Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • hmkhan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #1

    عزیزی “عاطف “سے ایک مکالمہدیکھومیاں! اول تو یہی بات حیران کن ہے کہ تم نے اس فورم کی نظامت کا بیڑا کیونکر اٹھایا لیکن اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ اتنے ضدی،خود سر،ربے باک اور منّہ پھٹ سے یہ سب کچھ سنبھالا کیسے جائے گاسنیئے بھائی صاحب! میرا قول اور فعل ایک ہوتا ہے اور یہی وصف میری شخصیت کا حصہ ہے یہ تو ٹھیک ہے “عزیزی” پر یہ سکے تمہارے یہاں شاید چل جاتے ہوں مگر ادھر کی دنیا میں اس کی کوئی قدر نہیں یہاں توصرف مکر وفریب، ریا کاری اور چرب زبانی ہی سکہ رائج الوقت ہےکیا سجھے؟؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    سر جی!! دنیا کی مجھے کبھی پروا رہی بھی نہیں، میرے جیسے چند لوگ اپنی دنیا ہی اپنے دوستوں کو سمجھتے ہیں۔ بس دوست سلامت رہیں اور چوپال جمتی رہے تو دنیا کی پروا کسے ہے؟؟۔

    فورم چلے نہ چلے، ہماری بیٹھک ضرور چلے گی۔ آپ سب جیسے ہیروں کی موجودگی میں خاکسار کو کسی سکے کے چلنے یا نہ چلنے کا ارمان نہیں۔ اللہ کے فضل سے سب دوستوں کے خواص وہ ہیں کہ ریگستان میں بھی پھول کھلا دیں یہ تو ایک چھوٹا موٹا سا فورم ہے۔ ماشاللہ جس جگہ استاد جی ٹکور کرتے، آپ لوریاں سناتے، بارکا گدگداتے، منتظر بھائی ہشکارتے، میکبیتھ چٹکیاں کاٹتے اور نادان دماغ کی دہی کرتے نظر آرہے ہوں وہ تو خود ایک بھرپور میلہ ہے، رنگین دنیا ہے۔ ایسی مجلسوں کے ہوتے ہوئے نہ تو کسی دنیا کی ضروت ہے نہ کسی اور سے قدردانی کی۔

    Developer
    Keymaster
    Offline
      #3

      عزیزی “عاطف “سے ایک مکالمہ دیکھومیاں! اول تو یہی بات حیران کن ہے کہ تم نے اس فورم کی نظامت کا بیڑا کیونکر اٹھایا لیکن اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ اتنے ضدی،خود سر،ربے باک اور منّہ پھٹ سے یہ سب کچھ سنبھالا کیسے جائے گا سنیئے بھائی صاحب! میرا قول اور فعل ایک ہوتا ہے اور یہی وصف میری شخصیت کا حصہ ہے یہ تو ٹھیک ہے “عزیزی” پر یہ سکے تمہارے یہاں شاید چل جاتے ہوں مگر ادھر کی دنیا میں اس کی کوئی قدر نہیں یہاں توصرف مکر وفریب، ریا کاری اور چرب زبانی ہی سکہ رائج الوقت ہے کیا سجھے؟؟؟

      testing this as a reply

      Developer
      Keymaster
      Offline
        #4

        سر جی!! دنیا کی مجھے کبھی پروا رہی بھی نہیں، میرے جیسے چند لوگ اپنی دنیا ہی اپنے دوستوں کو سمجھتے ہیں۔ بس دوست سلامت رہیں اور چوپال جمتی رہے تو دنیا کی پروا کسے ہے؟؟۔

        فورم چلے نہ چلے، ہماری بیٹھک ضرور چلے گی۔ آپ سب جیسے ہیروں کی موجودگی میں خاکسار کو کسی سکے کے چلنے یا نہ چلنے کا ارمان نہیں۔ اللہ کے فضل سے سب دوستوں کے خواص وہ ہیں کہ ریگستان میں بھی پھول کھلا دیں یہ تو ایک چھوٹا موٹا سا فورم ہے۔ ماشاللہ جس جگہ استاد جی ٹکور کرتے، آپ لوریاں سناتے، بارکا گدگداتے، منتظر بھائی ہشکارتے، میکبیتھ چٹکیاں کاٹتے اور نادان دماغ کی دہی کرتے نظر آرہے ہوں وہ تو خود ایک بھرپور میلہ ہے، رنگین دنیا ہے۔ ایسی مجلسوں کے ہوتے ہوئے نہ تو کسی دنیا کی ضروت ہے نہ کسی اور سے قدردانی کی۔

        Test this again.

        نادان
        Participant
        Offline
        • Expert
        #5

        کہا بھی تھا کہ بیٹھک نام رکھو …لیکن سمجھ نہیں آتی میری بات کسی کو ..

        وہ غصہ والا چہرہ کہاں ہے ..اب کیا میں اپنی تصویر لگاؤں 

        barca
        Participant
        Offline
        • Expert
        #6
        ایچ ایم خان جی آداب
        Malik495
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #7

        کہا بھی تھا کہ بیٹھک نام رکھو …لیکن سمجھ نہیں آتی میری بات کسی کو ..

        وہ غصہ والا چہرہ کہاں ہے ..اب کیا میں اپنی تصویر لگاؤں

        بھیٹک بہت کامن نام ہے ویسے اور اس نام سے کافی ویب سائٹ موجود ہیں .. اس لئے بھیٹک کے علاوہ کوئی اور نام سوچیں یا یہی دانش گردی آگے

        چل کر اچھا لگنے لگے گا یا آپ کہیں تو فورم کا نام چیری بلاسم ڈاٹ پی.کے رکھ لیں ؟ 

        :hilar:

        Believer12
        Participant
        Offline
        • Expert
        #8

        خان صاحب اچھا کیا کہ آپ تشریف لے آئے ، مجھے تو فورم بہت آگے بڑھتا ہوا معلوم ہوتا ہے کیونکہ عاطف ایک ایسا انسان ہے جو سر پھوڑے بغیر ریگستان میں نہری نظام قائم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ویسے بھی دریا میں پانی ہونا ضروری ہے نہریں تو خود بخود بھر جاتی ہیں

        barca
        Participant
        Offline
        • Expert
        #9

        بھیٹک بہت کامن نام ہے ویسے اور اس نام سے کافی ویب سائٹ موجود ہیں .. اس لئے بھیٹک کے علاوہ کوئی اور نام سوچیں یا یہی دانش گردی آگے

        چل کر اچھا لگنے لگے گا یا آپ کہیں تو فورم کا نام چیری بلاسم ڈاٹ پی.کے رکھ لیں ؟

        :hilar:

        یہ اپنی پوسٹ کو لائیک دینے کا جو کارنامہ عاطف نے انجام دیا ہے اس فورم کی بنیاد رکھ کر

        اس پر اس کو میرا شکر ایوارڈ ملنا چاہیے

        بھاگ لگے رین

        جوڑیاں وسدیاں رین

        تینوں لوے مولا

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        hmkhan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Member
        #10

        ایچ ایم خان جی آداب

        جیتے رہو برخوردار! اے میں صدقے، میں واری سلامت رہو،سکھی رہو اللہ ہزاری عمر کرے باپ،ماں کا سایہ سدا سر پر رہے اماں ،باوا کا کلیجہ ٹھنڈا رہے خوش رہو،آباد رہو اللہ سہرے کے پھول کھلائے اب تو اس چاند سے مکھڑے کے لئے کوئی چندے آفتاب،چندے ماہتاب جیسی دلہن بیاہ کر لے آؤ آئے بٹوا یہ تو بتاو کہیں بات بھی چلا رکھی ہے تمہارے اماں،باوا نے تمہارے لئے؟

        Malik495
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #11
        yasir bhai yeh like thank waghaira detay hoye apna hi naam kion show ho raha hay..
        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Atif Qazi
        Participant
        Offline
        • Expert
        #12

        یہ اپنی پوسٹ کو لائیک دینے کا جو کارنامہ عاطف نے انجام دیا ہے اس فورم کی بنیاد رکھ کر

        اس پر اس کو میرا شکر ایوارڈ ملنا چاہیے

        بھاگ لگے رین

        جوڑیاں وسدیاں رین

        تینوں لوے مولا

        سارے اپنی پوسٹوں کو لائک کے بعد تھینکس بھی کررہے تھے میں نے سوچا میں کیوں پیچھے رہوں۔

        یار یہ میں نے خود کو لائک نہیں دیا، ماڈریٹر صاحب رات سے نوٹیفیکیشن والا سسٹم ٹھیک کررہے ہیں تو ایک جگہ سے ٹھیک ہوتا ہے تو کہیں اور سے خراب ہوجاتا ہے۔ مجھے لگتا ہے انجینئر صاحب نے ڈگری نواب اسلم رئیسانی یونیورسٹی سے لی ہے

        کہیں پڑھ ہی نہ لے اور مجھے بین کردے

        :17:

        Atif Qazi
        Participant
        Offline
        • Expert
        #13
        @yasirmayday mayday maydayفورم کا مارجن بگڑ گیا ہے، میری پوسٹ کے مارجن دونوں طرف سے آوٹ ہیں۔ بار بار ریفریش کرنے کے بعد بھی نارمل نہیں ہورہے
        Host
        Moderator
        Offline
          #14

          yasir

          اس بھونچال  کی وجہ کیا تھی بھائی؟؟ اور مستقبل میں ایسے آتنک واد کو روکنے کی کیا تیاری ہے؟؟

          Developer
          Keymaster
          Offline
            #15

            yasir bhai yeh like thank waghaira detay hoye apna hi naam kion show ho raha hay..

            yasir mayday mayday mayday فورم کا مارجن بگڑ گیا ہے، میری پوسٹ کے مارجن دونوں طرف سے آوٹ ہیں۔ بار بار ریفریش کرنے کے بعد بھی نارمل نہیں ہورہے

            Sir kaam ho raha tha section per

            Developer
            Keymaster
            Offline
              #16
              Abhi aap sab ko thora notifications mai aur kuch likes mai issues ayenge please be patient jald hi issues resolve ho jayenge.
              Host
              Moderator
              Offline
                #17

                کہا بھی تھا کہ بیٹھک نام رکھو …لیکن سمجھ نہیں آتی میری بات کسی کو ..

                وہ غصہ والا چہرہ کہاں ہے ..اب کیا میں اپنی تصویر لگاؤں

                If you see in smileys box, there is an option “more” (in English) and it means, you can find more mazakhi chehray in that line. Ghusay wala chehra is  on 14 no in que.

                :angry_smile:   :angry_smile:   :angry_smile:

                Atif Qazi
                Participant
                Offline
                • Expert
                #18

                کہا بھی تھا کہ بیٹھک نام رکھو …لیکن سمجھ نہیں آتی میری بات کسی کو ..

                وہ غصہ والا چہرہ کہاں ہے ..اب کیا میں اپنی تصویر لگاؤں

                دیکھیں!! یہ ٹھیک ہے کہ فورم ابھی تک اس سٹیج پر نہیں پہنچ سکا جہاں ہونا چاہیے لیکن اتنے سے قصور کی ایسی ہیبت ناک سزا نہیں ہونی چاہیے کہ آپ اپنی تصویر یہاں لگانے کا کوئی بہانہ ڈھونڈیں اور ممبران کوخوف زدہ کرنے کی سازش کریں، قوم اس مذاق پر آپکے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن جائے گی۔

                یہ جو بیٹھک نام ہے یہ بہت سارے فورمز پر دیکھنے کو ملتا ہے، جسے دوچار راڈ چرس آرام سے مل جاتی ہے وہ بیٹھک سجا لیتا ہے، اسلئے بیٹھک کا آئیڈیا ڈراپ کیا گیا۔ ویسے مشورہ دیں کہ دانش گردی کے لوگو کے نیچے سلوگن کیا دیں؟؟ نادانوں کی بیٹھک؟؟ دوستوں کی چوپال؟؟ یا کوئی اچھا سا سلوگن دیں۔ انعام کے طور پر میں اور بھی زیادہ زن مرید بننے کی کوشش کروں گا

                نادان
                Participant
                Offline
                • Expert
                #19

                بھیٹک بہت کامن نام ہے ویسے اور اس نام سے کافی ویب سائٹ موجود ہیں .. اس لئے بھیٹک کے علاوہ کوئی اور نام سوچیں یا یہی دانش گردی آگے

                چل کر اچھا لگنے لگے گا یا آپ کہیں تو فورم کا نام چیری بلاسم ڈاٹ پی.کے رکھ لیں ؟

                :hilar:

                چوپال.

                نادان
                Participant
                Offline
                • Expert
                #20

                بھیٹک بہت کامن نام ہے ویسے اور اس نام سے کافی ویب سائٹ موجود ہیں .. اس لئے بھیٹک کے علاوہ کوئی اور نام سوچیں یا یہی دانش گردی آگے

                چل کر اچھا لگنے لگے گا یا آپ کہیں تو فورم کا نام چیری بلاسم ڈاٹ پی.کے رکھ لیں ؟

                :hilar:

                ارے میں نے پورا پڑھے بغیر ہی نام سجیسٹ  کر دیا ..بہترین نام ہے …چیری بلاسم ..ڈاٹ  پی کے ..

                سب کو کور کرے گا….چاہے بوٹ ہوں یا کھڑاویں 

              Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

              You must be logged in to reply to this topic.

              ×
              arrow_upward DanishGardi