- Find latest posts
- Find latest started threads
- Join Date: August 7th, 2016
Location: Karachi
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
6 Sep, 2019 at 6:07 pm #11واہ ..وڈیو سالن کی پیش کی ..مجھے پائے نظر آئے اور پھر بھی دعوا کہ فیچر ٹھیک کام کر رہا ہے
Sab ko apne matlab ki cheez nazar aa rahi hai is liye feature bilkul theek kaam ker raha hai
26 Aug, 2019 at 2:58 am #9نہیں سرکار ..بعض دفعہ دوسری وڈیو بھی نہیں لگ پاتیں ..مایوس ہو کر چھوڑ دیتی ہوں اور ہاں ..میں پائے بلکل نہیں کھاتیBs aap ko paye nazar aa gaye to matlab feature ek dum theek kaam ker raha hai jab k video salan ki share ki thi.
11 Apr, 2019 at 12:19 am #61ji bilkul main ne aap ko bohut time k baad aaj dekha hai aap ne forum ko bilkul theek rakha hua hai well done10 Apr, 2019 at 11:32 pm #59yaar main to samjha tha aap yeh forum chor kar chale gaye hainNahi Sohrab bhai mai yahin hoon aur forum ki daikh raikh mere zimme hai. Albatta kuch time k liye kaam se chutti zarur li thi.
8 Apr, 2019 at 4:36 am #55بھائی آپ نے تو سہراب والی باتیں شروع کردی ہیں۔ خدارا اس تھریڈ پر شروع سے نادان کی پوسٹس دیکھیں پہلی بات تو یہ کہ وہ دو الفاظ سے زیادہ لکھ نہیں پارہی کیونکہ اگر وہ لکھتی ہے تو الفاظ آپس میں جُڑ جاتے ہیں جیسے کہ یہ لفظ کچھ تو کرو..کہلکھسکوںAtif Bhai screenshot isi liye hi manga hai jis se mujhe is baat ka andaza ho sakey k aakhir un ko hi ye masla kyun darpaish hai.
7 Apr, 2019 at 1:49 am #52Developer پلیز چیک کریں نادان کو لکھنے میں کچھ مسلہ آرہا ہے۔ اور آپ یہ یقینا” جانتے ہی ہوں گے کہ اگر کوئی خاتون بول نہ پارہی ہو تو اس کی زندگی کس قدر اذیتناک ہوجاتی ہے۔Theek hai mai dekh leta hoon.
نادان kya issue hai typing mai kindly explain keren aur agar ho sakey to 1 screenshot b send kijiyega.
@All kya ye issue kisi aur k pass b aa raha hai typing ka?
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
1 Apr, 2019 at 3:58 am #81ڈویلپر جی، بہت شکریہ کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ یو ٹیوب پر ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کو صرف انہی ویڈیوز دیکھنے کے پیسے ملتے ہیں جو لوگ صرف یو ٹیوب کی ویبسائیٹ پر جا کر دیکھتے ہیں؟ اگر وہ ویڈیوز یو ٹیوب کی ویبسائیٹ کے علاوہ کسی دوسری ویبسائیٹ مثلا دانش گردی پر دیکھیں گے تو ویڈیو پوسٹ کرنے والوں کو پیسے نہیں ملیں گے؟Video k owner ko paise miltey rahenge chahey video youtube per dekhen ya kisi aur website i.e. Danishgardi per.
24 Mar, 2019 at 3:19 am #79ڈیویلپر بھائی جی جب یو ٹیوب کی باقی سب ویڈیوز یہاں چلتی ہیں تو کچھ ویڈیوز کیوں نہیں چلتی ہیں؟ یو ٹیوب تو ایک ہی ویبسائیٹ ہے، یا تو سب چلنی چاہیے یا پھر کوئی بھی نہیں چلنی چاہیےKuch users apni videos ko private ker detey hain to us sey aap kisi other site per embed nahi ker saktey is liye nahi chalti.
28 Feb, 2019 at 3:52 am #76شاہد بھائی! یہی تو وہ تبدیلی ہے جس کے لئے تمام انصافینز اتاولے ہوئے پڑے تھے۔ جب سے عمران خان اقتدار میں آیا ہے تب سے ہی ایسی اوٹ پٹانگ چیزیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ نواز شریف کے دور میں آپکو کبھی یہ پرابلم دیکھنے کو ملی؟؟ کبھی فورم کو پیسے دینے پڑے؟؟ کبھی گاوں والوں کے ساری رات جاگنے کی وجہ سے آپ کو چوری چکاری میں کوئی دشواری پیش آئی؟؟ نہیں نہ؟؟ بس یہ نواز شریف کی برکات تھیں جو انشاللہ کچھ عرصے میں واپس لوٹ آئیں گی۔ کوٹ والا معاملہ میرے ساتھ بھی ہوا تھا اور مجھے ویسی ہی حیرانی ہوئی تھی جیسی عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالتے دیکھ کر ہوئی تھی یعنی ایک ناممکن چیز کیسے وقوع پذیر ہوگئی ہے۔ میں نے فورا” ڈویلپر صاحب کی توجہ اس جانب دلائی اور انہوں نے بتایا کہ ستر سالوں کا گند چند مہینوں میں صاف نہیں کیا جاسکتا۔ میری طرح آپ بھی اب وعدوں کی تکمیل کے انتظار میں بیٹھیں۔ ڈویلپر صاحب کم از کم کرپٹ تو نہیں ہیں نہ؟؟ اور یہ بھی دیکھیں کہ سمارٹ کتنے ہیں۔ Developerعاطف بھائی آج دو تین ہفتے بعد لاگ ان ہوا تو کوئی پندرہ کے قریب کوٹ تھے ۔ لسٹ کھولی تو سارے ہی کوٹ نائس پرسن صاحب کی طرف سے دکھائی دئیے۔ جبکہ علیحدہ علیحدہ کھولنے پر معلوم ہوا کہ ان میں سے کوئی بھی نائس پرسن کی طرف سے نہیں تھا بلکہ سب ہی مختلف ممبران کے کوٹ تھے۔ اب معمہ یہ ہے کہ مختلف اشخاص کے کوٹ میری لسٹ پر (سارے ہی) نائس پرسن کے نام سے کیوں درج ہیں۔kya ye issue aur b kisi k saath paish aya hai?
28 Feb, 2019 at 3:45 am #72رضا بھائی، آپ ٹھیک کہتے ہیں ایسا کافی عرصۂ سے ہو رہا ہے کہ کچھ ویڈیوز یہاں پوسٹ تو ہو جاتی ہیں لیکن جب انہیں سننے کیلیے کلک کریں تو لکھا ہوا آتا ہے کہ Video unavailable This video contains content from TV18, who has blocked it from display on this website or application Watch on YouTube پھر وہ ویڈیوز یو ٹیوب پر جا کر دیکھنا پڑتی ہیں Developer ModeratorBawa bhai wo video privacy ki wajah se message ata hai jo k kisi b outside website per blocked ki hoi hoti hai is se forum ka koi wasta nahi.
22 Nov, 2018 at 4:51 am #23سب کی تو ویڈیوز نظر آرہی ہیں میری ویڈیو کیوں نظر نہیں آرہی مجال ہےکسی ایک موڈریٹر نے طریقہ کار سمجھایا ہو ۔Athar bhai aap se pehley b kaha tha k link post keren “Insert/edit link” ki b zarurat nahi. Just copy youtube URL and past it here in the editor and then Submit Post thats all.
20 Nov, 2018 at 6:11 pm #6لیکن پہلے میں نے لنک ہی شئیر کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔Abhi b aap apni post ko edit ker k dekhen sirf link hoga wahan. 1 aur try keren new post please.
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
20 Nov, 2018 at 5:28 pm #4اوووووہ ہ ہ اب یہ ویڈیو کیسے شو ہوگی یہ فورم اس معاملے میں اتنا گھمبیر کیوں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔aap youtube ki video Tune.pk mai mention ker rahe hain, jab k youtube ka sirf link post keren video show ho jati hai.
12 Nov, 2018 at 4:21 am #13Sajjad bhai! I appreciate that, actually you have a point this is our bug and one of the item in our Should be fixed list. However, each item has their own priority, so this will also be fixed.Note: I’ve moved your topic in the respected category (“Suggestions & Support”), please use this category for future suggestion, support or fixes topics.Thanks again, looking forward to hearing more from you and our other valuable members.testing
-
AuthorPosts