Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21

    ظل الٰہی ،،،،، ہونٹ بھی اپنے اور دانت بھی اپنے اور بدوق بھی اپنی،،،،،،، جسکو چاہو چومو اور جسکو چاہو کاٹو،،،،،، جسے چاہا بٹھا دیا ،،،، جسے چاہا اٹھا دیا اور جسے چاہا اٹھوادیا ،،،،، جسے چاہا ٹھونک دیا ،،،، جسے ٹھونکتا ہے اسکے سر میں گولی ماری اور جسے سبق سکہانا ہے اسکی ٹانگ میں گولی ماردی آپکے شیخو نے

     جی ایسا ہے ہے مگر بار بار ٹھوکر کھا کر بھی کچھ لوگ سبق نہیں سیکھتے – کراچی میں متحدہ کی سیٹیں تحریک انصاف نے لیں یا یوں کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف کو دلا دیں – اب متحدہ کو اسی اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھنے کی کیا ضرورت تھی – کچھ تو قصور متحدہ کا بھی ہے ، اپوزیشن میں بیٹھ کر اور سختی برداشت کر کے ہی تو آپ نظریاتی بن سکتے ہیں – پچھلی حکومت میں آپ اپوزیشن میں تھے ، اپنی مرضی سے یا نواز حکومت نے آپ کو گھاس نہیں ڈالی توآپ نے سختیاں جھیلیں ، اس بار بھی ایسا ہی کرتے ، مگر متحدہ نے اقتدار میں بیٹھ کرمک مکا کا اعلان کر دیا ہے – نون لیگ کے ساتھ بھی یہی مہاملا ہے پہلا خوب اسٹیبلشمنٹ کو للکارا مگر اب منہ میں انگلیاں ڈال کر خاموش بیٹھے ہیں – یا پہلے ہی نہ للکارتے یا پھر اب بھی جنگ کرو –

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22

    ظل الٰہی ،،،،، لے آئے نا آپ متحدہ کو کٹہرے میں ،،،،،، دھر دیا سارا الزام اسپر ،،،،، تیس سال سے متحدہ شیخو سے ٹکرارہی تھی ،،، تیس ہزار نوجوانوں کی قربانی دے دی لیکن آپ لوگ ٹس سے مس نہ ہوئے ،،،، اسے دہشتگرد ہی کہتے رہے ،،، مقابلہ بھی آپ کیسے کررہے ہیں ظل الٰہی ،،،،، یہ انیائے ہے ،،،، کہاں پچیس سیٹیں اور کہاں تین دفعہ کی دو تہائی اکثریت ،،،، ناکوں چنے چبوا دئیے اور سب پارٹیاں متحدہ کے پیچہے چھپی رہیں ،،،،، اب کرو مقابلہ شیخو سے ،،،، جب تک انار کلی تھی تو شیخو کو فرصت ہی نہ ملی ،،،، اب وہ دیوار میں چن دی گئی ہے تو شور مچاُو،،،،،، لیکن وہ ابھی زندہ ہے ،،،، جب باقی ہل چل مچائینگے تو انار کی کلی خود ہی کھل اٹھے گی ،،،،،، میدان میں آکر مقابلہ کرنا سکیہو ، اگر اسی طرح بزدلوں کی طرح باتیں بتیاتے رہے تو تو تو تو یہ ضرب غضب ستر سال اور چلتا رہیگا

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23

     حضور کونسی تیس سال اور تیس ہزار کی قربانی ، ہر دور میں تو متحدہ اقتدار میں شریک رہی – نواز شریف ، بینظر پھر مشرف اور پھر زرداری حکومت – مجھے تو صرف نون کا پچھلا دور یاد ہے جب متحدہ اپوزیشن میں تھی – صرف متحدہ ہی نہیں اور بہت سی پارٹیاں اقتدار کی مچھلیاں ہیں جیسے فضل رحمان کی پارٹی اور کچھ بلوچ قوم پرست پارٹیاں – کسی کی سیاست نظریات کی سیاست نہیں ہے – نو جوانوں کو اسٹیبلشمنٹ بھی بیوقوف بناتی ہے اور متحدہ بھی اور اوپر لیول پر اسٹیبلشمنٹ کے کرتا دھرتا بھی مزے کرتے ہیں اور متحدہ کے سیاست دان بھی – نچلا طبقہ ہی استعمال بھی ہوتا ہے اور پستا بھی وہی ہے –

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    حضور کونسی تیس سال اور تیس ہزار کی قربانی ، ہر دور میں تو متحدہ اقتدار میں شریک رہی – نواز شریف ، بینظر پھر مشرف اور پھر زرداری حکومت – مجھے تو صرف نون کا پچھلا دور یاد ہے جب متحدہ اپوزیشن میں تھی – صرف متحدہ ہی نہیں اور بہت سی پارٹیاں اقتدار کی مچھلیاں ہیں جیسے فضل رحمان کی پارٹی اور کچھ بلوچ قوم پرست پارٹیاں – کسی کی سیاست نظریات کی سیاست نہیں ہے – نو جوانوں کو اسٹیبلشمنٹ بھی بیوقوف بناتی ہے اور متحدہ بھی اور اوپر لیول پر اسٹیبلشمنٹ کے کرتا دھرتا بھی مزے کرتے ہیں اور متحدہ کے سیاست دان بھی – نچلا طبقہ ہی استعمال بھی ہوتا ہے اور پستا بھی وہی ہے –

    کونسے تیس سال اقتدار میں رہی ہے ظل الٰہی ،،،،،، کتنے وزیر اعظم ، وزیر اعلیِ ٰ رہے اسکے ،،،،، ذرا گنائیے ،،،،اقتدار میں ہونا جب ہوتا ہے جب وزیر اعظم اور وزیراعلی ہو جیسے پی پی اور نون لیگ اقتدار میں رہیں اسے کہتے ہیں اقتدار ،،، باقی دم چھلا ہے ،، لے دے کر وفاق کی دو تین چوتیا وزارتیں اور بس ،،،،، سب سے بڑی پوسٹ سندہ میں وزیر داخلہ کی ،،،، وہ بھی چند سال ،،،،،، خدا کو مانیں طل الٰہی ،،،،،، مر کر خدا کو جان دینی ہے یا کتخدا کو،،،،،

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25

     اگر وزیر عالی یا وزیر اعظم ان کو نہیں بنایا جاتا تھا تو اقتدار میں کیوں بیٹھے تھے – اب اتنی چھوٹی پارٹی کو وزارت عالی یا وزارت عظمیٰ تو ملنے سے رہی -وزارتیں لے کر چپ تھے کبھی کسی بات کو لے کر بلیک میل کرتے اور ایک وزارت مل جاتی تو چپ ہو جاتے یا بغیر وزارت کے پرانی تنخوا ہ پر کام کر لیتے – یاد کریں پیپلز پارٹی کا دور آج متحدہ نے استعفیٰ دیا اور کل پھر واپس پرسوں پھر دیا اور اگلے دن پھر واپس – مذاق بنا رکھا تھا – اصولوں اور نظریات کی سیاست ایسے نہیں ہوتی – اور یہ صرف متحدہ ہی نہیں سبھی اقتدار کی سیاست کرتے ہیں اور سیاست دان جن عوام سے آتے ہیں وہ بھی مفاد پرست ہیں تو اس طرح سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں –

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #26
    Qarar قرار جی ابھی لگتا ہے آپ بھی پاکستانیت کے خول سے پورے باہر نہیں نکلے، جیسے انکو بھی ہتھیلی پر سرسوں جمانے کی جلدی ہوتی ہے ویسا ہی پاکستانی معشیت پر لوگوں کی راے اور امیدیں بھی ہوتی ہیں، میرا خیال ہے کے پچھلی حکومتیں بہت کچھ فیک کرتی رہی ہیں، الفاظوں کا گورکھ دھندہ تھا، چال بازی ہوتی تھی، جیسے مثال کے طور پر ڈالر کو مصنوعی طریقہ سے نیچا رکھنے کیلئے سات ارب ڈالر جھونک دیے گئے اور دیگر معملات میں بھی اس طرح کی چال بازیاں کی گئی تھیں. اب لگتا ہے کے پہلی دفا تقریبا نوے فیصہ سچائی سے نمبرز کو پبلش کیا جارہا ہے اور معیشت کی اصل تصویر نکل کر سامنے آرہی ہے، یاد رکھیں، بہت سے بین الاقوامی ادارے بھی کبھی کبھی حکومتی اعدادو شمار پر ہی اپنی پروجیکشن بناتے ہیں یا اس پر اساس کرتے ہیں، پاکستان کی پچھلے سالوں میں کبھی بھی حقیقتا؛ پانچ فیصد سے زیادہ شرح نمو نہیں رہی، ہاں ” سرکاری ” اداروں کے ہاں اس سے اپر ہمیشہ آپ کو ملتی رہی ہے، حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے اور کچھ ایسا ہی پاکستانی معیشت کی شرح نمو کے ساتھ بھی ہوتا رہا ہے. اس وقت بھی سب سے اچھی مثال آپ کو ہمارے پڑوس میں بھارت کی مل جائے گی، مودی سرکار جس طریقے سے سرکاری ادادو شمار کے ساتھ ہیرا پھیری کرکے ڈرامے بازی کر رہی ہے وہ ہم سب کیلئے ایک اچھی مثال ہے، تاہم اگر آپ عام طور پر بین الاقوامی رپورٹ یا جریدے دیکھیں تو وہ آپ کو بھارت کی ایک اچھی تصویر ہی دکھائیں گے، اس لئے نہیں کے وہاں سب کچھ بہت اچھا ہورہا ہے بلکے وہاں کی حکومت اس طریقے کے ادادو شمار کو شایع کرتی ہے.

    انڈیکیٹرز یا رجحانات اچھے نہیں ہیں …ہم چھ ماہ میں اکانومی کو آسمان تک تو نہیں پونھچا سکتے مگر انڈیکیٹرز یہ بتاتے ہیں کہ ایسا ہونے کا امکان ہے بھی یا نہیں …مودی سرکار ایک آدھ فیصد کا ہیر پھیر تو کر سکتی ہے ماگت لمبے عرصے کے لیے پوری دینا کو دھوکہ نہیں دے سکتی ..اگر وہ کہ رہے ہیں کہ ان کی اکانومی سات فیصد سے بھی اوپر جا رہی ہے تو اس کے مطلب یہ نہیں کہ وہ تین یا چار پر ہے اور باقی سب فراڈ ہے

    بہرحال آپ بھی یہیں ہیں اور میں بھی …کچھ عرصے بعد نمبرز کا موازنہ کرلیتے ہیں

    :)

Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi