Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 7,039 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    آپ کا مطلب ہے کہ عمران خان بھی ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی طرح ۔۔۔ فوج ۔۔۔۔ کے بد قماش کردار کو سمجھ گیا ہے ۔۔۔۔۔

    جی نہیں میرا بلکل یہ مطلب نہیں ، میں تو حیران ہوں یہ کیسا کٹھ پتلی ہے جو فوج کو پیسہ ہی نہیں دے رہا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    جی بالکل یہی مطلب لگتا ہے اس بیان کا،،،ویسے کونسی جماعت بوٹ پالش کے مواقع نہیں ڈھونڈھتی؟ اس حمام میں سب ننگے ہیں

    یعنی عزیز من کی امیدیں پھر ٹوٹنے والی ہیں ؟؟

    Sohraab

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31
    میرے خیال میں کوی بھی اس کے پیچھے ہو وہ غلط ہے اور میں اس کو غلط ہی کہوں گا، آج ایک ائرچیف کا اسیکنڈل بھی وائرل ہے جس نے مزار پر جانے کیلئے ہیلی کاپٹر اور ریڈ کارپٹ اور درجنوں مہنگی گاڑیوں کا انتظام کروایا ، ایسے بندے اگر اوپر آجائیں تو حکومت کا تختہ ضرور الٹتے ہیں

    ہاں غلط ہے لیکن جب حکومت خود ایسی حرکتیں کر رہی ہو تو کس منہ سے روکے گی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    ایک سال ایسا ضرور ہوا تھا مگر پچھلے سال فوج کی تنخوائیں بیس فیصد بڑھیں ہیں جب باقی سرکاری ملازمین کو کرونا کے بہانے ٹھڈو دکھایا گیا مطلب زیرو -پچھلے سال ڈیفنس بجٹ مجموہی طور پر بارہ فیصد بڑھا – اس سال مجموہی فوجی بجٹ چھ فیصد بڑھا ہے میرے سارے نمبر سرچ کر لیں –

    یعنی ارسطو صاحب جھوٹ بول رہے ہیں ، اچھا کیا یہ سچ ہے کہ نواز شریف ننے فوج کے بجٹ میں عمران خان سے کافی زیادہ اضافہ کیا تھا ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    اس کو بہت اچھی طرح پتا ہے جو وہ کہہ رہا ہے۔ اس کے بیان کا مقصد بہت کلئیر ہے کہ شائد آرمی اسٹیبلشمینٹ حکومت سے ناراض ہو کر ان کی پشت تھپتھپا دے، بات صرف موقع ملنے کی ہے سب بوٹوں کی اشیرواد چاہتے ہیں

    یعنی ن لیگ بوٹ پالش کے مواقع تلاش رہی ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    تو کیا نونی کینیڈا یو کے وغیرہ میں اب تک جھک مار رہے تھے؟ :hilar: :lol:

    آف کھوس

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    اس سے بڑی چول میں نے کبھی نہیں سنی،،، احسن اقبال نے صاف صاف فوج کی چاپلوسی کی ہے۔ حالانکہ ن لیگ کا بیانیہ اس کے برعکس تھا۔ فوج کا بجٹ کم کرنا اشد ضروری ہے ورنہ ملک دیوالیہ ہوجاے گا، ابھی بھی ڈویلپمینٹ فنڈ گیارہ فیصد اور دفاعی بجٹ اٹھارہ فیصد کے لگ بھگ ہے ۔ میرے خیال میں حکومت کا کام کسی بھی طرح تنقید کی وجہ نہیں بن سکتا تھا۔ ویسے احسن اقبال بہت احمق انسان ہے پہلے اس نے سعودیوں کی چاپلوسی کیلئے عربی میں ٹویٹ کرکے چغلی کی تھی اور سعودیوں کی چاپلوسی کی تھی مگر اب تو حد ہی ہوگئی ہے

    آپ کے خیال میں احسن اقبال کا یہ بیان نواز شریف کی مرضی کے خلاف ہے ؟؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    خواتین و حضرات کٹھ پتلی نے تین سال سے فوج کا بجٹ منجمند کر رکھا ہے
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    Aamir Siddique Atif Qazi aap dono zara POST NO 4 dekho

    بس بھائی عزیز من لذیذ میں ایسے ہی عجیب و غریب تحریر سے معصوم لوگوں کو بوقوف بنایا جاتا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    آآآہاہاہاہا ہااااا
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #42

    صدیق صاحب، مشورہ کا شکریہ ۔ لیکن آپ کا کوہ ۔ :lol: ۔ ۔ ابھی تک سفید ہی ہے ۔

    زیدی صاحب آپ نے آج تک دیکھا ہی کالا ہے ، آپ کو لگتا ہے یہی سچ ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #40

    یعنی تیرا کاں چٹا ای رہنا اے ۔

    زیدی صاحب …………….. گیٹ ویل سون

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #38

    صدقے جائیے تیریاں اشکاں توں ۔ یہی بلاول تھا جس نے پارلیمنٹ میں پہلی دفعہ بونگی کو سلیکٹڈ کہہ کر پکارا تھا اور صادق اور امین نے ڈسک بجا کر اس کی تائید کی تھی ۔۔ کچھ یاد آیا ؟ ۔ اس وقت تو بلاول پر یقین نہیں آیا ہوگا اور نہ ہی اس کی مانی ہوگی ۔ آج یکدم اتنا پیار کیسے امڈ آیا ۔ 😜۔

    ایک بنیے کا لڑکا بازار سے گزر رھا تھا ۔ زمین پر ایک سکہ پڑے دیکھا ۔ بھیڑ بہت تھی ، لہذا اٹھانے کا بہانہ ڈھونڈنے لگا اور فورا” وہی زمین پر گرگیا اور آہستہ سے سکہ جیب میں ڈال لیا ۔

    کسی نے بنیے کو خبر دی کہ تمہارا بیٹا بازار میں گرگیا ہے ۔ بنیے نے جوابا” کہا ” بنیے کا بیٹا ہے ، کچھ دیکھ کر ہی گرا ہوگا ۔ “

    یعنی فیر مریم دی من لیئے ، پیپلز پارٹی زندہ باد

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36

    میری جان، بلاول نے جی ایچ کیو میں جاکر بوٹوں کو سلام نہیں کیا تھا جو آپ اتنے جذباتی ہو رہے ہو ۔ پی پی پی تو پھر بھی سندھ تک محدود ہے ، پی ٹی آئ کا تو مقبرہ بھی خطرے میں نظر آرہا ہے ۔ اور الطاف پاجی کو لانے والوں کو تو آپ جھک کر سلام کرتے ہیں لیکن پی پی پی کے ساتھ اسکا اتحاد آپ کو بونگی نظر آتا ہے ، اسکا مطبل ہے کہ چپڑاسی بھی نہ رکھنے والے جی ایچ کیو کے کینچوے کو وزرات داخلہ بونگی سے بھی کوئ بڑی خباثت ہوگی ۔ ٹھیک ہے نا یا نہیں ؟ آپ کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف اور بھٹو دونوں فوج کی اسی جگہ سے نکلے ہیں جہاں عمران گردن تک پھنسا ہوا ہے 😂 ۔

    پھر آپ ہے بتایئے زیدی صاحب ہم کس کی مانیں ، مریم جو بلاول کو سلیکٹڈ کہہ رہی ہے یا بلاول کی جو مریم کے خون کو سلیکٹڈ کہہ رہا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35
    کس منافق کے منہ لگ رہے ہو۔ پی ڈی ایم میں لڑائی ہو گئی آہاہاہا :hilar: :lol:

    ارے ایسا مت کہئے باکسر بھیا ، زیدی صاحب صرف دل جلے ہیں اور کوئی بات نہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    😂😂 :hilar:

    پیپلز پارٹی زندہ باد

    ہاہاہاہا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32

    پیپلز پارٹی توڑنے کے لیے ضیاء نے اپنے دبُر کا زور لگایا ، الطاف کالیے کو کراچی کی سڑکوں پر جوان لڑکوں کو قتل اور غارت گری پر لگانے میں کھلا چھوڑ دیا ، لیکن پیپلز پارٹی اب بھی موجود ہے جبکہ ضیاء اس دنیا میں نہیں رھا ۔ مشرف نے بھی الطاف کو کھلی چھوٹ دی ، بونگی کی آدھی سے زیادہ کیبنٹ پھوج کے پچھلی نالی سے نکلے ہوئے میگٹز ہیں ۔ فروغ نسیم جیسے حرامالدھر جو الطاف کو کل نیلسن منڈیلا کہتے تھے آج بونگی پارٹی میں وزیر قانون مقرر ہیں اور بونگی اعظم کو قائد اعظم اول کہتے ہیں ۔

    جمہوری قوتیں ایک دوسرے سے مقابلہ بھی کرتی ہیں اور اتحاد بھی ۔ جی ایچ کیو کے گھوڑے اپنے چپڑاسیوں کو وزیر داخلہ بننا کر بھی شرم نہیں کرتے ۔ فردوس عاشق جیسی جاھل عورت ریاست مدینہ کی نمائندگی کرتی ہے اور شہباز بشیر جیسے مراثی نیشنل ٹی وی پر آکر لوگوں کو ھنساتے ہیں ۔

    صدقے جاواں کہ ڈسکے جاواں ، مریم ، بلاول اپنی زبان سے پھریں تو جمہوریت کا حسن ، عمران کی دفعہ یوٹرن ؟؟

    ویسے آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے ، پی پی باقی ہے لیکن سندھ تک محدود ہو چکی ہے ، مزید عرض ہے الطاف نے سب سے بڑی بونگیاں پی پی دور میں اس سے اتحاد کر کے ماری ہیں ، آداب عرض ہے

    جاتے جاتے ایک سوال ، بھٹو اور نواز شریف فوج کے کہاں سے نکلے تھے ؟؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    باہوت سریر ہوئی گئے ہو باکسروا بابو
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29

    عامر صاحب،آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں ۔ آپ جی ایچ کیو میں مٹھائ کا ڈبہ بھیج سکتے ہیں ۔ آپ جوتوں پر دوبارہ چیری کے بلاسم بکھیر سکتے ہیں ۔ آپ فردوس صاحب سے مقابلہ بونگ کرواسکتے ہیں ۔ ارے آپ تو اتنی جلدی مایوس ہو گئے ۔ ابھی تو ہم نے بندروں کا میلہ بھی بھگتانا ہے ۔ آخر ایک بلین درخت صرف اخروٹ کھانے کے لیے ہی تو نہیں لگا ئے تھے ۔

    یعنی جی ایچ کیو نے مریم سے  پیپلز پارٹی زندہ باد کا نعرہ لگوا کے واٹ لگوا دی ، ایسی بیوقوف عورت لیڈر بننے لائق ہے ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    جناب من بے خبر صدیقی صاحب، ایوب خان نے اقتدار کسی جمہوری منتخب نمائندے کے سپرد نہیں کیا تھا بلکہ مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق یحیی خان کے حوالے کیا تھا۔ جسنے کوی ایک لمحہ بھی انتظار نہیں کیا اور مارشل لا لگا دیا تھا ،اگر ایوب خان ایسا نہ کرتا تو یحیی خان اسے خود ہٹا کر اقتدار سنبھال لیتا، لہذا مشرف کی حد تک یہ بات کی جاسکتی ہے کہ اس نے ڈکٹیٹر ہونے کے باوجود اقتدار ایک جمہوری نمائندے کے سپرد کیا مگر ایوب خان نے ایسا نہیں کیا تھا

    میرا خیال ہے الٹا بول گئے آپ ، مشرف کے پاس اور کوئی چوائس نہیں تھی کیونکہ وردی اتار چکا تھا ، ایوب وردی میں تھا ، یحییٰ کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 7,039 total)
×
arrow_upward DanishGardi