوں اور پولیس کی نظر میں انسانی جان کی ویلیو بالکل نہیں ہے اور یہ سب سے قابلِ توجہ بات ہے، یہاں عوام اور حکمرانوں کے نظریہ افادیت میں بہت زیادہ فاصلہ ہے، حکمرانوں کے نظریہ افادیت کے تحت عوام کیڑے مکوڑے ہیں، جہاں دل چاہے مسل دو، ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ کوئی معمولی واقعہ تو نہیں کہ ایک آزاد جمہوری ملک میں پولیس دن دیہاڑے سینکڑوں لوگوں پر فائرنگ کردیتی ہے، یہ ایک مائنڈ سیٹ ہے، جو اس ملک کی مقتدرہ کا ہے، یہ وہ فاصلہ ہے جو عوام اور حکمرانوں کی یوٹیلیٹرنزم کے درمیان ہے۔۔۔

    زندہ رود صاحب،
    آپ کے اس تبصرہ کی بیشتر باتوں سے مجھے اتفاق ہے خصوصا دوسرے حصہ سے.
    پہلے حصہ کی کچھ باتوں سے جزوی اتفاق ہے اور کچھ سے بلکل بھی نہیں.
    شاید آپ واقف ہوں شماریات میں جب دو یا دو سے زاید عوامل کے درمیان تعلق کو دیکھا جاتا ہے تو اس تعلق کی مضبوطی کو نمبروں میں بیان کیا جاتا ہے جتنا نمبر زیادہ ہوگا تعلق اتنا ہی مضبوط اور پرڈکٹبل ہوگا کبھی کبھی یہ نمبر بہت زیادہ نہیں ہوتا مگر پھر بھی اسکو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا. اسکا مطلب ہوتا ہے کہ ہماری مساوات میں سے کچھ عوامل منہا ہیں اور ہمیں انکا علم نہیں ہے اور انکے بغیر مساوات متوازن نہیں ہوگی – میرا یہ تبصرہ انسانی سوچ اور اسکے ماحول میں تعلق کی بابت آپ کے تبصرہ پر ہے
    جس بات سے مجھے بلکل اتفاق نہیں ہے اور جو آپ کی مغربی طرز عمل سے مکمل نا واقفیت کو ظاہر کرتی ہے وہ مغربی شہریوں کا ساہیوال قسم کے معاملات میں انکا متوقع رد عمل کے بارے میں ہے مغربی اقوام ارتقا کے اس مرحلہ سے دھائیوں قبل گزر چکی ہیں ہماری جیسی دھائی انکے شہریوں نے بہت پہلے دی تھی تو آج کارکردگی کے حوالے سے انکی توقعات اور معیارات بہت بلند ہیں اس قسم کے واقعات اور خصوصا ان پر پردہ ڈالنے کی بھونڈی کوششوں پر تو لوگ یقین کرنے پر بھی تیار نہیں ہونگے کہ ایسا ممکن بھی ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    میں حیران ہوں کہ انسانیت اس درجے نیچے گر چکی ہے کہ ۔۔۔

    یہ چند ساڑھے تین  ملحدین ۔۔۔۔ کفارِ یورپ ۔۔۔۔۔۔۔ صرف اپنی مسلمانوں سے سیاسی دشمنی ۔۔۔۔ اور مولوی سے اپنے قد یمی اٹ کھڑ ک کے ۔۔۔۔۔ کو جلا دینے کے لیئے ۔۔۔۔

    چار ھفتوں سے ۔۔۔۔۔ ایک تیرہ سالہ بچی ۔۔۔۔۔ اور ایک معصوم بے گنا ہ ۔۔۔۔۔ خاندان کے قتل کو ۔۔۔۔۔ جا ئز قراد ینے میں مصروف ہیں ۔۔۔۔

    کبھی لمبے لمبے فلسفے جھاڑتے ہیں ۔۔۔۔ کبھی بحث و بحث کے انبار لگا تے ہیں ۔۔ کبھی تھریڈ کھولتے ہیں ۔۔۔۔ کبھی کسی پرانے خصم کی کتابیں نظرئیے نکا ل کر لے آتے ہیں ۔۔۔۔

    لیکن لب لباب یہی کہ ۔۔۔۔ تیرہ سالہ بچی بے گناہ ماں اور بے قصور خاندان کو قتل کرنا ۔۔۔۔ ملحدوں اور وردی والوں کے مطا بق عین انصاف تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ملحد ہو۔۔۔۔ کافر ہو ۔۔۔ ھندو ہو یا سکھ ۔۔۔۔۔ میرا خیال تھا  لیکن کم ازکم ۔۔۔۔ انسان بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اتنی غیر انسانی سا ئکو پیتھک سوچ ۔۔۔۔ اوراتنے گھنا ونے مکروہ کردار جو ۔۔۔۔ نہتے بے گنا ہ لوگوں ۔۔۔۔ کے خون کے پیاسے بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔

    میرا نہیں خیال ۔۔۔۔ ان خون کے پیاسے کرداروں اور ۔۔۔۔۔  بے گناہ گورنر پنجاب کی جان لینے والے ۔۔۔۔  ممتاز قادری میں کوئی فرق ہے ۔۔۔۔

    یہ سب ملحدین بھی میرے لیے ۔۔۔۔ ممتا زے  قادری ہی ہیں ۔۔۔۔۔۔ ممتاز قادری بے گناہ گورنر پنجاب کو قتل کرکے ھیرو بنا تھا  ۔۔۔۔۔ یہ  ملحد قادری ۔۔۔ تیرہ سالہ اریبہ کو قتل کرواکے ۔۔۔۔ چیمئپن بن رھے ہیں ۔۔۔۔

    وہ بھی بے گناہوں کا دشمن۔۔۔۔۔ یہ مکروہ بھی بے گنا ہوں کے دشمن۔۔۔۔۔

    اور منافق بنے پھرتے ہیں ۔۔۔۔ وڈے لعنتی فلاسفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #25
    آپ ضرب عضب آپریشن کی تفصیلات پڑھیں کہ انھوں نے کیسے دہشت گردوں کو ختم کیا تھا
    میں یہ پیشگی بیان کر دوں کہ ضرب عضب میں ڈرون نہیں ایف سولہ طیارے استعمال ہوئے تھے پھر بھی کولاتیرل ڈیمیج نہیں ہوا اور یہ جنگ مزید جنگوں کا سبب نہیں بنی
    مزید وضاحت کے لئے بھی میں تیار ہوں

    شاہ جی۔۔۔۔۔

    مداری جب مجمع اکٹھا کرلیتا ہے تو اپنا شو شروع کرنے کے بعد بار بار تماشائیوں سے پوچھتا رہتا ہے کہ شو کا اگلا ایکٹ دکھاؤں یا نہیں۔۔۔۔۔

    پھر تماشائیوں کے پُرزور اِصرار پر وہ اگلا ایکٹ دکھاتا ہے۔۔۔۔۔

    خیر موضوع پر واپس آتے ہوئے، مَیں ضرور جاننا چاہوں گا کہ آپریشن ضربِ عضب کی تفصیلات کہاں سے مِل سکتی ہیں۔۔۔۔۔ اور اِن تفصیلات کا ماخذ کیا ہے کیونکہ جہاں تک مجھے علم ہے جس علاقے میں آپریشن ہورہا تھا وہاں کسی قسم کے میڈیا کو جانے کی اجازت نہیں تھی(سوائے آئی ایس پی آر کے)۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #26

    دوسری طرف اس نظریے کو زندگی کے ہر معاملے (انفرادی / اجتماعی / حکومتی) میں لاگو نہیں کیا جاسکتا یا نہیں کیا جانا چاہیے، اگر کوئی یوٹیلیٹرین اصرار کرے کہ ہر معاملے کو یوٹیلیٹرینزم کے تحت ہی ڈیل کیا جانا چاہیے تو پھر انسان کا جوہر یعنی انسانیت مائنس ہوجاتی ہے، پھر انسان ایک مشین / روبوٹ سے زیادہ کچھ نہیں رہتا۔۔۔

    میری نظر میں جذبات وہ خاص عنصر ہے جو انسان کو انسان بناتا ہے، اس میں دردِ دل اور ہمدردی پیدا کرتا ہے، اگر جذبات کو مائنس کردیا جائے تو انسان ایک انٹیلیجنٹ مشین سے زیادہ کچھ نہیں۔ اس لئے ایک حد تک آئیڈیلسٹ ہونا جائز بلکہ ضروری ہے۔ مگر حد سے زیادہ جذباتی ہونا معاملے کی حقیقت کو پسِ پردہ کردیتا ہے۔۔

    زندہ رُود۔۔۔۔۔

    آپ نے پہلے ہی اِس پہلو پر لکھ دیا ہے ورنہ میرا ارادہ بھی یہی کچھ لکھنے کا تھا۔۔۔۔۔

    واقعی جذبات و احساسات ہی انسان کو ایک الگ حیثیت عطا کرتے ہیں ورنہ پھر تو وہ مشین ہی ہوگا۔۔۔۔۔

    جہاں تک آئیڈلسٹ افراد کی بات ہے تو مَیں ایسے لوگوں کی قدر کرتا ہوں۔۔۔۔۔ پہلے بھی کہیں لکھا تھا کہ آئیڈلسٹ افراد معاشرے میں ایک بہت اہم توازن قائم رکھتے ہیں ورنہ معاشرے بے حس ہوجائیں گے۔۔۔۔۔ اور ایسے لوگ معاشرے میں ضرور ہونے چاہئیں۔۔۔۔۔

    مگر یہاں ایک بات ضرور ہے کہ جو لوگ آئیڈلزم پر عمل پَیرا ہوتے ہیں وہ اپنے خود کیلئے بڑا ہی کڑا معیار طے کررہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ پھر اُن کے ہر عمل کو اُسی آئیڈلزم سے ناپا جائے گا۔۔۔۔۔ مگر میرا مشاہدہ ہے کہ ایسے اکثر لوگوں کا آئیڈلزم صرف زبانی کلامی ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ویسے ہی جیسے اکثر دین دار افراد کے سارے وعظ و درس دوسروں کیلئے ہی ہوتے ہیں، اپنے لیے نہیں۔۔۔۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    شاہ جی۔۔۔۔۔ مداری جب مجمع اکٹھا کرلیتا ہے تو اپنا شو شروع کرنے کے بعد بار بار تماشائیوں سے پوچھتا رہتا ہے کہ شو کا اگلا ایکٹ دکھاؤں یا نہیں۔۔۔۔۔ پھر تماشائیوں کے پُرزور اِصرار پر وہ اگلا ایکٹ دکھاتا ہے۔۔۔۔۔ خیر موضوع پر واپس آتے ہوئے، مَیں ضرور جاننا چاہوں گا کہ آپریشن ضربِ عضب کی تفصیلات کہاں سے مِل سکتی ہیں۔۔۔۔۔ اور اِن تفصیلات کا ماخذ کیا ہے کیونکہ جہاں تک مجھے علم ہے جس علاقے میں آپریشن ہورہا تھا وہاں کسی قسم کے میڈیا کو جانے کی اجازت نہیں تھی(سوائے آئی ایس پی آر کے)۔۔۔۔۔

    آپ جیسی الجھن کا شکار میں شام کے بارے میں ہوا تھا

    .

    ایران اور حزب الله کہتے تھے کہ ہم دیش کو مار رہے ہیں جب کہ سفیانی حضرات کہتے تھے کہ نہیں ، ایران اور حزب الله شامی عوام کو مار رہے ہیں

    جب کہ میڈیا سے بھی کچھ خاص پتہ نہیں چل رہا تھا

    لیکن وقت کے ساتھ سب کچھ واضح ہو گیا ، شام میں دیش کا تقریبا خاتمہ ہو چکا ہے

    .

    ہر برائی اور اچھائی کے کچھ تو فوری اثرات ہوتے ہیں جو اگر چھپانے کی کوشش کی جائے تو عام لوگوں کو نظر نہیں آتے

    لیکن کچھ اثرات ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ ظاہر ہوتے ہیں ان کو چھپانا ناممکن ہوتا ہے

    .

    اسلام میں جنگ کے بہت اہم اصول ہیں

    جنگ دفاع میں لڑو ، پہل نہ کرو

    جنگ میں حد سے نہ گزرو ، یعنی جس کا جتنا قصور ہو اتنا ہی اسے سزا دو

    اور تم اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے لڑو جو تم سے لڑیں۔ اور زیادتی نہ کرو۔ کیونکہ یقینا اللہ زیادتی کرنے والوں کو ہرگز دوست نہیں رکھتا۔

    ٢:١٩٠

    .

    اب یہ دیکھنا کہ ضرب ازب میں ان اصولوں کا خیال رکھا گیا تھا کہ نہیں بہت آسان ہے

    ضرب عضب کیا مزید جنگوں کا سبب بنی ؟  نہیں

    .

    آپ دیگر ممالک یعنی امریکا ، عرب وغیرہ کے طرز عمل سے بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ضرب عضب کامیاب تھی یا نہیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #28
    آپ جیسی الجھن کا شکار میں شام کے بارے میں ہوا تھا . ایران اور حزب الله کہتے تھے کہ ہم دیش کو مار رہے ہیں جب کہ سفیانی حضرات کہتے تھے کہ نہیں ، ایران اور حزب الله شامی عوام کو مار رہے ہیں جب کہ میڈیا سے بھی کچھ خاص پتہ نہیں چل رہا تھا لیکن وقت کے ساتھ سب کچھ واضح ہو گیا ، شام میں دیش کا تقریبا خاتمہ ہو چکا ہے . ہر برائی اور اچھائی کے کچھ تو فوری اثرات ہوتے ہیں جو اگر چھپانے کی کوشش کی جائے تو عام لوگوں کو نظر نہیں آتے لیکن کچھ اثرات ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ ظاہر ہوتے ہیں ان کو چھپانا ناممکن ہوتا ہے . اسلام میں جنگ کے بہت اہم اصول ہیں جنگ دفاع میں لڑو ، پہل نہ کرو جنگ میں حد سے نہ گزرو ، یعنی جس کا جتنا قصور ہو اتنا ہی اسے سزا دو اور تم اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے لڑو جو تم سے لڑیں۔ اور زیادتی نہ کرو۔ کیونکہ یقینا اللہ زیادتی کرنے والوں کو ہرگز دوست نہیں رکھتا۔ ٢:١٩٠ . اب یہ دیکھنا کہ ضرب ازب میں ان اصولوں کا خیال رکھا گیا تھا کہ نہیں بہت آسان ہے ضرب عضب کیا مزید جنگوں کا سبب بنی ؟ نہیں . آپ دیگر ممالک یعنی امریکا ، عرب وغیرہ کے طرز عمل سے بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ضرب عضب کامیاب تھی یا نہیں

    شاہ جی۔۔۔۔۔

    بندہِ اعوان کو راہِ راست پر لاتے لاتے آپ خود بھی رضیہ بٹ کے ناول لکھنے لگ گئے۔۔۔۔۔

    آپ نے وضاحت کیا دینی تھی اور جواب کیا لکھا ہے۔۔۔۔۔ بالکل اعوانی تحریر ہے۔۔۔۔۔

    ذرا واپس پڑھیں کہ کیا پوچھا گیا ہے۔۔۔۔۔

    مجھے سب سے زیادہ دلچسپی اِس بات میں ہے کہ اُن ایف سکسٹین طیاروں پر کیا پڑھ کر پھونکا گیا تھا جو اُس سے نکلنے والے بم اور گولیاں صرف دہشت گردوں کو ہی لگتی تھیں اور کوئی کولیٹرل ڈیمج نہیں ہوا تھا۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29
    شاہ جی۔۔۔۔۔ بندہِ اعوان کو راہِ راست پر لاتے لاتے آپ خود بھی رضیہ بٹ کے ناول لکھنے لگ گئے۔۔۔۔۔ آپ نے وضاحت کیا دینی تھی اور جواب کیا لکھا ہے۔۔۔۔۔ بالکل اعوانی تحریر ہے۔۔۔۔۔ ذرا واپس پڑھیں کہ کیا پوچھا گیا ہے۔۔۔۔۔ مجھے سب سے زیادہ دلچسپی اِس بات میں ہے کہ اُن ایف سکسٹین طیاروں پر کیا کیا پڑھ کر پھونکا گیا تھا جو اُس سے نکلنے والے بم اور گولیاں صرف دہشت گردوں کو ہی لگتی تھیں اور کوئی کولیٹرل ڈیمج نہیں ہوا تھا۔۔۔۔۔

    :facepalm: :facepalm:   :facepalm:

    لگتا ہے آپ کو انتہائی سادہ الفاظ میں اور ایک ایک  کر کے نقطہ سمجھانا پڑے گا

    .

    کیا ضرب عضب کے بعد جنگ ختم ہوئی یا جنگ کو طول ملا ؟

    A simple yes/no will suffice!

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    چند سوالات کیا آپ اسلام اور دیگر الہامی ادیان کے بارے میں پوچھ رہے ہیں یا اسلام اور لادینی کے بارے میں ؟ اگر اسلام اور دوسرے الہامی ادیان کے بارے میں پوچھ رہے ہیں تو جواب ہے “اسلام کچھ نیا نہیں ” ہاں اگر اسلام اور لا دینی یا انسان کے بنائے ادیان کے بارے میں پوچھ رہے ہیں تو میں جواب دے سکتا ہوں . دوسرا سوال : آپ سائنس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا دیگر کسی میدان کے بارے میں

    آپ کے پوسٹ نمبر تین کے بارے میں سوال ہے کہ اسلام نے کون سی گیڈر سنگھی دی تھی جوکہ غیر مسلموں کو معلوم نہ تھی

    یقین کیجیے آپ کے ایک اور پوسٹ سے پہلی دفعہ علم ہوا کہ ایف سکسٹین ..ڈرون جتنی تباہی بھی نہیں پھیلا سکتا …آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کوئی بے گنا نہیں مارا گیا اور آپ نے یقین کرلیا …اس سادگی پر کون نہ مر جاۓ اے خدا

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    آپ کے پوسٹ نمبر تین کے بارے میں سوال ہے کہ اسلام نے کون سی گیڈر سنگھی دی تھی جوکہ غیر مسلموں کو معلوم نہ تھی یقین کیجیے آپ کے ایک اور پوسٹ سے پہلی دفعہ علم ہوا کہ ایف سکسٹین ..ڈرون جتنی تباہی بھی نہیں پھیلا سکتا …آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کوئی بے گنا نہیں مارا گیا اور آپ نے یقین کرلیا …اس سادگی پر کون نہ مر جاۓ اے خدا

    قرار جی !  اسلام کے دیے گئے علم کے بارے میں آپ سے دو سوال پوچھے تھے ان کے جواب آنے تک میں جواب نہیں دے سکتا ، اس لئے مہربانی فرما کر بتا دیں

    .

    ضرب عضب کے بارے میں بلیک شیپ صاحب سے بات ہو رہی ہے کوشش کریں کہ بات چیت مکمل ہونے تک “اپنی مرضی کے نتائج ” نہ نکالیں

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    :facepalm: :facepalm: :facepalm: لگتا ہے آپ کو انتہائی سادہ الفاظ میں اور ایک ایک کر کے نقطہ سمجھانا پڑے گا . کیا ضرب عضب کے بعد جنگ ختم ہوئی یا جنگ کو طول ملا ؟ A simple yes/no will suffice!

    شاہ جی

    سب سے زیادہ سکون اور امن تو قبرستان میں ہوتا ہے ،،،،،، نہ کوئی فساد، نہ ہنگامہ اور نہ ہی کوءی ڈیمانڈ،،،،،، ھاھھھھا،،،،، المردہ والسکون

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    قرار جی ! اسلام کے دیے گئے علم کے بارے میں آپ سے دو سوال پوچھے تھے ان کے جواب آنے تک میں جواب نہیں دے سکتا ، اس لئے مہربانی فرما کر بتا دیں . ضرب عضب کے بارے میں بلیک شیپ صاحب سے بات ہو رہی ہے کوشش کریں کہ بات چیت مکمل ہونے تک “اپنی مرضی کے نتائج ” نہ نکالیں

    حضور والا ….آپ کو اپنے ہی پوسٹ کی وضاحت کے لیے میرے کسی جواب کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے …چوتھی دفعہ پوچھنا پڑ رہا ہے کہ اپنے پوسٹ نمبر تین میں آپ کا   اشارہ کن چیزوں کی طرف ہے؟

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35

    گلریز۔۔۔۔۔

    میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ضروری نہیں خود پر بیتے تب ہی انسان درد محسوس کرے، اسی لئے میں نے لکھا کہ گھوسٹ پروٹوکول صاحب کے متعلق مجھے جو تاثر ملا وہ غلط بھی ہوسکتا ہے۔۔ میری نظر میں انسان کی سوچ اس کے ارد گرد کے ماحول سے متاثر ہوتی ہے، پچھلے کمنٹ میں میں نے پاکستانی معاشرے اور مغربی معاشرے کا جو تقابل کیا اس سے یہی مراد تھی کہ ہر دو ماحول کے لوگوں کی رائے میں فرق ہونا عین ممکن بلکہ یقینی ہے۔۔ اور اس کی واضح وجہ ہے۔۔ وہ ہے ماحول کا فرق ، حالات کا فرق ۔۔۔ ایک فریق جس کو کسی معاملے سے متاثر ہونے کا خدشہ نہیں، اسکی رائے الگ ہوگی، اور دوسرا فریق جس کو معاملے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اس کی رائے الگ ہوگی۔۔ سانحہ ساہیوال کی مثال لے لیں۔ اس میں سی ٹی ڈی اور پولیس پر پاکستانی عوام شدید غصے میں ہیں، کیونکہ ان اداروں سے پاکستانی عوام کا واسطہ پڑتا ہے، جبکہ کسی مغربی شہری کا چونکہ ان پاکستانی اداروں سے متاثر ہونے کاکوئی خدشہ نہیں، لہذا اسے سانحہ ساہیوال پر ان اداروں کے خلاف اتنا غصہ نہیں آئے گا۔۔ میری نظر میں جذبات وہ خاص عنصر ہے جو انسان کو انسان بناتا ہے، اس میں دردِ دل اور ہمدردی پیدا کرتا ہے، اگر جذبات کو مائنس کردیا جائے تو انسان ایک انٹیلیجنٹ مشین سے زیادہ کچھ نہیں۔ اس لئے ایک حد تک آئیڈیلسٹ ہونا جائز بلکہ ضروری ہے۔ مگر حد سے زیادہ جذباتی ہونا معاملے کی حقیقت کو پسِ پردہ کردیتا ہے۔۔

    ایک اور پہلو جس کی طرف میں چاہوں گا کہ بلیک شیپ صاحب بھی توجہ کریں، وہ یہ کہ پاکستان اور مغرب کے مہذب ممالک کے حالات کو آپ ایک ہی نظر سے نہیں دیکھ سکتے، دونوں میں کافی سے زیادہ فرق ہے۔ پاکستان میں اربابِ اختیار کا ہر کام آپ رئیلزم کے کھاتے میں نہیں ڈال سکتےیا یہ نہیں کہہ سکتے کہ یوٹیلیٹیرنزم اور کاسٹ بینیفٹ انالسس کے تحت ایسا ہونا ہی ناگزیر تھا۔ مثلاً پاکستان میں ایجنسیاں کسی بھی بندے کو سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف چار لفظ لکھنے پر اٹھا لیتی ہیں اور غائب کردیتی ہیں۔ کسی پر ذرا سا شک ہوا اور اسے غدار قرار دے کر غائب کردیا اس کی مسخ شدہ لاش کہیں پھینک دی۔ اب آپ اس کو رئیلزم کے کھاتے میں نہیں ڈال سکتے کہ ایسا کرنا ہی ضروری تھا۔ یہ انتہائی غیر ضروری اور سفاکانہ اقدامات ہیں۔ ہمارے ہاں فوج نے ملکی دفاع کی اپنی ہی ایک ڈیفی نیشن تراش رکھی ہے اور جو انہیں اس ڈیفی نیشن یا دائرہ کار سے باہر جاتا نظر آتا ہے، وہ اس کا قصہ پار کردیتے ہیں۔ پاکستان میں پولیس جس طرح لوگوں کو ٹریٹ کرتی ہے، جس طرح انہیں بے عزت کرتی ہے، اور مخالفین سے پیسے لے کر لوگوں کو مقابلوں میں پار کردیتی ہے، اس کو بھی رئیلزم کے کھاتے میں نہیں ڈالا جاسکتا۔ پاکستان میں حکومت، فوج ، ایجنسیوں اور پولیس کی نظر میں انسانی جان کی ویلیو بالکل نہیں ہے اور یہ سب سے قابلِ توجہ بات ہے، یہاں عوام اور حکمرانوں کے نظریہ افادیت میں بہت زیادہ فاصلہ ہے، حکمرانوں کے نظریہ افادیت کے تحت عوام کیڑے مکوڑے ہیں، جہاں دل چاہے مسل دو، ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ کوئی معمولی واقعہ تو نہیں کہ ایک آزاد جمہوری ملک میں پولیس دن دیہاڑے سینکڑوں لوگوں پر فائرنگ کردیتی ہے، یہ ایک مائنڈ سیٹ ہے، جو اس ملک کی مقتدرہ کا ہے، یہ وہ فاصلہ ہے جو عوام اور حکمرانوں کی یوٹیلیٹرنزم کے درمیان ہے۔۔۔

    رود جی
    لگتا ہے وکالت نامہ سائن کردیا
    ایک آدمی جو چڈی کے بغیر ہی جہاں رہتا تھا اسے ایمکیوایم کی دہشت تو اب تک یاد ہے مگر مغرب میں رہنے کے بعد وہ باقی سب کچہہ بھول گیا ،،،،، دلیل ہے کہ غلیل ہے،،، واہ مزہ آگیا
    چلو ناک کو گھما کر پکڑتے ہیں ،،،،، اگر لندن میں پولیس اور ایم آئی بچوں سمیت اسکے گھرانے کے دہشتگردوں کے شبہ میں ماردے اور انکے پاس سے چاقو بھی نہ نکلے توو وہاں کے لوگوں کا کیا ردعمل ہوگا اور ان موصوف کا کیا ہوگا ،،،،،، یہ تو پھر اسی پر قاٹم رہینگے جسپر ساہیوال پر انکے خیالات ہیں
    زمانہ قبل از مسیح فلسفی بادشاہوں کے اقدامات کو درست ثابت کرنے کے لئیے جو دلائل دیتے تھے کیا وہ آج قابل ریفرنس ہیں اور یہ کہ کیا وہ موجودہ آزاد دنیا مین رائج الوقت ہیں ،،،،، مولوی اور فلسفی ہمیشہ بندوقچیون کی مدح سرائی کرتے ہیں

    کیا کسی مغربی ملک نے اپنے ہی شہریوں پر ڈرون اٹیک یا بمباری کی ،،،،، کوئی مثال
    برائے مہربانی چرچل والی مثال نہ دینا کہ اس نے اپنے شہریوں پر بمباری ہونے دی

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    حضور والا ….آپ کو اپنے ہی پوسٹ کی وضاحت کے لیے میرے کسی جواب کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے …چوتھی دفعہ پوچھنا پڑ رہا ہے کہ اپنے پوسٹ نمبر تین میں آپ کا اشارہ کن چیزوں کی طرف ہے؟

    تو اس طرح پوچھیں کہ میرا اشارہ کس طرف ہے

    آپ نے ایک نیا سوال کر دیا تھا جس کے لئے ڈیڑھ کلو وضاحت کرنی پڑتی

    .

    آپ کے سوال کا جواب یہ ہے

    میرا اشارہ کئی ایسی چیزوں کی طرف ہے جو مغرب میں جائز ہیں لیکن اسلام میں حرام ہیں

    مثلا شراب نوشی

    میں دوسرے فورم پر چار سو پچاس بار لکھ چکا ہوں کہ شراب نوشی کے بعد انسان کی عقل زائل ہو جاتی ہے اور اگر صرف شراب پی کے گاڑی چلانے کے واقعات دیکھیں تو ہر سال نائین الیون سے زیادہ امریکی شرابی ڈرائیور کی وجہ سے مرتے ہیں

    لیکن اب آہستہ آہستہ مغرب میں بھی شراب کے خلاف آواز بلند ہو رہی ہے

    یعنی وہ لوگ بھی جتیاں کھا کے سیدھے ہو رہے ہیں

    :bigthumb: :bigthumb:   :bigthumb:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36
    زندہ رود صاحب، آپ کے اس تبصرہ کی بیشتر باتوں سے مجھے اتفاق ہے خصوصا دوسرے حصہ سے. پہلے حصہ کی کچھ باتوں سے جزوی اتفاق ہے اور کچھ سے بلکل بھی نہیں. شاید آپ واقف ہوں شماریات میں جب دو یا دو سے زاید عوامل کے درمیان تعلق کو دیکھا جاتا ہے تو اس تعلق کی مضبوطی کو نمبروں میں بیان کیا جاتا ہے جتنا نمبر زیادہ ہوگا تعلق اتنا ہی مضبوط اور پرڈکٹبل ہوگا کبھی کبھی یہ نمبر بہت زیادہ نہیں ہوتا مگر پھر بھی اسکو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا. اسکا مطلب ہوتا ہے کہ ہماری مساوات میں سے کچھ عوامل منہا ہیں اور ہمیں انکا علم نہیں ہے اور انکے بغیر مساوات متوازن نہیں ہوگی – میرا یہ تبصرہ انسانی سوچ اور اسکے ماحول میں تعلق کی بابت آپ کے تبصرہ پر ہے جس بات سے مجھے بلکل اتفاق نہیں ہے اور جو آپ کی مغربی طرز عمل سے مکمل نا واقفیت کو ظاہر کرتی ہے وہ مغربی شہریوں کا ساہیوال قسم کے معاملات میں انکا متوقع رد عمل کے بارے میں ہے مغربی اقوام ارتقا کے اس مرحلہ سے دھائیوں قبل گزر چکی ہیں ہماری جیسی دھائی انکے شہریوں نے بہت پہلے دی تھی تو آج کارکردگی کے حوالے سے انکی توقعات اور معیارات بہت بلند ہیں اس قسم کے واقعات اور خصوصا ان پر پردہ ڈالنے کی بھونڈی کوششوں پر تو لوگ یقین کرنے پر بھی تیار نہیں ہونگے کہ ایسا ممکن بھی ہے

    رود جی لگتا ہے وکالت نامہ سائن کردیا ایک آدمی جو چڈی کے بغیر ہی جہاں رہتا تھا اسے ایمکیوایم کی دہشت تو اب تک یاد ہے مگر مغرب میں رہنے کے بعد وہ باقی سب کچہہ بھول گیا ،،،،، دلیل ہے کہ غلیل ہے،،، واہ مزہ آگیا چلو ناک کو گھما کر پکڑتے ہیں ،،،،، اگر لندن میں پولیس اور ایم آئی بچوں سمیت اسکے گھرانے کے دہشتگردوں کے شبہ میں ماردے اور انکے پاس سے چاقو بھی نہ نکلے توو وہاں کے لوگوں کا کیا ردعمل ہوگا اور ان موصوف کا کیا ہوگا ،،،،،، یہ تو پھر اسی پر قاٹم رہینگے جسپر ساہیوال پر انکے خیالات ہیں زمانہ قبل از مسیح فلسفی بادشاہوں کے اقدامات کو درست ثابت کرنے کے لئیے جو دلائل دیتے تھے کیا وہ آج قابل ریفرنس ہیں اور یہ کہ کیا وہ موجودہ آزاد دنیا مین رائج الوقت ہیں ،،،،، مولوی اور فلسفی ہمیشہ بندوقچیون کی مدح سرائی کرتے ہیں

    کیا کسی مغربی ملک نے اپنے ہی شہریوں پر ڈرون اٹیک یا بمباری کی ،،،،، کوئی مثال برائے مہربانی چرچل والی مثال نہ دینا کہ اس نے اپنے شہریوں پر بمباری ہونے دی

    گھوسٹ پروٹوکول اور گلریز صاحب۔۔۔ آپ دونوں کو میری مثال سے غلط تاثر گیا جو کہ بالکل جائز ہے، کیونکہ مغربی معاشرے اور پاکستانی معاشرے میں دردِ دل اور بے حسی کے تناظر میں اتنا فرق ہے کہ ایسی مثال بے تکی محسوس ہوتی ہے، مگرمیرا نکتہ یہ واضح کرنا ہے کہ متاثرہ فریق اور غیر متاثرہ فریق کے غصے کی نوعیت اور شدت میں فرق ہوتا ہے۔۔۔ اسی مثال کو اگر یوں لیں (جیسا کہ گلریز صاحب نے پہلے ہی بیان کردیا ہے ) کہ پاکستان میں ہونے والے سانحہ ساہیوال پر مغربی شہریوں کا رد عمل بمقابلہ اگر یہی واقعہ لندن میں ہو اس پر مغربی شہریوں کا ردعمل، دونوں صورتوں میں مغربی عوام کے ردعمل میں واضح فرق ہوگا یا نہیں،کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعے پر انکے غصے کی شدت اور نوعیت وہ نہیں ہوگی جو انکے اپنے ملک میں ہونے والے واقعے پر ہوگی۔ اپنے ہی ملک میں ہونے والے ایسے واقعے پر کیا وہ طوفان نہ مچادیں گے؟

    پاکستان جیسے معاشرے میں چونکہ انسانی زندگی کی ویلیو نہ ہونے کے برابر ہے، اس لئے یہاں بے حسی کا دور دورہ ہے، ہمارے ہاں کسی حادثے میں لوگ مرجائیں یا کسی اندوہناک ظلم کا شکار ہوجائیں، اس کو شہید کے درجے پر فائض کرکے جنت پہنچا کر صبر شکر کرلیا جاتا ہے، سانحہ ساہیوال جیسے واقعات کبھی کبھی قوم کو جھنجھوڑ جاتے ہیں اور ایسے واقعات ایسا موقع ہوتے ہیں جب انسانی زندگی کو تھوڑی قدر / اہمیت دینے کی آواز اٹھتی ہے، اس آواز میں جتنے زیادہ لوگوں کی شرکت ہوگی، یہ آواز اتنی ہی توانا ہوگی۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #37
    :facepalm: :facepalm: :facepalm:
    لگتا ہے آپ کو انتہائی سادہ الفاظ میں اور ایک ایک کر کے نقطہ سمجھانا پڑے گا
    کیا ضرب عضب کے بعد جنگ ختم ہوئی یا جنگ کو طول ملا ؟
    A simple yes/no will suffice!

    شاہ جی۔۔۔۔۔

    آپ نے ایک دعویٰ کیا کہ ضربِ عضب میں ڈرون طیاروں کے بجائے ایف سِکسٹین طیاروں کا استعمال ہوا لیکن پھر بھی کوئی کولیٹرل ڈیمج نہیں ہوا۔۔۔۔۔

    مَیں نے اِس پر آپ سے وضاحت چاہی کہ ایسا کیسے ممکن ہے اور آپ کو یہ معلومات کہاں سے ملی ہیں کہ ذرا بھی کولیٹرل ڈیمج نہیں ہوا۔۔۔۔۔

    اِس پر آپ نے پتا نہیں کون کون سے ذاتی وجدان اور قرآنی آیات سے مزین الف لیلہٰ شروع کردی ہے۔۔۔۔۔

    قرار نے بھی آپ سے آپ کے ہی ایک دعویٰ پر کچھ وضاحت چاہی تو آپ نے وہاں بھی الگ سوالاتی کٹا کھول لیا ہے۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    کہیں آپ کو بے وقوفانہ دعوے کر کے توجہ حاصل کرنے کا مرض تو لاحق نہیں ہے، ویسے مجھے لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    شاہ جی۔۔۔۔۔ آپ نے ایک دعویٰ کیا کہ ضربِ عضب میں ڈرون طیاروں کے بجائے ایف سِکسٹین طیاروں کا استعمال ہوا لیکن پھر بھی کوئی کولیٹرل ڈیمج نہیں ہوا۔۔۔۔۔ مَیں نے اِس پر آپ سے وضاحت چاہی کہ ایسا کیسے ممکن ہے اور آپ کو یہ معلومات کہاں سے ملی ہیں کہ ذرا بھی کولیٹرل ڈیمج نہیں ہوا۔۔۔۔۔ اِس پر آپ نے پتا نہیں کون کون سے ذاتی وجدان اور قرآنی آیات سے مزین الف لیلہٰ شروع کردی ہے۔۔۔۔۔ قرار نے بھی آپ سے آپ کے ہی ایک دعویٰ پر کچھ وضاحت چاہی تو آپ نے وہاں بھی الگ سوالاتی کٹا کھول لیا ہے۔۔۔۔۔ ۔ ۔ کہیں آپ کو بے وقوفانہ دعوے کر کے توجہ حاصل کرنے کا مرض تو لاحق نہیں ہے، ویسے مجھے لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ جی ! میں نے قرار صاحب کو اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر پینتیس میں ایک جواب دینے کی کوشش کی ہے امید ہے ان سے مفید گفتگو آگے بڑھے گی

    .

    آپ نہ جانے  ” اپنی مرضی کے نتائج ” احذ کرنے میں اتنی جلدی کیوں کرتے ہیں

    آپ ہی نہیں تمام اہل الحاد و نون کو یہ عادت ہے

    . . .  . . . .

    آپ نے کوممنٹ نمبر پندرہ میں یہ سوال پوچھا

     یہ کہ آیا کولیٹرل ڈیمج(ساتھ میں بے گناہ انسانی جانوں کا ضیاع) کے ساتھ ڈرون حملوں ہونے چاہئیں۔۔۔۔۔ اور اگر نہیں ہونے چاہئیں تو پھر دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے متبادل حکمتِ عملی کیا ہونی چاہئے۔۔۔

    میں نے آپ کو متبادل حکمت عملی کے طور پر ضرب عضب کی مثال دی . میرا خیال تھا کہ آپ خود ہی امریکا و مغرب کے میڈیا کو دیکھ کر اپنی ریسرچ دیکھ لیں گے لیکن آپ نے میرا ہی امتحان لینا شروع کر دیا

    .

    چلیں میں جواب دے دیتا ہوں

    .

    1. ضرب عضب دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشن تھا
    2. ضرب عضب سے پہلے آبادی کو نکالنے کا پورا انتظام کیا گیا  . آئی ڈی پیز کو نکال لیا گیا تھا
    3. اس لئے دہشت گردوں کے علاقوں میں عام انسان کے رہ جانے کا کوئی چانس نہ تھا

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #39
    1. ضرب عضب سے پہلے آبادی کو نکالنے کا پورا انتظام کیا گیا . آئی ڈی پیز کو نکال لیا گیا تھا
    2. اس لئے دہشت گردوں کے علاقوں میں عام انسان کے رہ جانے کا کوئی چانس نہ تھا

    Zarb-e-Azb operation: North Waziristan residents allege civilian deaths in offensive

    By AFP

    Published July 22, 2014

    BANNU: When Pakistan Air Force jets bombed a village in North Waziristan last week, it was described as yet another victory over Taliban insurgents in an ongoing military offensive. 

    However, a counter-claim has emerged with some villagers alleging that there are civilians among the dead in that particular incident.

    “Today early morning 35 fleeing terrorists were killed through aerial strikes in Shawal Valley,” said an ISPR statement on July 16.

    The press statement was part of a regular series of updates sent out by the army since the operation in North Waziristan tribal district, aimed at clearing Taliban strongholds, began in mid-June.

    Almost 500 militants are said to have been killed in the fighting so far, which has been enthusiastically backed by the country’s major political parties and media, who see it as a means of tackling a decade-long insurgency that has claimed thousands of lives.

    But the official toll has been impossible to verify, raising questions among rights activists over the offensive’s true human cost.

    The alleged death of civilians has become a focus of rising anger among tribesmen who have managed to flee to border towns inside Pakistan, and who on Monday threatened to march on Islamabad if the operation does not end soon.

    The bombardment in the Shawal Valley began just before 1:00 am, lighting up the sky as residents of Zoi Saidgai village sat down to eat their pre-dawn Ramadan meal.

    “It continued for hours, targeting 11 houses,” Malik Mirzal Khan, an elder who claimed he lost his daughter and brother in the strikes, told AFP from a payphone in his village.

    “A single bomb dropped from the plane blew up two mud houses and the explosions could be heard 30 kilometres away,” Khan, part of a high-level peace council that attempted to avert the government offensive before it began, said.

    Noor Wali Khan, a 27-year-old truck driver, had similar claims to make.

    However, the military has so far refused to comment on the matter on the record.

    However, a senior security official speaking, requesting anonymity, has said those who were killed, if any, had plenty of warning to evacuate.

    “If a terrorist is living with his family and does not abandon them even during the time of operation and we have solid ground intelligence about the terrorist and we target his hideout, what would you call it, collateral damage or what?” the source asked.

    “If a terrorist is using his family as human shields what do you expect the military to do?”

    Khan, the elder, said his village was never informed it would be a target.

    “In the meetings with military and civil officials, we had been assured to stay home as our areas were declared safe and free from militant control,” he said, adding that he had conveyed the same message to the local population and had forbidden them from leaving their own houses.

    According to the residents, no rescue officials were able to reach the remote area.

    Wali Muhammad, a 28-year-old shopkeeper, said that the nature of Wednesday’s strikes meant the facts would eventually be known.

    “You can’t cover up the sun with a finger,” he said, using a Pashto expression that roughly translates to: “The truth will come out”.

    Some 500 villagers turned out for funeral prayers to mourn the dead.

    In Bannu, where tribesmen held a jirga Monday, elders said the Shawal Valley attack was not an isolated incident. Malik Mirzal Khan, the elder from Shawal, demanded an investigation into the air strike.

    Tribune

    CIVILIAN CASUALTIES FUEL OUTRAGE OVER ZARB-E-AZB

    SECURITY OFFICIALS CLAIM TRIBESMEN STILL IN NORTH WAZIRISTAN ARE BEING USED AS HUMAN SHIELDS BY TERRORISTS.

    When Pakistan Air Force jets rained down missiles on a village in North Waziristan last week, it was described as yet another victory over Taliban insurgents in an ongoing military offensive. Now, a new account has emerged of the killing of dozens of women and children in the airstrikes, sparking anger over rising civilian casualties and fears that a new generation of radicals is being created.

    “Today early morning 35 fleeing terrorists were killed through aerial strikes in Shawal Valley,” was how the military’s information wing described the July 16 incident. The terse press statement was part of a regular series of updates sent out by the Army since Operation Zarb-e-Azb was launched in North Waziristan, aimed at clearing Taliban strongholds, on June 15.

    Almost 500 “militants” are said to have been killed in the fighting so far, which has been enthusiastically backed by Pakistan’s major political parties and media, who see it as a means of tackling a decade-long Islamist insurgency that has claimed thousands of lives. But the official toll has been impossible to verify, raising questions among rights activists over the offensive’s true human cost.

    According to multiple accounts by residents, 37 civilians were killed in Wednesday’s attack, including 20 women and 10 children. While villagers grieve, the incident has become a focus of rising anger among tribesmen who have managed to flee to border towns inside Pakistan, and who on Monday threatened to march on Islamabad if the operation does not end soon.

    The bombardment in the Shawal Valley began just before 1:00 a.m., lighting up the sky as residents of Zoi Saidgai village sat down to eat their pre-dawn Ramzan meal. “It continued for hours, targeting 11 houses,” said Malik Mirzal Khan, an elder who lost his daughter and brother in the strikes, from a payphone in his village. “A single bomb dropped from the plane blew up two mud houses and the explosions could be heard 30 kilometers away,” Khan, part of a high-level peace council that attempted to avert the government offensive before it began, said.

    He added that residents had made a list of the dead, and none of them were militants. “My 13-year-old daughter, brother, his wife and two of his kids were killed,” he said.

    The rest, Khan said, “were not local or foreign militants, but innocent civilians who were killed. There were men, women, boys and girls. Those seven men who died were never involved in militancy.”

    Noor Wali Khan, a 27-year-old truck driver, said he lost his mother and two-sisters-in-law when his house was bombed, while his brother and father are seriously wounded. Both men’s accounts were corroborated by three other witnesses and relatives, but the military has so far refused to comment on the matter on the record.

    A senior security official speaking on condition of anonymity has said those who were killed had plenty of warning to evacuate. “If a terrorist is living with his family and does not abandon them even during the time of operation and we have solid ground intelligence about the terrorist and we target his hideout, what would you call it, collateral damage or what?” the source asked. “If a terrorist is using his family as human shields what do you expect the military to do?”

    Khan, the elder, said his village was never informed it would be a target. “In the meetings with military and civil officials, we had been assured to stay home as our areas were declared safe and free from militant control,” he said, adding that he had conveyed the same message to the local population and had forbidden them from leaving their own houses. And he said he was furious with the government.

    “America is our enemy, but they have never taken such cruel action against us which we had witnessed from the Pakistani government—our own country.”

    According to the residents, no rescue officials were able to reach the remote area and locals dug out corpses using tools and tractors. Anti-government sentiment is running high in the village, fueling fears among observers that the military action could backfire by creating new recruits for the militants.

    Wali Muhammad, a 28-year-old shopkeeper, said that the nature of Wednesday’s strikes meant the facts would eventually be known, despite the Army’s claims. “You can’t cover up the sun with a finger,” he said, using a Pashto expression that roughly translates to: “The truth will come out.”

    Some 500 villagers turned out for funeral prayers to mourn the dead. “There were tears in the eyes of every person who participated,” Muhammad said. Asked whether militants had sought shelter in the village, Umar Khalid, a 35-year-old farmer, grew angry. “The government is powerful and we cannot stop its brutalities. But it was women who were targeted in this strike, not militants.”

    In Bannu, where tribesmen held a jirga on Monday, elders said the Shawal Valley attack was not an isolated incident. “We want the military operation to be completed as soon as possible because civilians are suffering the most,” Malik Nasrullah, the chief elder of the North Waziristan tribes, told reporters.

    Malik Mirzal Khan, the elder from Shawal, demanded an investigation into the airstrike—a request that is unlikely to be met. “We want to make sure such action should not be repeated for other people who are still living in Waziristan,” he said.

    Newsweek

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #40
    شاہ جی۔۔۔۔۔

    اوپر والی تحریر میں دو اخبارات کے حوالے صرف آپ کے عظیم دعوے کی وجہ سے لگائے گئے ہیں۔۔۔۔۔

    اِس مُبینہ کولیٹرل ڈیمج پر میری رائے محفوظ ہے۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 227 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi