Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 224 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #181
    بہت ہی نازک وقت ہے۔۔۔۔۔ مگر بندہ چُپ رہنے پر تیار ہے۔۔۔۔۔ وہ جو پنجابی کا جو ایک محاورہ ہے کہ بیوہ تو اپنی بیوگی کے دن کاٹنے کو تیار ہے مگر محلے کے اوباش اُس بیوہ کو یہ کرنے نہیں دے رہے۔۔۔۔۔ اِسی طرح فورم کی کالی بھیڑیں بھی چُپ نہیں رہنے دے رہیں۔۔۔۔۔ مگر اِس نازک وقت کا ایک نازک پہلو یہ بھی تو ہے کہ اگر ایک حق پرست بھی کلمہِ حق نہ کہہ سکے تو پھر کاہے کا حق پرست۔۔۔۔۔ پھر تو روپے دو روپے کے پتنگ والے بیج لگانے والا حق پرست ہی رہ جاتا ہے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    درست ہے کہ آنکھ پر پٹی بندھی ہو تو چہرہ پہچاننے میں مشکل ہوگی ، مگر پھر بھی جن ملزمان پر آپ کا شک ہے انکے نام بتایں ، میں آپ کا مقدمہ لڑوں گا.  ڈھونڈتا ہوں کہ قانون میں لمس ٹیسٹ کی کچھ گنجائش نکل سکے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #182
    ویسے زندہ رود صاحب اور بلیک شیپ صاحب میرا ذاتی خیال کہ گھوسٹ پروٹوکل صاحب نظریہ ارتقا کے حامی ہیں .. کیوں کہ خاموشی کی وجہ یہی ہو سکتی ہے … یا شائد کوئی کلچرل ے سوشل ڈر ہے ان کو جس کی وجہ سے کلمہ حق کہنے سے گھبرا رہے ہیں .. ہو سکتا ہے خلوت نعرہ حق بلند کر دیں ….

    میں تو پہلے ہی اس گمان کا اظہار کرچکا ہوں، کیونکہ میرے لئے یہ بات بڑی حیرانی کی ہوگی اگر گھوسٹ صاحب بھی نظریہ ارتقاء کے معاملے میں فورم کے دو عقل بند ڈمبوؤں کے حامی ہوئے۔۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #183
    ویسے زندہ رود صاحب اور بلیک شیپ صاحب میرا ذاتی خیال کہ گھوسٹ پروٹوکل صاحب نظریہ ارتقا کے حامی ہیں .. کیوں کہ خاموشی کی وجہ یہی ہو سکتی ہے … یا شائد کوئی کلچرل ے سوشل ڈر ہے ان کو جس کی وجہ سے کلمہ حق کہنے سے گھبرا رہے ہیں .. ہو سکتا ہے خلوت نعرہ حق بلند کر دیں ….

    انسیف صاحب،
    میں نے تو آپ سے چرچ کا پتا معلوم کیا تھا جہاں جاکر فرمایشی ایمان کا جام پیا جاۓ، آپ تو قیاس آرائیوں پر اتر اے

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #184
    ویسے زندہ رود صاحب اور بلیک شیپ صاحب میرا ذاتی خیال کہ گھوسٹ پروٹوکل صاحب نظریہ ارتقا کے حامی ہیں .. کیوں کہ خاموشی کی وجہ یہی ہو سکتی ہے … یا شائد کوئی کلچرل ے سوشل ڈر ہے ان کو جس کی وجہ سے کلمہ حق کہنے سے گھبرا رہے ہیں .. ہو سکتا ہے خلوت نعرہ حق بلند کر دیں ….

    ویسے مجھے بھی یہی لگتا ہے جو قیاس آپ نے کیا۔۔۔۔۔

    بہرحال اُن کے نزدیک یہ سب فروعی معاملات ہیں۔۔۔۔۔

    البتہ  اگر مذہبِ حق پرستی کے بنیادی اراکین، مثلاً توہینِ الطاف، مقدمہِ شہری سندھ یا کراچی میں تشدد وغیرہ وغیرہ پر بات چھڑ جائے تو پھر دُنیا کی کوئی قوت اُنہیں کلمہِ حق کہنے سے نہیں روک سکتی۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #185
    انسیف صاحب، میں نے تو آپ سے چرچ کا پتا معلوم کیا تھا جہاں جاکر فرمایشی ایمان کا جام پیا جاۓ، آپ تو قیاس آرائیوں پر اتر اے

    ہمارا چرچ سائنس ہے .. اور وہ قیاس آرائیوں سے شروع ہوتا ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #186
    ویسے مجھے بھی یہی لگتا ہے جو قیاس آپ نے کیا۔۔۔۔۔ بہرحال اُن کے نزدیک یہ سب فروعی معاملات ہیں۔۔۔۔۔ البتہ اگر مذہبِ حق پرستی کے بنیادی اراکین، مثلاً توہینِ الطاف، مقدمہِ شہری سندھ یا کراچی میں تشدد وغیرہ وغیرہ پر اگر بات چھڑ جائے تو پھر دُنیا کی کوئی قوت اُنہیں کلمہِ حق کہنے سے نہیں روک سکتی۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ™©

    یہ بھی ممکن ہے کہ ان کو ارتقا کی الف بے کا پتا نہ ہو .. اور کالی بھیڑ سے ڈر رہے ہوں … کہ کچھ ایسا ویسا کہ دیا تو چھیڑ نہ بن جاے .. ویسے مجھ ایسا نہیں لگتا .. یہ ریکارڈ پی ایچ ڈی کے پاس ہے

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #187
    یہ بھی ممکن ہے کہ ان کو ارتقا کی الف بے کا پتا نہ ہو .. اور کالی بھیڑ سے ڈر رہے ہوں … کہ کچھ ایسا ویسا کہ دیا تو چھیڑ نہ بن جاے .. ویسے مجھ ایسا نہیں لگتا .. یہ ریکارڈ پی ایچ ڈی کے پاس ہے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    اب کیا مَیں اتنا ظالم ہوں۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #188
    یہ بھی ممکن ہے کہ ان کو ارتقا کی الف بے کا پتا نہ ہو .. اور کالی بھیڑ سے ڈر رہے ہوں … کہ کچھ ایسا ویسا کہ دیا تو چھیڑ نہ بن جاے .. ویسے مجھ ایسا نہیں لگتا .. یہ ریکارڈ پی ایچ ڈی کے پاس ہے

    تمہاری سائنس کی سمجھ کا تو چرچہ تو بہت دور تک پہنچ چکا- اتنے دور تک سنا ہے اس سال نوبل پرائز کی تقریب میں بوتلوں کے ڈھکن تمھارے سے کھلوائے جائیں گے – کیونکہ سائنس کی جو ماں بہن تم دہریوں نے اور خاص کرکے تم نے کی ہے – نوبل پرائز والوں کا یہ فیصلہ کچھ عجیب بھی نہیں –

    احتیاطا” پٹی ساتھ لے جانا بوتلیں زیادہ ہوں گی

    :hilar: :hilar: :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #189
    درست ہے کہ آنکھ پر پٹی بندھی ہو تو چہرہ پہچاننے میں مشکل ہوگی ، مگر پھر بھی جن ملزمان پر آپ کا شک ہے انکے نام بتایں ، میں آپ کا مقدمہ لڑوں گا. ڈھونڈتا ہوں کہ قانون میں لمس ٹیسٹ کی کچھ گنجائش نکل سکے :cwl: :cwl: :cwl:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    بندے زیادہ ہیں انصاف کی فراہمی میں تاخیر ہو سکتی ہے – اگر آپ نے کچھ مدد کرنی ہے تو محترم کی کریانے کی دکان میں تھوڑا سامان ڈلوا دیں –

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #190
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ اب کیا مَیں اتنا ظالم ہوں۔۔۔۔۔

    آپ نے پہلے ہی ایک مقدمہ کوپی رائٹ ان پہ بنایا ہے اور اب وہ ہر پوسٹ کو بولڈ بھی کرتے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #191
    ہمارا چرچ سائنس ہے .. اور وہ قیاس آرائیوں سے شروع ہوتا ہے

    سائنس کی کسی ایسی بائبل کا نام بتائیں جسمیں فرمائشی ایمان کا تقاضہ یا درخواست یا دھائی یا التجا کی تلقین کی گئی ہو .

    :) :) :)

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #192
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: بندے زیادہ ہیں انصاف کی فراہمی میں تاخیر ہو سکتی ہے – اگر آپ نے کچھ مدد کرنی ہے تو محترم کی کریانے کی دکان میں تھوڑا سامان ڈلوا دیں –

    سائٹ بھائی،
    پورا شہر بھی مجرم نکلا تو میں انکو انصاف ضرور دلاؤں گا، بندہ آنکھوں پر پٹی اس لئے تو نہیں باندھتا کہ جسکا دل چاہےبوتل ہاتھ میں پکڑا دے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #193
    سائنس کی کسی ایسی بائبل کا نام بتائیں جسمیں فرمائشی ایمان کا تقاضہ یا درخواست یا دھائی یا التجا کی تلقین کی گئی ہو . :) :) :)

    There was only request for your views on Evolution and then the guess work started when we failed to you get your views. Guess work and options are easiest solution of problem solving

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #194
    بلکل جناب، کوٹھے پر اتنا رش ایسے ہی تو نہیں ہوتا :cwl: :cwl: :cwl:

    یہ کہیں گھر کی تربیت یافتہ فکری بیواؤں کی نائکہ کے کوٹھے کی بات تو نہیں ہو رہی ہے؟

    کس کوٹھے پر نائکہ آج کل فکری بیواؤں کے ناچ گانوں پر تالیاں بجاتی اور صدقے واری ہوتی پائی جاتی ہے؟

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #195
    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
    وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

    وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر وہ کرم کہ تھا مرے حال پر
    مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

    وہ نئے گلے وہ ذلالتیں وہ دو دو منٹ بعد رنڈی رونا 
    وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #196
    وہ نئے گلے وہ ذلالتیں وہ دو دو منٹ بعد رنڈی رونا
    وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #197
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    ہاہاہاہ   ….  اہاہاہا   …  ہاہاہا

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    ………………………………………

    سوچا آپکا اصل ٹریڈ مارک یاد کروا دوں

    شدنی والا

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #198
    سائٹ بھائی، پورا شہر بھی مجرم نکلا تو میں انکو انصاف ضرور دلاؤں گا، بندہ آنکھوں پر پٹی اس لئے تو نہیں باندھتا کہ جسکا دل چاہےبوتل ہاتھ میں پکڑا دے :cwl: :cwl: :cwl:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی بڑی صائب بات ہے – لیکن آخر میں پتا چلنا ہے کہ جس کو انصاف دلانے نکلے ہیں اصل میں وہ خود ہی اپنی شوق کے ہاتھوں مجبور ہر آتے جاتے سے بوتلیں خود ہی پکڑ پکڑ کر انکے ڈھکن کھولتا رہتا تھا

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #199
    ہاہاہاہ …. اہاہاہا ہاہاہا :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ……………………………………… سوچا آپکا اصل ٹریڈ مارک یاد کروا دوں شدنی والا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    عمومی طور پر دیکھا گیا ہے کہ جب بھی دہریوں کی شدید چھترول کی گئی ہے یہ پنے ٹریڈ مارک وغیرہ بھول جاتے ہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #200
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی بڑی صائب بات ہے – لیکن آخر میں پتا چلنا ہے کہ جس کو انصاف دلانے نکلے ہیں اصل میں وہ خود ہی اپنی شوق کے ہاتھوں مجبور ہر آتے جاتے سے بوتلیں خود ہی پکڑ پکڑ کر انکے ڈھکن کھولتا رہتا تھا

    جی محترم کو فن کی بلندیوں کو چھونے کی عادت ہے

    صبح سؤیرے دو گھنٹے ڈھکن والا ریاض منہ نہار کر نہ لیں تو  ڈایری میں سے  وہ تاریخ کینسل کر دیتے ہیں

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 224 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi