- This topic has 27 replies, 10 voices, and was last updated 7 years, 7 months ago by hmkhan.
-
AuthorPosts
-
20 Sep, 2016 at 5:09 am #21
Mai aap logo se muafi ka talabgar hoon k Notification ka section abhi complete nahi hua hai umeed hai k ye is week mai ho jayega InShaAllah.
20 Sep, 2016 at 5:27 am #23Mai aap logo se muafi ka talabgar hoon k Notification ka section abhi complete nahi hua hai umeed hai k ye is week mai ho jayega InShaAllah.
again test
20 Sep, 2016 at 5:39 am #26Dislike this postThank for this postSlap for this postReport Abuse
Dislike this postThank for this postSlap for this postReport Abuse
yup
20 Sep, 2016 at 8:26 pm #28السلام علیکم
میری طرف سے تمام دوستوں کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔
جو دوست قربانی کررہے ہیں وہ کھال ایم کیو ایم کو عنائیت فرمائیں کہ بھتے وغیرہ سے آمدنی میں کمی کی وجہ سے حال پتلا ہے اور جو قربانی نہیں کررہے وہ آتے جاتے لوگوں سے کھالیں چھیننے کی کوشش کریں تاکہ جیب خرچ نکل سکے۔
چند دوستوں کا انتظار ہے، امید ہے مایوس نہیں کریں گے عید کے دن۔
آپ سب کاچھوٹا بھائی (خواتین کے علاوہ)۔
عاطف کی عیدعاطف بھائی چونکہ اپنی جملہ گھریلو ذمہ داریوں سے فراغت ملتے ہی ہمہ وقت یہاں دکھائی دیتے ہیں اب بھلا ہو عید کا عید کی نماز سے فارغ ہو کر جو نیند کی آ غوش میںگئے تو رات دس بجے تک بھی ان کے بیدار ہونے کے امکانات دور، دور تک دکھائی نہیں دئیےموصوف نےاپنی بقیہ دو چھٹیاں بھی سو کر گزاردیںاس موقعہ پر بیگم صاحبہ کی خو شی دیدنی تھی وہ اس امر پر شاداں نظر آتی تھی کہ چلو دودن کے لئے ہی سہی بقول انکے انکی سوتن لیپ ٹاپ سے عاطف کی جان چھوٹی بھابھی جیکا فرمانا ہے کہرب کا شکر ادا کر بھائیجس نے ہماری عید بنائی
آپ کو بھی اب پرانی اورباسی عید مبارک
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.