Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    السلام علیکم

    میری طرف سے تمام دوستوں کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔

    جو دوست قربانی کررہے ہیں وہ کھال ایم کیو ایم کو عنائیت فرمائیں کہ بھتے وغیرہ سے آمدنی میں کمی کی وجہ سے حال پتلا ہے اور جو قربانی نہیں کررہے وہ آتے جاتے لوگوں سے کھالیں چھیننے کی کوشش کریں  تاکہ جیب خرچ نکل سکے۔

    چند دوستوں کا انتظار ہے، امید ہے مایوس نہیں کریں گے عید کے دن۔

    آپ سب کاچھوٹا بھائی (خواتین کے علاوہ)۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    وسلام عاطف صاحب میری طرف سے سب کو دوستوں کو عید مبارک ہو
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
     
    Host
    Moderator
    Offline
      #4

      فورم انتظامیہ کی جانب سے تمام دوستوں کو عید مبارک

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #5

      سب دوستوں کو عید مبارک اور دانش گردی کی شروعات پر ڈبل مبارکباد

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #7
      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #8
      Eid mubarak Bhai Atif , barca , believer12 aap sab ko
      Host
      Moderator
      Offline
        #9

        Sab Members ko bohut bohut Eid Mubarak Eid ke hawale se aik khass thread , zaroor dekhain http://www.dunyapakistan.com/111660/%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%D9%BE%D8%B1-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D9%BE%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%92-%D8%AD%D9%84%D8%A7%D9%84-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%9F/#.V9nP21t961s

        سہراب!! اس ضمن میں بوٹ چاٹ ایسوسی ایشن نے ان پر کافی تحقیق کرکے انہیں حلال قرار دیا ہے بلکہ انہیں چاٹنا ثواب کا باعث بتایا ہے۔

        …..

        ……

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #10

        بوٹ چاٹنے والوں کے سوا سب دوستوں کو دلی عید مبارک

        barca
        Participant
        Offline
        • Expert
        #11

        Eid mubarak Bhai Atif , barca , believer12 aap sab ko

         نواب سناؤ کیسے مزاج ہے ؟ عید کیسے گزری ؟ چانپ کھائی ؟ پاے کھاے ؟ یا گردے کپورے ؟

        barca
        Participant
        Offline
        • Expert
        #12
        نوٹیفکیشن کا مسلہ ابھی ہے اوپن نہیں ہو رہا کیا وجہ ہے ؟
        Malik495
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #13

        میری طرف سے بھی تمام دوستوں کو دلی عید مبارک .. امید ہے جلد ہی یہ بھیٹک بھرپور انداز میں شروع ہو جائے گی .. میں نے کافی کوشش کی پوسٹس کو لائیک اور تھینک کرنے کی لیکن صد افسوس  کوئی ایک بھی پوسٹ پر یہ آپشن اپنا اثر نہیں چھوڑ سکا 

        :-)

        Malik495
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #14

        نوٹیفکیشن کا مسلہ ابھی ہے اوپن نہیں ہو رہا کیا وجہ ہے ؟

        ہاں یار میرے ساتھ بھی یہی مسلہ پیش آرہا ہے .. نوٹیفکیشن شو تو کر رہا ہے لیکن کھل نہیں رہا 

        Developer
        Keymaster
        Offline
          #15

          نوٹیفکیشن کا مسلہ ابھی ہے اوپن نہیں ہو رہا کیا وجہ ہے ؟

          ہاں یار میرے ساتھ بھی یہی مسلہ پیش آرہا ہے .. نوٹیفکیشن شو تو کر رہا ہے لیکن کھل نہیں رہا

          نوٹیفکیشن کا مسلہ ابھی ہے اوپن نہیں ہو رہا کیا وجہ ہے ؟

          Mai aap logo se muafi ka talabgar hoon k Notification ka section abhi complete nahi hua hai umeed hai k ye is week mai ho jayega InShaAllah.

          Malik495
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #16

          Dont worry brother take your time.. yar sab cheezain fix kr ke yeh background color scheme bhi change krni hay . kuch dark hona chahiye buht white ankho ko chubh raha hay.. :-)

          Host
          Moderator
          Offline
            #17
            1234
            yasir
            Participant
            Offline
            • Member
            #18
            test
            yasir
            Participant
            Offline
            • Member
            #19
            hi
            Host
            Moderator
            Offline
              #20
              Checkin thread for merge
            Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)

            You must be logged in to reply to this topic.

            ×
            arrow_upward DanishGardi