Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 7,039 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    کتاب : سب سے بڑی جنگ

    عزیز من اس دور میں آپ کو بھی کوئی ڈنڈا شنڈا پڑا تھا ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    جی ایسا ہی ہوتا ہے کوئی بھی پرفارم نہیں کر پاتا جتنا مرضی نیک ہو دو سال کی سمت پانچ سال کے بعد کہاں ہونگے اس کا خوب پتہ دے رہی ہے جتنی جلدی روٹ کاز پہچان، اتنا اچھا ہے

    کوئی بھی پرفارم نہیں کر پاتا ؟؟ ن لیگ نے تو رولا ڈالا ہوا کہ پاکستان کی اتنی خدمت کی اتنی خدمت کی کہ اس کی مثال ہی نہیں ملتی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    ایک بہترین اور جامع انٹرویو۔ حالانکہ انصافینز اور چیف سلیکٹرز اس وقت راکٹ بنے ہوئے ہیں لیکن مریم نواز نے ہر سوال کا بہت مکمل جواب دیا ہے۔ میرا اندازہ ہے آج سارے انصافینز یہی گانا گا رہے ہوں گے کہ “آج کی شام بڑی بوجھل ہے، آج کی رات بڑی قاتل ہے، آج کی رات کٹے گی کیسے وغیرہ۔

    چلو جنوری میں آپ کو یہ بھی سمجھ آ جائے گی کہ انصافی اس رات کونسا گانا سن رہے تھے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    یار باجیاں نچا نچا اور پتلونیں اتار اتار کر کر گیم میں رہنے سے تو بہتر ہے گیم سے باہر ہی ہو جانا چاہئے :cwl: :cwl: :cwl:

    غصہ کرے گیے

    :lol: :lol:

    ہاں ویسے اس سے تو اچھا ہی ہے  بندہ قائد تحریک ہوتے ہوئے ، فل شرابیں چڑھا کر لوگوں کو گالیاں دے نیشل چینلز پے لیکن ظالموں نے پھر بھی گیم سے باہر کر دیا

    ہائے رے لارڈ گینڈش

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    یار پاکستان میں دوستوں سے کوئی گپ شپ ہوتی ہے یا نہیں کافی اندھی سپورٹ کرنے والےبھی اب کچھ ڈانواں ڈول نظر آتے ہیں

    ایسا ہی ہوتا ہے سر ، اور بعد میں بھی ویسا ہی ہوتا ہے جیسا میں بتا رہا ہوں ، الیکشن سے پہلے تو عمران خان کے وزیر اعظم بننے کا بھی یقین نہیں تھا مخالفین کو

    ;-)

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    ہاں مگر ڈونکی راجہ کا گیم تو آن ہے ، یہی کافی ہے :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    بیچارے الطاف بھائی ، جن کے لئے قتل و غارت کی جن لئے بدنام ہوئے ، وہی آج انجان ہوئے ، کسی کو پرواہ ہی نہیں کہ الطاف بھائی گیم سے باہر ہو گیے ،  ہائے ری سسری قسمت

    :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10

    یہ ڈرامے ہیں ؟ اگر یہ ڈرامے ہیں تو شہزاد اکبر کے مسخرے پن بنی غالہ کے فسانے ہیں ۔ آدمی کو کچھ تو سمجھ ہونی چاہیے ۔ آپ اچھے بھلے مانس بندے تھے ، اب تو دن کو رات اور رات کو دن بتاتے ہیں ، ھائے رے کیا جادو ہے ، بنی غالہ کی جادو نگری میں ۔

    جی ہاں زیدی صاحب بلکل یہ ڈرامے ہیں اور یہ سب پہلے سے ہی پتہ تھا ہمیں ، ابھی اور ہوں گے دیکھتے جائیے لیکن سب منہ کی کھائیں گے یہ بھی دیکھئے گا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3927
    aziz e mohtram lahore main paknay wale Siri paye aur Peshawar main pakne wale siri paye aik dosre se mukhtalif hain

    ہو سکتا ہے ، میں ویسے سری پائے نہیں کھاتا زیادہ

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    yeh baat main nahi manta :disco:

    :lol:

    تو پھر یہ ماننا پڑے گا بھٹی صاحب کوئی پہنچی ہوئی چیز نہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3924

    Aamir Siddique Aziz e mohtram , aap bhi chakkar lagain

    اتنی بھی بات نہیں عزیز من ، کوئی خاص رش نہیں یہاں ، پیڈ پروگرام لگتا ہے

    ویسے لاہور کی اس سائیڈ میں کھانے بہت لذیذ ہوتے ہیں ، جاتا رہتا ہوں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    kitab parh ke yehi lagta hai

    تو پھر آپ کو یہ بھی ماننا پڑے گا کہ عمران خان کا وزیر اعظم بننا ، اس کی نہیں ، پاکستان کی خوش نصیبی ہے

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    بھائی عزیز من لذیذ من ، اپوزیشن نہیں دے گی استعفی ، کاہے اتنے بھولے ہیں آپ

    مریم صفدر کی سن لیں ، کہتی ہیں ہم استعفی دیں گے اور اگر حکومت نے الیکشن کرائے تو ہم الیکشن لڑیں گے ، کوئی کمال ہی لیول نہیں یہ ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8

    زیدی صاحب ان ڈراموں سے کوئی فرق پڑے گا خان کو ؟؟ ڈو یو رئیلی تھنک سو ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    kia pata professor Abdullah bhatti koi pohunchi hui shaksiyat ho

    عزیز من آپ کو  واقعی یہ پہنچی ہوئی چیز لگتے ہیں ؟؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    I am loving the game of thrones on cinema scope with pop corns and Canada dry ginger ale.

    لیکن لارڈ گینڈش تو کب کے باہر ہو چکے ہیں گیم سے

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    show dekha nahi hai aur tabsaray kar rahe hain :doh:

    عزیز من نجم سیٹھی کو تو دیکھا ہوا ہے نا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    aap ko to har ajeeb o ghareeb waqiya sunane wala drama baaz lagta hai :angry_smile:

    اور وہ ہوتا بھی ہے

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    بکواس
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9

    aap ne show dekh liya ??

    ناں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    yeh show main ne dekha hai best show

    نہیں عزیز من آپ کی بات غلط ہے

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 7,039 total)
×
arrow_upward DanishGardi