Home Forums Siasi Video When will Opposition jointly give resignations from NA & Provincial Assemblies

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    بھائی عزیز من لذیذ من ، اپوزیشن نہیں دے گی استعفی ، کاہے اتنے بھولے ہیں آپ

    مریم صفدر کی سن لیں ، کہتی ہیں ہم استعفی دیں گے اور اگر حکومت نے الیکشن کرائے تو ہم الیکشن لڑیں گے ، کوئی کمال ہی لیول نہیں یہ ؟؟

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    اس بابے کی گپیں اپنی جگہ لیکن چلو مان بھی لیا کہ اپوزیشن نے سینٹ الیکشن سے دس پندہ دن پہلے استعفیۓ دے دیے

    تو کیا یہ ممکن نہیں کہ حکومت ہنگامی صورتحال کے طابق سینٹ الیکشن کے لیئے کو صدارتی آرڈیننس لاگو کروالے جس میں اس مسلے کا حل موجود ہو؟؟

    حکومت اپنی صدر اپنا عدلیہ اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر ڈر کاہے کا؟؟؟؟

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5

    سہراب میاں آپ بھی کمال بات کرتے ہیں ، استعفے کس کو دیں ؟ وہ بنی غالہ کے بجو کو جو ووٹ کی گنتی میں بھی دھاندلی کرتا ہے ، جو اسپیکر ہو کربھی پارٹی کی نمائیندگی کرتا ہے ؟ اب آپ بھی سمجھ دار ہو جائیں اور استعفوں کے بغیر ہی کام چلائیں ۔ اس لوٹا بس کا بیچ چوراہے ایکسل بیٹھ جانا ہے ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

    صرف صادق صاحب ہی معتوب نہیں ہوئے ، بقیہ سب توآیت کریمہ کا ورد کروارہے ہونگے :) ۔

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi