Viewing 4 posts - 41 through 44 (of 44 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41
    زیدی صاحب …………….. گیٹ ویل سون :bigthumb:

    صدیق صاحب، مشورہ کا شکریہ ۔ لیکن آپ کا کوہ ۔ :lol: ۔ ۔ ابھی تک سفید ہی ہے ۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42

    صدیق صاحب، مشورہ کا شکریہ ۔ لیکن آپ کا کوہ ۔ :lol: ۔ ۔ ابھی تک سفید ہی ہے ۔

    زیدی صاحب آپ نے آج تک دیکھا ہی کالا ہے ، آپ کو لگتا ہے یہی سچ ہے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #43
    زیدی صاحب آپ نے آج تک دیکھا ہی کالا ہے ، آپ کو لگتا ہے یہی سچ ہے

    صدیق صاحب ، اسے سنبھال کے رکھیں ، کافی کارآمد چیز ہے ، کافی مفید ثابت ہوگی :lol: ۔ اللہ ویلی۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #44

    میری جان، بلاول نے جی ایچ کیو میں جاکر بوٹوں کو سلام نہیں کیا تھا جو آپ اتنے جذباتی ہو رہے ہو ۔ پی پی پی تو پھر بھی سندھ تک محدود ہے ، پی ٹی آئ کا تو مقبرہ بھی خطرے میں نظر آرہا ہے ۔ اور الطاف پاجی کو لانے والوں کو تو آپ جھک کر سلام کرتے ہیں لیکن پی پی پی کے ساتھ اسکا اتحاد آپ کو بونگی نظر آتا ہے ، اسکا مطبل ہے کہ چپڑاسی بھی نہ رکھنے والے جی ایچ کیو کے کینچوے کو وزرات داخلہ بونگی سے بھی کوئ بڑی خباثت ہوگی ۔ ٹھیک ہے نا یا نہیں ؟ آپ کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف اور بھٹو دونوں فوج کی اسی جگہ سے نکلے ہیں جہاں عمران گردن تک پھنسا ہوا ہے 😂 ۔

    .

    :lol: :lol: :lol:

Viewing 4 posts - 41 through 44 (of 44 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi