- Find latest posts
- Find latest started threads
- Join Date: August 7th, 2016
Location: Karachi
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
24 Sep, 2016 at 6:32 pm #6نادان
- Aap pehley type ker lia keren(with enter) then format kia keren phr aap ko bar bar format select kerney ki mushakkat nahi kerni pareygi InShaAllah.
- Sorry that but Like dislike ki list set ho chuki hai us waqt hum ne inform b kia tha k kaam chal raha hai ye issues aap ko face honge
- Private message aa chuka hai profile mai ja ker aap dekh saktey hain
22 Sep, 2016 at 6:44 pm #74یاسر یہ ہر پوسٹ کا نمبر مختلف کیوں ہے؟؟ایک تھریڈ پر تو پوسٹ نمبر ایک سے شروع ہو کر اوپر جانا چاہیےیہ شائید فورم کی تمام پوسٹس کو کاونٹ کررہا ہےاور ہاں!! ایموجیز کا شکریہ
testing reply content
22 Sep, 2016 at 5:40 am #22@
نوٹیفیکیشنز آج بالکل آوٹ آف کنٹرول ہیں ، سب کی پوسٹس پر ان کے اپنے ہی لائک اور تھینکس نظر آرہے ہیں، اگر چہ بعض دوستوں کو اپنی پوسٹس واقعی اتنی پسند آتی ہیں کہ خود ہی لائک کرتے رہتے ہیں لیکن ہمارے دوستوں میں کوئی بھی ایسا خود پسند نہیں۔
نوٹیفیکیشن پروفائل میں شو ہونا تو شروع ہوگئے ہیں لیکن ابھی بھی انہیں مارک کرکے ڈیلیٹ یا ریڈ کرنا پڑتا ہے، اسے ایسا ہونا چاہیے کہ جب ایک بار اپ نے نوٹیفیکیشن پر کلک کیا تو اسے پروفائل میں لائک تھینکس والے پیج پر جانا چاہیے اور اس کے بعد نوٹیفیکیشن خود ہی زیرو ہوجانے چاہییں۔
Ji Atif bhai notification k section per abhi b thora kaam baqi hai InShaAllah jald hi ye resolve ho jayega aur isi tarah se hi functionality hogi aap Chinta na keren aur apni post ko khud like kerney wala issue fix ho chuka hai guzarish hai k ek baar review zarur ker len.
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
21 Sep, 2016 at 4:07 am #4سر جی!! دنیا کی مجھے کبھی پروا رہی بھی نہیں، میرے جیسے چند لوگ اپنی دنیا ہی اپنے دوستوں کو سمجھتے ہیں۔ بس دوست سلامت رہیں اور چوپال جمتی رہے تو دنیا کی پروا کسے ہے؟؟۔
فورم چلے نہ چلے، ہماری بیٹھک ضرور چلے گی۔ آپ سب جیسے ہیروں کی موجودگی میں خاکسار کو کسی سکے کے چلنے یا نہ چلنے کا ارمان نہیں۔ اللہ کے فضل سے سب دوستوں کے خواص وہ ہیں کہ ریگستان میں بھی پھول کھلا دیں یہ تو ایک چھوٹا موٹا سا فورم ہے۔ ماشاللہ جس جگہ استاد جی ٹکور کرتے، آپ لوریاں سناتے، بارکا گدگداتے، منتظر بھائی ہشکارتے، میکبیتھ چٹکیاں کاٹتے اور نادان دماغ کی دہی کرتے نظر آرہے ہوں وہ تو خود ایک بھرپور میلہ ہے، رنگین دنیا ہے۔ ایسی مجلسوں کے ہوتے ہوئے نہ تو کسی دنیا کی ضروت ہے نہ کسی اور سے قدردانی کی۔
Test this again.
21 Sep, 2016 at 3:59 am #3عزیزی “عاطف “سے ایک مکالمہ دیکھومیاں! اول تو یہی بات حیران کن ہے کہ تم نے اس فورم کی نظامت کا بیڑا کیونکر اٹھایا لیکن اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ اتنے ضدی،خود سر،ربے باک اور منّہ پھٹ سے یہ سب کچھ سنبھالا کیسے جائے گا سنیئے بھائی صاحب! میرا قول اور فعل ایک ہوتا ہے اور یہی وصف میری شخصیت کا حصہ ہے یہ تو ٹھیک ہے “عزیزی” پر یہ سکے تمہارے یہاں شاید چل جاتے ہوں مگر ادھر کی دنیا میں اس کی کوئی قدر نہیں یہاں توصرف مکر وفریب، ریا کاری اور چرب زبانی ہی سکہ رائج الوقت ہے کیا سجھے؟؟؟
testing this as a reply
20 Sep, 2016 at 5:41 am #27سہراب!! اس ضمن میں بوٹ چاٹ ایسوسی ایشن نے ان پر کافی تحقیق کرکے انہیں حلال قرار دیا ہے بلکہ انہیں چاٹنا ثواب کا باعث بتایا ہے۔
…..
……
again testing
20 Sep, 2016 at 5:27 am #23Mai aap logo se muafi ka talabgar hoon k Notification ka section abhi complete nahi hua hai umeed hai k ye is week mai ho jayega InShaAllah.
again test
20 Sep, 2016 at 5:14 am #35اوتار کا سائز کافی چھوٹا ہے، اسے تھوڑا سا بڑا کردیں۔
اگر کوئی ممبر غلط سیکشن میں پوسٹ کردے تو تھریڈ کو درست سیکشن میں موو کرنے کا آپشن موجود نہیں۔
ٹولز باکس میں فونٹ فیملی اور فونٹ سائز کے درمیان پیراگراف کا آپشن بالکل غیر ضروری ہے، اسے ختم کردیں۔
فونٹ سائز میں وہی پرانے نمبر ہی ڈال دیں جو ایک سے شروع ہوکر سات پر ختم ہوتے تھے، یہ پکسل والا آپشن کنفیوز کردیتا ہے۔
Theek hai sir aap se baat kerta hoon on call jo jo ho chuka hai kaam ab tak.
20 Sep, 2016 at 5:09 am #21Mai aap logo se muafi ka talabgar hoon k Notification ka section abhi complete nahi hua hai umeed hai k ye is week mai ho jayega InShaAllah.
15 Sep, 2016 at 5:26 pm #15نوٹیفکیشن کا مسلہ ابھی ہے اوپن نہیں ہو رہا کیا وجہ ہے ؟
ہاں یار میرے ساتھ بھی یہی مسلہ پیش آرہا ہے .. نوٹیفکیشن شو تو کر رہا ہے لیکن کھل نہیں رہا
نوٹیفکیشن کا مسلہ ابھی ہے اوپن نہیں ہو رہا کیا وجہ ہے ؟
Mai aap logo se muafi ka talabgar hoon k Notification ka section abhi complete nahi hua hai umeed hai k ye is week mai ho jayega InShaAllah.
26 Aug, 2016 at 3:26 am #35اسلام علیکم تمام دوستوں کو مبارکباد نواب سائیں کو بھی خوش آمدید بھائی لوگو جو نوٹفکیشن اے ہیں ان کو کلک کرو تو کچھ نہیں کھلتا ہے ذرا ہم کو بھی کوئی طریقہ بتا دے اگر کوئٹہ والی سرکار محترم بھائی موجود ہیں تو وہ ہی مدد فرمائیں
وعلیکم السلام
سر جی یہ ویب ڈیزائننگ ذرا پیچیدہ اور وقت طلب کام ہے، چھوٹی چھوٹی چیزوں میں گھنٹوں پھنسے رہنا پڑتا ہے اسلئے ایک دم سے ساری ویب سائٹ کا فعال ہونا ذرا مشکل ہے۔ یاسر بھائی روز کوئی نہ کوئی ڈویلپمنٹ کرتے نظر آتے ہیں، انشاللہ اس مسلے پر بھی قابو پالیں گے۔ دراصل یہ مصروف بھی کافی رہتے ہیں بس کسی تعلق داری کی بنا پر حامی بھر بیٹھے ہیں اور بڑا بھائی جان کر انکار بھی نہیں کرسکتے ورنہ شائید فرار ہوجاتے۔ روز ان کا سر کھاتا ہوں کہ آج آپ نے کچھ نہیں کیا وغیرہ۔ انشاللہ جلد ہی آپ اس فورم کو سیاست سے زیادہ بہتر پائیں گے۔
Sir InShaAllah aap ko jald hi update mil jayegi kaam takreenban ho chuka hai bs finalization per hai final checkings chal rahi hain Notification k section per
-
AuthorPosts