Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 81 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    بلیور چندا۔۔۔۔۔ یہاں بات یہ نہیں ہورہی کہ ملک کے نام کے ساتھ ری پبلک لگانے سے جنت بن جائے گا۔۔۔۔۔ لہٰذا بے تُکی چَولیں مارنے سے پرہیز فرمائیں۔۔۔۔۔ کسی بھی ملک کا جو آئین ہوتا ہے اُس میں ملک کا سرکاری نام لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اور یہ سرکاری نام اُس ملک کی حیثیت کا تعین کرتا ہے کہ وہ ملک کیا ہے۔۔۔۔۔ مثلاً بادشاہت ہے یا جمہوریت ہے اور کیسی جمہوریت ہے۔۔۔۔۔ مثلاً ناروے کا سرکاری نام کنگڈم آف ناروے ہے۔۔۔۔۔ جرمنی کا نام فیڈرل ری پبلک آف جرمنی ہے۔۔۔۔۔ فرانس کا سرکاری نام فرانس ری پبلک ہے۔۔۔۔۔ انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز آئینی ممالک ہیں لیکن یونائٹڈ کنگڈم آف گریٹ بریٹین اینڈ ناردرن آئرلینڈ کا حصہ ہیں کیونکہ یہاں بادشاہت ہے۔۔۔۔۔ ایک دفعہ پھر پوچھ رہا ہوں۔۔۔۔۔ ری پبلک آف پاکستان۔۔۔۔۔ یا اسلامک ری پبلک آف پاکستان۔۔۔۔۔ یا سُنتِ گھوسٹ پر عمل جاری رکھتے ہوئے گھوٹا لگائے جانا ہے۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-)

    صرف پاکستان

    ملکوں کی پہچان ناموں سے ہوتی تو اسلامی جمہوریہ پاکستان یا ڈیموکریٹک ہندوستان جیسے نام ہی کافی تھے ، نہ پاکستان میں اسلام ہے اور نہ ہی ہندوستان میں جمہوریت اس کے باوجود یہ نام سرکاری نام ہیں

    اس لئے ضروری نہیں کہ نام سے کسی ملک کی پہچان ہو، ہاں پاکستان میں جب کوی آے تو اس کو ایسا ماحول ملے کہ وہ خود گواہ بن جاے کہ یہ ایک انتہای مہذب، ترقی یافتہ اور صاف ستھرا ملک ہے

    آپ اصل مدعے کی طرف آئیں، نام تو بلیک شیپ مگر انداز کھوتوں والا

    :bigsmile:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #62
    نہ پاکستان میں اسلام ہے اور نہ ہی ہندوستان میں جمہوریت اس کے باوجود یہ نام سرکاری نام ہیں

    بلیور میرے لعل۔۔۔۔۔

    یہ کیا۔۔۔۔۔ صبح کا آغاز ہی اتنی عظیم چَول سے شروع ہوا ہے۔۔۔۔۔ دن کیسا گذرے گا، بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    Believer12

    یار آپ نور تڑکے ، بیلیور صاحب سے سینگ پھنسا کر کھڑ ے ہو گئے ہیں

    بیلیور میں کافی دنوں سے دیکھ رہا ہے ، یہ کالی بھیڑ نامی چیز آپ کی تحاریر پر سوال اٹھاتی نظر آرہی ہے

    بلیور میرے لعل۔۔۔۔۔ یہ کیا۔۔۔۔۔ صبح کا آغاز ہی اتنی عظیم چَول سے شروع ہوا ہے۔۔۔۔۔ دن کیسا گذرے گا، بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #64
    آپ بہت لیٹ ہوچکے ہیں اس عاجز کے تابڑ توڑ حملوں سے گھبرا کر سلیم رضا نے کل رات دس بجے لندن ٹائم کے مطابق ہتھیار پھینک دئے تھے

    میں یو ٹیوب پر لائیو  فائٹ دہکھ رہا تھا ۔۔۔ہتھیار پھیکنے والے  میرے پاس ہاتھ نہیں ہیں ۔۔۔۔۔ بیلور بھائی ۔۔۔۔

    فلحال تو میں  ذرا پاکستان  نے جو وکڑی حاصل کی ہے اس کا مزہ  لے لیں ۔۔۔۔باقی سڑنے کڑنے والے کام آپ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    سٹیٹ کا مذہب سے کوی سروکار نہیں ہونا چاہئے، مذہب میرا اور ہر ایک کا پرائیویٹ معاملہ ہے، ایک ریاست اگر کسی مذہب سے منسوب ہوجاے تو وہاں دوسرے مذاہب کیلئے کوی گنجائش نہیں رہتئ اور یہ دین اسلام کے خلاف ہے

    پہلی اسلامی ریاست میں مذھب کا کوئی رول تھا یا نہیں اگر تھا تو یہ اسلام کے خلاف کیسے ، شہد تو نہیں پی لیا آج ہاہاہاہاہا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #66
    صرف پاکستان ملکوں کی پہچان ناموں سے ہوتی تو اسلامی جمہوریہ پاکستان یا ڈیموکریٹک ہندوستان جیسے نام ہی کافی تھے ، نہ پاکستان میں اسلام ہے اور نہ ہی ہندوستان میں جمہوریت اس کے باوجود یہ نام سرکاری نام ہیں اس لئے ضروری نہیں کہ نام سے کسی ملک کی پہچان ہو، ہاں پاکستان میں جب کوی آے تو اس کو ایسا ماحول ملے کہ وہ خود گواہ بن جاے کہ یہ ایک انتہای مہذب، ترقی یافتہ اور صاف ستھرا ملک ہے آپ اصل مدعے کی طرف آئیں، نام تو بلیک شیپ مگر انداز کھوتوں والا :bigsmile:

    بلیور بھائی ۔۔

    جو پاکستان نے انڈیا کے جہاز مار گرائے ہیں اب آپ کیا کہتے ہیں ۔۔کل تو آپ بڑے خوش تھے اج تو لگتا ہے ۔۔۔پاکستان کی اس وکڑی سے آپ کی ساری پھوک نکل گئی اے۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:

    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #67
    Believer12

    Hopefully it has been obvious that one should not play the religious card. It is something personal and should be kept that way.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    بلیور بھائی ۔۔ جو پاکستان نے انڈیا کے جہاز مار گرائے ہیں اب آپ کیا کہتے ہیں ۔۔کل تو آپ بڑے خوش تھے اج تو لگتا ہے ۔۔۔پاکستان کی اس وکڑی سے آپ کی ساری پھوک نکل گئی اے۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    فوج کے ترجمان نے خود کہا ہے کہ جنگ شروع کرنی آسان مگر ختم کرنی اپنے بس میں نہیں ہوگی میرے خیال میں لوگ مرتے نہیں چکن چکان والے مروا دیتے ہیں

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    میں یو ٹیوب پر لائیو فائٹ دہکھ رہا تھا ۔۔۔ہتھیار پھیکنے والے میرے پاس ہاتھ نہیں ہیں ۔۔۔۔۔ بیلور بھائی ۔۔۔۔ فلحال تو میں ذرا پاکستان نے جو وکڑی حاصل کی ہے اس کا مزہ لے لیں ۔۔۔۔باقی سڑنے کڑنے والے کام آپ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    پھوک بھر کے نہ مروا دینا

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    پہلی اسلامی ریاست میں مذھب کا کوئی رول تھا یا نہیں اگر تھا تو یہ اسلام کے خلاف کیسے ، شہد تو نہیں پی لیا آج ہاہاہاہاہا

    ریاست مدینہ جس کی بات آپ کا لیڈر بھی کرتا رہا ہے وہ اب ممکن نہیں جس میں یہودیوں کے بھی تین قبیلے رہتے تھے، پاکستان میں تو اب ایک یہودی بھی نہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    Believer12 یار آپ نور تڑکے ، بیلیور صاحب سے سینگ پھنسا کر کھڑ ے ہو گئے ہیں بیلیور میں کافی دنوں سے دیکھ رہا ہے ، یہ کالی بھیڑ نامی چیز آپ کی تحاریر پر سوال اٹھاتی نظر آرہی ہے

    اس لئے مجھ سے الجھتا ہے کیونکہ میری بات اس کو دکھتی ہے ورنہ یہاں سلیم رضا بھی بیٹھا ہے

    :bigthumb:

    Developer
    Keymaster
    Offline
      #72
      رضا بھائی، آپ ٹھیک کہتے ہیں ایسا کافی عرصۂ سے ہو رہا ہے کہ کچھ ویڈیوز یہاں پوسٹ تو ہو جاتی ہیں لیکن جب انہیں سننے کیلیے کلک کریں تو لکھا ہوا آتا ہے کہ Video unavailable This video contains content from TV18, who has blocked it from display on this website or application Watch on YouTube پھر وہ ویڈیوز یو ٹیوب پر جا کر دیکھنا پڑتی ہیں Developer Moderator

      Bawa bhai wo video privacy ki wajah se message ata hai jo k kisi b outside website per blocked ki hoi hoti hai is se forum ka koi wasta nahi.

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #73
      ریاست مدینہ جس کی بات آپ کا لیڈر بھی کرتا رہا ہے وہ اب ممکن نہیں جس میں یہودیوں کے بھی تین قبیلے رہتے تھے، پاکستان میں تو اب ایک یہودی بھی نہیں

      مطلب پہلے مذھب کا تعلق ہوتا تھا اب نہیں ہوتا ؟؟

      JMP
      Participant
      Offline
      • Professional
      #74
      صرف پاکستان ملکوں کی پہچان ناموں سے ہوتی تو اسلامی جمہوریہ پاکستان یا ڈیموکریٹک ہندوستان جیسے نام ہی کافی تھے ، نہ پاکستان میں اسلام ہے اور نہ ہی ہندوستان میں جمہوریت اس کے باوجود یہ نام سرکاری نام ہیں اس لئے ضروری نہیں کہ نام سے کسی ملک کی پہچان ہو، ہاں پاکستان میں جب کوی آے تو اس کو ایسا ماحول ملے کہ وہ خود گواہ بن جاے کہ یہ ایک انتہای مہذب، ترقی یافتہ اور صاف ستھرا ملک ہے آپ اصل مدعے کی طرف آئیں، نام تو بلیک شیپ مگر انداز کھوتوں والا :bigsmile:

      Believer12 sahib

      محترم بلیور صاحب
      ایک حد تک آپ درست فرما رہے ہیں کے ملک کا نام ایک پہچان ہوتا ہے اور بہت اہم پہچان ہوتا ہے .

      ساتھ ساتھ انتہائی عجز اور انکساری اور مودبانہ انداز میں یہ کہنے کی جسارت کروں گا کے اسلامی جمہوریہ، یا جمہوریہ یا اس طرح کے دوسرے طرز بھی بہت ضروری ہیں کیونکہ یہ طرز، اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کے کسی ملک کا طرز حکومت کیا ہے، طرز حکومت کی بنیاد کیا ہے، اور اس ملک کے آئین کی بنیاد یا اساس کیا ہے . مرے نزدیک یہ بہت اہم ہے کے ملک کے نام کے ساتھ اسکے طرز حکومت یا آئین کی بنیاد کا بھی پتا چلے

      اب اگر کوئی ملک اس پر عمل کرتا ہے یا نہیں یا کونسا طرز حکومت بہتر ہے یا نہیں یہ ایک اور گفتگو ہے

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #75

      نام تو بلیک شیپ مگر انداز کھوتوں والا :bigsmile:

      :thinking:

      بیلیور بھائی

      آپ شاید کھوتیوں لکھنا چاہ رہے تھے

      مونث کا موازنہ مونث سے اور مذکر کا موازنہ مذکر سے کیا جاتا ہے

      :bigthumb:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #76
      Bawa bhai wo video privacy ki wajah se message ata hai jo k kisi b outside website per blocked ki hoi hoti hai is se forum ka koi wasta nahi.

      ڈیویلپر بھائی جی

      جب یو ٹیوب کی باقی سب ویڈیوز یہاں چلتی ہیں تو کچھ ویڈیوز کیوں نہیں چلتی ہیں؟ یو ٹیوب تو ایک ہی ویبسائیٹ ہے، یا تو سب چلنی چاہیے یا پھر کوئی بھی نہیں چلنی چاہیے

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #77
      Believer12 sahib

      محترم بلیور صاحب ایک حد تک آپ درست فرما رہے ہیں کے ملک کا نام ایک پہچان ہوتا ہے اور بہت اہم پہچان ہوتا ہے .

      ساتھ ساتھ انتہائی عجز اور انکساری اور مودبانہ انداز میں یہ کہنے کی جسارت کروں گا کے اسلامی جمہوریہ، یا جمہوریہ یا اس طرح کے دوسرے طرز بھی بہت ضروری ہیں کیونکہ یہ طرز، اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کے کسی ملک کا طرز حکومت کیا ہے، طرز حکومت کی بنیاد کیا ہے، اور اس ملک کے آئین کی بنیاد یا اساس کیا ہے . مرے نزدیک یہ بہت اہم ہے کے ملک کے نام کے ساتھ اسکے طرز حکومت یا آئین کی بنیاد کا بھی پتا چلے

      اب اگر کوئی ملک اس پر عمل کرتا ہے یا نہیں یا کونسا طرز حکومت بہتر ہے یا نہیں یہ ایک اور گفتگو ہے

      جے بھای آج سے صدیوں پہلے سعودی عرب کا نام حجاز تھا وہاں خلافت کا نظام تھا مگر اسے کبھی بھی اسلامک ری پبلک آف حجاز نہیں کہا گیا

      خیر جے بھای فی الوقت میں چاہوں گا کہ پاکستان کا نام خلافت اسلامیہ و ڈیمو کریٹک و کنگڈم آف چون چوں کا مربہ رکھ دیا جاے

      Naeem
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #78
      Sharm Tum Ko Magar Nahi Aati
      Developer
      Keymaster
      Offline
        #79
        ڈیویلپر بھائی جی جب یو ٹیوب کی باقی سب ویڈیوز یہاں چلتی ہیں تو کچھ ویڈیوز کیوں نہیں چلتی ہیں؟ یو ٹیوب تو ایک ہی ویبسائیٹ ہے، یا تو سب چلنی چاہیے یا پھر کوئی بھی نہیں چلنی چاہیے

        Kuch users apni videos ko private ker detey hain to us sey aap kisi other site per embed nahi ker saktey is liye nahi chalti.

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #80
        Kuch users apni videos ko private ker detey hain to us sey aap kisi other site per embed nahi ker saktey is liye nahi chalti.

        ڈویلپر جی، بہت شکریہ

        کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ یو ٹیوب پر ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کو صرف انہی ویڈیوز دیکھنے کے پیسے ملتے ہیں جو لوگ صرف یو ٹیوب کی ویبسائیٹ پر جا کر دیکھتے ہیں؟ اگر وہ ویڈیوز یو ٹیوب کی ویبسائیٹ کے علاوہ کسی دوسری ویبسائیٹ مثلا دانش گردی پر دیکھیں گے تو ویڈیو پوسٹ کرنے والوں کو پیسے نہیں ملیں گے؟

      Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 81 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi